خان کو کیوں اٹھایا؟ اختلافات جنرل عاصم کا استعفی نیا آرمی چیف الیکشن کرائے؟پنجاب الیکشن سرکاری دھرنا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,4 тис.

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 Рік тому +4

    آپکے میڈیا کو سلوت اور سلام پیش کرتے ہیں جزاک اللہ خیر۔شکریہ۔۔عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
    آور پاکستان کے عوام زندہ باد

  • @makhdoomgee6555
    @makhdoomgee6555 Рік тому +6

    عمران ریاض صاحب کو اللّٰہ پاک حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @iramqaiser8595
    @iramqaiser8595 Рік тому +7

    اللہ عمران ریاض کو سلامت رکھے پوری قوم دعا گو ھے امین اللہ پاکستان پر رحم کرے امین

  • @anwaralvi8154
    @anwaralvi8154 Рік тому +2

    عوام عدلیہ فوج سیاست دانوں کے بارے اتنے جزباتی نہ ھوں یہ تمام اللہ تعالیٰ سے باغی ہیں ان کو ایسے ہی چھتر پڑنے دیں اللہ تعالیٰ سے محبت کرو اللہ تعالیٰ کو راضی کر و

  • @HassanKhan-wj1nr
    @HassanKhan-wj1nr Рік тому +14

    یااللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @arbabsaindad1457
    @arbabsaindad1457 Рік тому +3

    بس اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرماٸے اور خان کی بھی اللہ پاک حفاظت کرے

  • @ranashahzadnadeem8237
    @ranashahzadnadeem8237 Рік тому +21

    اللہ پاک میرے وطن عزیز کی حفاظت فرما ۔۔۔اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو اپنے غضب سے نشان عبرت بنا ۔۔۔۔آمین ۔یا رب العالمین

  • @alizahoor5159
    @alizahoor5159 Рік тому +74

    ہم آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے ساتھ ہیں

    • @saeedarain8446
      @saeedarain8446 Рік тому

      We want solidarity of Pakistan, but tug of war may be ended now

  • @milkmilk8841
    @milkmilk8841 Рік тому +42

    اچھی خبر دی ہے عاصم منیر کو جانا چاہیے اور کوئی اچھا آرمی چیف آنا چاہیے جو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو کرپٹ مافیاز کے ساتھ نہیں پاکستان کو محب وطن لوگوں کی ضرورت ہے عوام جڑے گی اپنی فوج سے بس ایک محب وطن آرمی چیف کی آنے کی ضرورت ہے

  • @ZULFIQARALI-qq9xi
    @ZULFIQARALI-qq9xi Рік тому +7

    یااللّٰه یارحمٰان یارحیم یاھادی اپنے فضل و کرم سے پاکستان کی مدد فرما کشمیر کو آذادی جیسی نعمت عطاء فرما
    آمین ثمہ آمین

  • @user-ps4qp7um8f
    @user-ps4qp7um8f Рік тому +10

    عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤فخرپاکستان

  • @muhammadsaique3198
    @muhammadsaique3198 Рік тому +9

    لگتا ھے ھمارے ملک کا کنٹرول اور دیکھ بال نالائق ھاتھوں میں چلا گیا ھے ۔۔۔ بس سب اللہ ھی رحم کرے ۔۔۔۔۔ آمین

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu Рік тому +32

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @tasawarhussain7077
    @tasawarhussain7077 Рік тому +8

    تمام پاکستانی عوام اپنی عدلیہ کی شکر گزار ہیں خدا کرئے ہمیشہ اسی طرح انصاف ہوتا رہے امین🇵🇰👍👍👍

  • @SajidHussain-zj9li
    @SajidHussain-zj9li Рік тому +24

    سپریم کورٹ کو آج عدالت کھول کر فیصلہ دینا چاہیے کیونکہ آج الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ گیا ہے

    • @__-si9ux
      @__-si9ux Рік тому

      Konse dunya me hu ayen wayen sab toot gya hai

    • @Jammateislami4789
      @Jammateislami4789 Рік тому

      الیکشن 110 دن میں اعلان کر کے آئین سپریم کورٹ نے توڑا تھا

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 Рік тому +50

    اقتدار پر قابض بدمعاشیہ اور سہولت کاروں نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا ھے۔بنیادی حقوق نامی کوئی چیز کہیں نظر نہیں آتی۔
    اللہ کریم وطن عزیز مقبوضہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں

    • @bawajee428
      @bawajee428 Рік тому

      ALLAH pak imran Khan ko apne hifax o amaan me rkheye

  • @user-gc7dw7qn9v
    @user-gc7dw7qn9v Рік тому +11

    ان شاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی

  • @kausarparveen6669
    @kausarparveen6669 Рік тому +7

    سانپوں کو پالنے ان کو دودھ پلانے کا انجام یہی ہوتا ہے۔۔۔ اپنے مفاد کے غلام لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں۔جو اپنے وطن کا نہ سوچیں وہ کسی بھی سامنے والے انسان کا کیا سوچیں گے۔۔۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔۔اللھم آمین یارب العالمین۔۔🙏🏾

  • @naheedshaikh8855
    @naheedshaikh8855 Рік тому +7

    اللہ پاکستان کو ان چوروں ڈاکوؤں اور غداروں سے پاک کردے سے کردیے امین

  • @mohammadfaisal908
    @mohammadfaisal908 Рік тому +10

    پاکستانی قوم آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے ❤❤

  • @greenland313
    @greenland313 Рік тому +77

    آرمی چیف ہٹاؤ ملک بچاؤ ☝🏼☝🏼☝🏼

    • @m.kashifjutt6702
      @m.kashifjutt6702 Рік тому

      شہاز شریف کا بینہ ہٹاؤ

    • @rajanaeem6464
      @rajanaeem6464 Рік тому

      O gandoo bakwas na ker

    • @duaali4970
      @duaali4970 Рік тому

      G resign karna chy

    • @WaqarKhan-rp5ot
      @WaqarKhan-rp5ot Рік тому

      Asal masla he wo hy..tamam armi kharab nhi.bus genral hean jo sub k sub bhar bhety hean...halaf nama lea jeay jo genral Rate retair hoga wo mulk mey he rahy ga.mulk bech k bhar nhi bhagy ga.

  • @asifmhammad5337
    @asifmhammad5337 Рік тому +19

    خدا کے لیےحق سچ کا ساتھ دو اللہ تعالیٰﷻ کی لاٹھی بے وازہ ھے لحنت الله اللکزبین یا الله ﷻ یا رسول ﷺ

  • @user-mg7qk4jn3z
    @user-mg7qk4jn3z Рік тому +49

    جیت حق اور سچ کی ہو گی انشاءاللہ ❤❤❤

    • @IshaqKhan-gr4tp
      @IshaqKhan-gr4tp Рік тому +2

      Sabir shakir,sun lo pak Fouj Alhamdulillah aj mutahid hy Hafiz sahab k qiadat me ,or hr muhib e watan shehri or burzargan Deen pak Fouj k sath Shana ba Shana reh kr is nasooor ko jarh se ukara Jaye ga,khas km Jahan pak hoga,tumhara kia bane ga,chamcho,???

    • @binyameenjutt-sq8mm
      @binyameenjutt-sq8mm Рік тому +3

      یا اللّٰہ اپنے سونے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے واسطے پاکستان کو آزاد کر دے پی ڈی ایم چوروں مافیا لٹیروں دشتگردوں بغیر ت حقمرانوں سے اور عمران خان صاحب کو لمبی زندگی اور فتح نصیب ہو آمین یارب العالمین

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 Рік тому +1

      Inshallah bht jld ASA ho ga,,Haq Sach ki heet ho g💪💪💪💪💪💪

  • @lodhi9337
    @lodhi9337 Рік тому +6

    عمران خان زندہ باد ۔استعفی شرم و غیرت والا شخص دیتا ہے ۔

  • @bhaikalay7420
    @bhaikalay7420 Рік тому +14

    آزادی ملے گی پاکستان انشاللہ عمران حان کے ساتھ ہوگی💪♥️

  • @tariqkhan-pw3kj
    @tariqkhan-pw3kj Рік тому

    ملک کے اندر جو حالات ھیں اس کے بعد عاصم منیر صاحب کو عزت سے استعفیٰ دے دینا چاہیے

  • @abdulazizbutt2467
    @abdulazizbutt2467 Рік тому +5

    اللّٰہ جی عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔ارشد صاحب عمران ریاض خان کے متعلق بھی معلومات فراہم کریں تو مہربانی ہوگی ہم ان کے بارے میں بہت فکرمند ہیں

  • @cmrafee2177
    @cmrafee2177 Рік тому +5

    جب عوام فوج کے مد مقابل ہو تو ملک کی تباہی یقینی ہے۔
    پاکستانی عدلیہ کو سلام!

  • @HanifBuut
    @HanifBuut Рік тому +51

    تو یہ وکلاء کہاں مرے ہوئے ہیں وہ عدلیہ کی حفاظت کیلئے باہر کیوں نہیں نکل رہے

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ ہر فرعون کے لیے ایک موسی پیدا کر دیتاہے

  • @pakkiistan
    @pakkiistan Рік тому +11

    اللہ پاک ہمارے ملک کو فضلو ، زرداری اور شریفوںں کے شر سے محفوظ رکھے - آمین

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 Рік тому +13

    اللہ تعالیٰ حق اور سچ کی فتح ہو

  • @pakistani_boys533
    @pakistani_boys533 Рік тому +12

    اسٹبلشمنٹ نے جس طرح اس PDM حکومت کا ساتھ دیا اور جس طرح قوم پر ظلم بربریت کے پہاڑ توڑے گٸے اسٹبلشمنٹ قوم میں اپنی عزت وقار اور 75 سالہ اعتماد کھوچکی ہے قوم کو صرف صاف شفاف الیکشن کے ذریعے اپنا لیڈر چاہیے ان شاء اللہ قوم لاکر رہے گی

  • @nighatperveen9343
    @nighatperveen9343 Рік тому +9

    یہ بات کسقدر تکلیف دہ ہے کہ اس ملک کو بنانے والے محترم جناب قائد اعظم کی بھی جائیداد پر قبضہ کرلیا گیا تھا ۔ شیم شیم ۔

  • @abbasipwc7045
    @abbasipwc7045 Рік тому

    پوری قوم سُپریم کورٹ کے ساتھ ھے۔۔۔

  • @maarefatkhuda
    @maarefatkhuda Рік тому +18

    انشاءاللہ ماشااللہ اللہ نگہبان خدا نگہدار پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @Sheikhtariqimtiaz7
    @Sheikhtariqimtiaz7 Рік тому +43

    اللہ میرے ملک میں امن امان قائم کرے
    آمین

  • @abdulqadirrahimoon5677
    @abdulqadirrahimoon5677 Рік тому +1

    یاربّ الکریم خانصاحب کی، عمران ریاض کی اور وطن کی آج ان ظالم، درندے وحشی حکمرانوں سے حفاظت فرما بلخصوص عمران ریاض آج بھی ان ظالم حکمران کے قبضے میں ہیں ان کی حفاظت فرما اور یہ جو خانصاحب کے بارے میں آگے جو پلان بنا رہے ہیں یہی پلان میرے کریم ربّ ان پر ظالموں پر واپس لٹا دیں،،،،، آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @rehmansadiq4893
    @rehmansadiq4893 Рік тому +4

    اللہ آپکو صحت دے
    پاکستان زندہ باد
    عمران ریاض کو انصاف دو

  • @foziajamil3873
    @foziajamil3873 Рік тому +6

    ظلموں ڈرو اس وقت سے جب خدا کی بے آ واز لاٹھی تم پہ برسے

  • @asadhaque846
    @asadhaque846 Рік тому +1

    افسوس اس بات پر ہے کہ رجیم چینج کے وقت بھی یہ آدمی دس دن شیرینی ہوٹل میں رہا تھا اور باجوہ سے کتنی ہی ملاقاتیں کی تھیں ۔

  • @Hayat-e-seharHayat-e-seh-dy7fl

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماے صابر شاکر صاحب
    اس حکومت کو الیکشن میں ھارنے کا خوف ھے

  • @liliizzchannel6181
    @liliizzchannel6181 Рік тому +81

    جیت حق سچ کی ھونی انشآء اللہ

  • @inayatawan1087
    @inayatawan1087 Рік тому +147

    یااللہ میرے پیارے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرما ہر قسم کے خطرات و حادثات اور سازشوں سے محفوظ فرما

  • @abdullatiftarartarar5284
    @abdullatiftarartarar5284 Рік тому

    یا اللّٰہ پاکستان کے دشمنوں کو ھدایت عطا فرما آمین

  • @asadalichandio6926
    @asadalichandio6926 Рік тому

    یا اللہ عمران ریاض خان کو اپنی حفاظت میں رکھ 😢😢😢🤲🤲🤲🤲

  • @shahidaperveen8767
    @shahidaperveen8767 Рік тому +2

    یہ مت سوچو کی تم نے گرایا کیسے
    یہ دیکھو کہ اللہ نے اسے اٹھایا کیسے
    🥰کپتان🥰

  • @mohammadfaisal908
    @mohammadfaisal908 Рік тому +13

    عوام اب چوروں ڈاکوؤں اور انکے سہولت کاروں سے تنگ آ چکی ہے ۔عوام کو مہنگائی کی آگ جھونگ دیا گیا ہے ظلم وبربریت کی بڑھا کر بھی عوامی سوچ تبدیل نہیں کی جا سکتی ❤

  • @zaheeraabbasrandhawa192
    @zaheeraabbasrandhawa192 Рік тому +8

    اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ ❤

  • @herbalisthealth7472
    @herbalisthealth7472 Рік тому

    اللّٰہ پاک پاکستان کے سیاستدانوں کو ھدایت دے

  • @gorsipigeon7590
    @gorsipigeon7590 Рік тому +1

    Very good job ❤ mashallah pm lmran Khan Sab zindabad ❤️❤️❤️❤️

  • @peyarapakistan2340
    @peyarapakistan2340 Рік тому +10

    Inshallah Jeet Haq sach ki ho gi

  • @hafiziqrarulhaqfareedi6169
    @hafiziqrarulhaqfareedi6169 Рік тому +3

    اللّہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور کپتان کو بھی شیطان مردود کے اور اسکے سہولت کاروں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے۔
    سب دوستوں سے درخواست ہے کہ دعا کریں پر عدلیہ یا بندیاں سے کو ئی امید نہ رکھیں

  • @user-pp6vr2ri4d
    @user-pp6vr2ri4d Рік тому

    الله تعالىٰ پاڪستان جي حفاظت فرمائي آمين ثم آمين🎉

  • @shahnawaz1684
    @shahnawaz1684 Рік тому

    قوم کا‌عظیم لیڈر عمران خان ہے جس کی‌صداقت پوری دنیا جانتی ہے پوری دنیا کے میڈیا کی نظریں عمران خان اور امپورٹڈ سرکار پر لگیں ہوئ ہیں

  • @mohammediqbalkhan2592
    @mohammediqbalkhan2592 Рік тому +14

    اللہ رحم کرے ہمارے ملک پر

  • @sabihashah9914
    @sabihashah9914 Рік тому +7

    Lawyers should come out and support chief justice of supreme court.

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah Рік тому +1

    💚☘️💚☘️💚☘️💚عمران،خان،زندہ،باد،💚☘️💚☘️💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚☘️💚

  • @iivarin
    @iivarin Рік тому +4

    عدالت کو آج ھی فیصلہ سنا دینا چاھئیے

  • @drabdulsalam3360
    @drabdulsalam3360 Рік тому +7

    Mashallah Alhamdulllah Allah Almighty God Subhan HO Taala Jallah JaLaL ho aap sab ki Hifzat farmaee

  • @pakmusic8145
    @pakmusic8145 Рік тому +1

    جیسے موت اٹل ہے جو ہر صورت اکر رہے گی ویسے ہی عدالت عظما کا فیصلہ دستور پاکستان کے مطابق اکر رہے گا ۔ ۔ اب دیکھنا صرف یہ ہے کہ عدالت حکومت کی حکم عدولی پر کتنی نرمی یا سختی برتتی ہے ۔ ۔ اللہ پاکستان کی خیر کرے اور اسکے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچانے ۔ ۔ امین ۔ ۔

  • @javiedsadeeq2956
    @javiedsadeeq2956 Рік тому +1

    Imran Raez Kahn zjndabad

  • @ershadbhatti3425
    @ershadbhatti3425 Рік тому +5

    Ya ALLAH pak maddad imran Khan Pakistan ka wazir e Azam Bana de Ameen sum Ameen 🤲

  • @hashimnadeem7868
    @hashimnadeem7868 Рік тому +6

    Durood shareef perh ker dua mango sare key is coas se nijaat miley or mulk mein aman aaey sawa lakh key durood key bad insha Allah insha Allah humari dua qubool hogi ❤sare apna hisaa dalein or comments like kerte jaein

  • @k.k5885
    @k.k5885 Рік тому +7

    اللہ تعالیٰ عظیم ایماندار لیڈر عمران خان اور ان کے تمام عوامی حامیوں بشمول سیکورٹی رضاکار پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور تمام کارکنان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadshahidkhan7224
    @muhammadshahidkhan7224 Рік тому +23

    Pak Army should provide full security and protection to supreme and all other courts.Allah Pakistan ko salamat rakhe. Ameen🤲

    • @tarekaly555
      @tarekaly555 Рік тому +2

      How funny your expectations for army

    • @mintlemonade5766
      @mintlemonade5766 Рік тому +1

      Army hi toh sari beghairati Kar rahi hai

    • @Mojo2113
      @Mojo2113 Рік тому +1

      Kick illegally implanted mohsin naqvi out. Na AHL rana sanaullah, shahbaz, election commission, issac daar.

  • @mshoaib8031
    @mshoaib8031 Рік тому

    لیڈر تو بس موجودہ دور میں صرف ایک عمران خان ❤

  • @Akhtarali-jh1tx
    @Akhtarali-jh1tx Рік тому

    اللہ کرے عمران دوبارہ وزیراعم بن جاہے

  • @khanmujeebkhan5776
    @khanmujeebkhan5776 Рік тому +38

    As a patriotic citizen, I ask:
    - Who is controlling the country?
    - Why is COAS encouraging PDM
    and interfering in politics?
    - Why are Supreme and High courts'
    decisions not being followed?
    - Why are the public's sentiments
    ignored?
    - Who will resolve our current
    political, financial and security
    mess created by Qamar Bajwa?
    - Who will get rid of corrupt
    politicians, dishonest bureaucrats,
    biased judges and their
    like-minded facilitators and save
    the 1973 constitution?

    • @nadiakhan2527
      @nadiakhan2527 Рік тому

      👍 THE MIND OF A LAWYER !

    • @knowledgeseeker5499
      @knowledgeseeker5499 Рік тому +3

      Asim Munir must resign he doesn’t deserve to lead Pak Fouj and couldn’t control human rights abuses on nation

    • @mohammadkhan5876
      @mohammadkhan5876 Рік тому +1

      I 100% agreed with you, Gen Asim Munir is not capable to solve the country's problem, he must resigned, he is supporting pdm. Imran Khan Zindabad, PTI Zindabad, Pakistan Zindabad, InshALLAH Imran Khan will be next Prime Minister with heavy majority soon. Corrupt and fascist imported government Murdabad. From U.K

    • @hamadfarooq8143
      @hamadfarooq8143 Рік тому

      Allah

    • @binyameenjutt-sq8mm
      @binyameenjutt-sq8mm Рік тому +3

      یا اللّٰہ اپنے سونے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے واسطے پاکستان کو آزاد کر دے پی ڈی ایم چوروں مافیا لٹیروں دشتگردوں بغیر ت حقمرانوں سے اور عمران خان صاحب کو لمبی زندگی اور فتح نصیب ہو آمین یارب العالمین

  • @mohammedikram3798
    @mohammedikram3798 Рік тому +15

    Allha Pakistan ki hefazt frmay ga ienshallha

  • @dilawarchoudhary6318
    @dilawarchoudhary6318 Рік тому

    #لیڈر صرف عمران خان ❤

  • @nadeemaftab4838
    @nadeemaftab4838 Рік тому

    ❤❤❤❤اسلام علیکم اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤

  • @tislaoman
    @tislaoman Рік тому +125

    Supreme Court should put a complete ban on both PMLN and JUI.

    • @salmansadiq5614
      @salmansadiq5614 Рік тому

      Teeefa kunjaaar urf Javed Lateeef nawaz gandoooooo or shahbaz bondooooo ko lurkian supply kurtaaaa thaaaaa

    • @nasirmahmood6853
      @nasirmahmood6853 Рік тому +8

      Not agreed! Let the people of Pakistan decide by fair and unbiased general elections in country.

    • @DELLITHGENERATION
      @DELLITHGENERATION Рік тому +3

      and PPP?

    • @zahidazahida6669
      @zahidazahida6669 Рік тому +1

      Wah Fazloo, tu ne to kuch bhi nhi seekha.😅.

    • @mishi145
      @mishi145 Рік тому

      Also should ban ghaddar generals of GHQ and ISI

  • @farheenqasmi3585
    @farheenqasmi3585 Рік тому +3

    History will not repeats this time.
    In sha Allah.

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Рік тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🏏🇧🇫💚❤💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @ArmaniJanan-yd9wj
    @ArmaniJanan-yd9wj Рік тому

    یا اللہ پاکستان کے ظاہری و باطنی اندرونی و بیرونی دشمنوں کو نیست ونابود و رسیوا دنیا کردیں امین

  • @hameedawan1588
    @hameedawan1588 Рік тому

    پاکستان عدلیہ کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @muqeetamjad8025
    @muqeetamjad8025 Рік тому +3

    Chief justice and Imran Khan zindabad 🇵🇰

  • @noyonbhai1440
    @noyonbhai1440 Рік тому +7

    He should not resign. He must do something justice to the nation, and must do something better for the nation to be known as a patriot in the history. But if he can't do his duty, he must go.

    • @farheenqasmi3585
      @farheenqasmi3585 Рік тому +1

      Thinking he'll do something better for the nation is like living in fools paradise.

  • @sadiasadi3137
    @sadiasadi3137 Рік тому +1

    Sabi Allah Apko Apne Hifz o Amaan mai Rakhen.Aameen..inshaAllah meet You soon..Everything Will be Ok.👸

  • @irfanyounas7811
    @irfanyounas7811 Рік тому

    عمران ریاص خان خدا آپ کی حفاظت کرے گا اور آپ کو عزت دے گا

  • @khalidmahmood6862
    @khalidmahmood6862 Рік тому +53

    Awaam including lawyers of Pakistan should stand like a rock behind the courts to save law & constitution in the country.

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      law and constititution in an AMRIAT?

    • @HappyNatural76
      @HappyNatural76 Рік тому +1

      There must be an end, and peace will come

    • @asmat-ull-allahkhan5571
      @asmat-ull-allahkhan5571 Рік тому

      hmri couert k decison bhi ap dekh lai

    • @user-jq1tg8mi6p
      @user-jq1tg8mi6p Рік тому

      Ab bhe PDM nay molla fazool ke mada gar dandah bardar say hamla kar waya hay

    • @user-jq1tg8mi6p
      @user-jq1tg8mi6p Рік тому

      Rana,cirmanl zardare wysa he mara howa hay our sindh say dacoun ko bhata dyta hay sahbaz ko qaad karo,50 roupes,ke zmanat,de wo nahe aya esko zasah do gadare nawaz kar raha hay mulke say esko phanse do, ARMY ko badnan enlogon nay kiya ,

  • @IslamicWay2012
    @IslamicWay2012 Рік тому +4

    Allah pak Pakistan or hum sb pe rehm kr day en zalimo se humari jaan chhorhae, Allah pak Imran Riaz Khan ko apni aman mai rkhay unko khairiyat se wapis milwa day apni family se Ameen ya Rabbul Alameen

  • @tanveerali6984
    @tanveerali6984 Рік тому +2

    Thnku soo much Sabir Shakir molla apko haq orr sach batnay ma kamyaab kry Ameeen Elahi Ameeen

  • @babajan2916
    @babajan2916 Рік тому

    کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان

  • @hussainmoc8301
    @hussainmoc8301 Рік тому +5

    Air Chief, Navy Chief, and other Reputable Generals must take resign from Asim Minir.

  • @mumtazahmed8099
    @mumtazahmed8099 Рік тому +3

    Zalme Khalilzad tweets reflects American policy or plan. Allah Protect Pakistan and Imran khan Zindabad ❤🤲🤲

  • @syedkamalafsarshah633
    @syedkamalafsarshah633 Рік тому

    اللہ پیارے پاکستان کو آفت و مصیبت سے بچاے میں مدد فرما آمین یا ربلعالمین

  • @davidrimae
    @davidrimae Рік тому

    Hum Foj K Sath Hain
    Pakistan Zindabad
    Pak Army Zindabad

  • @disclosuresAI
    @disclosuresAI Рік тому +6

    Shahbaz Sharif will be tried under Article 6. Shahbaz will try to escape tonight. He should not be allowed to escape.

  • @wasimbaig3572
    @wasimbaig3572 Рік тому +3

    In Sha Allah, Allah SWT is Haq
    May Allah SWT protect honest leadership of Pakistan and destroy all the enemies and the corrupts low life politicians and in all walks life of Pakistan.

  • @tbaig1684
    @tbaig1684 Рік тому

    ہگنا تھوڑا پڑپڑ زیادہ
    ہگنا تھوڑا پڑپڑ زیادہ
    ہگنا تھوڑا پڑپڑ زیادہ
    ہگنا تھوڑا پڑپڑ زیادہ

  • @Balochking007
    @Balochking007 Рік тому

    وقت آگیا ھے کہ اب فوج آٸین کے حدود میں رہ کر اپنے آٸینی فراٸض سر انجام دے۔۔

  • @asadalisheikh110
    @asadalisheikh110 Рік тому +3

    If Pakistan is to be saved those responsible for present chaos should step back to create an environment for peace and normalisation of situation.

  • @wasimbaig3572
    @wasimbaig3572 Рік тому +3

    Sabir Shakir Sahib, great Analysis, MashaAllah.
    May Allah SWT always protect and guide and keep you in his aaman.
    Salute to your loyalty and bravery and honesty and pure love for motherland, Pakistan

  • @miqbal357
    @miqbal357 Рік тому

    Very good Sabir bahi ZAINDABAD

  • @mohammadzahirshahmohammadz9117

    ہم آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے ساتھ ہیں یہ احتجاج عوام نے کیا

  • @islamicreminders996
    @islamicreminders996 Рік тому +6

    Everyone should come out to protect the courts. The PDM will be outnumbered and they will run away!

  • @InsightHound
    @InsightHound Рік тому +8

    Overall, these issues reflect the complex and dynamic nature of Pakistan's political environment, where the military, political parties, and civil society groups all have significant roles to play. 🤲

  • @SabirAli-jk8yy
    @SabirAli-jk8yy Рік тому

    توہین عدالت پر ان کو سزا دیں اور حکومت سے بر طرف کرنا آئن کی زمہ داری بنتی ہے صابر صاحب