برحق فرمایا اللہ تعالیٰ مفتی محمد راشد رضوی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے ایک وقت تھا میں لاعلمی میں مرزا جہلمی کو چند بار سن بیٹہا اؤر اس بدبخت کا ایک ویڈیو نظر سے گزرا جنگ جمل کے حوالے سے اؤر جب اس نے پاک امی اُم المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے لیئے ایک گستاخ الفاظ استعمال کیا اؤر پہر دلیل کے لیئے ضعیف حدیث بیان کی جسے البانی جیسا غیر مذہب مسند کہ رہا تھا مجہے اس دن شک ہوا لیکن جب ہمارے اکابرین کو سننے کا شرف ملا اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارک کا کروڑوں بار شکر گزار ہوں کہ مجہے ہمارے حق کے اکابرین کو سننے کا شرف ملا الحمدللہ جب نظر پڑی مفتی ثمر صاحب مفتی راشد صاحب مرشد عزیز علامہ مفتی محمد غفران محمود سیالوی صاحب مفتی شاہد صاحب مفتی مشاہد حسین صاحب علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب علامہ خادم حسین رضوی صاحب اؤر کئی اکابرین کو سنا تب معلوم ہوا کہ میں کن کن دشمن دین کا سن چکا اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اؤر دعا ہے کہ ہمارے تمام اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے
آپ کے علم اور دشمنان اسلام کو زیر کرتے ہوئے جب آپکو دیکھتا ھوں تو آپ کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے🥺 اللہ آپکو مزید عروج حسنہ عطا فرمائے اور آپکی اس خدمات مولا تعالٰی قبول و مقبول فرمائے
ماشاء الله تبارك وتعالى مفتی صاحب اسلاف اہلسنت کے سرمایہ علم کے صحیح وارث ہیں۔۔ اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مفتی صاحب کو دارین کی سعادتیں اور بھلائیاں نصیب فرمائے۔۔
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرماے اللہ پاک آپ کا سایہ ھم سلامت رکھے آمین ۔ آپ مکمل دلائل کے ساتھ بات کرتے ھیں آپ کے بیانات سن کر علم میں اصافہ ہوتا ھے اور دل کو سکون ملتا ھے
Wah Wah Wah Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahib ka Andaze Guftgo kamal mirza plumber ka andaze guftgo ghusthkhana hai mardood hai maloon yateem mul ilam hai .Mufti Sahib ka Ilam mein barkaat ho aur Allah lambi umar ata Farmaya ❤
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں عمر میں مال جان عزت آبرو میں برکتیں عطا فرمائے اور ھمارے علماء کا سایہ ھمارے سروں پر تادیر قائم دائم رکھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم محمد اشتیاق عطاری خادم حرم شریف مکہ المکرمہ
No doubt, Mufti Rashid sahib is True Islamic Scholar with deep sense of knowledge and wisdom! He explains in very beautiful manor and shows no proud on his level of knowledge. Stay Blessed!
Mufti rashid mahmood razvi saab, Your deep knowledge and understanding of Islamic teachings and traditions are a true inspiration to all who seek to learn islam and teachings of AHLU SUNNAH Tiger of AHLESUNNATJAMAT mufti rashid mahmood razvi
@@muhammadhashmi9072abe har jgah yahi comment kar rha hai aur koi kaam nahi hai kiya ?? Kuch bhi ilzam lgane se pehle uska reference dena hota hai. Par tumhare teacher eng. Mirza sahi reference nahi de sakta to tu kiya dega... Khair allah sabko hidayat tum jeso ko kitni bhi dalile dikha de fir bhi tum logo k dil me iman naa aayega.
ماشاءاللہ عزوجل مفتی راشد محمود رضوی صاحب تسی پنجاب دی شان او تسی اہل سنت دے چکمدے سورج او تسی ساڈے شیر او تسی آخری نبی علیہ السلام دے پیارے اور پسندیدہ مسلک اہلسنت بریلوی ماتریدی دے لیڈر تے رہنما او جیندے رہو سدا سلامت رہو مفتی راشد محمود رضوی صاحب ساڈی دعاواں تہاڈے نال نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب نے ہمیں اور ہمارے عقیدے کو اتنا زیادہ مضبوط کر دیا ہے ہم آپ پر بہت خوش ہیں انشاءاللہ اب بہت سارے مفتی بن جائیں گے انشاءاللہ ہمیں اور ہمارے عقیدے کو کوئی مشکل نہیں آ سکتی الحمدللہ
@@fahadgee841 نبی اکرم نے فرمایا کہ خارجی ھر دٶر میں ھونگے اور یہ بھی فرمایا کہ خارجی جہنم کے کتے ہیں خارجیوں نے مولا علی کو کافر کہا ان سے جنگ کی اور اپنے آٹھ ہزار خارجی جہنم واصل کرواۓ آج جو یزید زندہ باد کے نعرے لگا رھے ہیں وہ اس دٶر کے خارجی ہیں
ماشآءالله۔ سبحان اللہ۔ اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبيين۔ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم ۔
@@aliabbasi6345anguthaa chaap student😂😂 Ye bhai video with the title "Sunni aur deobandi mai farak" Ki baat kar raha hai usmai 253k views achukay hain.. Ankho ko sodium peroxide say dokaaay aa😂😂
ماشاءاللہ اللہ پاک نے کیسا شیر ہمیں عطا فرمایا اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین آپ کو جب سنتے ہیں ، تو محبت میں دل ♥ آپ کی جانب کھچتا ہے ، جیسے ابھی باہر آجائے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️
سچی بات یہ ہے کہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے نہایت صبر و تحمل سے علمی دلائل کے ساتھ ،مرزا انجینئر اور اس کے اندھے مقلدین کو بے بس کر دیا ہے ۔اب یہ لوگ پانی میں مدھانی ڈال رہے ہیں ۔۔اب یہ ضد اور تعصب کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔
مفتی صاحب حدیثوں میں کہیں کچھ لکھا ہے کہیں کچھ لکھا ہے حدیثوں پر یقین نہیں آرہا میرا موقف ہے جو لوگ گناہ کرتے ہیں کبھی را وہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے کیونکہ قرآن سے ثابت ہے اور حدیثوں میں لکھا ہے ایک جگہ پر زنا خور جنت میں چلا جائے گا اور دوسری حدیث میں لکھا ہے زنا خور جہنم میں جائے گا پر کچھ لکھا ہے تو کہیں پر کچھ میرا یہ عقیدہ یقین ہے نیکوکار اور گاروں کو ایک جیسا بدلہ نہیں دیا جائے گا مفتی صاحب میرا یہ موقف ہے کہ حدیثیں جھوٹی ہیں قرآن سچا ہے حدیث نبی کی طرف منسوخ کی گئیں ہیں یہ نبی نے خود نہیں کہ ایسی باتیں اگر حدیث اوپر میں یقین رکھو تو میں مرتد کافر ہو جاؤں گا آپ بتا دیجئے مفتی صاحب میں حدیثوں کو نہیں مانتا میں نبی کی طرف سمجھتا ہوں کی اس کی طرف منسوخ کی گئیں ہیں کیا میں پھر بھی مسلمان ہوں اعلی حضرت کو ماننے والا بریلوی ہوں اگلی کلپ میں مجھے بتا دو
@@tanveerahmed-hz8pz ap ny adhi adhi bat ki ha, zinah krky agr taubah kr li jai to maafi mil jati ha kuo ky khuda rehmaan ha . Or jo apku sawal ha woh ap kisi mufti ky pas ja kr kry is tarah youtube pr haar jagah saar marny sy saab koch mix ho jana ha apky liyey
#MUFTI RASHID MAHMOOD RIZVI Sahab مدظله العالي Allah Pak aap k Darajaat mazeed buland farmaye, har aafat, nazr e badd say bachaye... Allah Pak aapko salamat rakhay...Fakhr e Ahlesunnat hain aap! ❤❤❤
مجھے آپ کے ویڈیوز کا بہت انتظار رہتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور صحت میں مزید برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ کی ویڈیوز دیکھ کر میرے محلے کے تین مرزا کے سٹوڈنٹ مرزا کی جہالت کے جال سے باہر آگئے ہیں
الحمد اللہ
❤
مرنے سے پہلے اے سٹوڈنٹ کر لے اس پہ غور
مرزا کا وہ بیان اور تھا یہ بیان اور
سبحان اللہ ❤
ALHAMDULILLAH
❤
کتنی دفع یہ بیان سن چکا ہوں ہر دفع الگ مزہ آتا ہے
مفتی صاحب اس دور میں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اللہ تعالیٰ قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ♥️
بالکل ٹھیک کہا آپ نے جناب
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
مفتی صاحب آپ ھمارے لئے اللّٰہ عزوجل کی بہت بڑی رحمت ہیں اللّٰہ عزوجل آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے
مرزے کا ویری، حق کا قاصد
❤مفتی راشد مفتی راشد❤
مکمل علمی ویڈیو !! نہ گالی، نہ تکبر ، نہ بد تمیزی ، نہ توہین!!! محظ علم اور دلیل ♥️♥️♥️
❤بلکل
Ji bilkul sahi kaha
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil ke saath
Ji bilkul
محظ ❌
محض✅
Mufti sab ap ne hazaron sunnio ka aqeeda kharab hone se bacha lia❤
برحق فرمایا اللہ تعالیٰ مفتی محمد راشد رضوی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے
ایک وقت تھا میں لاعلمی میں مرزا جہلمی کو چند بار سن بیٹہا اؤر اس بدبخت کا ایک ویڈیو نظر سے گزرا جنگ جمل کے حوالے سے اؤر جب اس نے پاک امی اُم المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے لیئے ایک گستاخ الفاظ استعمال کیا اؤر پہر دلیل کے لیئے ضعیف حدیث بیان کی جسے البانی جیسا غیر مذہب مسند کہ رہا تھا مجہے اس دن شک ہوا لیکن جب ہمارے اکابرین کو سننے کا شرف ملا اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارک کا کروڑوں بار شکر گزار ہوں کہ مجہے ہمارے حق کے اکابرین کو سننے کا شرف ملا الحمدللہ جب نظر پڑی مفتی ثمر صاحب مفتی راشد صاحب مرشد عزیز علامہ مفتی محمد غفران محمود سیالوی صاحب مفتی شاہد صاحب مفتی مشاہد حسین صاحب علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب علامہ خادم حسین رضوی صاحب اؤر کئی اکابرین کو سنا تب معلوم ہوا کہ میں کن کن دشمن دین کا سن چکا اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اؤر دعا ہے کہ ہمارے تمام اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے
بے شک
بے شک
ماشاءاللہ 1 گھنٹے میں 4k views
اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے
Ab 45k hogae he bs 1 din me ❤ mirza ye video dekh kr pareshan hojae ga 🤣
آمين ثم آمین
Love from UP india 🇮🇳🇮🇳 mufti Sahab
آپ کے علم اور دشمنان اسلام کو زیر کرتے ہوئے جب آپکو دیکھتا ھوں تو آپ کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے🥺 اللہ آپکو مزید عروج حسنہ عطا فرمائے اور آپکی اس خدمات مولا تعالٰی قبول و مقبول فرمائے
@@Mohsinrazamanzari786 AMEEN
ماشاء الله تبارك وتعالى
مفتی صاحب اسلاف اہلسنت کے سرمایہ علم کے صحیح وارث ہیں۔۔
اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مفتی صاحب کو دارین کی سعادتیں اور بھلائیاں نصیب فرمائے۔۔
Ahlisunnat ka chamakta sitarah
Allah paak salamat rakhein
Love you from Srinagar Kashmir india
I personally know people reverted from bad beliefs after listening mufti Rashid Sb speaches. May Allah bless you always. جزاك الله خير
Jab Ala Hazrat Ke Gulamao ke gulamau ke gulam ka alam ye ho toh ala hazrat ka alam kya hoga 😍
Nabi salallaah aur sahaba raziAllaah jesa koi nahi
@@Bigsupreme2000beshuk un jesa koi aur apke jali engineer mentor bhi kuch nahi.
@@Bigsupreme2000beshak haq h
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرماے اللہ پاک آپ کا سایہ ھم سلامت رکھے آمین ۔ آپ مکمل دلائل کے ساتھ بات کرتے ھیں آپ کے بیانات سن کر علم میں اصافہ ہوتا ھے اور دل کو سکون ملتا ھے
⚠️😍مفتی صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ خوش رکھے !! مرزا کو سننے کے بعد مجھے اہلسنت پے شکوک شروع ہو گے تھی مگر آپ کے ملنے کے بعد اب سنی ہونے پے فخر ہے ♥️⚠️
Ese Hi Hai Bayi Mufti Sahab Ne Buhat Sare Logon Ko Naye Plumbri Firqy Se Bacha Liya 😂
ربِّ کریم ہم۔سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے
مرزا کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
اللہ پاک آپ کی خیر فرماۓ
Kash apko Muslim hony pay fakhr hota Bhai yai choty choty masly PKR k firky na bnao . sary muslman bno
❤❤❤
انجینئرڈ دین کی علمی سرکوبی بہت احسن اقدام ہے۔
اللہ پاک اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔
مفتی صاحب زندہ باد
پہلی بار آپ کی ویڈیو مرزے جھلمی کے خلاف دیکھی اور بڑی خوشی ہوئی
کیا بات ہے زبردست ہمارے پیارے مفتی صاحب کیا ہی اچھے انداز میں جواب دیتے ہیں مرزا کو
First time subscribed youTube channel of any islamic scholer till date. Really knowledgeable person. ❤❤❤
A lots of love from Hindustan to you Mufti sahib ❤❤❤
Wah Wah Wah Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahib ka Andaze Guftgo kamal mirza plumber ka andaze guftgo ghusthkhana hai mardood hai maloon yateem mul ilam hai .Mufti Sahib ka Ilam mein barkaat ho aur Allah lambi umar ata Farmaya ❤
Ameen
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil ke saath
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں عمر میں مال جان عزت آبرو میں برکتیں عطا فرمائے اور ھمارے علماء کا سایہ ھمارے سروں پر تادیر قائم دائم رکھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم محمد اشتیاق عطاری خادم حرم شریف مکہ المکرمہ
اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے
No doubt, Mufti Rashid sahib is True Islamic Scholar with deep sense of knowledge and wisdom!
He explains in very beautiful manor and shows no proud on his level of knowledge.
Stay Blessed!
ماشاءاللہ مفتی صاحب بلاشبہ آپ حقیقی انبیاء کرام کے وارث ہیں اللہ تعالیٰ تا دیر آپکا سایہ ہم پر قائم و دائم فرمائے ❤️❤️❤️
Mufti rashid mahmood razvi saab,
Your deep knowledge and understanding of Islamic teachings and traditions are a true inspiration to all who seek to learn islam and teachings of AHLU SUNNAH
Tiger of AHLESUNNATJAMAT mufti rashid mahmood razvi
He loves chishti Rasul Ullah in a munazra
Please he is supposed to do toba
@@muhammadhashmi9072abe har jgah yahi comment kar rha hai aur koi kaam nahi hai kiya ?? Kuch bhi ilzam lgane se pehle uska reference dena hota hai. Par tumhare teacher eng. Mirza sahi reference nahi de sakta to tu kiya dega...
Khair allah sabko hidayat tum jeso ko kitni bhi dalile dikha de fir bhi tum logo k dil me iman naa aayega.
ماشاءاللہ عزوجل مفتی راشد محمود رضوی صاحب تسی پنجاب دی شان او تسی اہل سنت دے چکمدے سورج او تسی ساڈے شیر او تسی آخری نبی علیہ السلام دے پیارے اور پسندیدہ مسلک اہلسنت بریلوی ماتریدی دے لیڈر تے رہنما او
جیندے رہو سدا سلامت رہو مفتی راشد محمود رضوی صاحب ساڈی دعاواں تہاڈے نال نے
میں حیران ہوں مفتی صاحب کتابوں پر کتنی گہری نظر رکھتے ہے
ماشآء اللہ ، تبارك الله ، اور الحمد للہ رب العالمين ، ارشاد فرمایے ۔ بھائی جان ، جزاک اللہ خیرا
Of course mufti does that is why he says subhan Allah on chishti Rasul Ullah ( in a munazra) please
@@muhammadhashmi9072see mufti rashid reply on this issue hope u can seek truth😊
@@muhammadhashmi9072Chacha apni umer ka he haya kr ly. Pehly Tasalli krly phr comment krna enwe apni Andar ki Ghalazat doosron py na thop
@@muhammadhashmi9072حضور علیہ السلام کو یہودیوں نے جب مشرک کہا تھا تو حضور نے بھی سبحان للہ کہا فرمایا تھا۔ تعجب کے لیے بھی کہ جاتا ہے (سبحان اللہ)
اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے مرزا جہلمی کو سنا۶ چھوڈ دیا ہے مفتی راشد صاحب زندہ آباد اللہ پاک سلامت رکہے اہلسنت مذھب الحنفی اچھا ہے
kuch din bad tu isko b sunna chod dega 😂
بوہت خوب بھائی۔ کمنٹس میں منگول انٹری کر چُکے ہیں 😁 اور بھی آنے باقی ہیں۔ انجوئے چیخاں 🤓😅
Sb ko suno bhai
سب کو سنو بھائی
@@faizanabbasi8991 waja
مفتی صاحب آپ نے نام نہاد علمی کتابی کو اسکی اوقات یاد دلوا دی ہے
Mirza Ki oqaat Apke Naam nihaad buzurgon se ziada ha. Think about it jinhon ne Apne Naam ke kalme parhaye
@rashidhameeAgar parhatae tu 50 crore chisti main koi tu parhta kazib insan
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ فی الدین والدنیا ولاخرہ سلامت رہیں
❤ ماشاءاللّٰه۔۔۔بارک اللّٰه فی عمرک وَ رزقک وَ علمک ❤😊
i m student of Ali Mirza, but me tehqeeq kr rha hu , is masly me or kuch or maslo pr mufti saab se agree krta hu,
Mufti sb main bhi Mirza ka program sunta thaa lekin ab aap bhi program sunaa too bahut khushi hue kie ahle sunnat Haq hain
کمال گفتگو اللہ پاک آپ کا صدقہ عطا فرمائے آمین آمین
Allah taala is channel ko khub viral kare... Ameen
ماشا اللہ۔ مفتی صاحب اصل معنوں میں وکیل صحابہ و اہلبیت ہیں
کمال ہے ماشاءاللہ۔۔اللہ پاک آپ کا،سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ مفتی راشد صاحب قبلہ آپکی دلیلوں کو سنکر دل باغ باغ ہو گیا ہے
Koun koun mufti sab ka or engineer ka munazra chahta hai 👍
mirza zeher ka piyala to piii lega Muftiii sahab ke Samnay Bethny Ki himmat kabhiii niii krsktaa 😂😂😂
@@LoVe-You-Hammas-And-Yamen 😂🤣💯
@@LoVe-You-Hammas-And-Yamen Ta qiyamat 🔥
مفتی صاحب کا نام تک نہیں لیتا اور مباحثہ کرے گا
😂😂😂😂😂
@@abrazviabdullahrazvi9005 sahi hai 😅
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
Love You Ustaad e Mohtaram Dear Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤💜💜💜💚💚💚
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا عالم تو عالم ہی ہوتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب نے ہمیں اور ہمارے عقیدے کو اتنا زیادہ مضبوط کر دیا ہے ہم آپ پر بہت خوش ہیں انشاءاللہ اب بہت سارے مفتی بن جائیں گے انشاءاللہ ہمیں اور ہمارے عقیدے کو کوئی مشکل نہیں آ سکتی
الحمدللہ
ماشا اللہ مفتی صاحب بہت خوب ایسے علماء کی اشد ضرورت ہے جو انجینئر کا علمی رد کریں
😂😂😂😂😂
مفتی صاحب کمال علمی شخصیت ییں
پوری اہلسنت کو آپ پر فخر ہے...
Ap ko aqal kb ani
Ha agr itna falhar ha
Koi to bara aak own kro
ملا جی کا ختم شریف
حلوے شلوے ختم شریف 😂
اتنا فخر بڑا یا اور آئے 🤣🤣
@@fahadgee841 تم وھابی ھو اور وھابیوں نے کراچی میں یزید زندہ باد کے نعرے لگا کر اپنے منہ پر توا پھیر دیا ھے
@@knowledgeofeverything2805 tum wahabyoon ko ilm aqal aur sharm hoti to karachi me YAZEED zindabad k naary na lagaty
@@fahadgee841 نبی اکرم نے فرمایا کہ خارجی ھر دٶر میں ھونگے
اور یہ بھی فرمایا کہ خارجی جہنم کے کتے ہیں
خارجیوں نے مولا علی کو کافر کہا ان سے جنگ کی اور اپنے آٹھ ہزار خارجی جہنم واصل کرواۓ
آج جو یزید زندہ باد کے نعرے لگا رھے ہیں وہ اس دٶر کے خارجی ہیں
واہ مفتی صاحب واہ دل خوش ہو گیا اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤
ماشآءالله۔
سبحان اللہ۔ اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبيين۔
صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم ۔
جزاک اللہ مفتی صاحب ۔۔۔ ہمیشہ کی طرح آپ نے بہترین طریقہ سے فتنے باز کے فتنے کا شیرازہ بکھیر دیا۔
Good
Mufti Sahab apki video سنی اور دیوبندی میں اصولی فرق
approx 2 lakh views hugy hein Ma SHAA Allah
92k kbhi b 200k approximately nhi hotae bhi😂
@@aliabbasi6345anguthaa chaap student😂😂
Ye bhai video with the title
"Sunni aur deobandi mai farak" Ki baat kar raha hai usmai 253k views achukay hain..
Ankho ko sodium peroxide say dokaaay aa😂😂
مفتی راشد محمود صاحب آپ کمال کرتے ہیں ما شاءاللہ ۔
چشتی رسول اللہ کا جو دفاع کرے وہ کیا خاک کمال کرے گے
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil
Qibla mufti sahib MAALIK e kareem aap ko dono jahaan main kaamyaab o kamran farmaaye or barkaton se sarfaraaz farmaaye
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil ke saath....
ماشاءاللہ
اللہ پاک نے کیسا شیر ہمیں عطا فرمایا
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
آپ کو جب سنتے ہیں ، تو محبت میں دل ♥ آپ کی جانب کھچتا ہے ، جیسے ابھی باہر آجائے
ALLAH pak muhabat salamat rakhay Ameen sum ameen
Masha ALLAH ❤❤❤ Mufti Rashid mehmood rizwi Sahab ❤❤❤
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب آپ ہر دفعہ کمال کرتے ہیں ❤❤
junge jamal aur junge sifeen YAHUDION ne ladi thi 😂
@@Nasim0777 jang-e-siffin me Abdul Kadir jilani bhi the !!😂 Daleel -Jab hazrat nooh A.S ki kishti ho sakte hei to siffin me kyu nahi. 😂😂😂
@@iqbaldarbar1 😂
@@Nasim0777 kia keh rhe hoo smj ni arhi
Chishti rasool (nazu billah) par subhanAllah b kamal ka kaha tha is na......
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
مفتی راشد محمود صاحب ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲💚💚💚❤️🌷🌷🌹🌹🌹
سچی بات یہ ہے کہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے نہایت صبر و تحمل سے علمی دلائل کے ساتھ ،مرزا انجینئر اور اس کے اندھے مقلدین کو بے بس کر دیا ہے ۔اب یہ لوگ پانی میں مدھانی ڈال رہے ہیں ۔۔اب یہ ضد اور تعصب کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔
Mai student tha mirza ka❤ par mufti sahab aap ke byan sun kar maine use inscribed kar diya❤
ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی اللہ تعالی عزوجل آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
مفتی راشد محمود رضوی صاحب اعلیٰ ترین مفتی ہیں بس
❤
Beshak
No doubt
مفتی صاحب حدیثوں میں کہیں کچھ لکھا ہے کہیں کچھ لکھا ہے حدیثوں پر یقین نہیں آرہا میرا موقف ہے جو لوگ گناہ کرتے ہیں کبھی را وہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے کیونکہ قرآن سے ثابت ہے اور حدیثوں میں لکھا ہے ایک جگہ پر زنا خور جنت میں چلا جائے گا اور دوسری حدیث میں لکھا ہے زنا خور جہنم میں جائے گا پر کچھ لکھا ہے تو کہیں پر کچھ میرا یہ عقیدہ یقین ہے نیکوکار اور گاروں کو ایک جیسا بدلہ نہیں دیا جائے گا مفتی صاحب میرا یہ موقف ہے کہ حدیثیں جھوٹی ہیں قرآن سچا ہے حدیث نبی کی طرف منسوخ کی گئیں ہیں یہ نبی نے خود نہیں کہ ایسی باتیں اگر حدیث اوپر میں یقین رکھو تو میں مرتد کافر ہو جاؤں گا آپ بتا دیجئے مفتی صاحب میں حدیثوں کو نہیں مانتا میں نبی کی طرف سمجھتا ہوں کی اس کی طرف منسوخ کی گئیں ہیں کیا میں پھر بھی مسلمان ہوں اعلی حضرت کو ماننے والا بریلوی ہوں اگلی کلپ میں مجھے بتا دو
@@tanveerahmed-hz8pz ap ny adhi adhi bat ki ha, zinah krky agr taubah kr li jai to maafi mil jati ha kuo ky khuda rehmaan ha . Or jo apku sawal ha woh ap kisi mufti ky pas ja kr kry is tarah youtube pr haar jagah saar marny sy saab koch mix ho jana ha apky liyey
مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللہ پاک آپ کے علم عمل عمر رزق اور تقویٰ میں مزید اضافہ اور برکتیں عطا فرماۓ آمین پوری ویڈیو کب اپلوڈ ہوتی ہے
ماشاء اللہ ❤️
دلائل سے بھرپور 📚
بارک اللّٰه فی علمک عملک و عمرک 🤲🏻
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے 🤲🏻 آمین ♥️✨
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😊
Mufti Rashid mahmood Rizvi sahab zindabad ❤️✅❤️
#MUFTI RASHID MAHMOOD RIZVI Sahab مدظله العالي
Allah Pak aap k Darajaat mazeed buland farmaye, har aafat, nazr e badd say bachaye... Allah Pak aapko salamat rakhay...Fakhr e Ahlesunnat hain aap! ❤❤❤
May.. Allah bless you.. My dear mufti.. Sahaab... ❤❤❤
Aameen🤲🤲
@@Islamicstatusvideo1114jazakallah❤💯
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے
Mufti Sahab Allah apko jazaye khair ata farmaye. ❤
May Allah bless you-Mufti Sahib.
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh...allah apko umr e daraz ata farmaye love you mufti sahab♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Ameen
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil ke saath...
@@Sushil1974 Kehna kya chahta hai
ماشاءاللہ، سبحان الله
مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں دے۔ مرزا جہلمی کو علمی میدان میں زبردست دھول چٹا رہے ہیں۔
اہلسنت، کا روشن چراغ مفتی راشد محمود الله آ پ کی روشنی ہر مسلمان تک پہنچاے آمین
ماشاء اللہ تبارک و تعالی
اللہ تعالی مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور ان کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین
مولانا صاحب زندہ باد۔ اسی طرح جواب دیا جائے نہ کہ جہالت سے
ماشاءاللہ
اللہ پاک مفتی راشد صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
Allah Jaza e khair ata kre apko mufti sahab❤
اللّہ مولانا صاحب کے علم و راہنمائی میں برکت عطا فرمائے آمین جزاک اللّہ
ماشاءاللہ عزوجل ❤
استاذ العلماء ❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
الله آپکو ھمیشہ سلامت رکھے🤲😇😇🎉🎉
Aameen🤲🤲🤲
@@Islamicstatusvideo1114jazakallah❤💯
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic dalil ke saath
Plumber Kazzab Ki Dukan Band
Reverse Damage Has Been Done 👊✅
Mufti Ali Nawaz Sahab Zindabaad 💖🌹
Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹
*this is wht ur Miya Miya buzurg teaches u*
@@AaqibPlays jaheel ye mirza ka hi nara hai mene to bas reverse kardiya 🤣🤣🤣🤣🤣
Ab tu khud sochle likh kya Raha hai🤣🤣
مجھے آپ کے ویڈیوز کا بہت انتظار رہتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور صحت میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
same
Same here
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN and Harris Sultan and Galib Kamal
@@Sushil1974 kia hua ? Ye sab ke naam q le raha hai ?
Bahut hi Khub!
Ulamaa e Haqq ki Azmat ko Salaam!!!
سبحان اللہ
جزاك اللهُ خيرا
Allah pak aap k ilm o amal mei mazeed barakatein ataa farmaye aur aap ka saaya ta-der Ahlesunnat pr qaim farmaye aameen
الله عزوجل آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین😇🤲
❤
@@MushtaqRazaOfficial26❤❤
Ameen
@@Syed.721jazakallah❤💯
آمین
❤ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکہےآمین❤
No doubt mufti Rashid sahib bht bday aalim aur tehqeeq krnay walay hain...
ماشاءاللہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیر ا آمین ۔
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤
😅😅😅😅😅😅😅😅
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN....
ماشاءاللہ اللہ مفتی راشد صاحب کو سلامت رکھے
Masha Allah mufti Sahab ❤❤❤❤❤❤
Allah pak ap ko slamat rkhy ise trah allah pak ap ko haq sach bolty rahny ki tufeq ata farmay آمین
Subhan allah..❤
Masha Allah ❤️
علم کا سمندر ہیں مفتی راشد رضوی صاحب 🎉🎉🎉
جزاك اللّٰه خيرًا مفتی صاحب اب سکون کی نیند آے گی
Wahh g wahh Masha Allah mufti sahab zindabad 🙋♂️👌😁😁😁
مآشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
مفتی صاحب آپ کا امت پر احسان ہے