Wali Ullah Mian Baqir Ki Kramaat ,Dilchasp Waqiat |Yousuf Siraj Podcast Ft.Hafiz Muhammad Afzal Toor

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 30

  • @farhanzakria5187
    @farhanzakria5187 19 днів тому +4

    الحمدللہ میرے پڑدادا جی میاں صاحب ❤

  • @salmaninoxent6010
    @salmaninoxent6010 18 днів тому +4

    ماشاءاللہ میاں باقر رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ واقعی اللّٰہ کے ولی تھے ان سے میری نسبت وہ میرے پڑدادا تھے سلمان زکریا بن محمد زکریا بن محمد حمزہ بن میاں باقر رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ

  • @samserful
    @samserful 18 днів тому +1

    😍Jazak Allahu khaira kaseera kaseera❤️

  • @HassanShahbaz236
    @HassanShahbaz236 17 днів тому

    ماشاء اللہ میاں باقر رحمت اللہ علیہ پر اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @SaraKhalid-m3z
    @SaraKhalid-m3z 17 днів тому

    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ

  • @ashrafsajid300
    @ashrafsajid300 18 днів тому

    ماشاءاللہ بہت زبردست پروگرام ۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ھے اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین

  • @toortraders5517
    @toortraders5517 16 днів тому

    ماشاءاللہ

  • @mudsr
    @mudsr 17 днів тому

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu 18 днів тому +3

    ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ سے دعا گو اللہ تعالیٰ شیخ مرخوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے

  • @salmaninoxent6010
    @salmaninoxent6010 18 днів тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @itx_Fahad
    @itx_Fahad 18 днів тому

    Blessed to have father like you❤️

  • @qarifarooqadeel9251
    @qarifarooqadeel9251 18 днів тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب

  • @salmaninoxent6010
    @salmaninoxent6010 18 днів тому

    ماشاءاللہ محترم المقام پروفیسر حافظ محمد افضل طور صاحب نے بہت پیاری کتاب تحریر فرمائی اللّٰہ تعالیٰ ان کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے

  • @mianuzairoffical14
    @mianuzairoffical14 18 днів тому

    Mashallah Allah Tala apke ilm aur amal ma barkat de ameen

  • @BilalAhmad-fg9jd
    @BilalAhmad-fg9jd 18 днів тому +2

    ❤ وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ ❤

  • @samserful
    @samserful 18 днів тому

    ❤❤❤

  • @ashrafsajid300
    @ashrafsajid300 18 днів тому

    قاری مطیع الرحمان عاجز رحمۃ اللّٰہ صدر مدرس شعبہ حفظ ستیانہ بنگلہ پر بھی ایک پروگرام کیا جائے ۔ یہ بھی اللّٰہ کے ولی تھے

  • @abdullahmasoud7217
    @abdullahmasoud7217 17 днів тому

    بریلوی حنیفیت کرامات پر ہی منحصر ہے اہل حدیثوں کو بھی ہوا لگ گئی ہے واہ کیا بات ہے؟؟؟

  • @SaraKhalid-m3z
    @SaraKhalid-m3z 18 днів тому

    10:2 10:25 2

  • @ashaanmian438
    @ashaanmian438 18 днів тому +1

    شیخ ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ کی بات سن کر مجھے
    اپنی آنکھوں دیکھا حال یاد آگیا کہ
    ایک دفعہ فیصل آباد میں میرے خالہ ذاد بھائی حافظ ارشد صاحب نے ستیانہ کے تمام اساتذہ کی ڈیسنٹ گرل فش مدینہ ٹاون پہ دعوت کی
    اور شیخنا عبداللہ امجد چھتوی صاحب رحمہ اللہ اور مربی مولانا عتیق اللہ سلفی صاحب حفظہ اللہ کیلئے کنڈے نکلوا کر فش تیار کروائی تو استاد محترم ایسی مچھلی کو پہلی بار کھاتے ہوئے اور اسکی لذت کو چکھتے ہوئے ہر لقمے پر "الحمدللہ" پڑھتے رہے اور میں بالکل انکے سامنے بیٹھا یہ احوال دیکھتا رہا ... اللھم اغفر لنا ولھم یا رب العالمین

  • @muhammadyousaffarooi7495
    @muhammadyousaffarooi7495 17 днів тому

    کیا پہلے سارا گاوں کافر تھا جو ایک ھی دعوت میں مسلمان ھو گیا؟

  • @mahmmediqbal2377
    @mahmmediqbal2377 18 днів тому

    Ghar Muslim Islam ki taray mail ho jana bhe taqder ki azam tabdili hay auor salafi said kay barkilaf minyan baqir sahib by gan gandam vali khaton ky dil ka hall bhe malom kar liya

  • @mahmmediqbal2377
    @mahmmediqbal2377 18 днів тому

    Kya ye taqder badalnna nehen ak Sami jaafar badal kar Dustin Smith challenge Parma grohbandi ky fiona say bahar Niklan auor ummatay vahida banay allah kawali tabqa ka pagans nahi hota

  • @warekhminkhan2838
    @warekhminkhan2838 17 днів тому

    Tum log tuvkaramat nahi manty 😂

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 17 днів тому

    ارے بھائ ! یہ کرامات کیا چیز ہیں ؟ یہ تو تصوف کے غیر اسلامی نظریہ اور مذھب سے ماخوذ غیر اسلامی عقیدہ ہے ۔اور تصوف توحید و سنت کے paralel شرک و بدعات کی دعوت و عمل کا نظریہ ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔ کیا بعض اھلحدیث بھی اس کے قائل ہیں ؟ ، نعوذ باللہ من ذالک ۔*

    • @raijaved4166
      @raijaved4166 16 днів тому

      کرامات تو قرآن وحدیث سے ثابت ہے