سادھے سے لوگ ہیں مگر وزیروں میں گنے جاتے ہیں😇 ہم حضرتِ آصفؔ کے در کے فقیروں میں گنے جاتے ہیں😇 جب سے مرشدی آصفؔ نے اس گناہگار پہ عنایت کی نظر ڈالی ہے🥰 پہلے کانچ کے ٹکڑے تھے، اب ہیروں میں گنے جاتے ہیں🥰
Masha Allah Imam jalali Zindabad Alhamdulillah imam jalali ki badaulat mera aqeeda drust huwa Aur bahut saari martaba imam jalali khwab me tashreef laakar mere masail ko hal kiya I'm from India
سماع موتی کا عقيدہ ۔۔ يعنی يہ عقيدہ رکھنا کہ مردے سنتے ہين ۔۔۔ سماع موتی کا عقیدہ قدم بہ قدم شرک کی طرف لے جا تا ہے۔ پہلا مرحلہ مردے علی اللطلاق سنتے ہيں ۔۔۔ دوسرا مرحلہ مردے ہر آنے والے کی بات ہر وقت سنتے ہيں ۔۔۔ تيسرا مرحلہ سنتے ہی نہيں بلکہ جواب بھی ديتے ہيں ۔۔۔ چوتھا مرحلہ مردے حاجت روائ اور مشکل کشائ بھی کر سکتے ہيں ۔۔۔ پانچواں مرحلہ مردہ قبر پر ہی نہيں بلکہ ہرجگہ سے سن سکتا ہے ۔ مسلمان بھايئو ۔۔ اگر يہ شرک نہيں تو پھر شرک کسے کہتے ہيں؟ کيا غير اللہ سے ايسے توقعات رکھنا شرک نہيں؟ کيا ندا لغيرااللہ کوئ اور چيز ہے؟ يہی وہ باطل عقيدہ ہے جس کا قرآن پر زور ترديد کرتا ہے۔ اے ميرے مسلمان بھائ ۔۔۔ کیا ابھی بھی آپ شک و شبہ ميں ہيں ۔۔ تو ياد رکھۓ ۔۔ جو شبھات سے بچا رہا ، اس نے اپنے دین و عزت کو بچا لیا۔ رسول اکرم نے فرمايا ' شک کو چھوڑ کر یقين کو پکڑ لو" (ترمذی)
امام جلالی کو جب بھی سنتے ہیں آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ پونچھ کی ٹھنڈی پہاڑیوں میں ایمان میں حرارت پیدا ہوجاتی ہے۔ اور حضرت کے مقالات سن کر جمعہ کا خطبہ دیتا ہوں۔ الحمد للہ
سماع موتی کا عقيدہ ۔۔ يعنی يہ عقيدہ رکھنا کہ مردے سنتے ہين ۔۔۔ سماع موتی کا عقیدہ قدم بہ قدم شرک کی طرف لے جا تا ہے۔ پہلا مرحلہ مردے علی اللطلاق سنتے ہيں ۔۔۔ دوسرا مرحلہ مردے ہر آنے والے کی بات ہر وقت سنتے ہيں ۔۔۔ تيسرا مرحلہ سنتے ہی نہيں بلکہ جواب بھی ديتے ہيں ۔۔۔ چوتھا مرحلہ مردے حاجت روائ اور مشکل کشائ بھی کر سکتے ہيں ۔۔۔ پانچواں مرحلہ مردہ قبر پر ہی نہيں بلکہ ہرجگہ سے سن سکتا ہے ۔ مسلمان بھايئو ۔۔ اگر يہ شرک نہيں تو پھر شرک کسے کہتے ہيں؟ کيا غير اللہ سے ايسے توقعات رکھنا شرک نہيں؟ کيا ندا لغيرااللہ کوئ اور چيز ہے؟ يہی وہ باطل عقيدہ ہے جس کا قرآن پر زور ترديد کرتا ہے۔ اے ميرے مسلمان بھائ ۔۔۔ کیا ابھی بھی آپ شک و شبہ ميں ہيں ۔۔ تو ياد رکھۓ ۔۔ جو شبھات سے بچا رہا ، اس نے اپنے دین و عزت کو بچا لیا۔ رسول اکرم نے فرمايا ' شک کو چھوڑ کر یقين کو پکڑ لو" (ترمذی)
اللہ ڈاکٹر صاحب کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے،ڈاکٹر صاحب کا کوئی جواب نہی *جشن عید میلاد النبی ﷺ کو بدعت کہنے والو ۔ اپنا کوئی اور امام بخاری تلاش کرو
احمد رضا خان شمالی بھارت کے شہر بریلی میں 1856ء کو پیدا ہوئے،برصغیر پاک و ہند میں خود کو (سنی) کہنے والی ایک بڑی تعداد انہی کی نسبت سےبریلوی کہلاتے ہیں۔ احمد رضا خان اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں: (۱)اولیا ء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعاً جائز) وشیء مرغوب (پسندیدہ چیز ) ہے،جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔ (فتاوی رضویہ از احمد رضا بریلوی:۳۰۰) (۲)انبیاء و مرسلین ،اولیاء علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے ) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے،اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) ہیں ۔ (الامن و العلی از احمد رضا :۱۰) (۳) احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں: میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ،ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی ص ۳۰۷) (۴)جو شخص کسی نبی، یا رسول، یا کسی ولی سے وابستہ ہو گا، تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہو گا ،اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔(فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی ۱۳۵)
ماشااللہ حکم آرڈر اللہ دا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب مدینہ شریف میں موجود اور ایک کی ٹانگ کو پکڑ کر باہر نکال ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اللہ کے ببرشیر ٹائیگر ہیں عاشقان رسول کو مبارک ہو خادم مواجہ شریف کے سامنے ڈیوٹی والا قیصر ندیم کا اعلان اللہ نے ایک دن میں نماز ریاض تو جن میں لے آئے خادم بابا مدینے والا مواجہ شریف کے سامنے بیٹھا ہوا تھا اللہ کا حکم آ گیا ان کو پکڑ پہلے آگے نماز پڑھتے تھے دوسرے دن نماز ریاض الجنہ میں شروع ہو گئی تھی چاشت کی نماز پولیس والے سے ملاقاتوں کا سفر باتوں کا ہوا عیشا کی نماز کے بعد مواجہ شریف کے سامنے سفر شروع ہوگیا حکم اللہ دا آگیا ایک اردو بولنے والا ایک عربی پولیس والا کھڑا تھا اسمبلی باتوں کا سفر شروع ہوگیا ملاقات کے لیے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب سے رابطہ کرنا ہے نگران خادم بابا مدینے والا کا اعلان ماشااللہ اللہ نگہبان
@zafar78600: ye courier service kya sirf ashiqi ka dawa karne walon ko available hae ya ek aam umnat jisne nabi @ ka kalma padh hae use bhi svailable hae ?
آنحضرت ﷺنے جماعت حقہ کی خبر دی: آنحضرت ﷺ نے اس جماعت حقہ کی پیشین گوئی فرمادی ہے کہ میری امت میں ایک فرقہ ہمیشہ رہے گا جو حق پر قائم رہے گا۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ہے۔ میری اُمت کا ایک گروہ ہمیشہ رہے گا۔ جو حق پر قائم ہو کر مقابلہ کرتا رہے گااور قیامت تک غالب ہوتا رہے گا۔‘‘ اس مضمون کی حدیث صحیح بخاری میں بھی ہے اور آنحضرت ﷺ نے یہ بھی فرما دیا تھا۔ کہ اللہ تعالیٰ میری اُمت کو ضلالت (گمراہی) پر جمع نہیں کرے گا۔ (۱) اب امت کے اختلاف کے وقت یہ معلوم کرنا کہ صحیح سنت پر قائم رہنے والا فرقہ کونسا ہے؟ کیونکہ ہر فرقے کے طریق عمل اور امتیازی مسائل کو دیکھنے سے واضح ہوجاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ کے طریق پر زندگی گذارنا کن لوگوں کا مقصد ہے؟ اور رائے اور قیاس کی پیروی سے اور دائیں بائیں کدو کاوش سے بچ کر دین کو ٹھیک اسی صورت پر رکھنا جس پر حضورﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو چھوڑا تھا کن لوگوں کا وطیرہ ہے؟ اور اپنے حال وقال اور صورت و سیرت اور وضع وچال اور عقائد و اعمال اور ریاضت و عبادت (تصوف)، اور تمدن و سیاست اور خوشی نمی ہرا مرزندگی سے یہ ثابت کرنا کہ ہمارا اوڑھنا بچھونا اور دل کی خواہش و تمنا اور حاصل دین و دنیا صرف اتباع سنت رسول اللہ ﷺ ہی ہے کن لوگوں کا کام ہے؟
تم سورہ احقاف ایت 5 کے منکر ہو ؟ سورہ مائدا ایت 44-45 - 47 کےحساب سے کافر ہو مشرک ہو فاسق ہو -ان ایتوں کا مطالیہ کریں اور فیصلہ کریں - اس کے بعد فیصلہ کریں ؟ کیا ہے اپکےپاس جواب :-
حنفی تعصب محمد بن موسی ال حنفی متوفی ۵۰۶ ھ جو دمشق کے منصب قضاء پر فائز تھے، کہا کرتے تھے۔ ’’اگر مجھے اختیار ہوتو شافعیوں سے جزیہ وصول کروں۔‘‘ (میزان الاعتدال ، ج ۴ ص:۵۲ الجواھر المضیہ ج ۲ ص ۱۳۶( یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ شافعیوںسے رشتہ مناکحت جائز نہیں چنانچہ فتاوی بزازیہ میں ہے۔ کہ ’’امام السفکر دریؒ نے کہا ہے کہ کسی حنفی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح کسی شافعی مرد سے کرے۔ لیکن شافعی لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے۔‘‘ (بزازیہ علی ھامش الھندیہ ج ۴ ص ۱۱۲( یعنی جیسے اہل کتاب ہیں کہ ان کی عورتوں سے تو نکاح حلال ہے مگر مسلمان عورت کا نکاح اہل کتاب سے حرام اور ممنوع ہے۔ نیز ملاحظہ ہو البحر الرائق (باب الوتر و النوافل ج ۳ ص ۱۱۰ (۲( بتلائیے اس سے بڑھ کر فرقہ بندی کی مکروہ صورت اور کیا ہوگی؟
Salam madena jakar karen to huzr qud sunte heyn dur se karen to farishte muqarar hye Tabe shareyt ka salam qabul hota hey harkaten dusmanane islam jeyse mushrikana rasum me lat pat upar se dawa ashiq rasul abdula bin abi bhi pheli saf me namaz padtatha
*لوگوں ذرا سچو اور سمجھو!* °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں آلِ رسول علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام کہاں صحابہ یعنی امتی °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام کہاں صحابہ یعنی امتی صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاری کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علی و فاطمہ یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آیتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ! اگر تم واقعی میں کسی اور کو مولا علی علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام سے افضل یا برتر سمجھتے ہو تو نماز میں اس پر درود کیوں نہیں بھیجتے ہو ؟ *قولِ رسولِ اکرم:* علی سے محبت کرنے والا مومن اور علی سے بغض رکھنے والا منافق ، اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب
Doctor Ashraf Asif Jalali jindabad
❤ماشاءاللہ اللہ اللہ اپ کے علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے❤
اللہ پاک میرے مرشدِ کریم کو سلامت رکھے 💚
Labbaik ya Rasool Allah ﷺ Almadad ya Rasool Allah ﷺ Almadad
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے انشاللہ عزوجل
ماشاءاللہ عزوجل
آنکھیں ہیں تو کھول کے دیکھو
ترازو ہے تو تول کے دیکھو
پلہ کس کا بھاری ہے۔
💖 كنزالعلماء #💖
یا رسول اللہ انظر حالنا❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
Lkp9p
MashaAllha imame haq Dr jalali sb subhanAllah jazakAllha haq
مرشد امام جلالی اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
❤امام جلالی حق کی آواز ❤
ماشاءاللہ جیوے جلالی ،
Allah pak sehat ata farmye sadqa nabi pak saww
Kia bat ha huzoor ka ashiquo kii❤❤
یا اللہ ہمارے قائد محترم جناب ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی عمر دراز فرما اور ان کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم رکھ امیں
AAMEEEEN
Labbaik Ya Rasulallah 14:49 labbaik Ya Rasulallah❤❤❤
Allah Aap ko salamat rakhe
Haq jalali sach jalali ❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیک وسلم
Mashaallah Dr Asif Jalali zindabad
ماشاءاللہ
Ya Rasool Allah ﷺ
Mashallah
سادھے سے لوگ ہیں مگر وزیروں میں گنے جاتے ہیں😇
ہم حضرتِ آصفؔ کے در کے فقیروں میں گنے جاتے ہیں😇
جب سے مرشدی آصفؔ نے اس گناہگار پہ عنایت کی نظر ڈالی ہے🥰
پہلے کانچ کے ٹکڑے تھے، اب ہیروں میں گنے جاتے ہیں🥰
Mashallah allama saab ka jawab nahi ❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH ke sath kesi our ko RAZEQ Mnna ALLAH ke jang hai
Allah subhanwtaala hamare imaam sahab ki umar mein barkat ata kare aameen ❤❤❤
Salam Ya Rasulallah
Ham AAP ke saath hain huzur
Mashallah Mashallah ❤❤❤
Dr sahib zindah abad
Labbaik ya rasulallah staw
حق مرشد پاک ❤️
❤Masha Allah❤
Masa allah subhanallah bahut sundar mslake ala Hzrt jindabad jindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zinda abad♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️🌹🌷🥀🥀🥀🥀
Masha Allah
Imam jalali Zindabad
Alhamdulillah imam jalali ki badaulat mera aqeeda drust huwa
Aur bahut saari martaba imam jalali khwab me tashreef laakar mere masail ko hal kiya
I'm from India
my bhi imam jalali ka bahot bada mo'taqid hun.
pls aap khwab ke baare me batayen, ke imam jalali ne khwab me aapko kya kaha tha?
MashAllah 💚🧡💙
Masha allah vn
سماع موتی کا عقيدہ ۔۔ يعنی يہ عقيدہ رکھنا کہ مردے سنتے ہين ۔۔۔ سماع موتی کا عقیدہ قدم بہ قدم شرک کی طرف لے جا تا ہے۔ پہلا مرحلہ مردے علی اللطلاق سنتے ہيں ۔۔۔ دوسرا مرحلہ مردے ہر آنے والے کی بات ہر وقت سنتے ہيں ۔۔۔ تيسرا مرحلہ سنتے ہی نہيں بلکہ جواب بھی ديتے ہيں ۔۔۔ چوتھا مرحلہ مردے حاجت روائ اور مشکل کشائ بھی کر سکتے ہيں ۔۔۔ پانچواں مرحلہ مردہ قبر پر ہی نہيں بلکہ ہرجگہ سے سن سکتا ہے ۔
مسلمان بھايئو ۔۔ اگر يہ شرک نہيں تو پھر شرک کسے کہتے ہيں؟ کيا غير اللہ سے ايسے توقعات رکھنا شرک نہيں؟ کيا ندا لغيرااللہ کوئ اور چيز ہے؟ يہی وہ باطل عقيدہ ہے جس کا قرآن پر زور ترديد کرتا ہے۔
اے ميرے مسلمان بھائ ۔۔۔ کیا ابھی بھی آپ شک و شبہ ميں ہيں ۔۔ تو ياد رکھۓ ۔۔ جو شبھات سے بچا رہا ، اس نے اپنے دین و عزت کو بچا لیا۔ رسول اکرم نے فرمايا ' شک کو چھوڑ کر یقين کو پکڑ لو" (ترمذی)
امام جلالی کو جب بھی سنتے ہیں آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔
پونچھ کی ٹھنڈی پہاڑیوں میں ایمان میں حرارت پیدا ہوجاتی ہے۔ اور حضرت کے مقالات سن کر جمعہ کا خطبہ دیتا ہوں۔
الحمد للہ
مردے نہیں سنتے
سماع موتی کا عقيدہ ۔۔ يعنی يہ عقيدہ رکھنا کہ مردے سنتے ہين ۔۔۔ سماع موتی کا عقیدہ قدم بہ قدم شرک کی طرف لے جا تا ہے۔ پہلا مرحلہ مردے علی اللطلاق سنتے ہيں ۔۔۔ دوسرا مرحلہ مردے ہر آنے والے کی بات ہر وقت سنتے ہيں ۔۔۔ تيسرا مرحلہ سنتے ہی نہيں بلکہ جواب بھی ديتے ہيں ۔۔۔ چوتھا مرحلہ مردے حاجت روائ اور مشکل کشائ بھی کر سکتے ہيں ۔۔۔ پانچواں مرحلہ مردہ قبر پر ہی نہيں بلکہ ہرجگہ سے سن سکتا ہے ۔
مسلمان بھايئو ۔۔ اگر يہ شرک نہيں تو پھر شرک کسے کہتے ہيں؟ کيا غير اللہ سے ايسے توقعات رکھنا شرک نہيں؟ کيا ندا لغيرااللہ کوئ اور چيز ہے؟ يہی وہ باطل عقيدہ ہے جس کا قرآن پر زور ترديد کرتا ہے۔
اے ميرے مسلمان بھائ ۔۔۔ کیا ابھی بھی آپ شک و شبہ ميں ہيں ۔۔ تو ياد رکھۓ ۔۔ جو شبھات سے بچا رہا ، اس نے اپنے دین و عزت کو بچا لیا۔ رسول اکرم نے فرمايا ' شک کو چھوڑ کر یقين کو پکڑ لو" (ترمذی)
Nice ❤❤❤❤❤❤❤❤
masha allah
❤❤❤❤
Allah salamt rkhy moshid Kareem ko
Shubhan Allah.।।
Maslak e aala hazrat. Zindabaad zindabaad
Ulma e ahl e sunnat zindabaad zindabaad
Dr Asif ashraf jalali zindabaad zindabaad
❤❤❤❤❤
اللہ تعالی سلامت رکھے
Sunniyat zindabad❤❤❤❤❤❤Ala Hazrat zindabad ❤❤❤❤❤❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Masha Allah zabardast
اللہ ڈاکٹر صاحب کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے،ڈاکٹر صاحب کا کوئی جواب نہی
*جشن عید میلاد النبی ﷺ کو بدعت کہنے والو ۔ اپنا کوئی اور امام بخاری تلاش کرو
احمد رضا خان شمالی بھارت کے شہر بریلی میں 1856ء کو پیدا ہوئے،برصغیر پاک و ہند میں خود کو (سنی) کہنے والی ایک بڑی تعداد انہی کی نسبت سےبریلوی کہلاتے ہیں۔
احمد رضا خان اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں:
(۱)اولیا ء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعاً جائز) وشیء مرغوب (پسندیدہ چیز ) ہے،جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔ (فتاوی رضویہ از احمد رضا بریلوی:۳۰۰)
(۲)انبیاء و مرسلین ،اولیاء علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے ) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد
(مدد طلب کرنا) جائز ہے،اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) ہیں ۔ (الامن و العلی از احمد رضا :۱۰)
(۳) احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ،ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی ص ۳۰۷)
(۴)جو شخص کسی نبی، یا رسول، یا کسی ولی سے وابستہ ہو گا، تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہو گا ،اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔(فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی ۱۳۵)
Beshak bilkul sahi farmaya aapne
Mashallah mashallah
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
لعنة الله على سعودی وھابیون۔
💯
Mere quaid meri pehchaan
ماشااللہ حکم آرڈر اللہ دا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب مدینہ شریف میں موجود اور ایک کی ٹانگ کو پکڑ کر باہر نکال ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اللہ کے ببرشیر ٹائیگر ہیں عاشقان رسول کو مبارک ہو خادم مواجہ شریف کے سامنے ڈیوٹی والا قیصر ندیم کا اعلان اللہ نے ایک دن میں نماز ریاض تو جن میں لے آئے خادم بابا مدینے والا مواجہ شریف کے سامنے بیٹھا ہوا تھا اللہ کا حکم آ گیا ان کو پکڑ پہلے آگے نماز پڑھتے تھے دوسرے دن نماز ریاض الجنہ میں شروع ہو گئی تھی چاشت کی نماز پولیس والے سے ملاقاتوں کا سفر باتوں کا ہوا عیشا کی نماز کے بعد مواجہ شریف کے سامنے سفر شروع ہوگیا حکم اللہ دا آگیا ایک اردو بولنے والا ایک عربی پولیس والا کھڑا تھا اسمبلی باتوں کا سفر شروع ہوگیا ملاقات کے لیے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب سے رابطہ کرنا ہے نگران خادم بابا مدینے والا کا اعلان ماشااللہ اللہ نگہبان
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Farishte salaam le jaate hain aur rahmatein wapas latey hain.Laikin badbakht to durood padhta hi nahi hai.
@zafar78600: ye courier service kya sirf ashiqi ka dawa karne walon ko available hae ya ek aam umnat jisne nabi @ ka kalma padh hae use bhi svailable hae ?
@@fakharalam3112 jo bhi durood o salaam padhe aur taalib e rahmat hai
امام جلالی کی قیادت میں سنیوں کو متحد ہونا پڑے گا
آنحضرت ﷺنے جماعت حقہ کی خبر دی:
آنحضرت ﷺ نے اس جماعت حقہ کی پیشین گوئی فرمادی ہے کہ میری امت میں ایک فرقہ ہمیشہ رہے گا جو حق پر قائم رہے گا۔
چنانچہ صحیح مسلم میں ہے۔
میری اُمت کا ایک گروہ ہمیشہ رہے گا۔ جو حق پر قائم ہو کر مقابلہ کرتا رہے گااور قیامت تک غالب ہوتا رہے گا۔‘‘
اس مضمون کی حدیث صحیح بخاری میں بھی ہے اور آنحضرت ﷺ نے یہ بھی فرما دیا تھا۔ کہ اللہ تعالیٰ میری اُمت کو ضلالت (گمراہی) پر جمع نہیں کرے گا۔ (۱) اب امت کے اختلاف کے وقت یہ معلوم کرنا کہ صحیح سنت پر قائم رہنے والا فرقہ کونسا ہے؟ کیونکہ ہر فرقے کے طریق عمل اور امتیازی مسائل کو دیکھنے سے واضح ہوجاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ کے طریق پر زندگی گذارنا کن لوگوں کا مقصد ہے؟ اور رائے اور قیاس کی پیروی سے اور دائیں بائیں کدو کاوش سے بچ کر دین کو ٹھیک اسی صورت پر رکھنا جس پر حضورﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو چھوڑا تھا کن لوگوں کا وطیرہ ہے؟ اور اپنے حال وقال اور صورت و سیرت اور وضع وچال اور عقائد و اعمال اور ریاضت و عبادت (تصوف)، اور تمدن و سیاست اور خوشی نمی ہرا مرزندگی سے یہ ثابت کرنا کہ ہمارا اوڑھنا بچھونا اور دل کی خواہش و تمنا اور حاصل دین و دنیا صرف اتباع سنت رسول اللہ ﷺ ہی ہے کن لوگوں کا کام ہے؟
Saba basoo e madina roo kun azeen duaa go salam barkhwan
نجدی اُس نے تُجھ کو مہلت دی کہ اس عالم میں ھے
کافر و مرتد پہ بھی رحمت رسول اللہ ﷺ کی
Sare kam huzur ke dil ko dhuk Dene wale or ashiqe ka dawa itate rasul nahi to tamam dawe jhute
Agar koi bade bhai jeysa bolta hey to galat han magar afzalul bashar hey din me ashiqe rasul rat me dushmane rasul se hat milate heyn
جو بھی درود پڑھتا فرشتہ پہچاتے
تم سورہ احقاف ایت 5 کے منکر ہو ؟ سورہ مائدا ایت 44-45 - 47 کےحساب سے کافر ہو مشرک ہو فاسق ہو -ان ایتوں کا مطالیہ کریں اور فیصلہ کریں - اس کے بعد فیصلہ کریں ؟ کیا ہے اپکےپاس جواب :-
حنفی تعصب
محمد بن موسی ال حنفی متوفی ۵۰۶ ھ جو دمشق کے منصب قضاء پر فائز تھے، کہا کرتے تھے۔
’’اگر مجھے اختیار ہوتو شافعیوں سے جزیہ وصول کروں۔‘‘ (میزان الاعتدال ، ج ۴ ص:۵۲ الجواھر المضیہ ج ۲ ص ۱۳۶(
یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ شافعیوںسے رشتہ مناکحت جائز نہیں چنانچہ فتاوی بزازیہ میں ہے۔
کہ ’’امام السفکر دریؒ نے کہا ہے کہ کسی حنفی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح کسی شافعی مرد سے کرے۔ لیکن شافعی لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے۔‘‘ (بزازیہ علی ھامش الھندیہ ج ۴ ص ۱۱۲(
یعنی جیسے اہل کتاب ہیں کہ ان کی عورتوں سے تو نکاح حلال ہے مگر مسلمان عورت کا نکاح اہل کتاب سے حرام اور ممنوع ہے۔ نیز ملاحظہ ہو البحر الرائق (باب الوتر و النوافل ج ۳ ص ۱۱۰ (۲(
بتلائیے اس سے بڑھ کر فرقہ بندی کی مکروہ صورت اور کیا ہوگی؟
Salam madena jakar karen to huzr qud sunte heyn dur se karen to farishte muqarar hye Tabe shareyt ka salam qabul hota hey harkaten dusmanane islam jeyse mushrikana rasum me lat pat upar se dawa ashiq rasul abdula bin abi bhi pheli saf me namaz padtatha
Ashiq ka lafaz hi galat hey ham to gulame rasul heyn hamri to awqat hi nahi is se age ki bat karen bad az quda tui buzrug qissa muqtasar
Ye najdi umat k nasoor
*لوگوں ذرا سچو اور سمجھو!*
°کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں آلِ رسول علیہم السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں وصی رسول علی علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے مولا علی علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
°کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام
کہاں صحابہ یعنی امتی
صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو
آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں
سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاری کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے
ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علی و فاطمہ یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے
کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو
مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آیتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل کے اور کچھ نہیں ہو سکتا !
اگر تم واقعی میں کسی اور کو مولا علی علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام سے افضل یا برتر سمجھتے ہو تو نماز میں اس پر درود کیوں نہیں بھیجتے ہو ؟ *قولِ رسولِ اکرم:*
علی سے محبت کرنے والا مومن
اور علی سے بغض رکھنے والا منافق ، اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤