🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation | 2 Aug 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 сер 2023
  • 🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation | 2 Aug 2023

КОМЕНТАРІ • 6 тис.

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 9 місяців тому +275

    پاکستان کی تاریخ میں آج تک عمران خان جیسا فائٹر پیدا نہيں ہوا..!!!
    مجھے میرے لیڈر پر فخر ہے

  • @SALLAHUDIN_PATHAN869
    @SALLAHUDIN_PATHAN869 9 місяців тому +101

    ہر نماز میں سب سے پہلے دل سے دعا نکلتی ہے آپ کے لیے انشاء اللہ آپ ہر میدان میں جیتے گے

  • @aamirnaseemphysics7609
    @aamirnaseemphysics7609 9 місяців тому +46

    اپنے ملک کے ساتھ وفاداری ایمان کا حصہ ہے۔ رب العالمین حفاظت کریں ایسے لوگوں کی جو اپنے ملک کے ساتھ وفادار ہیں۔ عمران خان رب آپکو سلامت رکھے

  • @urduislamicstorieswithmali7150
    @urduislamicstorieswithmali7150 9 місяців тому +28

    خان صاحب کی تقریر سے دل پھٹنے کو کر رہا ہے خان صاحب سلام ہے آپ کو اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین اور اس نظام کو تباہ کرنے والے غداروں کو تباہ و برباد فرمائے آمین یارب العالمین

  • @huzaifakhan-zz9fp
    @huzaifakhan-zz9fp 9 місяців тому +9

    یا اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی دے عمران خان زندآباد ھم کڑے تھے کڑے ھے اور کڑے رھنگے انشاء اللہ یقین کے ساتھ پاکستان کے ساتھ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @m.hayatsal7209
    @m.hayatsal7209 9 місяців тому +6

    ماشاء اللہ تبارک اللہ صدا سلامت رہو ہزار برس

  • @islamichanalranajabar8170
    @islamichanalranajabar8170 9 місяців тому +98

    جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں،
    اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!😘

    • @ishtiyaquehussain4303
      @ishtiyaquehussain4303 9 місяців тому +1

      Pakistani kaum ne Akyla kardiya jabi tu ayk court se dusre court ly jaharehe hi agr kaum Imran khan ki traha bahaadur hoti tu Hukumat Imran khan pe Haat nahi daalsakti thi ghar me baheyt ke elections ka Intejaar karo jo nahi hone wale

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому +3

      Irrelevant comment here. You are just playing with emotions, *as your only intention is to get more likes...then remember Allah knows your ulterior motive.*
      Shameful!!

    • @NaveedHussain715
      @NaveedHussain715 9 місяців тому +1

      Beshak Bilkul

  • @irfanbutt53
    @irfanbutt53 9 місяців тому +14

    اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور ملک و قوم کے لئیے کی گئی ہر کوشش کو کامیاب فرماۓ۔ آمین۔ 🤲

  • @fawziazahidie3181
    @fawziazahidie3181 9 місяців тому +8

    Pakistan needs a leader like you. Every word you say sinks into the heart. May Allah give Pakistani Nation the courage to stand for their rights.

  • @maqsoodali2640
    @maqsoodali2640 9 місяців тому +47

    سر میجھے قسم سے فخر ھے کہ ھم آپکا سپاہی ھے آلحمدللہ 🇵🇰🏏👏

  • @imrankhanlegend.
    @imrankhanlegend. 9 місяців тому +97

    I have never seen a Loyal , Brave , & Honest Leader Like Imran Khan ❤❤✨✨

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 9 місяців тому +331

    ایس بار عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کے بجائے عزت غیرت اور پاکستان کے لئے ووٹ ملے گا انشاءاللہ ❤❤

  • @sweethony5941
    @sweethony5941 9 місяців тому +165

    میں پاکستانی ہونے کے ناطے عمران خان کیساتھ کھڑا ہو ۔انشاءاللہ

  • @alijan9alijan9
    @alijan9alijan9 9 місяців тому +11

    الحمدللہ، میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے اہل وطن پاکستان کو جہاد مبارک ہو ❤😘

  • @KhailKhan-fw3pp
    @KhailKhan-fw3pp 9 місяців тому +3

    اللہ غازی عمران صاحبان کو صحت مند وتندرستی عطاء فرمائے اور پاکستان کے سارے اچھے لوگ سدا خوش رکھے اور پاکستان کے سارے دشمن چور وغدار جلد ہی اس دنیا میں اگ سے جلاکر راکھ کر دیں آمین آمین آمین یارب العالمین آمین ثم آمین

  • @Batoolkiani222
    @Batoolkiani222 9 місяців тому +125

    اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 9 місяців тому +163

    بچے پیدا کرنا کوٸی گناہ نہیں ہے:•
    مگر پیدا کرکے انہیں "پٹواری" بننے کے لیے چھوڑ دینا "دہشتگردی" سے بھی بڑا جرم ھے

    • @zainshah8705
      @zainshah8705 9 місяців тому +5

      I agree 💯

    • @Alijah007
      @Alijah007 9 місяців тому +4

      Well judged thank you ❤

    • @GGSMuneer
      @GGSMuneer 9 місяців тому +5

      ❤wah kya bat hy

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 9 місяців тому

      Or bina nikah..1 HI TARYON..ZAMANI 5000.. PINKIOUN SAY .ZIADA..BARDHI😂😂

    • @EngrAbid613
      @EngrAbid613 9 місяців тому

      Agree 👍👍

  • @vickysahib6743
    @vickysahib6743 9 місяців тому +13

    اللہ پاک آپ کو اور ہر پاکستانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ہم سب کو استقامت نصیب فرمائیں آمین ثمہ آمین

  • @ayezaalitv5771
    @ayezaalitv5771 9 місяців тому +151

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🤲🤲🤲

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому +4

      Any relevance of this here?? You are just playing with emotions, *as your only intention is to get more likes...then remember Allah knows your ulterior motive.*
      Shameful!!

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 9 місяців тому

      اگر پاکستان بچانا ہے تو نوازشریف اور زرداری سمیت انکے خاندان اور ان چوروں کو اقتدار میں لانے والے غدار ججوں جرنیلوں کو انکو اولادوں سمیت جہنم واصل کرنا ہوگا 🙏۔..

    • @angel-ko2rd
      @angel-ko2rd 9 місяців тому +1

      ​@harmony3138
      💯 % right. I think those people have some mental health issues

    • @sonofzues8414
      @sonofzues8414 9 місяців тому

      report this account they using religion for likes

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +74

    ہم ووٹ اس بندے کو دے گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں ⁦♥⁩ میں بستے ہے

    • @mohammadmohsin6158
      @mohammadmohsin6158 9 місяців тому

      بیشک

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому

      Same old rhetoric for likes, nothing to do with what the vlog is about!!
      اچھا کاروبار شروع کیا ہوا ہے کبھی دین کے نام پر کبھی عمران خان کے نام پر
      Khoti !!

  • @haqnes4264
    @haqnes4264 9 місяців тому +7

    ❤ ImranKhanPTIاللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے لمبی عمر عطا فرما حق اور سچ کا ساتھ دے عمران خان کا ساتھ دیں

  • @zaheerkhanbabar8097
    @zaheerkhanbabar8097 9 місяців тому +3

    Long live Imran Khan and PTI. InshaAllah

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +71

    عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا
    اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا.
    ان شاءاللہ 💪✌🇧🇫

    • @GhrasoolKhan-ss6bs
      @GhrasoolKhan-ss6bs 9 місяців тому +2

      اپکانہی عمران خان سب پاکستانیون کی اوازھے

    • @pkgamer4699
      @pkgamer4699 9 місяців тому

      عمران حان تو سب کی جان ہیں

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому

      Same old rhetoric for likes, nothing to do with what the vlog is about!!
      اچھا کاروبار شروع کیا ہوا ہے کبھی دین کے نام پر کبھی عمران خان کے نام پر
      Khoti !!

  • @syedabushra9626
    @syedabushra9626 9 місяців тому +16

    ہم اپ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ اپ وزیراعظم پاکستان بنیں گے

  • @asimkhaanpk2853
    @asimkhaanpk2853 9 місяців тому +1

    ‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
    وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
    سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__❣️😪

  • @khanraseed347
    @khanraseed347 9 місяців тому +8

    اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت کرے آمین ❤❤❤❤

  • @ayezaalitv5771
    @ayezaalitv5771 9 місяців тому +65

    جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
    فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
    اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین

    • @musharrafjameel11
      @musharrafjameel11 9 місяців тому

      Good

    • @haleembaloch3246
      @haleembaloch3246 9 місяців тому

      پاکستان سدھر نہیں سکتا جب تک پاکستانی فوج نہیں سدھر گا

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому +1

      Same old rhetoric for likes, nothing to do with what the vlog is about!!
      اچھا کاروبار شروع کیا ہوا ہے کبھی دین کے نام پر کبھی عمران خان کے نام پر
      Khoti !!

  • @FahadAfridi-uv2mg
    @FahadAfridi-uv2mg 9 місяців тому +90

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲

    • @sajidakhan4528
      @sajidakhan4528 9 місяців тому

      amen sum ameen 🤲

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 9 місяців тому +1

      اگر پاکستان بچانا ہے تو نوازشریف اور زرداری سمیت انکے خاندان اور ان چوروں کو اقتدار میں لانے والے غدار ججوں جرنیلوں کو انکو اولادوں سمیت جہنم واصل کرنا ہوگا 🙏۔....

  • @aqsasherazi5831
    @aqsasherazi5831 9 місяців тому

    عمران خان اور پاکستان اب ایک دوسرے کے لیے ضروری ہیں ۔❤❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @bleedgreenpakistanian2590
    @bleedgreenpakistanian2590 9 місяців тому +2

    💚 *When Injustice Becomes Law* ❤️
    💚 *Resistance Becomes Your Duty* ❤️
    💚 *Millions of Green & Red Salutes to Millions of Insafian Fighters & Martyrs respectively* ❤️

  • @user-vb3gw1cu9e
    @user-vb3gw1cu9e 9 місяців тому +28

    اللہ تعالیٰ کے امان میں رہیں ہمیشہ عمران خان آمین ❤

  • @mrengineer0786
    @mrengineer0786 9 місяців тому +65

    Hamne itna izzat wala or raham dil insaan pahle kabhi nahi dekha 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 gajab ka insan hai khan sahab , mashallah 🥰❤️❤️❤️❤️

    • @haleembaloch3246
      @haleembaloch3246 9 місяців тому +4

      پاکستان سدھر نہیں سکتا جب تک پاکستانی فوج نہیں سدھر گا

  • @yousafamanat9057
    @yousafamanat9057 9 місяців тому +2

    اور جو ابتک شہید ہو گئے اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثماآمین یارب العالمین ❤️🌹🤲

  • @manafgulzar3865
    @manafgulzar3865 9 місяців тому +2

    ہر پاکستانی اپ کے ساتھ ہے ۔انشاء اللہ ان کو الیکشن میں حقیقت دکھا دیں گے

  • @safirajpoott
    @safirajpoott 9 місяців тому +5

    تیرے نال جیواں گے۔ تیرے نال مراں گے
    اساں تیرے نال کیتی زبان سجنا ۔
    خان صاحب ❤

  • @sabirhussain223
    @sabirhussain223 9 місяців тому +10

    خان تجھے اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے امین💕💕

  • @mqamar1689
    @mqamar1689 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ سب شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @rooshnikhan1153
    @rooshnikhan1153 9 місяців тому

    خان صاحب آپ کی باتیں سچی ہیں سب سچے آپ کے ساتھ ہیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

  • @ry8nv
    @ry8nv 9 місяців тому

    ویری نائس خطاب زندہ باد عمران خان اپ نے اس قوم کے دل جیت لیے ویری نائس خطاب عمران خان

  • @umarrahman5511
    @umarrahman5511 9 місяців тому +3

    😭😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ٱللّٰه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کوصبرجمیل عطاءفرماء آمین ثم آمین 😭😭

  • @zubairali80622
    @zubairali80622 9 місяців тому +57

    اللّٰہ تعالٰی ہمارے سیاسی رہنما عمران خان کی اپنے مقدس فرشتوں کے حصار میں رکھ کر حفاظت فرمائے

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 9 місяців тому +59

    #فکسڈ_میچ_نامنظور ہم پوری قوم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے یقین کیساتھ اتحاد کیساتھ ایمان کیساتھ پاکستان کیساتھ #مرشد_عمران_خان کیساتھ ان شاءاللّٰہ🤲🙏یااللّٰہ پاک ہمیں استقامت عطافرماآمین🤲

  • @safiaarshad2082
    @safiaarshad2082 9 місяців тому

    خان صاحب عوام جانتے ہیں آپ اپنے لئے نہیں لڑرہےہمارے لئے لڑرہے ہیں اللہ تعالٰی اور عوام آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ جیت آپ کی اور عوام کی ہو گی ❤❤❤❤❤

  • @sherbadshah6925
    @sherbadshah6925 9 місяців тому

    اللہ پاکستان کی اور ہماری حفاظت فرمائے ان یزیدوں سے، پاکستانی قوم حق کے ساتھ کھڑی ہے اور ظلم کے خلاف کھڑی ہے، گریٹ لیڈر عمران خان

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 9 місяців тому +60

    الحمدللہ میں خوش قسمت ہوں میں حق کے ساتھ کھڑا ہوں میں ناموس رسالت کے پہرے دار کے ساتھ کھڑا ہوں میں اس دور کے آزاد مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوں میں قحط الرجال کے اس دور میں مرد قلندر کے ساتھ کھڑا ہوں میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں. ! مجھے فخر ہے اپنے انتخاب پر، اپنے لیڈر پر ،اپنے کپتان عمران خان پر.ان شاءاللہ

    • @ramzanakhtar8293
      @ramzanakhtar8293 9 місяців тому +2

      Al Hamdolilah

    • @shaya2asif
      @shaya2asif 9 місяців тому +1

      ♥️♥️♥️

    • @Alijah007
      @Alijah007 9 місяців тому

      Well judged thank you ❤

    • @rehanapotter1042
      @rehanapotter1042 9 місяців тому +1

      Sirf khaday honay se kuch nahin hoga. Pakistanio bahar niklo aur Imran Khan ki madad karo. Agar aik ya do lakh log bahar niklaingay to yeh chor bhaag jaingay.

    • @sakhihasrat994
      @sakhihasrat994 9 місяців тому

      کپتان کا ریکارڈ ہے کہ کبھی اپنی بات پر قائم نہیں رہتا۔
      اور ٹی ٹی پی کے لوگوں کو رہا اسی نے کروایا تھا

  • @user-kj9wp5nr8c
    @user-kj9wp5nr8c 8 місяців тому +19

    ❤اللہ تعالی❤اپنے پیارے حبیب کے صدقے❤ہمارے لیڈر عمران خان کو❤اپنے نفس ایمان میں رکھے❤امین یا رب العالمین❤إنشاءاللّٰه ❤❤❤

  • @ry8nv
    @ry8nv 9 місяців тому

    زندہ باد عمران خان زندہ باد اپ کے محب وطن پاکستانی ہونے پر اپنے تمام کے دل جیت لیے ہیں انشاءاللہ مرتے دم تک اپ کے ساتھ ساتھ نبھائیں گے انشاءاللہ جیت اپ کی ہوگی انشاءاللہ

  • @muhammadamirafzalkundi2949
    @muhammadamirafzalkundi2949 9 місяців тому

    ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے !
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا !
    The great leader !
    A courageous leader !

  • @irumsalman1010
    @irumsalman1010 9 місяців тому +51

    I'm proud of myself that I'm supporting leader like IMRAN KHAN ❤

  • @Monir672
    @Monir672 9 місяців тому +15

    اللّٰه پاک ہمیشہ آپکو استقامت و ثابت قدم رکھے اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو استقامت و ثابت قدم رکھے آمین یارب العالمین 🤲❤️❤️🙏
    عمران خان صاحب زندہ باد
    پاکستان زندہ باد🇵🇰پاکستان پائندہ باد

  • @abdalwahb1206
    @abdalwahb1206 9 місяців тому

    انشاءاللہ خان صاحب آپ جلد وزیراعظم ہوں گے

  • @aliAhmed-jw5yu
    @aliAhmed-jw5yu 9 місяців тому +1

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد جی عمران خان

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +72

    نَصرً مِن اللّہِ وفَتحًُ قَریِب
    🤲🧕
    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے ۔
    عمران خان پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ھے ۔♥🇵🇰👍

    • @user-bk5bx9zi8h
      @user-bk5bx9zi8h 9 місяців тому +2

      ❤ ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani ❤❤❤

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому +1

      Any relevance of this here?? You are just playing with emotions, *as your only intention is to get more likes...then remember Allah knows your ulterior motive.*
      Shameful!!

  • @usmanchaudary9539
    @usmanchaudary9539 9 місяців тому

    خان تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح
    جلنے والوں سے کہہ دو ♥️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️✌️✌️

  • @anamashraf1086
    @anamashraf1086 9 місяців тому +1

    Imran khan sab zindabad in jsa person porary pakistan 🇵🇰 may nh koi tref k Alfz baqi nhe rahty Nice person

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +2

    قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ

  • @afrozalam3360
    @afrozalam3360 9 місяців тому +4

    خان صاحب آپ کو وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ہے ۔انشاء اللہ

  • @yousafamanat9057
    @yousafamanat9057 9 місяців тому

    اللہ کریم اپنے الحنان المنان ہونے کے واسطے آپکی خاص مدد فرماے اور آپکی خاص حفاظت فرماے خان صاحب آمین ثماآمین یارب العالمین ❤️🌹🤲

  • @sdjkjf4325
    @sdjkjf4325 9 місяців тому

    عمران خان لیڈر ھے ایسا لیڈر پھر کبھی نہیں ملےگا زندگی میں پاکستانیوں سمجھ جاؤ آس بات کواور باھر نکلو عمران خان کا ساتھ دو آگر پاکستان بچانا ھے تو

  • @tayabalikhan9492
    @tayabalikhan9492 9 місяців тому +141

    ایک پلان انسان بناتے ہیں اور ایک پلان میرے رب کا ہے ۔ ہو گا وہی جو میرا رب چاہے گا انشاءاللہ👍🇵🇰✌❤🤲

    • @WaqasAhmad-ft4dn
      @WaqasAhmad-ft4dn 9 місяців тому +2

      Good ❤❤

    • @zehrakhatoon5960
      @zehrakhatoon5960 9 місяців тому +1

      Laraib koe shak nhi

    • @rafeaullah9384
      @rafeaullah9384 9 місяців тому

      ​@@WaqasAhmad-ft4dn٥٥٧٥٥٥٥٥٥٥٥٧٥٧٥٧٧٥٧٥٧٧٥٥٧٧٧٥٧٧٥٥٥٧❤😮😅😮اور 😮

  • @sheditx5179
    @sheditx5179 9 місяців тому +15

    Your Next Prime Minister InshaAllah ❤️

  • @NaveedHussain715
    @NaveedHussain715 9 місяців тому +2

    May Allah protect Our Great Patriot Leader Imran Khan...We All Pakistani With you.

  • @uzmanasir3859
    @uzmanasir3859 9 місяців тому +1

    خان تیری عظمت کو سلام 💝

  • @ayeshakhalid2347
    @ayeshakhalid2347 9 місяців тому +13

    اللھم لا تسلط علینا من لا یرحمنا ولا یخافک فینا۔ آمین یا رب العالمین

  • @saleemkhan-rr1nm
    @saleemkhan-rr1nm 9 місяців тому +42

    انشاء اللہ آپ کا اگلا وزیراعظم

  • @alishah5543
    @alishah5543 9 місяців тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ثمہ آمین۔

  • @colkamranmasudeach1801
    @colkamranmasudeach1801 9 місяців тому

    اللہ تبارک و تعالٰی عمران خان آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے عمر دراز عطاء فرمائے آپ اور پاکستان کے دشمنوں اور غداروں کو عبرت ناک سزا دے آمین ثم آمین

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +94

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @harmony3138
      @harmony3138 9 місяців тому

      Any relevance of this here?? You are just playing with emotions, *as your only intention is to get more likes...then remember Allah knows your ulterior motive.*
      Shameful!!

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +413

    دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤

    • @AsadUllahArtKing
      @AsadUllahArtKing 9 місяців тому +8

      سب کچھ ٹھیک ہے اور میں نے اس سے اتفاق کیا، لیکن یہ ایک غلط جگہ ہے اور بہت غلط ارادے ہیں آپ کو ایسے کمنٹس کرنے کے لیے صرف چند فالوورز کی ضرورت ہے، برائے مہربانی ایسا کرنا بند کر دیں۔

    • @chandashraf5390
      @chandashraf5390 9 місяців тому +1

      بیشک

    • @chandashraf5390
      @chandashraf5390 9 місяців тому +2

      بیشک

    • @jamilsarwatkhansarwarkhan3789
      @jamilsarwatkhansarwarkhan3789 9 місяців тому +2

      Very well ❤️‍🩹

    • @user-uo5ix2sj4l
      @user-uo5ix2sj4l 9 місяців тому +1

      Beshak masha Allah

  • @user-kn3ef9yx9b
    @user-kn3ef9yx9b 9 місяців тому +1

    ❤️🤲🤲🤲❤️allaha humere leader ki hafzat kare or pakistan ki be❤️🤲🤲🤲❤️

  • @zameerkhan7619
    @zameerkhan7619 9 місяців тому +2

    Mashallah Imran is fighting corrupt mafias nation to Pakistan 🇵🇰 must help Imran khan and fight against corrupt system Imran khan Zindabad
    Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤️✌️🤲🏻

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 9 місяців тому +71

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین...❤👍

    • @khanstudio1596
      @khanstudio1596 9 місяців тому +1

      Ameen

    • @muhammadmubashar7380
      @muhammadmubashar7380 9 місяців тому +2

      Ameen Sum Ameen 🙏

    • @user-sn9wk7kl7m
      @user-sn9wk7kl7m 9 місяців тому +1

      AMEEN !!

    • @vegetasama7815
      @vegetasama7815 9 місяців тому +1

      Ilahi Ameen

    • @MMahboob-pc2vf
      @MMahboob-pc2vf 9 місяців тому

      یارب العالمین اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے عمران خان کی مدد فرما ۔آ مین یارب العالمین ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 9 місяців тому +25

    یا الله عمران خان کی حفاظت فرما اور عمران خان کو تا حیات پاکستان کا پرائم منسٹر بنا دے آمین
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @shahidmahaar7432
    @shahidmahaar7432 9 місяців тому

    ان شاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے خان صاحب

  • @user-ic1on6kx3q
    @user-ic1on6kx3q 9 місяців тому

    عمران خان زندا بااد اللہ آپ کا حفظت کریں بس ہم سب قوم آف کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ

  • @CCN_92
    @CCN_92 9 місяців тому +26

    نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ کیلئے بہادر لیڈر جس کی حال تو کیا مستقبل میں بھی ضرورت ہے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ❤

  • @Munda-kashmiri
    @Munda-kashmiri 9 місяців тому +1

    Khan Sahab I m supporter of PML N but now I m big fan of you ❤ inshallah Allah ne zindagi di will give my Vote too you 👍 khan Sahab Allah aap ko phir se prime minister banaye Ameen 🤲

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 9 місяців тому

    Hundred % Correct ,
    Imran khan Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @Ahmedhassan-wf6jh
    @Ahmedhassan-wf6jh 9 місяців тому +13

    Ya Allah Imran khan ko or muhibai watn Pakistanio ko or Pakistan ko apnai hifzo Aman Mai rhkai Ameen suma Ameen ❤️🤲

  • @abdulsattar4244
    @abdulsattar4244 9 місяців тому +16

    الله تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-ke5oc4of7l
    @user-ke5oc4of7l 9 місяців тому

    انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کامیاب کریگا ❤

  • @rehanaskitchen8178
    @rehanaskitchen8178 9 місяців тому

    اللہ تعالیٰ باجوڑ کے شھیدوں کو جنت الفردوس میں جگہ اطا فرمائے آمین

  • @sajjadghani7617
    @sajjadghani7617 9 місяців тому +10

    Allah is with you. You will remain victorious! Ameen.

  • @lubnanawaz9108
    @lubnanawaz9108 9 місяців тому

    یا اللہ عمران خان کو کامیاب کر اور اپنے حفظ وامان میں رکھ اور پاکستان کو لوٹنے والو کو تباہ برباد کر دے آمین

  • @Pakistan_first786
    @Pakistan_first786 9 місяців тому

    اللّٰہ تعالٰی آپکو محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤️

  • @chnaveed4593
    @chnaveed4593 9 місяців тому +43

    اللہ تعالٰی ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین❤️🙏❤️🙏❤️

    • @sajidakhan4528
      @sajidakhan4528 9 місяців тому

      amen sum ameen 🙏

    • @Patriotic8422
      @Patriotic8422 9 місяців тому +1

      اگر پاکستان بچانا ہے تو نوازشریف اور زرداری سمیت انکے خاندان اور ان چوروں کو اقتدار میں لانے والے غدار ججوں جرنیلوں کو انکو اولادوں سمیت جہنم واصل کرنا ہوگا 🙏۔..

  • @tanveershahid4562
    @tanveershahid4562 9 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @shanikhan3717
    @shanikhan3717 9 місяців тому

    فیصلہ ایمان کا ،،،،،،،،،،،، ووٹ عمران کا- انشاءاللہ

  • @ajmalkhanajmalkhan4297
    @ajmalkhanajmalkhan4297 9 місяців тому

    Only my favorite best leader imran khan hai ❤❤inshAllah next pm imran khan hoga inshAllah ❤❤❤

  • @khaibarsharbikhil8636
    @khaibarsharbikhil8636 9 місяців тому +4

    اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرما آمین

  • @farzanaakbar4654
    @farzanaakbar4654 9 місяців тому +25

    MAY ALLAH GIVE SUCCESS TO OUR BELOVED GREAT LEADER IMRAN KHAN.
    AAMEEN SUMA AAMEEN.

  • @babershakeel6235
    @babershakeel6235 9 місяців тому

    اللہ تعالی باجوڑ کے بے گناہ معصوم شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین یارب العالمین

  • @abdullahkiani
    @abdullahkiani 9 місяців тому +9

    اللّٰہ سبحان و تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️🇵🇰🇵🇰

  • @abdullahkiani
    @abdullahkiani 9 місяців тому +61

    Insha'Allah Allah Al HAQ Hai you'll be our next prime minister 🙌🏻🇵🇰💜

    • @mkhan28.
      @mkhan28. 9 місяців тому

      In sha ALLAH

  • @usmanchaudary9539
    @usmanchaudary9539 9 місяців тому +1

    عشق سے ہمارا بس اتنا تعلق ہے🥰
    ع سے عشق اور ع سے عمران خان❤️✌️

  • @altafhussainbugtti425
    @altafhussainbugtti425 9 місяців тому

    Thanks for information our only hope is Imran Khan for Pakistan 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 inshallah

  • @Nooreiman181
    @Nooreiman181 9 місяців тому +16

    Being a Pakistani I stand with Imran Khan inshaallah

  • @user-kz7um4co6b
    @user-kz7um4co6b 9 місяців тому +31

    بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔

  • @yousifkhan4784
    @yousifkhan4784 9 місяців тому

    ایک شخص کی قربانی حدکراس کردیا۔مکمل غیبی مدد اللہ ربالعزت کی۔اللہ کی اور عوام کی۔اللہ تبارک وتعالی ھمارے ملک کی حفاظت کریں آمین

  • @aksahil4567
    @aksahil4567 9 місяців тому

    اللّه ہو اکبر
    اللّه الحق ہیں
    خان صاحب زندباد ❤❤❤❤