آپ کا انداز بیاں ایک قابل و معتمد استاد کا ہے۔ سمجھایا اس طرح جا رہا ہے کہ سننے والا اسے اپنی سمجھ کی صلاحیت کو استعمال کرکے آسانی سے سمجھ سکے۔ اس کا اجر اللہ کے سوا آپ کو اور کوئی دے نہیں سکتا۔۔۔۔ سورہ ابراھیم (14) کی آیت 21 کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس دؤران آپ کی یہ آڈیو/وڈیو سامنے آگئی۔ آپ کے حضور رکھ رہا ہوں۔ رہنمائی فرمایے گا۔۔۔۔ (اس آیت مبارکہ کے چار حصے ہیں: متشابہہ ہے یا محکم؟ 1۔ وَبَرَزُوۡا لِلّٰهِ جَمِيۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰۤؤُا لِلَّذِيۡنَ اسۡتَكۡبَرُوۡۤا: یہ قیامت کے اسٹیج کا منظر دکھایا جا رہا ہے۔ جس میں کمزور لوگ طاقتوروں سے گلا کر رہے ہیں۔ 2۔ ِانَّا كُنَّا لَـكُمۡ تَبَعًا فَهَلۡ اَنۡـتُمۡ مُّغۡـنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰهِ مِنۡ شَىۡءٍ: یہ ڈائیلاگ ہے۔ کمزور لوگ طاقتوروں سے مخاطب ہیں۔ 3۔ قَالُوۡا لَوۡ هَدٰٮنَا اللّٰهُ لَهَدَيۡنٰكُمۡ: یہ ڈائیلاگ ہے۔ طاقتور لوگ جواب میں کمزوروں سے مخاطب ہیں۔ 4۔ سَوَآءٌ عَلَيۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَا لَــنَا مِنۡ مَّحِيۡصٍ: یہ بھی ڈائیلاگ ہے۔ مگر کہہ کون رہا ہے؟ دونوں فریقوں میں کوئی ایک، دونوں یا اللہ تعالیٰ؟)
بہت خوب ماشااللہ
شکریہ
آپ کا انداز بیاں ایک قابل و معتمد استاد کا ہے۔ سمجھایا اس طرح جا رہا ہے کہ سننے والا اسے اپنی سمجھ کی صلاحیت کو استعمال کرکے آسانی سے سمجھ سکے۔ اس کا اجر اللہ کے سوا آپ کو اور کوئی دے نہیں سکتا۔۔۔۔ سورہ ابراھیم (14) کی آیت 21 کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس دؤران آپ کی یہ آڈیو/وڈیو سامنے آگئی۔ آپ کے حضور رکھ رہا ہوں۔ رہنمائی فرمایے گا۔۔۔۔
(اس آیت مبارکہ کے چار حصے ہیں: متشابہہ ہے یا محکم؟
1۔ وَبَرَزُوۡا لِلّٰهِ جَمِيۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰۤؤُا لِلَّذِيۡنَ اسۡتَكۡبَرُوۡۤا: یہ قیامت کے اسٹیج کا منظر دکھایا جا رہا ہے۔ جس میں کمزور لوگ طاقتوروں سے گلا کر رہے ہیں۔
2۔ ِانَّا كُنَّا لَـكُمۡ تَبَعًا فَهَلۡ اَنۡـتُمۡ مُّغۡـنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰهِ مِنۡ شَىۡءٍ: یہ ڈائیلاگ ہے۔ کمزور لوگ طاقتوروں سے مخاطب ہیں۔
3۔ قَالُوۡا لَوۡ هَدٰٮنَا اللّٰهُ لَهَدَيۡنٰكُمۡ: یہ ڈائیلاگ ہے۔ طاقتور لوگ جواب میں کمزوروں سے مخاطب ہیں۔
4۔ سَوَآءٌ عَلَيۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَا لَــنَا مِنۡ مَّحِيۡصٍ: یہ بھی ڈائیلاگ ہے۔ مگر کہہ کون رہا ہے؟ دونوں فریقوں میں کوئی ایک، دونوں یا اللہ تعالیٰ؟)