رب نے اپنے کلام مبیں میں کی ہے مدحت میرے مصطفی کی بادشاہوں سے بڑھ کر ہے دیکھو شان و شوکت میرے مصطفی کی جوں کے ٹکڑے ہی کھا کر سبھی کو حکمرانی کے جوہر سکھائے بیٹھ کر اک چٹائ پہ دیکھو یہ حکومت میرے مصطفی کی انبیاء کی وصیت میرے مصطفی بابا آدم کی عظمت میرے مصطفی شیث کی عظمتیں اپنی ساری جگہ بزم لقماں کی حکمت میرے مصطفی نوح کی تبلیغ میں جن کا آیا ذکر ھود و صالح کی چاہت میرے مصطفی وہ خلیل و زبیح کی دعا کا اثر ہے مسیح کی بشارت میرے مصطفی اب نبی نا قیامت تلک آئے گا اب قیامت تلک ہے میرے مصطفی ان کے در پہ جو آتا سوالی وہ کبھی بھی نا جاتا تھا خالی دیکھ کر ہر سخی منہ چھپاتا یہ سخاوت میرے مصطفی کی تاجدار شریعت میرے مصطفی وہ ہے رحمت ہی رحمت میرے مصطفی وہ ہیں بر کت ہی برکت میرے مصطفی جن کا روضہ ہے جنت میرے مصطفی چھین سکتا نہیں کوئی صدیق سے دے گئے ہیں خلافت میرے مصطفی در پہ آقا کے طارق تو جانا اپنے آقا کو نعتیں سنانا سن کے تجھ سے ہر اک جھوم اٹھے نعت مدحت میرے مصطفی کی
Subhan Allah ❤❤❤❤ kiya andaaz hai❤❤ mashaallah
Mashallah Mufti shab bahut hi khubsurat kalam padha aapne aapki aawaj dil ko chu jati hai kya hi tareef karu Allah ne aapko kya awaj nawaji hai 🥀🥀🥀🥀🥀
ماشاءاللہ بھت خوب قاری صاحب
Mashaallah MaShaAllah MaShaAllah
Bahot khub mufti Sahab
Mashallah Mashallah bahut khub
❤❤❤
Mashallah bahut khoob mufti sahab Allah aapko salamat rakhe
Masha allah ❤❤❤
Subhan allah❤❤❤
Mashallah very nice
Mashallah
Mashallah
Mashallah alhamdulillah maja a Gaya
Mashallah ❤❤❤❤
🎉 mashallah 🎉
masaallah
Alla. Mofte. Sab. Ko. Nazre. Bad. Se. Bachay.
Masha allah
❤❤❤❤
❤
ماشااللہ
رب نے اپنے کلام مبیں میں
کی ہے مدحت میرے مصطفی کی
بادشاہوں سے بڑھ کر ہے دیکھو
شان و شوکت میرے مصطفی کی
جوں کے ٹکڑے ہی کھا کر سبھی کو
حکمرانی کے جوہر سکھائے
بیٹھ کر اک چٹائ پہ دیکھو یہ حکومت میرے مصطفی کی
انبیاء کی وصیت میرے مصطفی
بابا آدم کی عظمت میرے مصطفی
شیث کی عظمتیں اپنی ساری جگہ
بزم لقماں کی حکمت میرے مصطفی
نوح کی تبلیغ میں جن کا آیا ذکر
ھود و صالح کی چاہت میرے مصطفی
وہ خلیل و زبیح کی دعا کا اثر
ہے مسیح کی بشارت میرے مصطفی
اب نبی نا قیامت تلک آئے گا
اب قیامت تلک ہے میرے مصطفی
ان کے در پہ جو آتا سوالی
وہ کبھی بھی نا جاتا تھا خالی
دیکھ کر ہر سخی منہ چھپاتا
یہ سخاوت میرے مصطفی کی
تاجدار شریعت میرے مصطفی
وہ ہے رحمت ہی رحمت میرے مصطفی
وہ ہیں بر کت ہی برکت میرے مصطفی
جن کا روضہ ہے جنت میرے مصطفی
چھین سکتا نہیں کوئی صدیق سے
دے گئے ہیں خلافت میرے مصطفی
در پہ آقا کے طارق تو جانا اپنے آقا کو نعتیں سنانا
سن کے تجھ سے ہر اک جھوم اٹھے نعت مدحت میرے مصطفی کی
Good
1:14
❤❤❤❤❤❤
Masha allah ❤
Mashallah
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah