Website Please visit for more information www.civiltopic... Comment if you have any kind of problem. And if you have any question about civil technology
السلام علیکم السلام علیکم بھائی جان بات یہ ہے جتنے بھی چینل دیکھے ہیں سب میں انگریزی زبان اتنی زیادہ استعمال ہو رہی ہے جیسا کہ یہ لوگ گاؤں کے ان پڑھ لوگ نہیں دیکھ رہے بلکہ گورے دیکھ کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں یعنی یہ اسٹوڈنٹس انجینئر جو ہے ان کی کلاس ہو رہی ہے اور اپ لوگ ان کو سمجھا رہے ہیں اور اللہ کے بندوں یہ سب گاؤں کے مزدور ان پڑھ لوگ ہوتے ہیں اپنی اردو زبان اپ کو بولنے نہیں اتی کیا یا اپنی مادری زبان پنجابی یا چلو کسی بھی صوبے سے ہیں اردو زبان قومی زبان ہے تو اپ اسان لفظوں میں سمجھائیں جو کہ سب لوگوں کو سمجھ ائے اپ والیوم اور زیرو پوائنٹ اتنا اور ملٹی پلائی اور فلان اور ڈمکاں یہ کیا ہے یار اپ اگر پڑھے لکھے ہیں الحمدللہ
میری ایک بات سنیں اپ ناراض نہ ہو میری بات سے میں ابھی سعودیہ میں ہوں ٹھیک ہے میں الحمدللہ عربی اچھی بول لیتا ہوں اگر میں یہی باتیں اپ سے عربی میں کرنی ادھی زبان بیچ میں عربی شروع کر دوں تو اپ کو کیا سمجھ ائے گی تو بات یہ ہے کہ اپ اپنی اردو زبان میں لوگوں کی اسانی کے لئے ویڈیو بنا رہے ہو تو اپ اسانی سے اردو بول سکتے ہیں اپ اسانی کے ساتھ لوگوں کے لئے اسانی پیدا کرو اور اسان زبان میں اسان طریقے میں ان کو بتاؤ اور یہ بریکس بریکس جو اپ کہہ رہے ہیں اپ اینٹ سیدھا کہہ دو تاکہ لوگوں کی کنفیوژن دور ہو جائے تو میرا بھائی یہ لوگ اپ کو معلوم ہے مجھ سمیت سب لوگ ان پڑھ ہیں زیادہ تعلیم نہیں رکھتے ہیں تو اپ اتنی زیادہ انگلش میں بات کرو گے تو لوگوں کو کیا سمجھ ائے گی یا یہ ملٹی پلائی اور ڈیوائڈ اور اور پلیز اپ جو بھی ویڈیو بنائیں اس میں کوشش کریں کہ لوگوں کو سمجھانا مقصود ہے تو اپنی اردو زبان میں اسان طریقے سے بات کرے تاکہ لوگوں کو اچھی طرح سمجھ اجائے
میں نے بہت سے چینل چیک کیے ھیں آپکا طریقہ مجھے ٹھیک لگا ھے
Bohot shukria
Sub se esiest method thanks bro
Thanks for watching
Aaj yeh bhe pata chal gaya k 13.5 kya hai thanks very informative
wlcm
Thanks for your constant it helps alot.
Wlcm bro
awesome i got the lesson from you. so much informative
Thanx alot
بہت ہی اسان طریقہ بہت شاباش
Zabardast
Achi kavish hai. Par mortar ka area nh adjust kia es me
Good explanation
Great
Thanx
good video sir
Is wall may cement Kitna lagy ga .... please reply me
Good bro
جیتے رھو بیٹا
13 feet = 14 bricks 1 inch join to dena hoga
Height 10 feet = 30 rows
=30*14=420 bricks
السلام علیکم السلام علیکم بھائی جان بات یہ ہے جتنے بھی چینل دیکھے ہیں سب میں انگریزی زبان اتنی زیادہ استعمال ہو رہی ہے جیسا کہ یہ لوگ گاؤں کے ان پڑھ لوگ نہیں دیکھ رہے بلکہ گورے دیکھ کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں یعنی یہ اسٹوڈنٹس انجینئر جو ہے ان کی کلاس ہو رہی ہے اور اپ لوگ ان کو سمجھا رہے ہیں اور اللہ کے بندوں یہ سب گاؤں کے مزدور ان پڑھ لوگ ہوتے ہیں اپنی اردو زبان اپ کو بولنے نہیں اتی کیا یا اپنی مادری زبان پنجابی یا چلو کسی بھی صوبے سے ہیں اردو زبان قومی زبان ہے تو اپ اسان لفظوں میں سمجھائیں جو کہ سب لوگوں کو سمجھ ائے اپ والیوم اور زیرو پوائنٹ اتنا اور ملٹی پلائی اور فلان اور ڈمکاں یہ کیا ہے یار اپ اگر پڑھے لکھے ہیں الحمدللہ
Bahi ye 13.5 ks trha nikaln gy
Good writing
Shukria
Nice sir g
what about mortar?
who is here from uet peshawar shahjee
میری ایک بات سنیں اپ ناراض نہ ہو میری بات سے میں ابھی سعودیہ میں ہوں ٹھیک ہے میں الحمدللہ عربی اچھی بول لیتا ہوں اگر میں یہی باتیں اپ سے عربی میں کرنی ادھی زبان بیچ میں عربی شروع کر دوں تو اپ کو کیا سمجھ ائے گی تو بات یہ ہے کہ اپ اپنی اردو زبان میں لوگوں کی اسانی کے لئے ویڈیو بنا رہے ہو تو اپ اسانی سے اردو بول سکتے ہیں اپ اسانی کے ساتھ لوگوں کے لئے اسانی پیدا کرو اور اسان زبان میں اسان طریقے میں ان کو بتاؤ اور یہ بریکس بریکس جو اپ کہہ رہے ہیں اپ اینٹ سیدھا کہہ دو تاکہ لوگوں کی کنفیوژن دور ہو جائے تو میرا بھائی یہ لوگ اپ کو معلوم ہے مجھ سمیت سب لوگ ان پڑھ ہیں زیادہ تعلیم نہیں رکھتے ہیں تو اپ اتنی زیادہ انگلش میں بات کرو گے تو لوگوں کو کیا سمجھ ائے گی یا یہ ملٹی پلائی اور ڈیوائڈ اور اور پلیز اپ جو بھی ویڈیو بنائیں اس میں کوشش کریں کہ لوگوں کو سمجھانا مقصود ہے تو اپنی اردو زبان میں اسان طریقے سے بات کرے تاکہ لوگوں کو اچھی طرح سمجھ اجائے
اگلی وڈیو میں اینٹ دکھائی گا اور اس کی ناپ کیجے گا
Thanks
16.3 × 10 sq feet room how much brick used???
Very nice
1cft main 4" ki diwar kitni brick hoti hain
13.5 half
13.5
1 cft hy to same e ho ga
Good
Simple formula hai iska tou
Length *height *9= No of bricks of a wall
Boss block ka be ASA hi nikla ga
Block ka side different hay tou constant say multiply nai karna.
Sir 80ghaz ke plot me 8 feet ki dewar ke liye kitni bricks chahiye hongi plz tel me
80 ghaz Lenght hay ? or Area ?
@@kianiskater area 80 ghaz hy
@@vinhpl7711 80x9= 720sft. (30'x24' plot size). 30+30+24+24= 108 runnig ft. (108x8'=864 sft). 864x10=8640 bricks. (for 9" wall).
Hamy Kesy pta chla k
1ft³ =13.5 bricks hti h
Okay
Solutions of 13.5
Informative
thanks
Bricks ki width to ap ny btai hai lekn hight nhi btai
Or es wall py
1170 bricks lagy gi
Nice video
Thanks
9ko 12 sy ksy taqseem KR k 0.75 liya Bhai plz tell me
sb dimensions ksi 1 unit main honi lazmi hen.. (9" they is lye 12 sy dvd kia) to 9"= 0.75' Ho gia
5 percent extra be daltey han
Yes
Ek brick ka size kia hy?
Standard size of brick size is 9*4
3"x4.5"x9"
13.5 Bricks. this is double Brick or single
it doesn't matter single or double.
this value is in cft (cubic ft)
@@kianiskater Thanks
@@pervez51 you welcome
Ye 13.5 Mai mortar ki sath hai ya mortar hm is minus kregee
Ni sr try again
brick ka size assume kia ha?
nai
brick ka standard size
9" x 4.5" x 3"
Mortar kasy nikalna hai iss ma sy
Video edit ho rai hay main upload kr k aap ko link send krun ga
Moerter nikalny ka tereqa
ua-cam.com/video/0pZp7ctZtyo/v-deo.html
Bhi 14 feet lambi r 13 feet onche wall m kitni bricks lge ge 9inch ki wall krni h
14 x 13 x 10
yr brick ka size different hota hai ..... 1 rule brick ka size tho mention kro
9" x 4.5" x 3"
Sir walls length 172 feet aur height 4.5 feet,
4" walls ko kitani bricks lagegi,
Please reply sir,
thanks
Bricks size 9"
4,354 ( wall size 4" )
8708 ( wall size 9" )
((172x4.5)/100)x500
3410 bricks in 4" wall + 2% wastage
172x4.5=774. (774x5= 3870 bricks)
Ghalat
Apne to mosaly ka zkr he ni keya
Gg
دیوار تو کیوبیک فیٹ نہیں ھوتا. 9 انچ دیوار میں تیرا سو سے زیادہ اینٹیں کیسے؟
Length and Height ka b effact hota hay
1170 bricks lagy gi
wrong
Tell us right method
@@atifqadeer7862 first explain 13.5 bricks in 1 cubic feet...
actually there are 9 bricks in 1 foot wall (9" thickness") because you have to take mortar into your calculation
Sir apna whatapp sand kro
+923125962647
Chaprasi
Gg aap ko Nokri nai mili?
bkwas video
Thanx
App ko Kya hoa g(qadeer Ahmad
یہ تم اردو میں کر رھے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Gg
Very good
Good
Nice
Thanx
Good
So nice