Allama khizar Hayat bhakarvi || dr Ashraf Asif jalali || munazra Noor Bashar || paigham e Islam 123

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 33

  • @ateeqitrehman
    @ateeqitrehman 2 місяці тому +2

    ❤❤❤❤

  • @ateeqitrehman
    @ateeqitrehman 2 місяці тому +1

    واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ

    • @Paighameislam123
      @Paighameislam123  2 місяці тому

      @@ateeqitrehman جزاکم اللہ خیرا بھائی

  • @ateeqitrehman
    @ateeqitrehman 2 місяці тому +1

    واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اللہ تعالیٰ آپ کو ھر موڑ پر اپنی❤❤❤❤❤❤❤ حفاظت میں رکھے

  • @servantofallah4554
    @servantofallah4554 2 місяці тому +2

    بشر ہیں مگر اعلی پسندہدہ چنیدہ سردار انسان جس میں اعلی کمالات وصفات شامل ہیں جیسے پتھر مسجد کے داخلہ دروازہ پر لگتا ہے اور ویسے ہی پتھر ممبر پر لگتا ہے دونوں پتھر ہیں مگر اعلی و ادنی ہے ❤

  • @waqasanjum9190
    @waqasanjum9190 2 місяці тому +1

    Waah khizar sab

  • @hafizeabdulgafoor3535
    @hafizeabdulgafoor3535 2 місяці тому +2

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب استاذ محترم جناب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد

  • @amjadali7233
    @amjadali7233 2 місяці тому +1

    Aqeeda e Hiat un Nabi S A W zinda bad

    • @Paighameislam123
      @Paighameislam123  2 місяці тому +1

      @@amjadali7233 یہاں تو بات نور بشر کی ہو رہی ہے

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 2 місяці тому +1

      جی ہاں عقیدہ حیات النبی برزخی زندہ باد

  • @asifshah7760
    @asifshah7760 2 місяці тому +2

    Bae shak thumarae pas Allah ka noor aya or kitab e mubeen Noor aya tu Quran nazil hua is par iman lanae kae baad islam or iman aya
    App us waq bhi Nabi thae jab Adam khak or gill main thae khak o gill sae phelae noor hi tha
    sharah sadr hua na koi khoon nikla na bhhoshi hui frishton ko dekhtae rahae or un ka amal mulaizha or guftgu suntae rahae
    Bashar ka hukm basharat bilyadeen sae hae Allah nae apnae dast e qudrat sae Hazrat Adam ki takhleeq ki isko apnae par qias na kar agercheh likhnae main sher or sheer aik jesae lagtae haen
    SalAllahalaehi walae hi wassalm

  • @nisarhussain7131
    @nisarhussain7131 Місяць тому +1

    خضر حیات تو بھی نوری ہو سکتا ہے مگر اس میں محنت زیادہ ہے۔ اگر تو حق پر سر کٹائے تو تو بھی نوری ہو جائے گا۔ مگر تو تو حلال شدم گا ہ کا غلام ہے تو ناری ہے مشکل ہے تیرا نوری ہونا۔ البتہ اگر تیری توبہ قبول ہو جائے تو تو روز محشر نوری ہی ہوگا۔ مروہ تو تب تھا کہ تو اس دنیا میں نوری بن جاتا۔
    اے ناری توبہ کر اور سخت کوشش کر شاید تو بھی نوری بن جائے۔

  • @khalilahmad3593
    @khalilahmad3593 2 місяці тому

    Pujri wergiya jey

  • @abrarahemad4987
    @abrarahemad4987 2 місяці тому +1

    ایک جماعت ہے جو رات دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات مرتبہ اختیارات علم کو کم کرنے کیلیے سرگرداں ہے اور ایک جماعت اہلسنّت وجماعت حنفی بریلوی ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی حفاظت کیلۓ دن رات محنت کر رہے ہیں فیصلہ عوام کرے کون حق پر ہے

    • @BilalKhan-b4q6m
      @BilalKhan-b4q6m 2 місяці тому +1

      اپ لوگوں کا عقیدہ قران کے خلاف ہے

    • @abrarahemad4987
      @abrarahemad4987 Місяць тому

      @@BilalKhan-b4q6m ثابت کر

  • @nisarhussain7131
    @nisarhussain7131 Місяць тому

    جلالی اور حیات تم دونوں میرے بھائی ہو شریعت میں۔
    لیکن میان تمھارا بھئا نہی بن سکتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں طوطا کی مانند ہو ن۔ اور طوطا میرا بھائی ہے۔ طوطا بھی میری طرح کلمہ پڑھ لیتا ہے۔
    حیات تو میری رائے میں طوطا ہی ہو۔ چاہے تم حافظ بھی بن جائے پھر بھی بابے ہی ہو۔
    بلبل نہی کر حیات۔ توبہ کر نہے سرے مسلمان بن اور عمل کر۔ منافق نہ بن مومن بن

  • @faisalali921
    @faisalali921 2 місяці тому

    Sasti shohrat ka pujari khizar wa hayat

  • @ansaarabbasi3882
    @ansaarabbasi3882 2 місяці тому +2

    انسان کو اشرف المخلوقات ہے اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم انسانوں پر رسول بناکر بھیجے گئے ہیں اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ نے خود کہلوایا کہ انما انا بشر مثلکم میں تمھاری بشر ہوں

  • @kamranaliarain5860
    @kamranaliarain5860 2 місяці тому

    Tum manazare se bhag jate ho ho

  • @s.rahmanansari1145
    @s.rahmanansari1145 2 місяці тому

    تمام بدعتی بریلوی بتاءین کہ "بشر 'بنی آدم'انسان ایک ھین یا الگ الگ اور اللہ نے اپنی کس مخلوق کو سب سے افضل قرار دیا اور لفظ"نور"قرآن مین کتنی مرتبہ آیا ھے اور سب کے معنی ایک ھے یامختلف ؟

    • @abrarahemad4987
      @abrarahemad4987 2 місяці тому

      یہ ضروری نہیں کہ قرآن میں نور کا لفظ آیا ان سب کا معنی ایک ہی ہو

    • @s.rahmanansari1145
      @s.rahmanansari1145 2 місяці тому

      @@abrarahemad4987 تو ان میں سے "نور " کا کون سا معنی نبی علیہ السلام کےلیے قطعی الدلالہ ھے ؟

  • @nisarhussain7131
    @nisarhussain7131 Місяць тому

    خضر حیات تو بھی نوری ہو سکتا ہے مگر اس میں محنت زیادہ ہے۔ اگر تو حق پر سر کٹائے تو تو بھی نوری ہو جائے گا۔ مگر تو تو حلال شدم گا ہ کا غلام ہے تو ناری ہے مشکل ہے تیرا نوری ہونا۔ البتہ اگر تیری توبہ قبول ہو جائے تو تو روز محشر نوری ہی ہوگا۔ مروہ تو تب تھا کہ تو اس دنیا میں نوری بن جاتا۔
    اے ناری توبہ کر اور سخت کوشش کر شاید تو بھی نوری بن جائے۔

  • @nisarhussain7131
    @nisarhussain7131 Місяць тому

    خضر حیات تو بھی نوری ہو سکتا ہے مگر اس میں محنت زیادہ ہے۔ اگر تو حق پر سر کٹائے تو تو بھی نوری ہو جائے گا۔ مگر تو تو حلال شدم گا ہ کا غلام ہے تو ناری ہے مشکل ہے تیرا نوری ہونا۔ البتہ اگر تیری توبہ قبول ہو جائے تو تو روز محشر نوری ہی ہوگا۔ مروہ تو تب تھا کہ تو اس دنیا میں نوری بن جاتا۔
    اے ناری توبہ کر اور سخت کوشش کر شاید تو بھی نوری بن جائے۔