PTI New Strategy against Govt: All Set for New Movement || Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 8 тис.

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 19 годин тому +508

    قاسم سوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اللہ کے بعد عمران ریاض بھائی کی مدد کی بہت شُکریہ ❤

    • @rukhsanabibi878
      @rukhsanabibi878 13 годин тому +4

      My Allah pak bhai ko Slamat Rakhy or lambi umer ata farmay

    • @RizwanAhmad-xz6wc
      @RizwanAhmad-xz6wc 12 годин тому +3

      Salam to qasim suri

    • @SameerVikas-qm6qv
      @SameerVikas-qm6qv 12 годин тому

      Assalam walekum imran Riaz bhai of Pakistan main India se Mohammed Sabir yaar main itna jabardast bhai aapane itna pyar Karta Hun yaar itni jabardast khabar hai aapki Jo log hak ke liye Khade hote hain na are main bhai mere liye bhi dua karna main India se tumhari news sunta hun Allah rabbul aalmin Pakistan ke andar Aman a jaaye aur inki fauj ki purani khatm ho jayegi

    • @hafizmuzmilawan6948
      @hafizmuzmilawan6948 12 годин тому +3

      قاسم سوری صاحب کا دل سے شکریہ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤

    • @RahimgulKhan
      @RahimgulKhan 8 годин тому +1

      Allah ap ko salmt raka AmeeN ❤❤

  • @Qureshi00_
    @Qureshi00_ 19 годин тому +268

    سوری ہمیشہ ہی اچھے ثابت ہوئے ہیں ، جیسے شیر شاہ سوری

  • @awaisjani5498
    @awaisjani5498 19 годин тому +158

    عمران خان اور عمران ریاض خان پاکستان کی شان ہماری جان ❤❤❤

  • @sanakajahan8052
    @sanakajahan8052 10 годин тому +17

    قاسم سوری صاحب کا بہت شکریہ آپ نے پوری قوم پر بہت بڑا احسان کیا اللّٰہ تعالٰی ھم سب کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین انشاءاللہ

  • @AmazifyDeals
    @AmazifyDeals 19 годин тому +150

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 19 годин тому +306

    جس جس نے آپکی مدد کی پوری قوم کی طرف سے ان سب کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک قاسم سوری صاحب کو انکی قوم کو اور جس جس نے قوم کے محبوب عمران ریاض صاحب کی مدد کی ان سبکو دونوں جہانوں میں اجرے عظیم اجرے کثیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d 19 годин тому +696

    قاسم سوری اور ان کا قبیلہ اور جس جس نے مشکل وقت میں ریاض بھائی کی مدد کی ھم پوری قوم ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں ھمارا قیمتی اثاثہ ھیں ریاض بھائی اللہ نگہبان ھو ریاض بھائی آپ سلامت رھیں سدا❤❤❤❤❤❤

    • @AbdulRahim-fb3jq
      @AbdulRahim-fb3jq 19 годин тому +10

      Suri Qasim is a constant standing person Aameen sum Aameen

    • @Youtube.com.islamicwf
      @Youtube.com.islamicwf 19 годин тому

      آمین ثم آمین

    • @anilabutt8590
      @anilabutt8590 18 годин тому

      Ameen❤❤❤

    • @anilabutt8590
      @anilabutt8590 18 годин тому

      Allah pak hefazt kry humry bhi ke❤❤❤

    • @razahassan8893
      @razahassan8893 18 годин тому +9

      اللّٰہ تعالٰی پاکستان اور مخلص پاکستانیوں کو صبر واستقامت سےکام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @RanaSagheer-dg8oz
    @RanaSagheer-dg8oz 9 годин тому +9

    اللہ تعالیٰ اپکی أور عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @zarinaazhar3801
    @zarinaazhar3801 17 годин тому +238

    بیٹا آپ کی ہجرت سے ہمیں جو ذہنی اور روحانی سکون ملا ہے اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ❤❤❤❤ آپ کے لیے ہمیشہ دعاگو رہے گی یہ قوم۔۔۔ اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @FaisalJoiya-vt2wu
    @FaisalJoiya-vt2wu 17 годин тому +87

    اللہ پاک انکی تکلیف میں اضافہ کرے گا انشاء اللہ

  • @TgfhuhhFgghhh
    @TgfhuhhFgghhh 18 годин тому +103

    عمران بھائی رب کعبہ کی قسم ہرسچےپاکستانی کی دل میں بستےھوتم سےقوم عشق کرتی ھےآپ جیسےبہادرکی صررت ھےقوم کی دعاہیں آپکےساتھ ہیں

  • @ShahabKhan-ol1vk
    @ShahabKhan-ol1vk 5 годин тому +3

    ❤❤❤ تکلیف دینے میں اور سچائی میں عمران نیاز بھائی اپ پہلے نمبر پر ہو صحافیوں میں اور پاکستانیوں میں

  • @TajMuhammad-q1v
    @TajMuhammad-q1v 19 годин тому +120

    اپ صحافیوں کا ہیرو ہے ہم اپ جیسے صحافیوں پر فخر کرتے ہیں

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 16 годин тому +83

    میرے کمنٹ کو وہ لوگ لائک کرے جو عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ✌️❤️🇵🇰

  • @zaminbutt4536
    @zaminbutt4536 19 годин тому +216

    دو مرد مجاہد جنکی فکر ہوتی ہے پہلا عمران خان اور دوسرا بھی عمران خان اللّٰہ پاک دونوں کو حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻

  • @MunwarBhattiMunwarBhatti
    @MunwarBhattiMunwarBhatti 8 годин тому +6

    You are Great , Brother Imran Riaz Khan.

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 19 годин тому +91

    عمران ریاض صاحب کی طرح ایمان دار وفادار مخلیص دلیر سچا صحافی آج کل دنیا میں نہیں ہے 💯

  • @amirrao3299
    @amirrao3299 17 годин тому +63

    خدا کا شکر ہے کہ آپ بلکل ٹھیک ہیں ❤

    • @nadeemamir4542
      @nadeemamir4542 16 годин тому +3

      Aap hamesha slamat rahen khush rahen ameen

  • @muhammadsaddique4916
    @muhammadsaddique4916 10 годин тому +12

    جناب قاسم سوری صاحب اور ان کے قبیلے کا ہم بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے عمران ریاض خان کی مشکل وقت میں مدد کی یہ قوم اپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی اپ کا بہت بہت شکریہ

  • @janijaan1946
    @janijaan1946 9 годин тому +5

    آپ ہم سے دور لیکن ہمارے دلوں میں بستے ہیں ❤❤

  • @FaheemNadeem-o9k
    @FaheemNadeem-o9k 19 годин тому +57

    عمران ریاض خان کی بہادری کو سلام! 💪
    آپ کی کہانی سن کر نیند نہیں آئی۔ 😞
    اللہ ہمیشہ آپ کی حفاظت فرمائے، آمین۔ 🤲
    آپ کی زندگی میرے لیے ہر مشکل وقت میں حوصلہ رہی ہے، لیکن آپ کی جان بچانے کی جدوجہد سن کر میرا نظریہ بدل گیا کہ پاکستان میں جینا واقعی مشکل ہو گیا ہے۔ 😞💔

  • @Nisar_Bobby_Fr
    @Nisar_Bobby_Fr 15 годин тому +183

    محترم قاسم سوری کا تہہ دل سے شکریہ پوری قوم کی طرف سے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Your_BestFriendNomi
      @Your_BestFriendNomi 14 годин тому +6

      Sher shaa souri ki nasal sy hai Alhamdulilah wafadar❤

    • @Nisar_Bobby_Fr
      @Nisar_Bobby_Fr 13 годин тому +4

      @@Your_BestFriendNomi
      اپنا پیارا پاکستانی بھی تو ھے ناں

    • @zayankhan7022
      @zayankhan7022 9 годин тому +2

      👍

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 5 годин тому

      ❤❤❤👍👍

  • @movieTrailer-x7t
    @movieTrailer-x7t 18 годин тому +54

    عمران ریاض خان سچ بیان کرنے والا غازی

  • @mujeeburhaman8554
    @mujeeburhaman8554 2 години тому +3

    وعلیکم سلام عمران خان زندہ باد

  • @SaqibAli-rx9xx
    @SaqibAli-rx9xx 17 годин тому +67

    کوئی خونی رشتہ نہیں آپ سے لیکن آپ ان پاکستانیوں میں ہیں جنہوں نے ہم سب پاکستانیوں میں پاکستانیت زندہ رکھی ہوئی ہے یہ پاکستانی ہونے کا رشتہ ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آپ کی ہجرت پر اور با حفاظت انگلینڈ پہچنے پہ ہم تمام پاکستانی بہت خوش ہیں

  • @muhammadaliahmed4918
    @muhammadaliahmed4918 19 годин тому +97

    آپ کی ہمت کو سلام ہے، تکلیف پہنچانے کا کام جاری رکھیں ۔

    • @ranvirsodha8326
      @ranvirsodha8326 15 годин тому +1

      BHAGORA 🏃‍♂️ 🏃 from Pakistan 🇵🇰 🤑 😝.

    • @fazalkarim4506
      @fazalkarim4506 15 годин тому

      بھگوڑا تیری بہن کو لے کے بھاگا ہے کیا بیٹا تیرے بہنوں ہی ہے وہ ​@@ranvirsodha8326

    • @fazalkarim4506
      @fazalkarim4506 15 годин тому

      اور ماں کو چدوانے کا شوق ہے تو ضرور میرے کو ریپلائی کرنا میں تیرا اب ہوں سمجھا وہ تیرا بہنوں ہی ہے میں تیرا باپ ہوں

    • @nasreenmalik6620
      @nasreenmalik6620 14 годин тому

      🔥🔥🔥🔥🔥lag gye

    • @ranvirsodha8326
      @ranvirsodha8326 14 годин тому

      @@nasreenmalik6620, 🔥🔥🔥BHAGORY KO

  • @Sajjad-Haider
    @Sajjad-Haider 19 годин тому +99

    ہمیشہ آپ کی فکر رہتی تھی اچھا ہوا آپ خیریت سے نکل گئے اللہ تبارک وتعالی آپ کو سلامت رکھے آمین

    • @atiqkhan9679
      @atiqkhan9679 18 годин тому +1

      🎉🎉🎉🎉🎉🎉

    • @suhailahmad7922
      @suhailahmad7922 16 годин тому

      Imran khan should remind world that Pakistan will not pay debts back given to this illegitimate government. Because neither they are elected by people and are certified thieves. This will make world conscious and stop funding this govt

  • @AhmadNawaz-w6d
    @AhmadNawaz-w6d 2 години тому +2

    یہ خوشیاں، یہ زندگی، یہ لذتوں کا سرور وَمَا الحيوةُ الدُّنْيَ الأَمَتَاعُ الْغُرُورِ
    کہ جس کے سامنے سب برابر ہیں امیر و فقیر حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
    ہر جاندار کا ہونا ہے اک دن قوت موت كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
    اور ختم ہوا دنیا کو پانے کا جنون إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

  • @noorulameen3701
    @noorulameen3701 18 годин тому +66

    ❤ یااللہ جس بندے نے عمران ریاض بھائی کو خفاظت سے پاکستان سے باھر نکالنے میں مدد کی اس کی بھی خفاظت فرمائیں امین❤

    • @rukhsanabibi878
      @rukhsanabibi878 13 годин тому

      Ameen Suma Ameen ❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @manzoorahmad4114
    @manzoorahmad4114 19 годин тому +72

    اللہ سلامت رکھے عمران ریاض بھائی کو

  • @shaguftavaqar8962
    @shaguftavaqar8962 19 годин тому +88

    عمران ریاض بھائی کے لیے ڈھیروں دعائیں اور ہم حق کے ساتھ کھڑا ہیں

  • @mirzarasheedbaig1572
    @mirzarasheedbaig1572 7 годин тому +2

    عمران ریاض بھائ ۔۔أپ صحافت کے نمبر ون ہیرو ہیں ۔اللہ أپکی اور اپ سے جڑے تمام رشتوں کی حفاظت فرماۓ ۔۔۔دعا ہیے اپ اس ہی جزبے سے ملک اور قوم کی خدمات انجام دیں ۔أمین 🎉❤✌🏻♥️♥️💋💋♥️♥️💋💋✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻♥️💋

  • @humpardesi2290
    @humpardesi2290 19 годин тому +59

    اللہ تعالیٰ سب کو سچ اور الحق کی طوفق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d 19 годин тому +238

    ریاض بھائی ھمیں آپکی خیریت عزیز ھے آپ جہاں بھی رھیں سلامت رھیں اپنے اہلِ خانہ سمیت سکھی رھیں دل بہت دکھا میرا بھائی اتنی مشکلیں پریشانیاں برداشت کرتا رھا میں قربان جاؤں۔ مشکل وقت میں جس جس نے ریاض بھائی کی مدد کی ان سب کا پورے پاکستان کی عوام شکریہ ادا کرتے ھیں ❤❤❤❤❤

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan 19 годин тому +121

    جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷

  • @InnocentFlowerBasket-cr7rn
    @InnocentFlowerBasket-cr7rn 5 годин тому

    WA alaikumusalam
    Stay blessed

  • @MianFazalwahid
    @MianFazalwahid 16 годин тому +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبارک مبارک ہو

  • @IRFAN22044
    @IRFAN22044 19 годин тому +43

    اللہ پاک apko سلامت رکھے ❤❤❤

  • @7Amjad
    @7Amjad 19 годин тому +84

    عمران خان۔ عمران ریاض خان دو ببر شیر

  • @hsgushsgushsjsh-tu7ug
    @hsgushsgushsjsh-tu7ug 5 годин тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zulfkarali864
    @zulfkarali864 19 годин тому +57

    ❤❤❤❤❤❤❤ھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا چس آگئ ہے بھائی

  • @mubhai5632
    @mubhai5632 19 годин тому +44

    ہاہاہاہاہاہا بوھت خوب کہا عمران بھائی

    • @atiqkhan9679
      @atiqkhan9679 18 годин тому

      ،❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HTV7URDU
    @HTV7URDU 19 годин тому +102

    الحمد اللہ عمران بھائی آپ خیر خیریت سے پہنچ گئے!

  • @babarhoussien4516
    @babarhoussien4516 8 годин тому

    اللہ کا شکر ہے کہ آپ بخیریت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں ❤

  • @AliKhan-fo2zy
    @AliKhan-fo2zy 18 годин тому +126

    قاسم سوری صاحب سمیت جس جس نے بھی عمران ریاض صاحب کا مدد کی ہے اللہ ان کی بھی حفاظت فرمائے اللہ ان کو خوش رکھے محب وطن پیارے پاکستانیو پھیل جاؤ پوری دنیا میں چاروں طرف سے گھیر کے رکھو ان یزیدوں کو حساب ضرور برابر کرنا ہے عمران خان زندہ باد

    • @shazaditaranum386
      @shazaditaranum386 17 годин тому +2

      Ya Allah shukar Alhumdulilah 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

    • @abbasiashahab2652
      @abbasiashahab2652 17 годин тому +1

      آمین

    • @saghirahmed7654
      @saghirahmed7654 17 годин тому

      ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢😢😢 جرنل عاصم منیر اور جرنل رانی دونوں پاگل ہو گیے ہیں 😂😂😂 عوام دشمن ہیں 😂😂😂😂😂

    • @rubia2361
      @rubia2361 17 годин тому +2

      آمین ثم آمین

    • @mohammadyousufmemon4759
      @mohammadyousufmemon4759 17 годин тому +2

      QASIM SORRRI GREAT❤❤❤❤

  • @MunawarZarif-v7k
    @MunawarZarif-v7k 17 годин тому +54

    عمران ریاض صاحب ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @ghazala_mir
    @ghazala_mir 19 годин тому +76

    ابھی اپ کا عثمان چودھری کے ساتھ تفصیلی انٹرویو سن رہی تھی ۔۔۔💔
    کل سے ٹوئیٹر پہ اس انٹرویو کے کلپس دیکھ رہی تھی، بہت تکلیف برداشت کی اپ نے ۔۔ اپ کی بہادری اور جرات کو سلام ❤
    اللہ تعالیٰ اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ، ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
    آمین ثم آمین

  • @MamaShanko
    @MamaShanko 4 години тому +2

    Walekum salam sir ❤

  • @MazharHussain-v1i
    @MazharHussain-v1i 17 годин тому +34

    بھائی عمران اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپکی فیملی اور آپ سے محبت کرنے والوں کی بھی حفاظت فرمائے آمین

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @HarisKhan-kf9xl
    @HarisKhan-kf9xl 19 годин тому +21

    انشاء اللہ آپ بہت بہادر انسان ہیں

  • @Tanveer_Adil_Channar
    @Tanveer_Adil_Channar 19 годин тому +46

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ پاک آپ کی اور اپ کی فیملی کی حفاظت فرمائیں۔ امین ثم امین

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 💚🤲

  • @maryumidrees5034
    @maryumidrees5034 8 годин тому +3

    Allah pak apko salamat rehak ameen

  • @Down-Earth
    @Down-Earth 19 годин тому +47

    ماشاءاللہ عمران ریاض خان ❤❤

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 19 годин тому +32

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❤

  • @BasirUddin-e2r
    @BasirUddin-e2r 19 годин тому +36

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +2

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @smrrana06
    @smrrana06 7 годин тому

    ماشااللہ۔ عمران بھائی آپ نے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ پر ھجرت کی ہے اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے (آمین)

  • @muyeedsiddiqui9949
    @muyeedsiddiqui9949 19 годин тому +56

    انسانی جسم مگر جانوروں سے بدتر کردار والوں پر تیروں کی بارش کرتے رہیں اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین ❤

  • @POSITIVEMIND-714
    @POSITIVEMIND-714 19 годин тому +41

    عمران خان کو رہا کرو تاکہ ملک ٹھیک ہو جائے ۔ 😢 کون کون چاہتا ہے

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 19 годин тому +29

    عمران ریاض صاحب تیری جرات کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MabidAwan
    @MabidAwan 8 годин тому +2

    قوم آپکے ساتھ ہے بھائی جان

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 18 годин тому +39

    بھائی ریاض عمران خان مخلص پاکستان ہم اورسیز پاکستانیوں کو آپ کے ویلاگ کا انتظار ہوتا ہے اللہ تعالٰی پاکستان کے مخلصوں کو اپنے امان میں رکھے آمین آپ حق کی بات کرتے ہیں اور حق کی بات کرتے ہیں اللہ تعالٰی مخلص مسلمانوں کو پنسد فرماتے ہیں

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @sarfrazali2106
    @sarfrazali2106 17 годин тому +47

    میرے شہزادے عمران ریاض خان اللہ پاک آپ کی ہر لحظہ ہر گھڑی ہر قدم پر حفاظت فرمائے اور آپکی فیملی کی حفاظت فرمائے ہمیں آپکی زندگی کی ضرورت ھے اور حالات ٹھیک ھونے کی صورت میں جلد ارض وطن تشریف لائے

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +2

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @AzharAbbas-o6z
    @AzharAbbas-o6z 19 годин тому +71

    عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی والی لمبی زندگی دے خوشیوں سے نوازے ہر دور میں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی پناہ میں رکھیں آمین ثم آمین 🤲

  • @riasataminriasat256
    @riasataminriasat256 5 годин тому

    میں ھر نماز میں دعا مانگنا ھو ں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 19 годин тому +51

    عمران ریاض خان زندہ باد بس ان لوگوں کا ایسے ہی پردۂ فاش کرتے رہیں ❤

  • @ymqureshi
    @ymqureshi 18 годин тому +51

    آپکی ایک چھوٹی سی مسکراہٹ بہت لوگوں کے دلوں میں آگ لگاتا ہے، خوش رہیں آباد رہیں۔ آمین
    Free Imran Khan ♥️🩵♥️

    • @AmirAbbas-p5y
      @AmirAbbas-p5y 17 годин тому +2

      Allah bless qasim soori AMEEN

    • @zarinaazhar3801
      @zarinaazhar3801 17 годин тому +2

      اور ہم پاکستانیوں کے دل خوش ہوجاتے ہیں۔۔۔

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +2

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚
      Absolutely Right 👍

  • @Abbilal-rw1lt
    @Abbilal-rw1lt 19 годин тому +32

    شکر الحمد اللّہ آپ صیح سلامت پہنچ گے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @zohrasaif6436
    @zohrasaif6436 18 годин тому +43

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 19 годин тому +12

    ومکروا ومکراللہ، واللہ خیر الماکرین 🤲💞

  • @princesaqib4527
    @princesaqib4527 15 годин тому +33

    عمران ریاض صاحب ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے تھے ہم کھڑے رہیں گے انشاءاللہ اپ کے ساتھ بھی اور عمران خان کے ساتھ بھی اپ حق کے ساتھ کھڑے ہو اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی دے بہت اچھا کیا ہے جو اپ پاکستان سے چلے گئے وہ رہنے کے قابل ہی نہیں ہے مجھے❤❤❤

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 14 годин тому

      O Allah, grant strength to Islam and the Muslims.
      We pray to Allah to protect our brothers Imraz Riaz Khan, Imran Khan, and all Muslims-especially Pakistani Muslims-who fear Allah, neither oppress others nor support oppressors, but instead stand for justice, truth, and the elevation of Allah’s religion. May Allah safeguard their lives, wealth, honor, and dignity.

  • @mirzarasheedbaig1572
    @mirzarasheedbaig1572 6 годин тому +3

    أپ کی جرت کو سلام ۔✌🏻🎉♥️♥️💋💋♥️♥️💋💋✌🏻

  • @AbuAbdullah-d4x
    @AbuAbdullah-d4x 19 годин тому +41

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے

  • @MushtaqKhan-i4b
    @MushtaqKhan-i4b 18 годин тому +36

    اللہ تعالیٰ آپ اور کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین 🤲🤲🤲❤️❤️❤️

    • @Afzal-wy4ng
      @Afzal-wy4ng 13 годин тому +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💚

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 14 годин тому +30

    قاسم سوری ایک بار پھر ہیرو بن گئے ۔۔۔قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے 🫡🫡 اور پوری قوم کی دعائیں عمران ریاض خان کے ساتھ ہیں اللہ انکو ہمت طاقت حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے آمین 🤲♥️♥️♥️♥️

  • @abrarkhattak6524
    @abrarkhattak6524 9 годин тому

    جزاک اللہ خیر

  • @muhammadtahir3987
    @muhammadtahir3987 19 годин тому +27

    ❤عمران ریاض زندہ باد ❤

  • @qayummkhan8662
    @qayummkhan8662 19 годин тому +18

    اللہ تعالی لمبی ذندگی دے اللہ تعالی ھر پریشانی سے محفوظ رکھے امین

  • @HamzaAkhtar-yx5ud
    @HamzaAkhtar-yx5ud 16 годин тому +9

    Imran Riaz bhi zandabad ❤❤❤❤❤

  • @umarhayat1139
    @umarhayat1139 6 годин тому

    زبردست اللہ أپ کو اپنے مقصد ميں کامياب کرے آمین آمین آمین ❤❤❤❤❤

  • @IbrahimMohammad-r8h
    @IbrahimMohammad-r8h 14 годин тому +29

    بہت مبارک ہو آپ پاکستان سے نکل گے اپنی فیملی کے لئے جیئے آپ کے بچوں کو ضرورت ہے آپ کی بہت ساری دعا آپ کے ساتھ ہے اللّٰہ آپ کی اور آپ جیسے سچ بولنے والے صحافیوں کی حفاظت کرے آمین

  • @zahidshah-jr9bt
    @zahidshah-jr9bt 19 годин тому +35

    اللہ تعالی. اپکو. اپنی. حفظ و امان. میں. رکھے . امین

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 19 годин тому +36

    آللہ تعالٰی عمران ریاض صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @aamirshahzad9652
    @aamirshahzad9652 10 годин тому

    خبریں مل جاتی ہیں بہت سے سورس ہیں لیکن لوگ آپکا وی لاگ صرف آپ سے محبت کی وجہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔ 💞🌹

  • @AbdulHameedLone-k1y
    @AbdulHameedLone-k1y 19 годин тому +13

    شکر الحمدوللہ اپ سلامت ھیں

  • @Ajwaspeaks
    @Ajwaspeaks 19 годин тому +33

    👈🏻دو آدمی ھیں اس وقت جن کی زیادہ فکر ھوتی ھے عمران خان اور عمران ریاض الله پاک دونوں کو سلامت رکھے آمین☝🏻🙏🏻🤲🏻✨

  • @MianIrshad-z5v
    @MianIrshad-z5v 17 годин тому +17

    یہی وجہ ہے عمران ریاض خان بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @gulnawab4087
    @gulnawab4087 8 годин тому

    عمران بھائی تیرے ویلاگ سنے کے بعد مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسا بڑی بھائی ہمیں نصحیت کر کے سکون ملتا ہے

  • @SaifAliKhan-db9kx
    @SaifAliKhan-db9kx 19 годин тому +28

    ❤❤❤
    اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطاء فرمائیں آمین

  • @syedagulnaz6497
    @syedagulnaz6497 17 годин тому +28

    اللہ پاک آپ کے دشمنوں کی تکلیفوں میں مزید اضافہ فرمائے آمین

  • @Zahoorahmad-r4r6t
    @Zahoorahmad-r4r6t 15 годин тому +32

    ❤اللہ پاک خان صاحب کو آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور سرخرو کرے ❤

  • @hussainanwar985
    @hussainanwar985 7 годин тому

    بہت اچھا تجزیہ کیا ❤

  • @AbidKhan-pti-u3r
    @AbidKhan-pti-u3r 19 годин тому +19

    بھائی جان آپ کا انٹرویو سنا ابھی تھوڑی دیر پہلے جو شیریں زادہ کے ساتھ ہوا۔واللہ اعلم شدید دکھ ہوا۔بھائی آپ شیر کے بچے ہیں ۔۔ سیلوٹ یو بھیا

  • @ZaheerKhan-n1f
    @ZaheerKhan-n1f 19 годин тому +46

    عمران خان اور عمران ریاض صاحب آپ ہمارے جان ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @ranvirsodha8326
      @ranvirsodha8326 15 годин тому

      Imran 🥶 Riaz 🥵 Khan 🙃 & Imran 🌚 Khan 🤡.

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 19 годин тому +48

    حق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 9 годин тому

    جزاک اللہ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Alkhan-v6
    @Alkhan-v6 19 годин тому +78

    کون کون میری طرح عمران ریاض خان سے محبت کرتا ہے ❣️

    • @malakandtastyfoods2481
      @malakandtastyfoods2481 19 годин тому +1

      ہم سب ❤❤❤

    • @ahmadmasood1920
      @ahmadmasood1920 19 годин тому

      No one! Like ppl get a life and stop this comment. Kindly open both eyes and ears and see the narrative of PTI, PMLN, Establishment, and the Awam. Stop this single narrative and have some guts to take others narrative. even tho I don't support any party or establishment , all i care about is my ppl who are getting beaten by their slaves

  • @subrunghamaray
    @subrunghamaray 17 годин тому +17

    بہت اعلی اس عفریت اور اسکے چیلے چانٹوں کو تکلیف پہنچنی چاھیےکیونکہ یہ سب پچہتر سالوں سے عوام کو تکلیف پہچارھے ھیں۔کم چک کے رکھو اللہ ھمارے ساتھ ھے

  • @farzanaameen9754
    @farzanaameen9754 16 годин тому +19

    عمران بھائی اتنے دنوں سے ہم بہت کچھ سن رہے تھا آپ کی یہ چار باتیں لاکھوں پہ بھاری ہیں اللہ کی امان میں رہیں اللہ نگہبان

  • @RaviNandan-s3n
    @RaviNandan-s3n 7 годин тому +1

    Excellent reporting, Imran sahib!

  • @marif7862
    @marif7862 17 годин тому +22

    ماشااللہ بہت خوب جی اللہ پاک آ پکو اپنی امان میں رکھے آمین ❤❤❤
    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤