Bukhari 2812 Bukhari 2704 Bukhari 4108 Muslim 5915 Muslim 4776 Muslim 2604 Muslim 6229 Abu dawood 4131 In ahadees ka jawab dijiye sir one by one Hadith mai hai ki khilafat rashida 30 saal rahegi phir kaat khany wale maluqiyat hogi ,iska kya matlb h
اسلام علیکم Why r we stuck in historical conflicts with no solutions coming yet.Cannot we engage with other positive trends like pursuing scientific innovations and creating jobs for unemployed youth.Let us stop here and forget about such historical conflicts. Rgds Nasir Hussain Peerzada
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 20 سال تک سال کی حکمرانی کی اور اس کے بعد پورے عرب پر 20 سال حکمرانی کی یعنی 40 سال تک وہ بلا شرکت غیر اسلامی سلطنت کے حکمران رہے تو وہ مظلوم کہاں سے ہو گئے ہاں اللہ تعالی نے ان کے دور حکومت میں مسلمانوں کو بہت سی فتوحات دیں اور یہ اللہ تعالی نے کرنا ہی تھا کیونکہ فتح مکہ پر اللہ تعالی اپنی مسلمانوں کو نوید سنا دی کہ اب امان پوری دنیا پر سلطنت حاصل کر لیں گے
" bukhari aur muslim aur baaki hadees ki kitabu mai Shia rawiyou se bhi riwayatein li hai " mere jan ne wale ka sawaal jab mai ne ye video osi share Kiya. Mehrbani karke meri rehnomai farmaye۔
Dr sahab aap ki boht respect h dil m aap se boht ku h seekha h or agy b seekho ga in sha Allah But aaj tak Ahlusunna wal jama ne kabi b moviya ka is tarah difa nahi kiya jis tarah aaj kal k baki ummaya k followers karty h ... Shyd aap ne bhikari 2812 pady hi hogy h na ... Or jitny b ahadees moviya k liye aye h sab mozoo h mangadath h ...
ہمارا یہ ایمان و عقیدہ ہے کہ رسول اللہﷺ کی زبان رسالت سے تضاد ممکن نہیں کہ ایک ہی گروہ یا شخص کو جنتی بھی کہیں اور باغی جہنمی بھی کہیں۔ تو یہ ممکن نہیں۔ انجینئر مرزا کے مقلدین ہمیشہ بخاری 2812 پیش کرتے ہیں کہ عمارؓ کا قاتل گروہ باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا ہے۔ اور اپنی روفضیوت سے مجبور یہ علی مرزا کا مقلد طبقہ وہ باغی اور جہنمی گروہ کا مصداق سیدنا معاویہؓ اور ان کے سارے لشکر کو سمجھتا ہے۔ چند عقلی علمی دلائل اس بات کو جھوٹ ثابت کر دیتے ہیں 1۔۔۔۔ اگر بخاری 2812 سے سیدنا معاویہؓ کا گروہ باغی جہنمی ہے تو پھر یہی گروہ بخاری 2704 میں مسلمانوں کا عظیم الشان لشکر کیسے بن گیا۔۔۔؟ 2۔۔۔۔ کیسے ایک باغی اور جہنمی لشکر صحیح مسلم 2454 سے 2461 تک احادیث میں حق والا بن گیا۔ سیدنا علیؓ و سیدنا معاویہؓ دونوں گروہوں کو رسول اللہﷺ نے حق والا کہا۔ پھر جنگ نہروان کرنے پہ سیدنا علیؓ کو حق کے زیادہ قریب کہا۔ 3۔۔۔۔ السلسلتہ الصحیحہ 1773 اور مسند احمد ، 12247۔۔12245 اور مشکوة المصابیح 6082 کے مطابق سیدنا عثمانؓ بھی فتنہ کے وقت حق پہ اور سیدنا عثمانؓ کی پیروی میں سیدنا معاویہؓ و عمروؓ بن عاص بھی حق پہ ہیں۔ تو حق والے ایک حدیث میں 2812 بخاری میں باغی جہنمی کیسے بن جائے گا۔۔۔؟ 4۔۔۔۔ اگر کوئی مرزا صاحب کا مقلد لکھے گئے کسی حوالہ کو کھول کر دیکھ لے تو 2799 بخاری 2800 میں عربی الفاظ پہ لازمی غور کرے۔ مع معاویہؓ کے الفاظ ملیں گے۔ کہ امؓ حرام سیدنا معاویہؓ کے ساتھ بحری غزوہ میں شامل ہوئیں اور واپسی پہ شہید ہوئیں۔۔ 5۔۔۔۔ جہنم کی طرف بلانے والے کون ہوں گے اس کے لیئے دیکھئیے بخاری 3606۔۔۔ 7084۔۔۔ سنن ابن ماجہ 3979۔۔۔ 3981 السلسلتہ الصحیحہ 2631 اور یہ احادیث فتنہ پیدا کرنے والے قاتلین عثمانؓ کے بارے میں ہیں۔ 6۔۔۔۔ سیدنا عمروؓ بن عاص سیدنا معاویہؓ کے ساتھ انکے لشکر میں تھے تو یہ بھی مرزا صاحب کے مقلدین کے نزدیک باغی اور جہنمی ہوئے۔ تو پھر اسلسلتہ الصحیحہ 3360۔ 3518 اور مسند احمد 11867 کے مطابق سیدنا عمروؓ بن عاص نیک مومن اور امن و سلامتی والے کیسے بن گئے۔۔؟؟ بہت کچھ ہے لکھنے کو لیکن اتنا ہی مرزاصاحب کو یا ان کے مقلدین کو ہضم ہو جائے تو بہت ہو گا۔ رسول اللہﷺ کی زبان سے تضاد ہر گز ممکن نہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ حدیث عمارؓ کی رو سے جو باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ ہے وہ خلافت عثمانؓ کے باغیوں کا گروہ ہے۔ جن کو مسند احمد 12238۔ 12239 میں منافقیون کہا گیا۔ مسند احمد 12250 میں باغی کہا گیا۔ مسلم 2454۔ 2457۔ 2458۔ میں خوارج کہا گیا۔ مسند احمد 12380 بتاتی ہے کہ انہی باغیوں خارجیوں سے سیدنا علیؓ نے جنگ نہروان لڑی۔ اللہ ہر مسلمان کے ایمان کو رافضیت ناصبیت جہلمیت جھالویت تشیعت سے اپنی پناہ میں رکھے۔ اور تمام۔مسلمانوں کو اہل بیتؓ اطہار و اصحابؓ محمدﷺ کی محبت ادب و احترام کرنا نصیب فرمائے۔ کیونکہ فتح مکہ سے پہلے اور بعد والے تمام صحابہؓ سے اللہ کا بھلائی کا وعدہ ہے۔ سورة حدید آیت نمبر 10۔
@@basharatnazir5402 wah g wah kya copy paste mara h wo b jhoot par mabni... Ist point ... Aap ne jo fazeelat waly jamat bola wo hadees khbare Wahid h or aap us ko hadees e mutawatir pr tajeeg de rahy h ... 2nd. .. Mera counter question to uh... Jis jammat ko allah k Nabi as ne jhnam ki traf bulany waly jamat kaha wo kaha se fazeelat waly ho skahty h ... 3rd ...huzaifa bin sabit r.a ne jab amamar r.a ko Jang e safeen m shaeehd hoty huwe dekha to wo ku ye slogan lagaty huwe Jang m Gus gaye ki muj py haq waziya huwa ... Ali k saat haq h or moviya batil py ... Or Jang karty karty shaheed huwe ... Or kya kaha ye hadees Usman r a k liye fit hoty h ... Mujhy bolo ammar Jang e safeen m shaheed huwe ki dore Usman r.a my ... Kya dimaag h 🤣🤣🤣
اگر معاویہ میں کتابت کا اتنا ھنر تھا تو ابو بکر نے قرآن کی پھلی کتاب کی کتابت میں جن چار آدمیوں جماعت مقرر فرمائی انکو کیوں شامل نہی کیا گیا۔۔۔وہ کب ایمان لائے اور انکے خاندان بشمول پاپ کے کب اور کس طرح حنین میں مال غنیمت کے تین سو اونٹ لیکر یعنی حب دنیا کیلیے اسلام میں داخلہ لیا
مظلوم ترین ھستی؟؟ 20 سال شام کے گورنر رھے، پھر علی مرتضی سے جنگ کری، امام حسن پہ لشکر کشی کی. پھر 20 سال خلافت کی. اسکے بعد اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ نامزد کر گیے.
محترم مولانا صاحب اپ مجھے یہ بتائیے کیا وہ خلیفہ تھے یا حکمران تھے اصل میں وہ اسلامی سلطنت کے پہلے حکمران ہیں جنہوں نے ملکیت قائم کی اور انہوں نے اسلام میں پہلی بدعت سے نافذ کی کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو اپنا جانشین اپنی زندگی میں بنایا جو کہ اسلامی تاریخ میں خلافت ختم کرنے والے پہلے شخص بن گے
کہاں اصحاب بدر احد خندق اور کہاں فتح مکہ کیبعد مجبورا مسلمان ہونے والے طلقان... کچھ شرم حیا ہوتی ہے ایک شخص جسکے عہدے حکومت میں آل رسول کو شاہزادہ زھر دیکر شہید کردیا گیا
Allah ap ko ameer movia or us ka satheon sath utha ameen
Summa aameen . Aur humko maula Ali a.s k saath .
May Allah Subhanwatala bless you Ustadh
Bukhari 2812
Bukhari 2704
Bukhari 4108
Muslim 5915
Muslim 4776
Muslim 2604
Muslim 6229
Abu dawood 4131
In ahadees ka jawab dijiye sir one by one
Hadith mai hai ki khilafat rashida 30 saal rahegi phir kaat khany wale maluqiyat hogi ,iska kya matlb h
کون سے بادشاہوں کو خوش کرنا تھا بادشاہت تو خود انہوں نے شروع کی
shuruaat he mangadat hai jinab Dr sahab..
رسول اللہ نے کس، کو لایا 3 بار اور جب ن
یہ جواب ملا کہ وہ کھانا کھا رھے ھیں تو رسول اللہ نے کہا کہ اللہاسجا پیٹ نہ بھرے
Ma sha Allah
اسلام علیکم
Why r we stuck in historical conflicts with no solutions coming yet.Cannot we engage with other positive trends like pursuing scientific innovations and creating jobs for unemployed youth.Let us stop here and forget about such historical conflicts.
Rgds
Nasir Hussain Peerzada
جنگ بدر, احد, جنگ خندق کا ماہر سپاہی اور ابوسفیان فتح مکہ کے روز مسلمان ہونے وال بلقان خلافت سے ملوکیت کا سفر
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 20 سال تک سال کی حکمرانی کی اور اس کے بعد پورے عرب پر 20 سال حکمرانی کی یعنی 40 سال تک وہ بلا شرکت غیر اسلامی سلطنت کے حکمران رہے تو وہ مظلوم کہاں سے ہو گئے ہاں اللہ تعالی نے ان کے دور حکومت میں مسلمانوں کو بہت سی فتوحات دیں اور یہ اللہ تعالی نے کرنا ہی تھا کیونکہ فتح مکہ پر اللہ تعالی اپنی مسلمانوں کو نوید سنا دی کہ اب امان پوری دنیا پر سلطنت حاصل کر لیں گے
حضرت سوال یہ ہے کہ امیر معاویہ رضی نے اسلام کس سنہ میی قبول کیا اس کے بعد کتنا قرآن نازل ہوا
" bukhari aur muslim aur baaki hadees ki kitabu mai Shia rawiyou se bhi riwayatein li hai " mere jan ne wale ka sawaal jab mai ne ye video osi share Kiya. Mehrbani karke meri rehnomai farmaye۔
Dr sahab aap ki boht respect h dil m aap se boht ku h seekha h or agy b seekho ga in sha Allah
But aaj tak Ahlusunna wal jama ne kabi b moviya ka is tarah difa nahi kiya jis tarah aaj kal k baki ummaya k followers karty h ...
Shyd aap ne bhikari 2812 pady hi hogy h na ...
Or jitny b ahadees moviya k liye aye h sab mozoo h mangadath h ...
ہمارا یہ ایمان و عقیدہ ہے کہ رسول اللہﷺ کی زبان رسالت سے تضاد ممکن نہیں کہ ایک ہی گروہ یا شخص کو جنتی بھی کہیں اور باغی جہنمی بھی کہیں۔ تو یہ ممکن نہیں۔
انجینئر مرزا کے مقلدین ہمیشہ بخاری 2812 پیش کرتے ہیں کہ عمارؓ کا قاتل گروہ باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا ہے۔
اور اپنی روفضیوت سے مجبور یہ علی مرزا کا مقلد طبقہ وہ باغی اور جہنمی گروہ کا مصداق سیدنا معاویہؓ اور ان کے سارے لشکر کو سمجھتا ہے۔
چند عقلی علمی دلائل اس بات کو جھوٹ ثابت کر دیتے ہیں
1۔۔۔۔ اگر بخاری 2812 سے سیدنا معاویہؓ کا گروہ باغی جہنمی ہے تو
پھر یہی گروہ بخاری 2704 میں مسلمانوں کا عظیم الشان لشکر کیسے بن گیا۔۔۔؟
2۔۔۔۔ کیسے ایک باغی اور جہنمی لشکر صحیح مسلم 2454 سے 2461 تک احادیث میں حق والا بن گیا۔
سیدنا علیؓ و سیدنا معاویہؓ دونوں گروہوں کو رسول اللہﷺ نے حق والا کہا۔ پھر جنگ نہروان کرنے پہ سیدنا علیؓ کو حق کے زیادہ قریب کہا۔
3۔۔۔۔ السلسلتہ الصحیحہ 1773 اور مسند احمد ، 12247۔۔12245 اور مشکوة المصابیح 6082 کے مطابق سیدنا عثمانؓ بھی فتنہ کے وقت حق پہ اور سیدنا عثمانؓ کی پیروی میں سیدنا معاویہؓ و عمروؓ بن عاص بھی حق پہ ہیں۔
تو حق والے ایک حدیث میں 2812 بخاری میں باغی جہنمی کیسے بن جائے گا۔۔۔؟
4۔۔۔۔ اگر کوئی مرزا صاحب کا مقلد لکھے گئے کسی حوالہ کو کھول کر دیکھ لے تو 2799 بخاری 2800 میں عربی الفاظ پہ لازمی غور کرے۔
مع معاویہؓ کے الفاظ ملیں گے۔ کہ امؓ حرام سیدنا معاویہؓ کے ساتھ بحری غزوہ میں شامل ہوئیں اور واپسی پہ شہید ہوئیں۔۔
5۔۔۔۔ جہنم کی طرف بلانے والے کون ہوں گے اس کے لیئے دیکھئیے
بخاری 3606۔۔۔ 7084۔۔۔
سنن ابن ماجہ 3979۔۔۔ 3981
السلسلتہ الصحیحہ 2631
اور یہ احادیث فتنہ پیدا کرنے والے قاتلین عثمانؓ کے بارے میں ہیں۔
6۔۔۔۔ سیدنا عمروؓ بن عاص سیدنا معاویہؓ کے ساتھ انکے لشکر میں تھے تو یہ بھی مرزا صاحب کے مقلدین کے نزدیک باغی اور جہنمی ہوئے۔
تو پھر اسلسلتہ الصحیحہ 3360۔ 3518 اور مسند احمد 11867 کے مطابق سیدنا عمروؓ بن عاص نیک مومن اور امن و سلامتی والے کیسے بن گئے۔۔؟؟
بہت کچھ ہے لکھنے کو لیکن اتنا ہی مرزاصاحب کو یا ان کے مقلدین کو ہضم ہو جائے تو بہت ہو گا۔
رسول اللہﷺ کی زبان سے تضاد ہر گز ممکن نہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ حدیث عمارؓ کی رو سے جو باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ ہے وہ خلافت عثمانؓ کے باغیوں کا گروہ ہے۔
جن کو مسند احمد 12238۔ 12239 میں منافقیون کہا گیا۔
مسند احمد 12250 میں باغی کہا گیا۔ مسلم 2454۔ 2457۔ 2458۔ میں خوارج کہا گیا۔
مسند احمد 12380 بتاتی ہے کہ انہی باغیوں خارجیوں سے سیدنا علیؓ نے جنگ نہروان لڑی۔
اللہ ہر مسلمان کے ایمان کو رافضیت ناصبیت جہلمیت جھالویت تشیعت سے اپنی پناہ میں رکھے۔
اور تمام۔مسلمانوں کو اہل بیتؓ اطہار و اصحابؓ محمدﷺ کی محبت ادب و احترام کرنا نصیب فرمائے۔
کیونکہ
فتح مکہ سے پہلے اور بعد والے تمام صحابہؓ سے اللہ کا بھلائی کا وعدہ ہے۔ سورة حدید آیت نمبر 10۔
@@basharatnazir5402 wah g wah kya copy paste mara h wo b jhoot par mabni...
Ist point ... Aap ne jo fazeelat waly jamat bola wo hadees khbare Wahid h or aap us ko hadees e mutawatir pr tajeeg de rahy h ...
2nd. .. Mera counter question to uh... Jis jammat ko allah k Nabi as ne jhnam ki traf bulany waly jamat kaha wo kaha se fazeelat waly ho skahty h ...
3rd ...huzaifa bin sabit r.a ne jab amamar r.a ko Jang e safeen m shaeehd hoty huwe dekha to wo ku ye slogan lagaty huwe Jang m Gus gaye ki muj py haq waziya huwa ... Ali k saat haq h or moviya batil py ... Or Jang karty karty shaheed huwe ...
Or kya kaha ye hadees Usman r a k liye fit hoty h ... Mujhy bolo ammar Jang e safeen m shaheed huwe ki dore Usman r.a my ...
Kya dimaag h 🤣🤣🤣
@@ahadather1314
صحیح حدیث میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حقیقت یہ ہے:
أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ الْبَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوا، قَالَتْ: أُمُّ حَرَامٍ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فِيهِمْ، قَالَ: أَنْتِ فِيهِمْثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ، فَقُلْتُ: أَنَا فِيهِمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: لَا.
اور دونوں لشکروں میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے.
بات ختم..
ھدانا الله
Ali(a.s) se Bughz nahi rakhega magar munafiq aur Ali(a.s) ko dost nahi rakhega magar momin
اگر معاویہ میں کتابت کا اتنا ھنر تھا تو ابو بکر نے قرآن کی پھلی کتاب کی کتابت میں جن چار آدمیوں جماعت مقرر فرمائی انکو کیوں شامل نہی کیا گیا۔۔۔وہ کب ایمان لائے اور انکے خاندان بشمول پاپ کے کب اور کس طرح حنین میں مال غنیمت کے تین سو اونٹ لیکر یعنی حب دنیا کیلیے اسلام میں داخلہ لیا
مظلوم ترین ھستی؟؟ 20 سال شام کے گورنر رھے، پھر علی مرتضی سے جنگ کری، امام حسن پہ لشکر کشی کی. پھر 20 سال خلافت کی. اسکے بعد اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ نامزد کر گیے.
خلافتِ راشدہ کو ختم کر دیا
محترم مولانا صاحب اپ مجھے یہ بتائیے کیا وہ خلیفہ تھے یا حکمران تھے اصل میں وہ اسلامی سلطنت کے پہلے حکمران ہیں جنہوں نے ملکیت قائم کی اور انہوں نے اسلام میں پہلی بدعت سے نافذ کی کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو اپنا جانشین اپنی زندگی میں بنایا جو کہ اسلامی تاریخ میں خلافت ختم کرنے والے پہلے شخص بن گے
کہاں اصحاب بدر احد خندق اور کہاں فتح مکہ کیبعد مجبورا مسلمان ہونے والے طلقان... کچھ شرم حیا ہوتی ہے ایک شخص جسکے عہدے حکومت میں آل رسول کو شاہزادہ زھر دیکر شہید کردیا گیا
باشاہت کا بانی