شیخ صاحب کی انتہائی اعلیٰ اور بہترین گفتگو دعا ہے اللہ پاک ہمیں بھی دین سیکھنے سمجھنے اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
انیق صاحب اللہ پاک آپکی کاوشیں قبول فرمائے الحمدللہ اللہ پاک نے آپکو بہت ہی اہم اور خصوصی ذمہ داری حکومتی اعوانوں میں بھی عطا کی ہے ہم سمجھتے ہیں ہیلی مرتبہ صحیح معنوں میں صحیح بندہ اس جگہ آیا ہے الحمدللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ بہترین پروگرام اللہ پاک قبول فرمائے آمین
شیخ صاحب کی انتہائی اعلیٰ اور بہترین گفتگو دعا ہے اللہ پاک ہمیں بھی دین سیکھنے سمجھنے اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
شیخ صاحب کو دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر کے ساتھ ساتھ علم میں اضافہ کرے آمین
Subhan Allah
ماشاءاللہ جزاک اللہ

Great art❤❤❤❤