Use of Potassium Nitrate in Mango 🥭 😋 😍 ♥

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • * *_آم میں استعمال
    اس کھاد پر
    سب سے پہلے
    سب سے مربوط تحقیق فلپائن کے سائنسدان ڈاکٹر ریمن باربا نے کی اور یہ ثابت کیا کہ آم فلاورنگ کے لئے پوٹاشیم نائٹریٹ کے 2 سے 3 سپرے کس طرح سودمند ہیں
    کیونکہ فلپائن میں مینگو سیزن بہت لمبا ہوتا ہے اور پودے پر بیک وقت بور، پھول اور پھل لگا ہوتا ہے اس پودے کو فلاورنگ کی طرف مائل رکھنے کے لئے پوٹاشیم نائٹریٹ اور کیلشیم نائٹریٹ کا سپرے بہت سود مند ثابت ہوا
    مقدار 💧 🚰 🚿
    آپ نے 2 سپرے کرنے ہیں تو 7 دن کے وقفے سے 1 فیصد محلول ( 1یک کلو 100 لیٹر پانی میں ) میں سپرے کریں
    اگر ایک سپرے کرنا ہے تو ڈیڑھ سے 2 فیصد محلول 100 لیٹر پانی میں ملاکر سپرے کریں
    وقت سپرے ⏲ ⏳ 🕐 🕙
    کس وقت سپرے کریں
    سب سے بہترین وقت شام کو سپرے کریں
    اگر بادل ہیں تو کسی وقت سپرے کردیں
    یا صبح شبنم ختم ہونے کےبعد سپرے کریں
    درجہ حرارت
    جب رات کا درجہ 8C⁰ ہو اور اگلے چند دنوں تک برقرار رہے یا بڑھ رہا یو
    اس سال 2022
    لوئر سندھ گوادر اور ساحلی رلاقے میں آپ 10 جنوری 25 جنوری تک سپرے کر سکتے ہیں
    اپر سندھ رحیم یار خان میں 20 جنوری سے 05 فروری تک سپرے کا بہترین وقت ہے
    ساوتھ پنجاب میں یکم فروری سے 15 فروری تک
    سنٹرل پنجاب ، اسلام آباد کشمیر ، ہشاور اور چارسدہ میں 15 فرورئ سے 28 فروری تک سپرے کریں
    پوٹاشیم نائٹریٹ ہمیشہ قابل اعتماد سورس سے لیں
    قلمی شورہ سوئے ہوئے باغات کو جگا کر پھول نکالنے کی طرف مائل کرتا ہے۔۔
    پوٹاشیم نائٹریٹ کا کوئی متبادل پراڈکٹ نہیں ہے
    ٹوٹکے بہت سارے ہیں اور سائنسدانوں سمیت بہت سے دوست شئر بھی کرتےہیں
    لیکن سائنس صرف تحقیق کو مانتی ہے
    پوٹاشیم نائٹریٹ پر ایک مستند تحقیق موجود ہے لہذا اپنے پیسے اور وقت کو دوسری دواوں پر ضائع مت کریں شکریہ
    رانا آصف حیات ٹیپو
    گرین ایگری کلچر سروسز
    ملتان 0300 8630109
    0300 8630109

КОМЕНТАРІ • 24

  • @aqfasih
    @aqfasih 10 місяців тому +1

    Thanks Rana sb
    Very informative and helpful guidance.

  • @kamranmangla5946
    @kamranmangla5946 7 місяців тому

    Nice

  • @fahadfaruqui3575
    @fahadfaruqui3575 2 роки тому +4

    Great job , there is no better explanation of 13:0:45 on the Internet. I’m really happy to see that you have improved upon you video making tool. Thank you for listening to us and may you reach the top 🙌love from an Indian farmer . ❤️

  • @bilalbilal-st8pn
    @bilalbilal-st8pn 2 роки тому +2

    Very nice sir

  • @muhammadmubashir380
    @muhammadmubashir380 2 роки тому +2

    Excellent

  • @MrNsbhsn007
    @MrNsbhsn007 Рік тому +1

    Excellent Analysis and information

  • @yaadkaro
    @yaadkaro Рік тому +1

    بھائی صاحب آپ کے پاس n p k 13.0.46. پوٹاشیم نائٹریٹ ہے مجھے زیادہ مقدار میں چاہیے

  • @mumtazalinizamani3866
    @mumtazalinizamani3866 2 роки тому +2

    Sir NPK ya kno3 13-045 sindh me konsi company kis brand name se bech rahi he thanks plz guide keejiya ga and kya lower sindh matiari dist me 1st January se spray start karsakta hee

  • @manzoorahmadkhan7449
    @manzoorahmadkhan7449 Рік тому +1

    یه لیو شیڈنگ وغیره کیا هوتی هے زرا اردو پنجابی میں بتادیں

  • @SuhailKhan-vl1pe
    @SuhailKhan-vl1pe Рік тому +1

    Sir Kiya fmc ka nitro potash kr sakte hn aam ke baagh per wo bhi potassium nitrate Hai Kiya???

  • @zeebee3545
    @zeebee3545 Рік тому +1

    Fertimex ka nitropotash use kr skty hn NPK 12.0.45 wala??

  • @usamashakir4233
    @usamashakir4233 8 місяців тому +1

    Sir Citrus py KNO³ spray kis stage py krna chahyee

    • @greenagriservices
      @greenagriservices  8 місяців тому

      جی کر سکتے ہین

    • @usamashakir4233
      @usamashakir4233 8 місяців тому +1

      Flowering sy phly krna ya phir fruit setting k baad

    • @greenagriservices
      @greenagriservices  8 місяців тому

      @@usamashakir4233
      جی یہ فلاورنگ سے پہلے کرنا ہے

  • @Anmolsmartcattlefarming
    @Anmolsmartcattlefarming 2 роки тому +1

    میرے پاس پوٹاش اور سلفر مکس کا بیگ پڑا ہے گندم کیلئیے کیا اسے سپرے کیا جا سکتا ہے

    • @greenagriservices
      @greenagriservices  2 роки тому +1

      جی 2 کلو پوٹاش اور 500 گرام سلفر استعمال کریں سپرے

  • @bilalbilal-st8pn
    @bilalbilal-st8pn 2 роки тому +1

    Sir g JB boir ata hai aur telay lag jatay hai aur phal be gher jatay hai to wo be bta den konsa spray karen

  • @mohammadrauf1796
    @mohammadrauf1796 2 роки тому +1

    My orchard is suffering from disease which I not know so kindly send me what,a app no