Ibn khaldun Institute of Social Sciences
Ibn khaldun Institute of Social Sciences
  • 108
  • 77 567

Відео

Book review | Dialogues Concerning Natural Religion | David Hume
Переглядів 74421 годину тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #david
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 10
Переглядів 557День тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 9
Переглядів 78214 днів тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Audio Book | Fuqahae Ahnaf aur Fehm e Hadith | Dr Ammar Khan Nasir | Episode 4
Переглядів 15221 день тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #audiobook #audio #audiobooks #ahnaf #audiolibrary #hadith
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 8
Переглядів 72821 день тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 7
Переглядів 2,4 тис.Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Audio Book | Fuqahae Ahnaf aur Fehm e Hadith | Dr Ammar Khan Nasir | Episode 3
Переглядів 191Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #audiobook #audio #audiobooks #ahnaf #audiolibrary #hadith
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 6
Переглядів 4,3 тис.Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Book review | Nexus | Yuval Noah Harari | Part 2
Переглядів 261Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #nexus
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 5
Переглядів 1,2 тис.Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Audio Book | Fuqahae Ahnaf aur Fehm e Hadith | Dr Ammar Khan Nasir | Episode 2
Переглядів 230Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #audiobook #audio #audiobooks #ahnaf #audiolibrary #hadith
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 4
Переглядів 2,2 тис.Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Audio Book | Fuqahae Ahnaf aur Fehm e Hadith | Dr Ammar Khan Nasir | Episode 1
Переглядів 503Місяць тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #audiobook #audio #audiobooks #ahnaf #audiolibrary #hadith
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 3
Переглядів 1,6 тис.2 місяці тому
#ammarkhannasir #ibnkhaldun #zahid #zahidurashdi #talalkhan #hilalkhan #yadehayat
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 2
Переглядів 2 тис.2 місяці тому
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 2
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 1
Переглядів 6 тис.2 місяці тому
Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 1
Book review | Nexus | Yuval Noah Harari
Переглядів 4,9 тис.2 місяці тому
Book review | Nexus | Yuval Noah Harari
Mubarak Sani case || Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 2444 місяці тому
Mubarak Sani case || Dr Ammar Khan Nasir
A conversation with Dr. Akhtar Ali Syed | Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 723Рік тому
A conversation with Dr. Akhtar Ali Syed | Dr Ammar Khan Nasir
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 4 | Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 326Рік тому
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 4 | Dr Ammar Khan Nasir
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 3 | Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 326Рік тому
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 3 | Dr Ammar Khan Nasir
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 2 | Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 289Рік тому
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 2 | Dr Ammar Khan Nasir
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 1 | Dr Ammar Khan Nasir
Переглядів 889Рік тому
Quran ke Khaas aur Aam Ahkam | Part 1 | Dr Ammar Khan Nasir
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 17
Переглядів 251Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 17
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 16
Переглядів 180Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 16
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 15
Переглядів 98Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 15
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 14
Переглядів 83Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 14
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 13
Переглядів 83Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 13
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 12
Переглядів 143Рік тому
History of Science | Pr Idrees Azad | Part 12

КОМЕНТАРІ

  • @AbdulQudoosimtiazabbasi
    @AbdulQudoosimtiazabbasi 3 дні тому

    پاکستان بنا تو پاکستان چونکہ کہ اسلامی نظام کے نام پر اور اسلامی مسلم تہذیب کے تحفظ پر نظریاتی اور تہذیبی ماحول سے منع تھا تو ایک اشکال یہ اگیا کہ پاکستان کے دستور اور پاکستان کے قوانین کی بنیاد سنی ترازو میں اس کی پیش کیا ہوگی سے بہت کھڑا کیا گیا لیکن دونوں معاملات تین معاملات مقاصد میں بھی منظور ہوئی تو اس میں شیعہ سنی دونوں پھر علماء کرام نے اس فوری نکات بنیادی جواب دیا کہ ہماراصولی مسائل پہ حفاظ اسلام کا مسائل پہ کوئی جھگڑا نہیں ا 31 علماء کے 22 رکعت ہماری اساس ہیں سب نے مل کر شیعہ 31 طلباء کے باعث نکات پہ بھی پھر اس کے بعد تحریک ختم المت کی بات ائی قادیانیوں کے خلاف تو وہاں بھی تو انہوں نے مل کر قیادت کی اور تو انہوں نے حصہ لیا اس سے بہت تاثر کہ شیعہ سنی کشمکش پاکستان کے دستوری ساس طے ہونے میں رکاوٹ ہوگی متاثر ہو گیا

  • @AbdulQudoosimtiazabbasi
    @AbdulQudoosimtiazabbasi 3 дні тому

    ہمارے بڑے صاحب کے تعلق کا بڑے مولانا عبدالعزیز صاحب رحمہ اللہ تعالی فرعون کے سب سے بڑے سنیے کراچی کو ہمارے بڑے ہی رحمت اللہ کی شان اور بڑے اکابر علماء میں سے وہ باقاعدہ انقلابی کونسلر کو رکن نہیں ہے انقلاب میں وہ شریک تھے انقلابی کونسل کے رکن رہے ہیں انقلابی ایران کا یہ چاروں طبقے شیعہ سنی دونوں اور زبردست ہوا یہ ہے کہ جب ا گیا شہنشاہ ہو گئے اور ان کو حاصل کر لیا میں اس کو 12 ان کی خدمت کہ ایرانی علماء نے بڑی ہوشیاری بڑی خدمت سے سارے معاملات کو بہت بڑی بات ہے کیا انٹرنیشنل سب کو کرارے پر کیا کام ہے اگر ڈرائی کر کے سارا انقلاب بیدار انہوں نے کنٹرول کر لیا اور پھر اہستہ اہستہ یا رسول کو بھی شعی پیدا ہوئی پورا لکھا ہے تو اس پہ کیونکہ کامیاب انقلاب ہے اس میں ایک پیروی ہے کامیاب نہ ضمیر کلام تھا کہ اپ کو مغرب سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن منصب کے بنیاد پر انقلاب اور کامیاب انقلاب کا مثال سے اس کا ہمارے ہاں بھی خیر مقرب کیا گیا کہ ایک مذہبی یہ تاثر کے مذہب کی بنیاد پر حکومت نہیں کر سکتی ہے پاکستان کے اندر سے اس کے کچھ مخالفت بھی دیکھنے کو ملے گی انہوں نے مسلسل سے کیا ہے بڑے رحمت اللہ علیہ احمد صاحب حوصلہ مظفر میں ہم تینوں نے جناب قاسم قاری دعوت پہ دورہ کیا ہے وہ پوری یادداشت کی ہے ہم نے وہاں یہ دیکھنے کے لیے کیا ہو رہا ہے اور اس کے ہیں وہ اس وقت تک تو معاملات ٹھیک ہے لیکن میرے پاس ریکارڈ پہ رہنا چاہوں گا اس دوران مجھے اندازہ ہو گیا صاحب 87 کی بات ہے کہ ہمارے بزرگ ہیں مولا عبدالع زیز صاحب نے کونسل کو حکم تو ہے صاحب میں بزرگ ہیں سے اور دوسرا کہ ان کے بغیر صحیح س تو ہم نے بڑی بستی سے بیٹھے ہیں اور ان کے ساتھ ہی اور ابو حسین بڑی طریقے سے ہم نے ان تک رسائی کیونکہ یہ اہستہ اہستہ شکایات پیدا ہوئی اس دورے کے بعد ایک تو وہ دورے کا تعلق ہے ہمارے سوال جواب بھی ہوئے ا ان کی ایت اللہ جنتی جوانی صاحب کے بعد دوسرے نمبر پر ان کی بڑے قائد وصول کے ساتھ ہماری بڑی یہاں حارف حسینی صاحب سے بڑے لیڈر انڈیا کے تو ان کے ساتھیل گفتگو ہوئی ہے وہ بھی ریکارڈر ہے بہر وزیر کا پیغام شدت شدید شدت کے دور میں کیونکہ میں تھا تو ان کا میرے پیغام سے ملنا چاہتا ہوں لیکن اپ میرے پاس ائیں گے نہ میں اپ کے پاس جاؤں گا وزیراباد میں ایک بکری دوست کے گھر پہ ہماری ملاقات یہی سوال شدت کو میں نے ٹھیک ہے ہم نے تو پہلے پاکستان میں بھی اپ ہمارے ساتھ تحریک ازادی میں ہمارے ساتھ تھے اپ ہمارے ساتھ تھے قرارداد مقاصم میں ہمارے ساتھ تحریک ختم ہمارے ساتھ تھے ہم نے تو ہمیشہ یہ کوشش کیا کہ تبلیغ اپ نے سوال بات کیے تھے اور اس کا اخری جو انتہادی اپ نے فقہ جعفریہ کا نفاذ کا مطالبہ کیا یہ مسئلہ ان کے ہاں قوانیہ تو اگر اپ چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے میں بھی بیٹھ کے اس پہ میں بھی کردار ادا کرنے کو تیار ہوں بشر سے کہ اپ 22 کی پوزیشن پہ واپس ائے ہیں اب اس اکٹھے ہو جائیں بھائی زکوۃ کی پوری اس کے بعد کے مطالبات پہ لازانے کا طریقہ الفاظے کا جعفریہ کے نام تبدیل کریں اور جو اج کی مخالفت ہے اب پہلے وہ بوٹی بات کی اپ 22 نکات کی پوزیشن پہ واپس چلے جائیں اگر یہ کام ہے میں اپ سے کہوں کہ ہماری لیکن وہ اس کے بعد وہ قتل ہو گئے ا اور یہ یہ صورتحال تھی اس میں ان کے خلاف سپاہی صحابہ والوں کو کیا موقف تھا ان کا موقف یہ تھا کہ ان کو خلافت قانون قرار دیا گیا ہے اور ان کو کافر قرار دیا ہے تکفیر کے مسئلے میں میں گزارش کروں گا کہ تکفیر کتابی اور ل مبی طور پر وہ ہوتی ارہی ہے لیکن تحریکی ماحول میں تکفیر یہ یہاں یہ ان کو کافر قرار دیا جائے اور ان کے ایک ہے تدفین میں بھی ماحول میں وہ ہوتی ا رہی ہے ہمارے والد صاحب رحمت اللہ مولا مصطفی صاحب کی شادی کیا وہ تقسیم قائد تھے لیکن ایک تکفیرتی کتاب مناظروں میں اور کتابوں میں

  • @AhmadAli-i4c1h
    @AhmadAli-i4c1h 4 дні тому

    اللّٰہ اکبر کبیرا انی احبک فی اللہ یا استاذی

  • @najmuddinambehatvi7993
    @najmuddinambehatvi7993 6 днів тому

    1941 میں ہی فراغت ہوئی تھی میرے جد امجد حضرت مولانا عظیم الدین انبہٹوی رح حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے ہم سبق ساتھی اور تحریک میں انکے ساتھ شامل تھے

  • @qasminews3657
    @qasminews3657 6 днів тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گلدستہ ہے گلشن صفدر کا

  • @gazzaligazzali1500
    @gazzaligazzali1500 9 днів тому

    Jazakallah ❤❤

  • @zafarahmed8023
    @zafarahmed8023 11 днів тому

    Moulana muhamad hayat sahib rahimullah ky bary main aik nishist rakh lain hazrat jzakallah

  • @ansabdulsamad96
    @ansabdulsamad96 11 днів тому

    ❤❤

  • @UmarQari-ix6og
    @UmarQari-ix6og 11 днів тому

    Allah in hazrat ka saya hmm pr qayim frmay aaameeen

  • @UmarQari-ix6og
    @UmarQari-ix6og 11 днів тому

    Ma sha Allah

  • @aslamshehzad6763
    @aslamshehzad6763 11 днів тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہم زد فزد فی عمرکم وعلمکم وعملکم

  • @ALWALIMEDIA
    @ALWALIMEDIA 12 днів тому

    اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو بہترین جزا عطا کرے حضرت کی کاروان زندگی کی تفصیلات ہم تک پہنچا رہے ہیں،حضرت میری پسندیدہ ترین شخصیات میں سے ہیں

  • @TheEntertainmentEmpire-wz2ul
    @TheEntertainmentEmpire-wz2ul 15 днів тому

  • @ahsanelahi6462
    @ahsanelahi6462 16 днів тому

  • @IqbalQuranoSunnahAcademy
    @IqbalQuranoSunnahAcademy 18 днів тому

    انٹرویو لینے والے کو پہلے اچھی طرح تیاری کرنی چاہیے مولانا اس عمر میں بھی ان نوجوانوں سے زیادہ الرٹ اور حاضر دماغ ہیں

  • @ayyaz8179
    @ayyaz8179 18 днів тому

    I think it is lovely the way he is interviewing his grandfather. It adds a personal touch

  • @SalmanSohail-n5u
    @SalmanSohail-n5u 18 днів тому

    I think he should first write down the questions on paper and then ask Moulana Sahib. It’s surprising to me that this young boy, who comes from a scholarly family, is unable to ask questions properly.

  • @KhalidMehmoodAbbasi-p3c
    @KhalidMehmoodAbbasi-p3c 21 день тому

    Mashallah

  • @ansabdulsamad96
    @ansabdulsamad96 23 дні тому

    ❤❤

  • @zafarahmed8023
    @zafarahmed8023 25 днів тому

    Sir jee moulana. Muhammad hayat rahimatulla ky bary main aik nishist ho jy jazakallah

  • @Aliraza-fz4pp
    @Aliraza-fz4pp 25 днів тому

    جب کوئی شیعہ سنی کے بارے میں رائے دے رہے ہو اور کوئی سنی شیعہ کے بارے رائے دے ہو اس بات کا امکان بہت کم ہوتا ہے کہ تعصب سے بالاتر ہو کر بلکل حق کی بات کریں۔۔اور اگر گفتگو کرنے والے کا تعلق مذہبی طبقہ سے ہو تو یہ امکان نہ ہونے کے برابر!! جب ضیاء الحق نے ملک میں فقہ کی نفاز کی بات کی تو شیعہ نے اس بات کا مطالبہ کیا کہ ان کے اوپر اپنے فقہ کا نفاذ کیا جائے۔۔یہ ہرگز نہیں کہا کہ سنیوں پر بھی فقہ جعفریہ کا نفاذ کیا جائے۔۔اس طرح کا مطالبہ کوئی احمق ہی کر سکتا ہے۔۔لہذا آپ نے علظ بیانی سے کام لیا۔۔تاکہ اس شدت پسندی کا بار شیعوں کے اوپر ڈال کر آپ اپنے فرقہ کی خدمت انجام دے سکیں۔۔ درحقیقت اعلانیہ تکفیر کی مہم اور شیعوں کے وقتل کے فتوے آپ لوگوں کی طرف سے صادر ہوئے اور اس کے تنیجے میں ہزاروں شیعہ لقمہ اجل بنے ۔۔۔اس طرح اس فساد کی بنیاد آپ لوگوں نے رکھی۔۔

  • @asarehazir9231
    @asarehazir9231 29 днів тому

    حقائق سے بھرپور گفتگو ❤

  • @paperforge3007
    @paperforge3007 29 днів тому

    Jihad with the help of USA- What a joke ? -

  • @learno876
    @learno876 Місяць тому

    حضرت کا اسلوب بڑا خوبصورت ہے تاریخ بیان کرتے ہوئے دوسرے علماء کرام کو ہائی لائٹ کرتے ہیں جبکہ اپنا نام ضمنا سبحان اللہ

  • @learno876
    @learno876 Місяць тому

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @Danibhai-nx6fd
    @Danibhai-nx6fd Місяць тому

    ماشاءاللہ ❤❤

  • @ShabirKhan-dn1lp
    @ShabirKhan-dn1lp Місяць тому

    آواز بھت کم ہے۔۔اس کو بھتر کریں۔۔

  • @MOLVInoor
    @MOLVInoor Місяць тому

    مولانا راشدی صاحب دامت برکاتہم العالی بابا یونس جالص کو بھول رھے ھو

  • @Muhammadshoaib-fn5rz
    @Muhammadshoaib-fn5rz Місяць тому

    اللہ تعالی انکو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @spiritualtreatment6244
    @spiritualtreatment6244 Місяць тому

    میرے حضرت میرے رہبر اللہ اکبر اللہ اکبر

  • @spiritualtreatment6244
    @spiritualtreatment6244 Місяць тому

    ❤❤❤❤

  • @spiritualtreatment6244
    @spiritualtreatment6244 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ حضرت اقدس کو صحت و سلامتی والی زندگی نصیب کرے آمین یارب العالمین

  • @mqasimfani8176
    @mqasimfani8176 Місяць тому

    جس طرح ریڈیو ٹی وی پر ریکارڈنگ اذان نشر ھوتی ھے ۔ھوسکتا ھے مستقبل میں اذان کا کام اے آئ کو سونپ دیا جائے

  • @mqasimfani8176
    @mqasimfani8176 Місяць тому

    بہترین تجزیہ

  • @ayyaz8179
    @ayyaz8179 Місяць тому

    السلام علیکم حضرت سے سوال ہے پکی روٹی کس نے لکھی تھی

  • @arifiqbal8427
    @arifiqbal8427 Місяць тому

    ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں برادران کو اپنے دادا جان مد ظلہم کا سچا جانشین بنائے۔ اور پوری ملت کی طرف اللّٰہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے ہماری محبوب شخصیت کے حالات زندگی کو ہم تک پہنچانے کی سعی فرمائی، اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور دادا جان دامت برکاتہم کو خوب برکتوں سے نوازے، آمین یارب العالمین

  • @abdullahsaif8665
    @abdullahsaif8665 Місяць тому

    اسلام علیکم بلال بھائی مولانا صاحب کا جن شخصیات سے زندگی بھر تعلق رہا چاہے ان کے ہم سبق لوگ ہوں جن کا علمی لحاظ سے پایہ بہت بلند ثابت ہو یا حضرت کے زمانے کے مسلم الثبوت مشائخ ہوں یا اور بزرگانِ دین ہوں ان کے ساتھ حضرت کا جو تعلق رہا اس پر اور ان کی مختصر سیرت پر ایک قسط ضرور بنائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @AwaisbhattiBhatti-c7j
    @AwaisbhattiBhatti-c7j Місяць тому

    باپ دادا سے دین سمجھ نی ای تجھے ۔۔اس غامدی دلے سے ا گی کچھ شرم کر کیوں گمراہ ہو رہا ہے

  • @muhammadyounasmeo4104
    @muhammadyounasmeo4104 Місяць тому

    مولانا زاہد الراشدی صاحب کی شہرت ایک سنجیدہ عالم دین اور دانشور کی ہے ۔مناسب ہوگا کہ یہ گفتگو بھی کتابی صورت میں شائع کر دی جائے۔کم از کم الشریعہ میں نقل کر دی جائے۔

  • @hammadjafree9867
    @hammadjafree9867 Місяць тому

    السلام علیکم قبلہ معذرت کے ساتھ آپکی 2باتوں سے اختلاف ہے شیعہ اسلام کے ماننے والوں نے فقہ جعفری کا نفاذ شیعہ حضرات کے لیے مطالبہ کیا ناں کہ سنی اسلام کے ماننے والوں کو فقہ جعفری پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا دوسری بات زکوۃ شیعہ اسلام میں بنکوں میں رکھی رقم پر خمس واجب ہے شیعہ اور سنی اسلام میں اس پر اختلاف ہے شکریہ اگر کوئی بات بری لگے تو معذرت خواہ ہوں کریم اللہ امام مہدی علیہ السلام کا زمانہ نصیب فرمائے آمین

  • @Zain.0A
    @Zain.0A Місяць тому

    ماشاء اللہ ہی بہت مفید گفتگو ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین ❤❤❤

  • @ShakeelAhmad-bz8xd
    @ShakeelAhmad-bz8xd Місяць тому

    An excellent review diligently explained in an intelligent and powerful manner. Keep it up, boys.

  • @zubaidahkhalid7595
    @zubaidahkhalid7595 Місяць тому

    جب دستور بن رہا تھا اس وقت قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِِ اختلاف خان عبدالولی خان تھے

  • @zainulabidin2334
    @zainulabidin2334 Місяць тому

    Molana sab sey ye swal lazmi karey ka wo mutalia(مطالعہ) kasey kar tey ta or sahi tarika mutalia (مطالعہ) karney ka kia hey plz

  • @zamirakhtar6278
    @zamirakhtar6278 Місяць тому

    جب تک نظام خلافت قائم نہیں ہوتاجو کہ ختم نبوت کے بعد نبوت کا قائم مقام ادارہ ہے اس وقت تک نہ مظالم ختم ہوں گے اور نہ ہی عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس صحابہ کرام ممکن ہے ۔ آ ئیں سب سے پہلے قیام نظام خلافت کے لیے مل کر جدوجھد کریں تاکہ تمام مسائل کا حل آ سان ہو جائے ۔

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Місяць тому

    جناب علامه راشدی صاحب دعاء ہے کہ خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں اور آپ کا شکریہ کہ آپ کا یہ بچہ با شرع ہیں

  • @faisalmahboob792
    @faisalmahboob792 Місяць тому

    Very very informative talk

  • @Jan-xh3ck
    @Jan-xh3ck Місяць тому

    کسی ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر اور اچھے کیمرے کا ساتھ ہو تو کیا بات ہے.

  • @hafizabidurrehman2190
    @hafizabidurrehman2190 Місяць тому

    جو آج اھل سنت پر ظلم ہو رھا ہے۔ پارہ چنار میں ۔اسپر بات کیوں نہیں کرتے۔جو ماضی ہوچکا ۔اسپر بات کرنے کا کوئی فاءدہ نہیں ۔

    • @Aliraza-fz4pp
      @Aliraza-fz4pp 25 днів тому

      مر وہاں شیعہ رہا ہے اور ظلم اہل سنت پہ ہورہی ہے۔۔حقیقت میں تم لوگوں کی کھوپڑی ہی الٹی ہے

  • @mqasimfani8176
    @mqasimfani8176 Місяць тому

    فلسطین نسل کشی پر ھراری کیوں بات نہیں کرتے