Taaruf Madarsa-tul-Banat Jamia Darululoom Karachi | Mufti Muhammad Zubair Ashraf Usmani | 05-01-2023
Вставка
- Опубліковано 26 сер 2024
- مدرسۃ البنات جامعہ دارالعلوم کراچی کا مختصر تعارف
مدرسۃ البنات جامعہ دارالعلوم کراچی کی طالبات کے تکمیل ناظرہ قرآن کریم کے موقع پر
___________________________________________
حضرت مولانا مفتی محمد زبیر اشرف عثمانی صاحب مدظلہ
مدرسۃ البنات جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 1444-06-12
#muftizubairusmani
#darululoomkarachi
Allah hmary mdrse ko traqi dar traqi dy ameeen
Asalam o alikum sister
ما شاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ بارک اللہ فی عمرک اللہم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے آمین
Amen
ما شاءاللہ
MAA Shah Allah
Mashallh
ماشاءاللہ
MASHAA ALLAH
السلام علیکم
Larkiyon k dakhle kb se start honge
اردو میڈیم سے بی ایس سی اور بی ایڈ فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا ہے ۔
اس صورت میں مدرسے کی کیا خدمت کی جاسکتی ہے
ٹیچر کے لیے اپلائی کرلین
استاد محترم مجھے لازمی بتائیں کہ کیسے داخلہ ھوگا
Lahore ka madrassa larhkio ka bataye plzzzzzzzzz
Admission to krta nh Hai
Asslamu alikum
Assalamu alaikum ustad mohtrm hame admission krna h bacchiyon kaa please btaiy kaise hoga no...
Koi is madrasy ka number dy skta
Madrasa mein ladkiyon ke liye hostel ha ya nhe
Ham 3 akmha 2girl kul 3 kia ham parha sakti hny
Kis taraf he ye madrsa
جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی کے ایریا کورنگی
میں بھی اپنی بچیوں کوداخلہ دلوانا چاھتی ھوں پلیز مجھے بتائیں کہ کیسے آکر داخلہ دلواؤں میں ایک دفعہ آئ تھی کوئ معلمہ ھی نہیں ملی پچھلے سال پلیز اس سال داخلہ دلوادیں کسی بھی شعبہ میں مل جائے پلیز استاد محترم میری بہت خواھش ھے میری بچیاں یہاں سے پڑھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،بہن شوال میں داخلے ہوتے ہیں ۔داخلے کے طلبگار زیادہ ہونے کی وجہ سے مشکل سے ہی داخلہ ملتاہے۔
@@talibabano7809 کیوں ایسا کیوں
واٹسپ پہ پلیز
@@fatimamubeen5281 نمبر؟
@@fatimamubeen5281 اگر بہت اچھا ٹیسٹ دیا تو بالکل مل سکتا ہے داخلہ
Hame no.. dedejiye please
کیا 59سال کی عمر میں کوئی خاتون کچھ دینی خدمات انجام دے سکتی ہیں اور دینی علوم حاصل کر سکتی ہیں ۔
پڑھنے کیلئے عمر کی کوئی پابندی نہیں ہے۔دراسات میں داخلہ لے لیں ۔
Please mery halp kar deen koi contact deeden many apni bachi ko admition karwana hy
Bnat ki rhaish h
Assalam o Alaikum,,, Maulana Sahib koi contact ya whattsapp number please....
Kisi muallima ka Whatsapp number mil sakta hai mujhe details Leni hain admission ki
ماشاءاللہ