محنت میں عظمت ہیں ہم نے اپکو بچپن میں دیکھا تھا شو میں آپ کا وہ گانے wala کلپ آج بھی یاد ہے ❤ آپ اگر عمر بھائی کے ساتھ ہی پاکستان آ جاتے تو شاید کچھ اچھا ہو جاتا خیر اللّه کریم آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین 🙏🏻
جہاں تک مجھے یاد ہے انہوں نے صرف ایک ہی ڈرامے میں تھوڑا سا شو کرا تھا۔پھر یہ صاحب غیر قانونی طریقے سے امریکا سلپ ہوگے وہاں غیر قانونی طریقے سے خوب کمایا جب وہاں سے بھگایا دیا گیا پیسہ سارا ضبط کر لیا پھر یہ پاکستان آگئے اب یہ بولتے ہیں کسی نے ساتھ نہیں دیا انکا۔سوال یہ ہے جب یہ امریکہ میں تھے تو انہوں نے وہاں رہ کر پاکستان میں کتنے لوگوں کا ساتھ دیا برے وقت میں
ALLAH apko is mushkil waqt se jaldi nikalen Aaameeeeennn 😊
God bless you sir khuda apki sb mushkilen asaan kare
بےبسی کس بات کی؟؟؟ پروردگار آپ کے ہاتھ پاؤں سلامت رکھے آمین 🤲،
Allah pak reham farmae
"Oye bade sar wale" Umar Sharif
اللہ تعالیٰ ان کی مشکل آسان کرے۔
محنت میں عظمت ہیں ہم نے اپکو بچپن میں دیکھا تھا شو میں آپ کا وہ گانے wala کلپ آج بھی یاد ہے ❤ آپ اگر عمر بھائی کے ساتھ ہی پاکستان آ جاتے تو شاید کچھ اچھا ہو جاتا خیر اللّه کریم آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین 🙏🏻
Us waqt education li Hoti to aj yeh din na dekhna parta
Allah pak apna khas karam farmaýe itna mashhoor nahi tha bus umer k sath thoda sa kaam keeya magar zeeyada darsma nahi keeya isny