ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں برادران کو اپنے دادا جان مد ظلہم کا سچا جانشین بنائے۔ اور پوری ملت کی طرف اللّٰہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے ہماری محبوب شخصیت کے حالات زندگی کو ہم تک پہنچانے کی سعی فرمائی، اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور دادا جان دامت برکاتہم کو خوب برکتوں سے نوازے، آمین یارب العالمین
thoroughly watched episodes 1-3, very authentic and informative insights. May he live a long and healthy life, and may we continue to benefit from his wisdom.
ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ سلسلہ ہے۔ اس کے لیے طلال بھائی و ہلال بھائی دونوں ہی لائقِ تحسین ہیں۔ پر لطف امر یے کہ ہلال بھائی کی آواز کی پِچ اور لہجہ قدرے عمار صاحب سے مماثل ہے۔ بہت دعائیں۔❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ سلسلہ جاری ہے ❤ ایک گزارش ہے کہ کسی پروفیشنل سے رہنمائی لی جائے اور اس عمدہ سلسلے کو بہت ہی پروفیشنل طریقے سے محفوظ کرکے ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے ۔۔۔ ❤
ما شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ دونوں برادران کو اپنے دادا جان مد ظلہم کا سچا جانشین بنائے۔ اور پوری ملت کی طرف اللّٰہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے ہماری محبوب شخصیت کے حالات زندگی کو ہم تک پہنچانے کی سعی فرمائی، اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور دادا جان دامت برکاتہم کو خوب برکتوں سے نوازے، آمین یارب العالمین
❤❤
thoroughly watched episodes 1-3, very authentic and informative insights. May he live a long and healthy life, and may we continue to benefit from his wisdom.
پبلک مجالس اور علمی مجالس میں فرق بہت عمدہ بیان فرمایا❤
ماشاءاللہ
حضرت کی گفتگو کے چھوٹی چھوٹی کلپ اور ریل کی شکل میں بنا کر بھی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے سے عام کیجئے بہت ہی زیادہ مفید اور کارامد ہوں گے
Hazrat se darkhast hy k moulana muhammad hayat sahib k bary main zara tafseel sy bataeen
ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ سلسلہ ہے۔ اس کے لیے طلال بھائی و ہلال بھائی دونوں ہی لائقِ تحسین ہیں۔ پر لطف امر یے کہ ہلال بھائی کی آواز کی پِچ اور لہجہ قدرے عمار صاحب سے مماثل ہے۔
بہت دعائیں۔❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ سلسلہ جاری ہے ❤
ایک گزارش ہے کہ کسی پروفیشنل سے رہنمائی لی جائے اور اس عمدہ سلسلے کو بہت ہی پروفیشنل طریقے سے محفوظ کرکے ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے ۔۔۔ ❤
ربوہ اسٹیشن کے طالب علم عام طالب علم تھے یا کسی تنظیم سے تعلق رکھتے تھے؟ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یہ مہم کس نے چلائی؟ 😊