ضلع کرم میں گزشتہ چار ماہ سے مین پشاور پاراچنار بند
Вставка
- Опубліковано 6 лют 2025
- ضلع کرم میں گزشتہ چار ماہ سے مین پشاور پاراچنار شاہراہ سمیت پاک افغان سرحد آج بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند ہیں راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کی ضروریات تاحال پوری نہ ہوسکی فیول اور میڈیسن کی سپلائی نہ ہونے شے عوام پریشان ، ڈرگ ایسوسی ایشن نے میڈیکل اسٹور اور ہرائیویٹ ہسپتال ادویات کی فراہمی بند ہونے کے باعث احتجاجآ بند کردئیے
Allah ap sub ki hifazat Farmye ❤❤ Ap sub ki mushkilat asaan Farmye ❤❤
پروردگار آپ لوگوں کے مشکلات آسان فرمائے آمین
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
🤲🤲🤲🤲
😭😭😭😭
😢
Thran tooree ko bad doaa karo iran ka lagha do