مفتی صاحب کو پروگرام میں خوش آمدید ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گفتگو اللہ پاک دین سیکھنے کی محبت کے ساتھ ساتھ دین کو سمجھنے اور اپنے زندگیوں کو صحیح معنوں میں اللہ رسول کے حکموں کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک اسی میں دنیا آخرت کی کامیابی ہے بےشک
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت اچھا بہترین اور اعلیٰ پروگرام تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں دعا ہے اللہ پاک ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بناے کہ ہرحال میں اللہ کا شکر ادا کریں آمین
مفتی صاحب کو پروگرام میں خوش آمدید ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گفتگو اللہ پاک دین سیکھنے کی محبت کے ساتھ ساتھ دین کو سمجھنے اور اپنے زندگیوں کو صحیح معنوں میں اللہ رسول کے حکموں کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
بےشک اسی میں دنیا آخرت کی کامیابی ہے بےشک
انیق صاحب کے ساتھ ساتھ دنیا ٹی وی کا بھی بہت بہت شکریہ
اتنا بہترین اور اچھا پروگرام پیش کرنے پر
دعا ہے اللہ پاک ہمیں عمل کرنے والا بنا دے آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ
بہت اچھا بہترین اور اعلیٰ پروگرام
تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں
دعا ہے اللہ پاک ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بناے کہ ہرحال میں اللہ کا شکر ادا کریں آمین
👍🥀🥀