سیدنا معاویہ کی والدہ ماجدہ سیدہ ہند (ہندہ) نے عم رسول اللہ حمزہ کا جگر چبایا تھا ۔ سیدنا معاویہ کے والد گرامی سیدنا ابوسفیان کی زندگی کا بشتر حصہ سردار الانبیاء (رسول اکرم) کے خلاف جنگوں میں گذرا۔ سیدنا معاویہ نے سبط رسول حسن کے خلاف ایک عرصہ جنگ میں گذارا جس کے بعد سبط رسول کا پرسرار طریقہ سے قتل ھوا سبب مہلک زھر تھا۔ سیدنا معاویہ کے فرزند ارجمند سیدنا یزید نے سبط رسول حسین کربلا میں کو قتل کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاوید غامدی صاحب کے یہ "سیدنا" و "سیدہ" جنتی و عدل ہیں اور اسلام و مسلمین کے محسن ہیں ، لا حول واللہ قوۃ ۔ غامدی صاحب کے دین و دینیات کا نقشہ ایک ہندو شاعر نے اپنے اشعار میں کچھ اس طرح بیان کیا ھے: جام پہ جام پیا اور مسلمان رہے قتل اماموں کو کیا اور مسلمان رہے یہی دین ہے تو اِس دین سے توبہ ماتھور شک پیمبر پہ کیا اور مسلمان رہے جس نے پالا پیمبر کو وہ رہا کافر یزیدیوں نے قتلِ حسین کیا اور مسلمان رہے
نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی حدیث میرے اور میرے خلفہ راشد کی سنت واجب ہے اور امام حسین نے یزید پلیت کی بیعت نہیں کیا کیونکہ وہ پلیت تھا نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کے پاس کربل کی مٹی تھی امام حسین کی مثال کیو دی یزید ناحق خلیفہ تھا اور امام علی حق پر تھے جب بغاو ت کی خلیفہ کو نہ مانہ تو جنگ ہوی امام حسین کی مثال اس گماندی نے کیوں دی معاوی کا مقصد حکومت اور اماماحسین کا تو شہادت دین کی حفاظت یہ کیسا عالم دین ہے نبی کے لال کی مثال غلط جگہ دی یہ بغض رکھتا ہے قرآن میں باغ کے خالف جنگ کا کہا گیا تو اور وہ عمار بن یاسر کو جو نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فراماتھا کے تمہیں باغی گرو قتل کرے گا اس کا کیا وہ معاویہ کے گرو نے قتل کیا تھا احضرت طلہ کو نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا تھا کے تم نا حق علی کے مقابلے میں آع گے جب مقابلہ ہو تو مولا علی یہ حدیث یاد کروای اور حضرت طلح فوراپیچھے ہٹے انہوں نے بعد میں معافی مانگی اور امامحسن سے بھی لڑنے کے لیے گے گے تو تھے نا
حضرت علی جانے حضرت معاویہ جانے اور ان کا رب جانے ہم سے یہ سوال نہیں پوچھا جائے ہم سے پوچھا جائے گا کہ قران پہ کتنا عمل کیا اور رسول اللہ کی تعلیمات پہ کتنا عمل کیا۔رسول اللہ دین مکمل کر کے گئے رسول اللہ کے جانے کے بعد جو بھی مسائل پیدا ہوئے وہ دین کا حصہ نہیں ہے نہ ان پر عمل کرنا ضروری ہے جتنے بھی فرقے بنے یہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بنے اور ہمیں ہر فرقے کی نفی کرنی چاہیے ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے حضرت معاویہ اور حضرت علی کے درمیان فریق بننے کی اور نہ ہی غامدی صاحب کو

@@AbdulWahid-yc7ptsaydena Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ke waldain Abu Sufyan Razi Allah ne Aur Hazrat Hind Razi Allah ne Islam qabool Kiya Aur sharf E sahabiyat hasil Kiya. Lakin Saydena ALi Razi ke Walid Abu Talib ne Islam qabool nahi Kiya Aur Mushrik Rahe
Ibn Taymiyyah is one of the favourite scholars of Ghamidi (h). Well, with huge respect for Ghamidi (h), his argument here is against logic. May Allah guide him.
Ghamdi sb is making a diplomatic statement on this historical issue. We must understand that all human beings are sinners in varying degrees, whether companions of prophet or other persons. So, Allah Almighty will judge between them on the judgment day. However, in this world, people support or oppose such historical events based on their personal biases.
MAULA ALI HAQ per they Aur Hum un k saath hain... ALLAH Hamein Maula Ali ki Jamat k saath uthaye Aur Ghamidi sab ko Ameer Muawiya k saath.... Qisssa Mukhtasar.....
Ghamidi Sahab ka ek statement hai ki agar kisi Shakhs meri har bat se ittefaq hai to wo apna Ilaaj karaye..... Isliye mai kahna chahunga ki Ghamidi Sahab is mamle me 100% Ghalati par hain.... Allah inhe is mamle ko sahi samjhne ki taufeeq de
@@alamshah7303 اس بارے میں غامدی صاحب صد فی صد درست ھے کیونکہ صحیح روایات کی رو سے اہل بیت صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں بیٹی داماد نواسے تو ھرگز نہیں ھے مفروضہ اہل بیت کا دین سے کوئی تعلق ھے ہی نہیں
جنگ جمل بھی ام المؤمنین حضرت عائشہ سلام اللہ علیھا نے حضرت علی کے خلاف نہیں کی تھی۔ نہ وہ اس ارادے سے نکلی تھیں۔ حضرت علی مدینے میں تھے اور وہ بصرہ تشریف لے گئی تھیں تاکہ قاتل فسادیوں کی سر کوبی کر سکیں جس میں علی بظاہر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ بصرہ فسادیوں کا گڑھ بنا ہوا تھا۔ حضرت علی کو پتہ چلا تو وہ بھاگم بھاگ بصرہ پہونچے تا کہ حضرت عائشہ کو فسادیوں کی بیخ کنی سے روکیں جو انکے حمایتی تھے۔ نتجے میں جنگ تک معاملہ پہونچا۔ جنگ جمل میں بھی اقدام حضرت علی کی جانب سے ہوا۔ حضرت عائشہ کو ان سے جنگ کرنی ہوتی تو وہ مدینے جاتیں، بصرے کیوں جاتیں۔ یعنی طرفہ یہ کہ حضرت علی قاتلین عثمان پر ہاتھ ڈالنے میں معذوری ظاہر کرتے رہے مگر ام المؤمنین، یعنی خود اپنی ماں، اور رسول اکرم کی سب سے قریبی زوجہ کے خلاف جنگ کرنے میں اتنے جری اور بیباک ہو گئے کہ ہزاروں صحابہ کے قتل سے بھی باز نہ رہے۔ دراصل تین بزرگ، ابوبکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنھما کا احسان عظیم ہے کہ انھوں نے اس خطرے کو بخوبی بھانپ لیا کہ آل ابی طالب رسول اکرم کے دین پر قابض اور مسلمانوں کو ہمیشہ کے لئے اسی خانوادے کا سیاسی اور روحانی غلام بنانا چاہتے ہیں، اور انھوں نے انکی اس خواھش کو پورا نہ ہونے دیا ورنہ آجکل اسلام کے نام پر وہی کچھ باقی رہ گیا ہوتا ہوتا جو مختلف شیعہ فرقوں میں رائج ہے۔
Mujhe sirf es baat ka jawab de ke jab hazrat ali ne hazrat Usman ke katilo se badla nhi liya to maviya ne itna hangama khada kardiya. Fir jab maviya khud khafila Bane to unhone kitne katilane Usman se badla liya. Ye nasbiyat chhod dije mujhe ak baat samaj me nhi aati ke aap logone Mohammed s.a.w. ka kalma padha hai ya nauzubillah maviya ka jo es kadar juthe difa par utar aate hai
SALLAM, KIA ALLAH HAM SE PECHLE LOGON BAARE MIEN POCHE GA ? JIS NE JO KIA US KA HISAB UNHON NE DENA HE. HAM SE HAMARE BARE MIEN SOWAL HOGA, JO ILAM QURAN KA ADEL W INSAF KA IKHLAQ KA KIA KIA.?
Ghamdi shb bhi ibrat hain logon ke liye ke insan chahey jitna bhi bara aalim ban jaye magar agar usko kisi masle par gumrah hona ho to at the end woh gumrah ho hi jata hai..
What is the point/achivement in discussing the past, let Allah SWT decide who is on the right path on the day of Judgment. Let us concentrate on the present circumstances of the Islamic world and take action to redeem the lost status
Hazrat Ali was not willing to accept Government, he accepted when he was insistently and persistently asked by Sahaba, after martyrdom of Hazrat Usman.
@@TheAligoraya جب بات سمجھ میں نہ آئے تو اپنی عقل پر رونا چاہیے جناب مجیب کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے جواب اسی میں موجود ہے بس سمجھنے والی عقل چاہیے
غامدی صاحب کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ نہ تو صحیح بخاری کو مانتے ہیں نہ ہی مسلم کو مانتے ہیں جس میں باغی جماعت کا ذکر ہے یا جس میں ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے جو گورنر بھیجا تھا اسے مروا دیا تہا تو جنگ کس نے شروع کی ان کتابوں کو کون مانے گا یا بس آپ اپنی لکھی کتاب میزان کو ہی مانیں گے
Afsoos h baat ko ahadees se hat kr byan kiya jata h or Ali A.S k haq py hony wali ahadees k hoty huwy b esi Ahadees ki taweel ki jati h jo k Muawiya R.A k khilaaf ja rhi hon.
@@muhammadkarim7494 قریش والے تو کافر تھے، شرک کرتے تھے ۔ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تو صحابئ رسول تھے اور حضرت حسن نے ان سے ایک مسلمان بھائی ہونے کے ناطے صلح کی تھی۔ تو اب آج کا گمراہ اور گستاخ شیعہ کیا کہے گا ؟؟
Ghamdi sahib is Nasibi and follower of Ibne Taimyah. He has always defended Banu Ummayah and has a grudge against the family of the Holy Prophet. So I am not surprised if he defends Mauwiyah and Yazid
غامدی صاحب صلح حسن کی شرائط ناظرین کو لازمی بتائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کیا اس کے بعد اس پہ عمل ہوا کیا حضرت معاویہ کی حکومت حضور علیہ السلام کی محنت اور سنت اور قران کے مطابق تھی
You are free give your version, if you are an alim or historian! Remember, when Mohavia asked Hazarat Ali to bring the murderers of Hazarat usman to justice Hazarat said i don't have manpower for that, but he had enough manpower to attack Mohavia! Anyhow, they will have to explain their actions before Allah.
محترم جاوید احمد غامدی صاحب صرف اور صرف اپنے قائم نظریات کے دفاع کے لئے سیدنا مولا علی علیہ السلام کے اقدام پر سوال اٹھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جن کی تصدیق سرور کائنات سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دی تھی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ حق مولا علی علیہ السلام کے ساتھ تھا اور آپ ہر ہر قدم پر حق پر تھے اور اس کی تصدیق کے لئے تاریخ نہیں سیکڑوں احادیث صحیح موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت محترم غامدی صاحب کو اس معاملہ میں حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤
@@heiderhussain1005 حدیثیں زیادہ تر جعلی ہیں جنکو سیاسی اور مسلکی اغراض سے گڑھا گیا۔ انکا کوئی اعتبار نہیں۔ دیکھنا چاہیے کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان کے قتل کے پیچھے کون تھا؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم نہ کرنا بغاوت ہی کے زمرے میں آتا ہے ۔ چاہے ان کی نیت بغاوت کی ہو یا نہ ہو ان کا یہ عمل فساد فی الارض کا باعث بھی بنا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ جو کہ اس وقت اولوالامر تھے اور ان کی اطاعت حضرت امیر معاویہ پر واجب تھی ۔ لیکن انہوں نے حضرت علی کے اولوالامر ہونے کی قطعا پروا نہیں کی ۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ ایسے عمل سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوتی ۔ چاہے جتنی مرضی وجوہات تراش لی جائیں ۔ حضرت امیر معاویہ کی حکومت چونکہ روز اول ہی سے Legitimate نہیں تھی ۔ اس لئے ان کے جتنے بھی وارث بنے ان کی بھی Legitimacy بے بنیاد اور مبنی بر غصب رہی ۔ لہذا حضرت امام حسین کا یزید کی اطاعت نہ کرنے کو حضرت امیر معاویہ کی بغاوت جیسا سمجھنا سراسر غلط ہوگا ۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا اگر وہی حقائق ہیں جو ہم تک پہنچے ہیں تو اس معاملے میں حضرت امیر معاویہ غلطی پر تھے ۔ اور اگر حقیقت اس کے برعکس ہے تو پھر نتیجہ بھی برعکس ہی ہوگا ۔ بے شک حقیقت کا علم صرف اللہ ہی کے پاس ہے ۔ واللہ اعلمُ
نبي كريم صلى الله عليه وسلم جانتے تھے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ہوگی ۔ اس لیے اپ نے ایک بار فرمایا کہ میرا یہ بیٹا حسن ان دو گروہوں میں صلح کرائے گا
سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا امام حسن و حسین رضی اللہ تعالی کے ساتھ بہت دھوکے ہوئے ۔ اور دھوکے دینےو الے خود کو شیعان علی بعد میں شیعان حسین کہتے تھے ۔ حضرت حسن رضی اللہ تعالی سیاسی معاملات میں زیادہ سوج بوجھ رکھنےو الے تھے اور ان کے دھوکے سے بچ نکلے ۔ ورنہ انہوں نے انکو شہید کر کے مدعا حضرت معاویہ پہ پھینک دینا تھا ۔ اس لیے انہوں نے بیعت کر لی ۔ یہ تو مودودی جیسا تعصب زدہ انسان بھی کہہ گیا کہ حضرت علی نے شہادت عثمان رضی اللہ تعالی میں ملوث لوگوں کو کیوں عہدے دیے اس کی آج تک سمجھ نہیں آئی ۔
@@adnanrasool1323 حضرت علی علیہ السلام کو تو پتا ہی نہیں تھا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ کے اصل قاتل کون ہیں۔ حضرت علی علیہ السلام کے پاس کیا غیب کا علم تھا ؟ کہ وہ قاتلوں کو جانتے تھے اور ان کو عہدے بھی دے دئے؟ یہ ساری معاویہ کی بنائی ہوئی کہانی تھی کہ حضرت علی علیہ السلام قاتلین حضرت عثمان کو بچا رہے ہیں۔ بعد میں تو معاویہ نے یہ کہنا بھی شروع کر دیا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ کو شہید ہی حضرت علی علیہ السلام نے کروایا ہے۔ معاویہ نے اپنی خلافت کی لالچ میں لوگوں کو حضرت علی علیہ السلام کے خلاف لڑنے کے لیے جھوٹا الزام بھی گھڑ لیا۔
Imam Hussain a.s ke sath isliye ye baat milai nahi jasakti ke Imam Hussain a.s ne kisi bhi shehr ya ilaqe ka qabza ya usme jhata creat nahi kia balke individually muamle se alag hwe. Jabke Ameer shaam na sirf hukm ke khilaf varzi ki balke apna ik jhata creat kia aur force creat karke centre se lare. In dono me boht farq he. Sirf ikhtilaf tk baat nahi balke centre ko majboor karna aur usay apni sharte manwana power me rehte hwe totally alag chiz he
Ghamdi just said nasbiyat...in today's world just learn by yourself...i fealt real nasbiyat in this statement that maula ali starts siffeen not mauwiya...and there is no role of mauwiya in these wars..shame on you ghandi sahab
جنگ صفین جس نام سے مشہور ھے وہ مقام صفین ھے ھی شام میں جہاں پر سیدنا معاویہ گورنر تھے ۔غامدی صاحب کی بات بلکل درست ھے سیدنا علی نے شام پر حملہ کیا سیدنا معاویہ اور شام والوں نے دفاعی جنگ لڑی
انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ غامدی صاحب بنو امیہ، معاویہ اور یزید کا پیروکار اور غلام ہے۔ غامدی صاحب کے دل میں معاویہ اور یزید کی محبت ہے۔ اور غامدی صاحب کے دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف بغض پایا جاتا ہے۔ غامدی صاحب معاویہ اور یزید کے محبت میں گمراہ ہو گیا ہے۔
مسلمانوں کی جتنی حکومتیں اس وقت قائم ہیں تقریباً یہ سب بنو امیہ کی دین ہیں ۔ اگر بنو امیہ حکمران نہ ہوتے تو آپ اور آپ کے آباء و اجداد بتوں کی پرستش کر رہے ہوتے۔
Ala pak Drood o salam bjjtta haa Nabi pak or Ala Nabi pak paar. Afsos muslmanoo naay Ghrana Rissalat pak Aly Rasool saay jang kee zalil hoo rhy haan ajj taak or Gamdi jesy planted log inn kee hmyyat kaarty haan inn kee kon see namz or roza
Usman ke qatil ko pakadne ke liye hukumat to qayam hona zaruri hai. Warna kaha jayega ke Aap hame pakadne wale kaun hote hai. Aur sahabi e rasul muawiya ko to yeh maloom hai Mujhe lagta hai khandan ko is waqt baju me rakho aur deen ko qayem karo khilafat ka sath do. Aaj nahi to kal qatil zarur pakda jaye ga. " allah logon ke dilo ko bahtar janne wala hai" Ambiya ke alawa koi masoom nahi hai. Aur zaruri nahi ke har scholars ki sab baat sahi ho.
Hazrat e usmaan kay qatiloo ka mutalba Ali Ra say Kyun,....marvan say karna tha jo us waqt cheif advisor tha...aur ek sawal Hazrat usmaan Kay door main agar in Ko lagta tha Hazrat Ali khatra hay toh subahi hukamat nay koi Lashkar Kyun nhi beeja mulke Shaam he say , shahadat he ka wait Kyun Kiya Hazrat usmaan Ra ke....Kay 200-300 tak balvyou Ko rolna itna mushkil hochuka tha....asal masla toh yeah tha Kay Banu ummahia nay Hazrat usmaan Ra Ko muhra banaya ,in ke zandgi main achi achi positions pakad li hukamat, phir un Ko khud qatal kar Kay ilzam hazarat Ali pay lagaya ,ta Kay Hazrat Ali Ko defame Kiya jaye aur khalafat in ke na maannay kr hujat qayam ke jaye....
مولا علی حکمران تھے، اپوزیشن امیر معاویہ تھے اختلاف اور جھگڑا طول پکڑا ، دو حج کا بنچ بنایا گیا۔ جو فیصلہ کریں گے وہ مانیں گے، کئی ماہ ججوں نے تحقیق کی اور فیصلہ سنایا سب کے سامنے، دونوں ججوں نے حضرت علی کو معزول کیا، ان میں سے ایک جج نے اپوزیشن امیر معاویہ کو برقرار رکھا، اس جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے علی نے فیصلے کا بائیکاٹ کیا اور مولا علی نے فیصلے کو قبول نہیں کیا، اور اپنی حکومت کو بحال رکھا، اس سے ثابت ہوا ججوں کے اختلاف اور عدم اعتماد پر حکومت فیصلہ کو رد کر سکتی ہے?
Moaewea was removed from governorship and he revolted against khalifa ber Haq, mola Ali. The actual beneficiary of jange safeen & Jamal was moaewea who became khalifa but till now he is not recognized by any sect as khalifa e Rashid.
جس طرح مولی علی نے خلافت ابوبکر جو بقول شیعہ کے علی کا حق تھا مصالحت کی بنیاد پر علی پیچھے ھٹے یہاں بھی علی دستبردار ھوکر امت کو کشت وخون میں نہلانے سے بچا سکتے تھے مسئلہ یہ تھا کہ جن لوگوں نے عثمان کو شہھید کیا علی ان کا دفاع چاھتے تھے
@@majidraza8902 مطلب امیر معاویہ کی ملوکیت کیوجہ وجہ سے امت کشت و خون میں نہا گئی، یہی مولا علی نہیں چاھتے تھے، حدیث کے رو سے خلافت 30 سال کی ہی تھی اور ملوکیت امیر معاویہ سے شروع ھو گئی،
Mera gumaan hai ki raat ke andhere me kisi munafiq yahoodi ne hamla krke jhagde lagwaye hoge kyuki munafiqat nabi saw k zamane k bad b baki thi..jiske natije me humne apne kitne ashaab ra ko kho diya ..
استاذگرامی! اگرحسن بن علی رض کے الفاظ میں فرمادیں کہ یہ جنگ وجدال قاتلین عثمان ھی برپاکئےھوئےتھے،دیگر سب لوگ موقع غنیمت جان کر بس لڑےجارھےتھے۔ آخرکارآنجناب مذکورنےتمام تر لڑائی کویکسرموقوف کردیا۔
Very Very Sad..!!! This liar is now unable to find any difference between Hazrat Ali as Khalifah Rashid and the rascal Yazeed..??? Wallah,, this is an insult of Sahabah karaam (R.A.A.A). An Insult Of Khalifah-e-Rshid....... This is Rafidee -
کیا قبر اور آخرت میں ہم سے یہ سوال ہوگا کہ حضور کے دو اصحاب میں سے کون حق پر تھا اور کون ناحق۔ بہتر تو یہ ہے کہ ماضی کے ان تلخ اور دردناک تاریخ سے اگر کچھ سبق ملتا ہو تو وہ حاصل کیا جائے۔ سیدنا حسین نے اگر حق کا علم بلند رکھا اور تلواروں کے سائے میں بھی سر بسجود ہوئے تو کیا ہم ان کی پیروی اپنے عملی زندگیوں میں کررہے ہیں؟ یا ہم صرف اس بحث میں رہیں کہ سیدنا حسین کو کربلا جانا چاہیئے تھا یا نہیں۔
ھمیں فخر کرنا چاھیۓ کہ اللہ نے ھمیں غامدی جیسا عالم دیا جو ھمیشہ حقائق کی بنیاد پر تجزیہ کرتے ،
Wow Ghamidi sab had solved a complicated confusion in easy and simple way. God bless you sir
غامدی صاحب نے۔اعتدال کاراستہ چنااور حضرت علی کو حق مانتے ہیں اور اس ساری لڑائی کا ذمہ دارقاتلین عثمان کو گردانتے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے
سیدنا معاویہ کی والدہ ماجدہ سیدہ ہند (ہندہ) نے عم رسول اللہ حمزہ کا جگر چبایا تھا ۔
سیدنا معاویہ کے والد گرامی سیدنا ابوسفیان کی زندگی کا بشتر حصہ سردار الانبیاء (رسول اکرم) کے خلاف جنگوں میں گذرا۔ سیدنا معاویہ نے سبط رسول حسن کے خلاف ایک عرصہ جنگ میں گذارا جس کے بعد سبط رسول کا پرسرار طریقہ سے قتل ھوا سبب مہلک زھر تھا۔ سیدنا معاویہ کے فرزند ارجمند سیدنا یزید نے سبط رسول حسین کربلا میں کو قتل کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاوید غامدی صاحب کے یہ "سیدنا" و "سیدہ" جنتی و عدل ہیں اور اسلام و مسلمین کے محسن ہیں ، لا حول واللہ قوۃ ۔ غامدی صاحب کے دین و دینیات کا نقشہ ایک ہندو شاعر نے اپنے اشعار میں کچھ اس طرح بیان کیا ھے:
جام پہ جام پیا اور مسلمان رہے
قتل اماموں کو کیا اور مسلمان رہے
یہی دین ہے تو اِس دین سے توبہ ماتھور
شک پیمبر پہ کیا اور مسلمان رہے
جس نے پالا پیمبر کو وہ رہا کافر
یزیدیوں نے قتلِ حسین کیا اور مسلمان رہے
@@AbdulWahid-yc7pt Saydena Ali Razi ke Walid Abu Talib ne Islam qabool Kiya aur in ki Zindagi ka khatma as a Mushrik hua
Logical Approach Of Sir Ghamidi Sb. Simply Da Best. Long Live.❤❤❤❤❤
نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی حدیث میرے اور میرے خلفہ راشد کی سنت واجب ہے اور امام حسین نے یزید پلیت کی بیعت نہیں کیا کیونکہ وہ پلیت تھا نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کے پاس کربل کی مٹی تھی امام حسین کی مثال کیو دی یزید ناحق خلیفہ تھا اور امام علی حق پر تھے جب بغاو ت کی خلیفہ کو نہ مانہ تو جنگ ہوی امام حسین کی مثال اس گماندی نے کیوں دی معاوی کا مقصد حکومت اور اماماحسین کا تو شہادت دین کی حفاظت یہ کیسا عالم دین ہے نبی کے لال کی مثال غلط جگہ دی یہ بغض رکھتا ہے قرآن میں باغ کے خالف جنگ کا کہا گیا تو اور وہ عمار بن یاسر کو جو نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فراماتھا کے تمہیں باغی گرو قتل کرے گا اس کا کیا وہ معاویہ کے گرو نے قتل کیا تھا احضرت طلہ کو نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا تھا کے تم نا حق علی کے مقابلے میں آع گے جب مقابلہ ہو تو مولا علی یہ حدیث یاد کروای اور حضرت طلح فوراپیچھے ہٹے انہوں نے بعد میں معافی مانگی اور امامحسن سے بھی لڑنے کے لیے گے گے تو تھے نا
حضرت علی جانے حضرت معاویہ جانے اور ان کا رب جانے ہم سے یہ سوال نہیں پوچھا جائے ہم سے پوچھا جائے گا کہ قران پہ کتنا عمل کیا اور رسول اللہ کی تعلیمات پہ کتنا عمل کیا۔رسول اللہ دین مکمل کر کے گئے رسول اللہ کے جانے کے بعد جو بھی مسائل پیدا ہوئے وہ دین کا حصہ نہیں ہے نہ ان پر عمل کرنا ضروری ہے جتنے بھی فرقے بنے یہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بنے اور ہمیں ہر فرقے کی نفی کرنی چاہیے ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے حضرت معاویہ اور حضرت علی کے درمیان فریق بننے کی اور نہ ہی غامدی صاحب کو
سیدنا معاویہ کی والدہ ماجدہ سیدہ ہند (ہندہ) نے عم رسول اللہ حمزہ کا جگر چبایا تھا ۔
سیدنا معاویہ کے والد گرامی سیدنا ابوسفیان کی زندگی کا بشتر حصہ سردار الانبیاء (رسول اکرم) کے خلاف جنگوں میں گذرا۔ سیدنا معاویہ نے سبط رسول حسن کے خلاف ایک عرصہ جنگ میں گذارا جس کے بعد سبط رسول کا پرسرار طریقہ سے قتل ھوا سبب مہلک زھر تھا۔ سیدنا معاویہ کے فرزند ارجمند سیدنا یزید نے سبط رسول حسین کربلا میں کو قتل کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاوید غامدی صاحب کے یہ "سیدنا" و "سیدہ" جنتی و عدل ہیں اور اسلام و مسلمین کے محسن ہیں ، لا حول واللہ قوۃ ۔ غامدی صاحب کے دین و دینیات کا نقشہ ایک ہندو شاعر نے اپنے اشعار میں کچھ اس طرح بیان کیا ھے:
جام پہ جام پیا اور مسلمان رہے
قتل اماموں کو کیا اور مسلمان رہے
یہی دین ہے تو اِس دین سے توبہ ماتھور
شک پیمبر پہ کیا اور مسلمان رہے
جس نے پالا پیمبر کو وہ رہا کافر
یزیدیوں نے قتلِ حسین کیا اور مسلمان رہے
جب مرزیوں ، شیعوں ،وہابیوں کوکافرکہتے ہواس وقت بھی قران پاک پرعمل کیا کرو، کسی کے دین ایمان پر انگلی اٹھانے کےاللہ پر چھوڑ دو جودلوں کا حال جانتاہے
@@AbdulWahid-yc7ptsaydena Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ke waldain Abu Sufyan Razi Allah ne Aur Hazrat Hind Razi Allah ne Islam qabool Kiya Aur sharf E sahabiyat hasil Kiya.
Lakin Saydena ALi Razi ke Walid Abu Talib ne Islam qabool nahi Kiya Aur Mushrik Rahe
Jakallah khair ustad ji❤❤❤❤ well explained
Well explained javed sahab 🤍
Han yazeed ko Ali k sath milaya hy well explained gandu
اب تو اپ کے اپنے نمائندے ہی تسلیم کر رہے ہیں کہ معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا کوئی قصور نہیں اب تکلیف کس چیز کی
@@atifshah3501 arrey Bhai Tum ne Ali ko khuda samjh rkha hai shaid es lye Sach Sunna psnd nai
@@CrushShahzaib-jk6sy tmhara khuda muaviya hoga tb itni gand phati hy teri
میں نے بہت سے عالم سنے ہیں غامدی صاحب جیسا سمجھانے کا کسی کسی کو آ تا ھے ❤❤❤
دھیمی اور نرم آواز نے بہت گمراہ گئے قادیانی اور غامدی نے
Ghamdi you are great man,,👍
First time I agree with him
Phenomenal ❤... Love from KPK Dir Lower... Ghamdi sahb mujay boht Pasand hai
ثابت ہوا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قاتلین عثمان کو عام معافی دے کر جو سیاسی غلطی کی وہ پوری امت کو بگھتنا پڑااور 70000 ہزار مسلمان مارے گئے!
My Respect for Ghamdi sahab is Finished today❌
انتہائی افسوس ھے کہ غامدی صاحب کی علمی استعداد اتنا گرا ھوا ھے۔تاریخ میں ملاحظہ کیجیے کہ کتنے لوگ کس کے کہنے پر قتل ھوے۔ناصبیت ایک مرض ھے۔
اگر عثمان رض کے ورثاء کو انصاف فراہم کر دیا جاتا تو نہ جنگ جمل ہوتی اور نہ ہی جنگ صفین ۔
Ibn Taymiyyah is one of the favourite scholars of Ghamidi (h).
Well, with huge respect for Ghamidi (h), his argument here is against logic. May Allah guide him.
غامدی کا نظریہ خلافت و امامت بلکل غلط ھے امیر معاویہ کا دفاع کرنے میں اپنے ایمان اور عقیدہ کا بھی خیال نہیں رکھتا...
Ghamdi sb is making a diplomatic statement on this historical issue. We must understand that all human beings are sinners in varying degrees, whether companions of prophet or other persons. So, Allah Almighty will judge between them on the judgment day. However, in this world, people support or oppose such historical events based on their personal biases.
MAULA ALI HAQ per they
Aur Hum un k saath hain...
ALLAH Hamein Maula Ali ki Jamat k saath uthaye
Aur Ghamidi sab ko
Ameer Muawiya k saath....
Qisssa Mukhtasar.....
زبردست غامدی صاحب
بہترین توجیہ و توضیح
Ghamidi Sahab ka ek statement hai ki agar kisi Shakhs meri har bat se ittefaq hai to wo apna Ilaaj karaye..... Isliye mai kahna chahunga ki Ghamidi Sahab is mamle me 100% Ghalati par hain.... Allah inhe is mamle ko sahi samjhne ki taufeeq de
@@alamshah7303
اس بارے میں غامدی صاحب صد فی صد درست ھے کیونکہ صحیح روایات کی رو سے اہل بیت صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں بیٹی داماد نواسے تو ھرگز نہیں ھے
مفروضہ اہل بیت کا دین سے کوئی تعلق ھے ہی نہیں
Allah kal kayamat ke din apko muawiya bin abu sufiyan ke sath uthaye aameen summa aameen
After going through this vedio I think it was all about difference in political opinion
Very Well Explained 👏. Ghamidi Sb A Legend. ❤❤❤❤❤
Ghamdi sahb ne sahaba ke difa ka huq ada kar dea salam hai ap ko❤❤❤
Great analyst
جنگ جمل بھی ام المؤمنین حضرت عائشہ سلام اللہ علیھا نے حضرت علی کے خلاف نہیں کی تھی۔ نہ وہ اس ارادے سے نکلی تھیں۔ حضرت علی مدینے میں تھے اور وہ بصرہ تشریف لے گئی تھیں تاکہ قاتل فسادیوں کی سر کوبی کر سکیں جس میں علی بظاہر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ بصرہ فسادیوں کا گڑھ بنا ہوا تھا۔ حضرت علی کو پتہ چلا تو وہ بھاگم بھاگ بصرہ پہونچے تا کہ حضرت عائشہ کو فسادیوں کی بیخ کنی سے روکیں جو انکے حمایتی تھے۔ نتجے میں جنگ تک معاملہ پہونچا۔ جنگ جمل میں بھی اقدام حضرت علی کی جانب سے ہوا۔ حضرت عائشہ کو ان سے جنگ کرنی ہوتی تو وہ مدینے جاتیں، بصرے کیوں جاتیں۔ یعنی طرفہ یہ کہ حضرت علی قاتلین عثمان پر ہاتھ ڈالنے میں معذوری ظاہر کرتے رہے مگر ام المؤمنین، یعنی خود اپنی ماں، اور رسول اکرم کی سب سے قریبی زوجہ کے خلاف جنگ کرنے میں اتنے جری اور بیباک ہو گئے کہ ہزاروں صحابہ کے قتل سے بھی باز نہ رہے۔ دراصل تین بزرگ، ابوبکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنھما کا احسان عظیم ہے کہ انھوں نے اس خطرے کو بخوبی بھانپ لیا کہ آل ابی طالب رسول اکرم کے دین پر قابض اور مسلمانوں کو ہمیشہ کے لئے اسی خانوادے کا سیاسی اور روحانی غلام بنانا چاہتے ہیں، اور انھوں نے انکی اس خواھش کو پورا نہ ہونے دیا ورنہ آجکل اسلام کے نام پر وہی کچھ باقی رہ گیا ہوتا ہوتا جو مختلف شیعہ فرقوں میں رائج ہے۔
True
Lanat aapki soch per
A Human mind can read ,remember, evaluate libraries of libraries but at the same time he can hide , create academic chaos as per his will
Ghamidi saab ap apne daddy jaan ko bacha rhe hain ,allah ki lanat ho ap per
اگر مسلمانوں کو بادشاہت ہی کروانی تھی تو حضور نے قیصر و کسرہ کو کیوں ختم کیا حضرت ابوبکر حضرت عمر نے اتنی قربانیاں کیوں دی
GHAMDI SAB MERI DUA HAY APP KA BAROZ E MEHSHAR JO HALL MAUWIYA KA HO WOI APP KA HO , AMEEN
Mavia ke do bete the
Ek yazeed dusra ghamdi
Brother you need to act in a good manner regardless of your opinion on the matter
well said ghamidi sahab, great reply to shia lies
Kiya sahi bola bhai
Allah pak aise ulama se apni panah mein rakhen
Ameen
Mujhe sirf es baat ka jawab de ke jab hazrat ali ne hazrat Usman ke katilo se badla nhi liya to maviya ne itna hangama khada kardiya. Fir jab maviya khud khafila Bane to unhone kitne katilane Usman se badla liya. Ye nasbiyat chhod dije mujhe ak baat samaj me nhi aati ke aap logone Mohammed s.a.w. ka kalma padha hai ya nauzubillah maviya ka jo es kadar juthe difa par utar aate hai
Excellent ghamdi sb boht bara concept clear hoa
Great argument by Ghamidi
SALLAM, KIA ALLAH HAM SE PECHLE LOGON BAARE MIEN POCHE GA ? JIS NE JO KIA US KA HISAB UNHON NE DENA HE. HAM SE HAMARE BARE MIEN SOWAL HOGA, JO ILAM QURAN KA ADEL W INSAF KA IKHLAQ KA KIA KIA.?
حديث رسول الله صلي الله عليه وسلم وآله وسلم (حق علي سان گڏ آهي ۽ علي حق سان گڏ آهي
جعلی حدیث
Ghamdi shb bhi ibrat hain logon ke liye ke insan chahey jitna bhi bara aalim ban jaye magar agar usko kisi masle par gumrah hona ho to at the end woh gumrah ho hi jata hai..
Ghamdi sahb bare nanhe bn rhe hn. Itni chalakii se muavia ka difa kr the hn
What is the point/achivement in discussing the past, let Allah SWT decide who is on the right path on the day of Judgment.
Let us concentrate on the present circumstances of the Islamic world and take action to redeem the lost status
An eye opening explanation by Ghamidi sb
Hazrat Ali was not willing to accept Government, he accepted when he was insistently and persistently asked by Sahaba, after martyrdom of Hazrat Usman.
Not asked by Sahaba E kiram asked and forced by rebellions.
Most of sahaba didn't accept Ali Razi Allah as a caliph.
Full video??
Guy is comparing the governance of Imam Ali (a.s) with the governance of Yazid. Pathetic.
Zabardast. Jazakallah o Khairaa.
Jis jis ke rasool Allah moula hain us us ke Ali moula hain who bibi Aiysha ke bhee moula hain
غامدی صاحب کوئی شخص کسی بھی وجہ سے مولا علی سے لڑا وہ حق پر نہیں ہے
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے. جو سوال پوچھا گیا ہے اس کے بالکل برعکس جواب دیا گیاہے.
@@TheAligoraya
جب بات سمجھ میں نہ آئے تو اپنی عقل پر رونا چاہیے جناب
مجیب کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے
جواب اسی میں موجود ہے
بس سمجھنے والی عقل چاہیے
Aahle Beth se bugz seeda dozak Le jahega ...
Sari nemaz ebadath ..parheez gari ..Mon pe Mari jahegi...
غامدی صاحب کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ نہ تو صحیح بخاری کو مانتے ہیں نہ ہی مسلم کو مانتے ہیں جس میں باغی جماعت کا ذکر ہے یا جس میں ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے جو گورنر بھیجا تھا اسے مروا دیا تہا تو جنگ کس نے شروع کی ان کتابوں کو کون مانے گا یا بس آپ اپنی لکھی کتاب میزان کو ہی مانیں گے
Afsoos h baat ko ahadees se hat kr byan kiya jata h or Ali A.S k haq py hony wali ahadees k hoty huwy b esi Ahadees ki taweel ki jati h jo k Muawiya R.A k khilaaf ja rhi hon.
اللہ غامدی صاحب کو امیر معاویہ کے ساتھ محشور کرے
تو امام حسن کے بارے میں کیا کہو گے جنہوں نے سیدنا معاویہ سے معاہدہ کیا تھا ؟؟
@@akhtarkhanbaloch6365ایسے ہی جیسے رسول خدا ص نے قریش سے حدیبیہ میں صلح کیا تھا ۔
@@muhammadkarim7494 قریش والے تو کافر تھے، شرک کرتے تھے ۔
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تو صحابئ رسول تھے اور حضرت حسن نے ان سے ایک مسلمان بھائی ہونے کے ناطے صلح کی تھی۔
تو اب آج کا گمراہ اور گستاخ شیعہ کیا کہے گا ؟؟
@@muhammadkarim7494صلح حدیبیہ میں قریش کی بیعت تو نہیں کی گئی تھی، جب کہ حضرت امام حسن سلام اللہ علیہ نے صلح کر کہ بیعت کر لی تھی۔
@@touseefmansoor6602 امام حسن نے بھی بیعت نہیں کی ہے
تلک امتہ قد خلت لھا ما کسبت و لکم ما کسبتم و لا تسئلون عما کانوا یعملون ○ البقرہ
Ghamdi sahib is Nasibi and follower of Ibne Taimyah. He has always defended Banu Ummayah and has a grudge against the family of the Holy Prophet. So I am not surprised if he defends Mauwiyah and Yazid
علی قسیم النار والجنہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
Allah Pak ghamdi ka hashar moaewea or yazeed ke Sath kre.
@@inamhussain2186
رافضیوں اور شیعوں کا حشر
فرعون ہامان قارون ابولہب ابو جہل کے ساتھ کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
غامدی صاحب صلح حسن کی شرائط ناظرین کو لازمی بتائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کیا اس کے بعد اس پہ عمل ہوا کیا حضرت معاویہ کی حکومت حضور علیہ السلام کی محنت اور سنت اور قران کے مطابق تھی
So sad to see that an Alim of this caliber is defending Mavia in 2024, such a biased and twisted view of historical perspective! 😥😥
You are free give your version, if you are an alim or historian!
Remember, when Mohavia asked Hazarat Ali to bring the murderers of Hazarat usman to justice Hazarat said i don't have manpower for that, but he had enough manpower to attack Mohavia!
Anyhow, they will have to explain their actions before Allah.
محترم جاوید احمد غامدی صاحب صرف اور صرف اپنے قائم نظریات کے دفاع کے لئے سیدنا مولا علی علیہ السلام کے اقدام پر سوال اٹھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جن کی تصدیق سرور کائنات سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دی تھی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ حق مولا علی علیہ السلام کے ساتھ تھا اور آپ ہر ہر قدم پر حق پر تھے اور اس کی تصدیق کے لئے تاریخ نہیں سیکڑوں احادیث صحیح موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت محترم غامدی صاحب کو اس معاملہ میں حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤
@@heiderhussain1005 حدیثیں زیادہ تر جعلی ہیں جنکو سیاسی اور مسلکی اغراض سے گڑھا گیا۔ انکا کوئی اعتبار نہیں۔ دیکھنا چاہیے کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان کے قتل کے پیچھے کون تھا؟
بھائی جان! ہم سے جو پوچھا جائے گا ہم اس کی تیاری میں مصروف ہوں
Marwan was the main character of jang e jammal
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم نہ کرنا بغاوت ہی کے زمرے میں آتا ہے ۔ چاہے ان کی نیت بغاوت کی ہو یا نہ ہو ان کا یہ عمل فساد فی الارض کا باعث بھی بنا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ جو کہ اس وقت اولوالامر تھے اور ان کی اطاعت حضرت امیر معاویہ پر واجب تھی ۔ لیکن انہوں نے حضرت علی کے اولوالامر ہونے کی قطعا پروا نہیں کی ۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ ایسے عمل سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوتی ۔ چاہے جتنی مرضی وجوہات تراش لی جائیں ۔ حضرت امیر معاویہ کی حکومت چونکہ روز اول ہی سے Legitimate نہیں تھی ۔ اس لئے ان کے جتنے بھی وارث بنے ان کی بھی Legitimacy بے بنیاد اور مبنی بر غصب رہی ۔ لہذا حضرت امام حسین کا یزید کی اطاعت نہ کرنے کو حضرت امیر معاویہ کی بغاوت جیسا سمجھنا سراسر غلط ہوگا ۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا اگر وہی حقائق ہیں جو ہم تک پہنچے ہیں تو اس معاملے میں حضرت امیر معاویہ غلطی پر تھے ۔ اور اگر حقیقت اس کے برعکس ہے تو پھر نتیجہ بھی برعکس ہی ہوگا ۔ بے شک حقیقت کا علم صرف اللہ ہی کے پاس ہے ۔ واللہ اعلمُ
کسی بھی حاکم کی حکومت کوتسلیم نہ کرنا اور خلیفء وقت کے حکم سے انکار ہی جنگ کی ابتدا ھوتی ھے
Ye Hukum/Asool Hazrat Hussain Pai bhi laago nahi Lagoo hota Kia,
@@grannysfoods4162 sahabi e rasul ke hote huwe tabayeen ko khalifa banana kya durust hai aur woh bhi yazid jaise ko.
آپ نے تو حضرت معاویہ کی بیعت بھی نہیں کی @@mahendrakhatkar-ft7lw
❤❤❤جزاک اللہ خیرا
نبي كريم صلى الله عليه وسلم جانتے تھے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ہوگی ۔ اس لیے اپ نے ایک بار فرمایا کہ میرا یہ بیٹا حسن ان دو گروہوں میں صلح کرائے گا
سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا امام حسن و حسین رضی اللہ تعالی کے ساتھ بہت دھوکے ہوئے ۔ اور دھوکے دینےو الے خود کو شیعان علی بعد میں شیعان حسین کہتے تھے ۔ حضرت حسن رضی اللہ تعالی سیاسی معاملات میں زیادہ سوج بوجھ رکھنےو الے تھے اور ان کے دھوکے سے بچ نکلے ۔ ورنہ انہوں نے انکو شہید کر کے مدعا حضرت معاویہ پہ پھینک دینا تھا ۔ اس لیے انہوں نے بیعت کر لی ۔ یہ تو مودودی جیسا تعصب زدہ انسان بھی کہہ گیا کہ حضرت علی نے شہادت عثمان رضی اللہ تعالی میں ملوث لوگوں کو کیوں عہدے دیے اس کی آج تک سمجھ نہیں آئی ۔
@@adnanrasool1323 حضرت علی علیہ السلام کو تو پتا ہی نہیں تھا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ کے اصل قاتل کون ہیں۔
حضرت علی علیہ السلام کے پاس کیا غیب کا علم تھا ؟ کہ وہ قاتلوں کو جانتے تھے اور ان کو عہدے بھی دے دئے؟
یہ ساری معاویہ کی بنائی ہوئی کہانی تھی کہ حضرت علی علیہ السلام قاتلین حضرت عثمان کو بچا رہے ہیں۔
بعد میں تو معاویہ نے یہ کہنا بھی شروع کر دیا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہہ کو شہید ہی حضرت علی علیہ السلام نے کروایا ہے۔ معاویہ نے اپنی خلافت کی لالچ میں لوگوں کو حضرت علی علیہ السلام کے خلاف لڑنے کے لیے جھوٹا الزام بھی گھڑ لیا۔
Always take Mola Ali on the right. It's a part of eimaan
Imam Hussain a.s ke sath isliye ye baat milai nahi jasakti ke Imam Hussain a.s ne kisi bhi shehr ya ilaqe ka qabza ya usme jhata creat nahi kia balke individually muamle se alag hwe. Jabke Ameer shaam na sirf hukm ke khilaf varzi ki balke apna ik jhata creat kia aur force creat karke centre se lare. In dono me boht farq he. Sirf ikhtilaf tk baat nahi balke centre ko majboor karna aur usay apni sharte manwana power me rehte hwe totally alag chiz he
Allah javed tera hashr maviya l. a ke sath ho
love ghamdi sb
I have great respect for Ghamidi Sb. But in this case he is not right. Dandi martay Hain. Proper decision Nahi kartay Kay kin right kin wrong.
Ali is on 100 💯% Haq
غامدی صاحب سے کتنا ہی اختلاف کیوں نہ ہو لیکن انداز بیاں ،شاءستگی،تحمل کمال کا ہے
Ghamdi just said nasbiyat...in today's world just learn by yourself...i fealt real nasbiyat in this statement that maula ali starts siffeen not mauwiya...and there is no role of mauwiya in these wars..shame on you ghandi sahab
ali aa ny kia b ho to galat thodi kia bagawat to ki maviya ny
غامدی صاحب بہت بڑے محقق عالم ہیں
جنگ صفین جس نام سے مشہور ھے وہ مقام صفین ھے ھی شام میں جہاں پر سیدنا معاویہ گورنر تھے ۔غامدی صاحب کی بات بلکل درست ھے سیدنا علی نے شام پر حملہ کیا سیدنا معاویہ اور شام والوں نے دفاعی جنگ لڑی
Ameer muaavia ne badshahat ki thi.... Unke daur me deen ka qatal o qooma hua...
غامدی صاحب آپنے جواب نہیں دیا آپ کی گفتگو سے بغض علی ظاہر ہو رہا ہے
Ali khuda nai hai insan hai. Aqal se kaam Lena seekho
Perhi likhi guftugu or asal tareekh…kisi zakir charsi bhangi ki tareekh ni
انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ غامدی صاحب بنو امیہ، معاویہ اور یزید کا پیروکار اور غلام ہے۔ غامدی صاحب کے دل میں معاویہ اور یزید کی محبت ہے۔ اور غامدی صاحب کے دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف بغض پایا جاتا ہے۔
غامدی صاحب معاویہ اور یزید کے محبت میں گمراہ ہو گیا ہے۔
مسلمانوں کی جتنی حکومتیں اس وقت قائم ہیں تقریباً یہ سب بنو امیہ کی دین ہیں ۔ اگر بنو امیہ حکمران نہ ہوتے تو آپ اور آپ کے آباء و اجداد بتوں کی پرستش کر رہے ہوتے۔
Ala pak Drood o salam bjjtta haa Nabi pak or Ala Nabi pak paar. Afsos muslmanoo naay Ghrana Rissalat pak Aly Rasool saay jang kee zalil hoo rhy haan ajj taak or Gamdi jesy planted log inn kee hmyyat kaarty haan inn kee kon see namz or roza
Usman ke qatil ko pakadne ke liye hukumat to qayam hona zaruri hai. Warna kaha jayega ke
Aap hame pakadne wale kaun hote hai. Aur sahabi e rasul muawiya ko to yeh maloom hai
Mujhe lagta hai khandan ko is waqt baju me rakho aur deen ko qayem karo khilafat ka sath do.
Aaj nahi to kal qatil zarur pakda jaye ga. " allah logon ke dilo ko bahtar janne wala hai"
Ambiya ke alawa koi masoom nahi hai. Aur zaruri nahi ke har scholars ki sab baat sahi ho.
حضرت طلہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ اور زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے زبردستی تلوارکی نوک پر حضرت علی کی بیعت لی گئ
Now ghamdi declared himself that he is conformed.. nasbeee..
Hazrat e usmaan kay qatiloo ka mutalba Ali Ra say Kyun,....marvan say karna tha jo us waqt cheif advisor tha...aur ek sawal Hazrat usmaan Kay door main agar in Ko lagta tha Hazrat Ali khatra hay toh subahi hukamat nay koi Lashkar Kyun nhi beeja mulke Shaam he say , shahadat he ka wait Kyun Kiya Hazrat usmaan Ra ke....Kay 200-300 tak balvyou Ko rolna itna mushkil hochuka tha....asal masla toh yeah tha Kay Banu ummahia nay Hazrat usmaan Ra Ko muhra banaya ,in ke zandgi main achi achi positions pakad li hukamat, phir un Ko khud qatal kar Kay ilzam hazarat Ali pay lagaya ,ta Kay Hazrat Ali Ko defame Kiya jaye aur khalafat in ke na maannay kr hujat qayam ke jaye....
بہترین علمی گفتگو 👌
Ghamdi Sahib your love for Muaviya is abundantly clear....Who was a rebel...who converted caliphate into dictatorship..killed thousands of muslims...
بعد میں جب حضرت امیر معاویہ کی اپنی حکومت آئی تو انہوں نے قاتل عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کو سزا دی؟
@@Madrid816 most of them had died.remainder were executed..plz listen to ghamdi sb detailed section of hazrat ali and hazrat mavia.
آج غامدی صاحب کیا موقف دے رہے ہیں بہت بہت بہت افسوس ہوا۔۔۔۔
یزید کو شوریٰ نے نہییں چنا تھا۔۔۔ اُس کو معاویہ نے جانشین مقرر کیا تھا۔
مولا علی حکمران تھے، اپوزیشن امیر معاویہ تھے اختلاف اور جھگڑا طول پکڑا ، دو حج کا بنچ بنایا گیا۔ جو فیصلہ کریں گے وہ مانیں گے، کئی ماہ ججوں نے تحقیق کی اور فیصلہ سنایا سب کے سامنے، دونوں ججوں نے حضرت علی کو معزول کیا، ان میں سے ایک جج نے اپوزیشن امیر معاویہ کو برقرار رکھا، اس جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے علی نے فیصلے کا بائیکاٹ کیا اور مولا علی نے فیصلے کو قبول نہیں کیا، اور اپنی حکومت کو بحال رکھا، اس سے ثابت ہوا ججوں کے اختلاف اور عدم اعتماد پر حکومت فیصلہ کو رد کر سکتی ہے?
Moaewea was removed from governorship and he revolted against khalifa ber Haq, mola Ali. The actual beneficiary of jange safeen & Jamal was moaewea who became khalifa but till now he is not recognized by any sect as khalifa e Rashid.
😂
Chup hojaye sir
اصل معاملہ نفس کا غامدی صاحب کا
اگر مولا علی کی بات مان لی ھوتی تو یہ جنگیں نہ ھوتیں. علی حق پہ تھے
جس طرح مولی علی نے خلافت ابوبکر جو بقول شیعہ کے علی کا حق تھا مصالحت کی بنیاد پر علی پیچھے ھٹے یہاں بھی علی دستبردار ھوکر امت کو کشت وخون میں نہلانے سے بچا سکتے تھے مسئلہ یہ تھا کہ جن لوگوں نے عثمان کو شہھید کیا علی ان کا دفاع چاھتے تھے
@@majidraza8902
مطلب امیر معاویہ کی ملوکیت کیوجہ وجہ سے امت کشت و خون میں نہا گئی، یہی مولا علی نہیں چاھتے تھے، حدیث کے رو سے خلافت 30 سال کی ہی تھی اور ملوکیت امیر معاویہ سے شروع ھو گئی،
Mera gumaan hai ki raat ke andhere me kisi munafiq yahoodi ne hamla krke jhagde lagwaye hoge kyuki munafiqat nabi saw k zamane k bad b baki thi..jiske natije me humne apne kitne ashaab ra ko kho diya ..
استاذگرامی! اگرحسن بن علی رض کے الفاظ میں فرمادیں کہ یہ جنگ وجدال قاتلین عثمان ھی برپاکئےھوئےتھے،دیگر سب لوگ موقع غنیمت جان کر بس لڑےجارھےتھے۔ آخرکارآنجناب مذکورنےتمام تر لڑائی کویکسرموقوف کردیا۔
Javed Ahmad Ghamdi sb ki main bohat regard krta hon.
But Ameer Mawiya ky bary jo safayan dy rqhy hain.
Bohat galt he
Very Very Sad..!!!
This liar is now unable to find any difference between Hazrat Ali as Khalifah Rashid and the rascal Yazeed..???
Wallah,, this is an insult of Sahabah karaam (R.A.A.A). An Insult Of Khalifah-e-Rshid....... This is Rafidee -
کیا قبر اور آخرت میں ہم سے یہ سوال ہوگا کہ حضور کے دو اصحاب میں سے کون حق پر تھا اور کون ناحق۔
بہتر تو یہ ہے کہ ماضی کے ان تلخ اور دردناک تاریخ سے اگر کچھ سبق ملتا ہو تو وہ حاصل کیا جائے۔
سیدنا حسین نے اگر حق کا علم بلند رکھا اور تلواروں کے سائے میں بھی سر بسجود ہوئے تو کیا ہم ان کی پیروی اپنے عملی زندگیوں میں کررہے ہیں؟ یا ہم صرف اس بحث میں رہیں کہ سیدنا حسین کو کربلا جانا چاہیئے تھا یا نہیں۔
Ye bat in ne thek boli hai