خان جی آپ ہمارے لیڈر ہیں ہم سب کو جان چکے ہیں اسٹیبلشمنٹ کو بھی ۔۔۔۔۔۔ Pdm کھچڑی پارٹیز کو بھی۔۔۔۔۔۔ سب کو پہچان چکے سب کی نیتوں سے باخبر ہوگے عوام شاندار ہے پاکستان کو شاندار دیکھنا چاہتی ہے عوام بیدار ہے عوام کمال ہے عوام کی آواز آپ عمران خان ہے عوام یہ بھی جانتی ہے پاکستان کو رہنے کے قابل اس لئے نہیں بنایا جا سکا کہ، جن کے پاس اختیار ہے انہوں نے یہاں رہنا نہیں، اور جنہوں نے رہنا ہے ان کے پاس اختیار نہیں !
ہمیں فخر ہے کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں جس دور میں عمران خان زندہ ہے ۔۔۔ اور ہم اس کے ساتھ اپنی حیثیت اور استطاعت کے مطابق ہر قسم کی سیاسی و سماجی جدوجہد میں شریک ہوئے اور ساتھ دیا ۔۔۔
خان صاحب روزانہ آپکے صدقات نکالنے میں آدھی تنخواہ خرچ ہوتی ہے وہ بھی سو فیصد حلال کماٸ سے جو پوری ایمانداری سے کماتی ہوں۔مجھے پورا یقین ہے اللہ ہر بلا و مصیبت سے أپکی حفاظت کرے گا
Mera Sohna, Shahzada, Well educated, Decent, Handsom, Shair, Himmat Wala, Na darne wala Great Great Great Leader . Allah ap ko slamti wali Zindagi day mere captaan . Ameen summa Ameen . Ap Haq per hy Great Leader . Allah ap ko hmari zindagi b lga de is Mulk ko thik krne ke lye . Ameen . Ap is mulk per Allah ki rahmat hy .
Ye hota ha sacha aur wafadar Leader jo apni har bat apni Awam ke samney kary aur apni awam ko bagair pochey jawab dey hamin fakhar ha apney Leader par 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رھےگے حق کے ساتھ سچ کے ساتھ پاکستان زنداباد مرشد زنداباد سرحد پر کھڑے پاک فوج زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان ❤ عمران خان ❤ عمران خان ❤
خان صاحب الله تعالیٰ اپکو کامیاب کرے اپ کی وجہ سے بیرون ملک میں ہمیں عزت ملتی ہیں میری ماں دن رات پانچ وقت نماز ادا کرنے کے بعد اپکو دعائیں کرتی ہیں ایک ایمان دار اور محب وطن پاکستانی لیڈر ہو ہماری دعائیں اپکے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ اپکو کہی بھی ناکام نہیں کرینگے ✌🏾✌🏾✌🏾
بات اگر میری ذات کی ہو تو میں ہر کسی سے ہار جاتا ہوں لیکن اگر بات پاکستان کی ہو تو پھر میں ہارتا نہیں ۔ عمران ریاض خان❤❤❤ اللہ عمران ریاض خان کو رہائی عطاء فرمائیں آمین 🤲🤲🤲
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے IK Zindabad💪🇵🇰🦅ggg
اللّٰہ تعالیٰ ،رسول اللّٰہ کا نام لے لے کر جھوٹ پر جھوٹ بولنے والا انشاء اللہ تعالٰی ذلیل پر ذلیل ھوگا۔۔۔اور اسکو لائیک کرنے والے بھی اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ سے نہیں بچیں گے۔۔۔
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے ۔اس۔ظالم پولیس ظالم فوج کے غداروں اور ظالم ایجنسی اور امپورٹڈ حکومت کے چوروں سے ۔آمین یارب العالمین
❤❤❤❤ from Bangladesh... You are only not prime minister, you're great leaders in world.. Leaders you are not alone always allah with you.keep going hero
Khan sahab abhi unfortunately officially pm nahi hain lekin humse khitaab roz humare PM k jaise karte hain ❤ Allah paak aapko apne hifz o aman mein rakhe 🤲🏻😊
انشاءاللہ اللہ جلہ وجلال کی مدد سے اب پوری پاکستانی قوم اس گندگی کے ڈھیر والے سسٹم سے نجات حاصل کرنے کے لیئے اور پاکستان کو حقیقی آزاد فلاحی ریاست قائم کرنے کے لیئے پر امن احتجاج کریں گی
ہم ووٹ اس بندے کو دیں گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔💖👍✌
❤
❤❤❤❤❤
😂😂😂😂
👍
@@abdulhai7805 you
انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کی مدد سے عمران خان جلد وزیراعظم ہوں گے اور تکبر بھرے لوگوں شرمندہ ہوں گے انشاء اللہ تعالیٰ ❤
خان جی آپ ہمارے لیڈر ہیں
ہم سب کو جان چکے ہیں
اسٹیبلشمنٹ کو بھی ۔۔۔۔۔۔
Pdm
کھچڑی پارٹیز کو بھی۔۔۔۔۔۔
سب کو پہچان چکے
سب کی نیتوں سے باخبر ہوگے
عوام شاندار ہے پاکستان کو شاندار
دیکھنا چاہتی ہے
عوام بیدار ہے عوام کمال ہے عوام
کی آواز آپ عمران خان ہے
عوام یہ بھی جانتی ہے
پاکستان کو رہنے کے قابل اس لئے نہیں بنایا جا سکا کہ،
جن کے پاس اختیار ہے انہوں نے یہاں رہنا نہیں،
اور جنہوں نے رہنا ہے ان کے پاس اختیار نہیں !
ماشاللہ ماشاللہ عمران خان کا چینل بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ❤
ہم قرآن کی بے حرمتی کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے انشاءاللہ
Aap ko dekh kr mujhe as a Pakistani bht proud hota hy ❤ Imran Khan Allah aapki hifazat farmaye ameen
😂😂..muje isko dekh k lagta h.. comedy shuru raaaaaa ka agent
ہمیں فخر ہے کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں جس دور میں عمران خان زندہ ہے ۔۔۔ اور ہم اس کے ساتھ اپنی حیثیت اور استطاعت کے مطابق ہر قسم کی سیاسی و سماجی جدوجہد میں شریک ہوئے اور ساتھ دیا ۔۔۔
خان صاحب دل و جان سے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کے حامی و ناصر ہو ں آمین ثم آمین 🤲♥️🇵🇰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
آللہ تعالی عمران خان کی اور ھمارے پیارے پاکستان کی حفاظت کرے آمین
❤❤❤
عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا
اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا.
ان شاءاللہ 💪🇧🇫 👊
❤❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Karye Ameen ❤❤
Jo boya he usko katega jab power ayi to ye sab firaoun ban gae the
وزیراعظم عمراں خاں صاحب پوری قوم اپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے اور سرخرور کرے اللہم امین ❤❤❤❤❤
خان صاحب روزانہ آپکے صدقات نکالنے میں آدھی تنخواہ خرچ ہوتی ہے وہ بھی سو فیصد حلال کماٸ سے جو پوری ایمانداری سے کماتی ہوں۔مجھے پورا یقین ہے اللہ ہر بلا و مصیبت سے أپکی حفاظت کرے گا
سلامت رھو عمران خان صاحب ۔۔ٱللَّٰه پاک آپ کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
اللہ تعالی عمران خان صاحب کو صحت تندرستی والی زندگی دے۔ اے اللہ اس قوم پر رحم کر اور اس ملک کی تقدیر بدل دے۔ اس غریب قوم کی بس ہو گٸ ہے۔
Mera Sohna, Shahzada, Well educated, Decent, Handsom, Shair, Himmat Wala, Na darne wala Great Great Great Leader . Allah ap ko slamti wali Zindagi day mere captaan . Ameen summa Ameen . Ap Haq per hy Great Leader . Allah ap ko hmari zindagi b lga de is Mulk ko thik krne ke lye . Ameen . Ap is mulk per Allah ki rahmat hy .
عظیم لیڈر عمران خان ❤ انشاءاللہ ہم جمعہ کو نکلیں گے
💝عمران خان تیری جرت اور بہادری کو سلام 💝منجانب اوورسیز پاکستانی 🇴🇲🇵🇰💪
ووٹ عمران خان صاحب صرف آپ کا
inshaALLAH jummay k bad hum zaror nikly gye ❤
ہم نے نہ کبھی قطرہ دیکھا نہ کبھی دریا پہ غور کیا
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہی ڈوب گئے
Love 💕 You Khan Sahab❤❤❤
#عوام_نہیں_مان_رہی
❤
❤
Sadkey
اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
پوری قوم کی نظریں آپ پر ہیں، اس مایوس کن دور سے آپ ہی قوم کو نکال سکتے ہیں۔
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے 👍
اللّٰہ تعالیٰ عافیت صحت برکتوں والی زندگی آپ کو عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
عمران احمد خان نیازی صاحب سلامت رہو آباد رہو اپنی آواز اپنے قوم کے لئے اٹھاتے بولتے رہنا اللہ الحق ہے ہم سب لوگ ہم تمہارے ساتھ ہیں❤❤❤❤🎉🎉🎉
Full support to Imran Khan and PTI from Bangladesh 🇧🇩
Thanks you brother
JazakAllah khair brother
1 taka bangali😂😂
We love ❤️ Bangladesh 🇧🇩.
Full support to Khan and PTI from India as well.
عمران پوری عوام آپ کے ساتھ ہیں ان شاءاللہ
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ قومی خزانے کو بھی کور کمانڈر ہاؤس کا درجہ دیا جائے۔
تاکہ اس کو لوٹنے والوں کو سزا مل سکے ۔
ITS NOT JINNAH HOUSE ANYMORE
ITS BEEN TAKEN OVER IN 1947
😄😄😄
Point to be pondered over
agree with you❤
❤ ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani ❤❤❤insa Allah khear 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
ALLAH PAK pakistan ka dil imran khan ko apny hifzo aman min rakhy Ameen
Ya Allah Imran Khan ki hofaazat farmaaye ga Aameen☝
یا اللہ عمران خان کی غیبی مدد کر دے آمین ھم تو بے بس ھین 🙏
Ameen
❤❤❤❤
😂😂😂
Ameen
Aamin Ya Rabbul Aalameen 🙏🍀
Ye hota ha sacha aur wafadar Leader jo apni har bat apni Awam ke samney kary aur apni awam ko bagair pochey jawab dey hamin fakhar ha apney Leader par 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفظاط فرماۓاور کامیاب فرماۓ
یااللہ عمران خان اور پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
محب وطن پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں انشاء اللّه 🇧🇫❤🇧🇫❤
It's true... Only patriot Pakistani support imran khan
وہ کون تھا
جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں
Wo Kon tha Jis Ny apny mulk men 47 bandy sheheed karwaye thy munafiqo
imran Khan is right سلام پیش کرتے ہیں آپ کو
Love you 💕 Imran Khan Jena Marna only one Imran Khan ki Sath insha Allah
Imran Khan Zindabad❤
اللہ میرے خان کی غیبی مدد فرما۔خان کی جان کی حفاظت فرما۔خان کو لمبی عمر عطا کر عزت عطا کر امین❤❤❤
عمران خان زندہ باد عمران خان سچا مسلمان لیڈر ہے اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
AMAN HO YA JANG - KHAN KYE SUNG
"AZAAD WATAN YA KAFAN", HAQIQI AZADI TAK JANG RAHYE GI.💚❤🔥🔥🔥
فتح انشااللہ حق کی ہوگی☝ حقیقی آزادی کے متوالوں کو سلام، عمران خان بہادر لیڈر زندہ آباد اللہ پاک سلامت رکھے قوت اور استقامت دے 🇵🇰✌✊💪🙏
ua-cam.com/users/live2FhiGILyCcQ?feature=share
My dear Pakistanis time to shed our fear and rally to the call of IK to stand for Islam and the book of Allah SWT Al Quran.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
انشاءاللہ تعالیٰ عمران خان اگلا وزیراعظم پاکستان ہے 🤲
ظلم کی حکومت تباہ ہوگی انصاف کی حکومت آئے گی پھر ایک ایک ظالم کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے انشا؛اللہ
مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رھےگے حق کے ساتھ سچ کے ساتھ پاکستان زنداباد مرشد زنداباد سرحد پر کھڑے پاک فوج زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان ❤ عمران خان ❤ عمران خان ❤
خان صاحب
الله تعالیٰ اپکو کامیاب کرے اپ کی وجہ سے بیرون ملک میں ہمیں عزت ملتی ہیں میری ماں دن رات پانچ وقت نماز ادا کرنے کے بعد اپکو دعائیں کرتی ہیں ایک ایمان دار اور محب وطن پاکستانی لیڈر ہو ہماری دعائیں اپکے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ اپکو کہی بھی ناکام نہیں کرینگے ✌🏾✌🏾✌🏾
یا اللہ آل نبی کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما اور کامیابی عطا فرما .آمین
❤
Full Support to World Greatest Leader Imran Khan❤❤
🌹🇵🇰⚖️ حقیقی آزادی عمران خان کے سنگ امپورٹڈ حکومت نامنظور 🇵🇰🌹
اے مرد مجاہد الله پاک آپ کی حفاظت فرمائیں اور الله پاک ہم مسلمانوں کو اکٹھا ہونے کی توفیق فرمائے آمین
Ya ALLAH PAK hmary KHAN SHB ko sehat wali lmbi Zindagi ata frma or Inka saya hamesha hmary saron pr slamat rkhna AMEEN 🤲🥺💜
Great Leader imran khan. Pakistani insha Allah ap k saht thy . Ap key saht hai. Or ap key saht rhy gey.
بات اگر میری ذات کی ہو تو میں ہر کسی سے ہار جاتا ہوں لیکن اگر بات پاکستان کی ہو تو پھر میں ہارتا نہیں ۔ عمران ریاض خان❤❤❤ اللہ عمران ریاض خان کو رہائی عطاء فرمائیں آمین 🤲🤲🤲
Allah pak Imran Khan ki hifazat farmain ameem😢😢
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
عوام صرف عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان کی شان عمران خان
انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی
ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ اللہ مدد کرے گا
خان صاحب ان شاء اللّٰہ ہر محب وطن پاکستانی اپنے مذہب کے نام پر سڑکوں پر ہوگا ۔
کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں- Imran Khan zindabad
جن لوگوں کو عمران خان سے تکلیف ہے
ہم دن رات محنت کرکے ان کی تکلیف میں اضافہ کرتے رہینگے ۔
انشاءاللہ❤✌
مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے اللّٰہ سائیں آپ کی حفاظت کرے گا خان صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤🎉
آخری گیند تک آخری خون کے کترے تک انشاءاللہ
عمران خان کے ساتھ ساتھ ہیں
عمران خان صاحب پوری دنیا کے مسلمان آپ کے ساتھ ہیں ❤✌🏻
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اللہ آپ کی حفاظت کریں مجھے اور تمام پاکستانیوں کو آپ پر فخر ھے 🏏🤲🏻✌🏻🇶🇦
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی دے آمین ثم آمین ❤
Ameen summa Ameen🤲🇵🇰
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤
اگر اپنے بچوں کا مستاقبل اچھا بنانا ہے تو عمران خان کا ساتھ دو پاکستانیوں! پاکستانی عوام زندہ باد
خان صاحب ❤ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی تھی کھڑی ھے اور اور انشااللہ کھڑی رھے گی۔اور انشااللہ جیت ھماری ھی ھو گی انشااللہ ❤
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
IK Zindabad💪🇵🇰🦅ggg
اللّٰہ تعالیٰ ،رسول اللّٰہ کا نام لے لے کر جھوٹ پر جھوٹ بولنے والا انشاء اللہ تعالٰی ذلیل پر ذلیل ھوگا۔۔۔اور اسکو لائیک کرنے والے بھی اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ سے نہیں بچیں گے۔۔۔
same here
اللہ رب العالمین تمام محب وطن پاکستانیوں کی اور محب وطن لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
اللّٰہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❣️❤❤
پاکستان زندہ باد
في أمان اللهْ اے مخلصِ عوام و وطن ❤
ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے
روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕
Agar 1% patwari hon bhi to unki kuch nahi chale gi
Youthistan he hoga phir wo
❤❤❤
Ap NY insaniyat k liye apni trf sy buhat koshish ki Allah ap ko kamyab kray Jo ap NY khuwab dekha pora kray
Insha Allah
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
Allah subhantalla keep you safe inshallah Dear imran khan
Not last man standing, all the nation is behind you ❤
I am khalid from KARACHI . I am a pti supporter . My Vote is for PTI . Love and Respect for yours braveness .
کسی کو کچھ نہیں مانتے ہم عوام عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں انشاللہ پاکستان کی عوام آپ نے بھرپور ساتھ دینا ہے خان صاحب کا
Sir ،کسی کا باپ بی اپکو ہاتھ نہیں لگا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اکیلے تب ہونگے جب ہم نہیں ہوں گے ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے ۔اس۔ظالم پولیس ظالم فوج کے غداروں اور ظالم ایجنسی اور امپورٹڈ حکومت کے چوروں سے ۔آمین یارب العالمین
Aameen❤
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ملک پاکستان کی خیر فرمائے آمین ثم آمین 💗
اللہ تعالیٰ عمران کو نظر بد سے بچائے ان شاءاللہ تعالیٰ ❤
عمران خان کو الله پاک نے عزت اور امپورٹڈ کو ذلت دی ہے. عمران خان فخر پاکستان زندہ باد
❤❤❤❤ from Bangladesh... You are only not prime minister, you're great leaders in world.. Leaders you are not alone always allah with you.keep going hero
یا اللّٰہ میرے قائد اور میرے وطن کو ان ظالموں کے چنگل سے آزاد فرما
اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی مشکلات میں آسانی پیدا فرمائے اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
May Allah have mercy on our country … n may Allah keep u safe IK 💕
In Sha Allah Next Prime Minister of Pakistan Imran khan Sb ❤😊😘
عمران خان قدم بڑھاو یہ پاکستانی عوام پورا ملک جیت کے بتائیگی. انشاءاللہ ❤
Khan sahab abhi unfortunately officially pm nahi hain lekin humse khitaab roz humare PM k jaise karte hain ❤ Allah paak aapko apne hifz o aman mein rakhe 🤲🏻😊
Ameen sum ameen
Ya allah pak khan sahb ko kamyabi ata farma or humesha ki tarah apni hifzat main rkhna ameeen❤❤❤
Allah pak Imran Khan ko kamyabi Atta farma Ameen sum Ameen
❤ اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور خان کی غیب سے مدد فرمائیں آمین ثم آمین♥️♥️♥️
اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے آمین
انشاءاللہ اللہ جلہ وجلال کی مدد سے اب پوری پاکستانی قوم اس گندگی کے ڈھیر والے سسٹم سے نجات حاصل کرنے کے لیئے اور پاکستان کو حقیقی آزاد فلاحی ریاست قائم کرنے کے لیئے پر امن احتجاج کریں گی
الله کی مدد اور پاکستانی عوام کی سپورٹ عمران خان کے ساتھ ہے