میرے خیال میں جب سے اٹیچ باتھ رومز کا رواج پڑا ہے تب سے گھروں میں بہت خرابیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ بہت سے لوگ اس سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن آپ کی بتائی ہوئی خرابیوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے۔
مجھے بھی کافی معلومات ہے اور نیک جنات سے جڑی ہر چیز سے شوق اور محبت ہے ❤ مگر میں میک اپ کرکے چینل پہ نہیں بیٹھ سکتی 😢۔۔مجھے نماز قرآن عبادت کی جگہ اور پردے سے محبت ہے❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ارے بھائی سب اسی کام پر لگ گئے ہیں سارے ہی عالم اور عامل بن گئے ہیں بس انگریزوں سے نگیٹیو پازیٹیو بولنا سیکھ لیا ہے سب نے ۔ کسی دن ان لوگوں کے مقابلے میں صحیح معنوں میں کوئی جنات آجائے تو پھر معلوم ہوگا کہ یہ غیر مرئی قوتوں ہوتی کیا ہیں ۔ ۔انہیں شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ جس جگہ یہ پراسرار طاقتیں ہوتی ہیں تو یہ نماز روزہ عبادتیں نہیں کرنے دیتی ہیں ۔
اتنی باتیں اچھی بتا دی مگر پیارے نبی صلی اللہ علیہ کا یہ فرمان کہ اپنے بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں آپ تو بالکل ہی غافل ہو گئی ہو اس پر بھی اللہ عمل کرنے کی توفیق دے امین
مجھے لگتا ہے کی آپ کے ساتھ بھی بیٹھنا دل کی دھڑکن تیز ہوسکتی ہے اسلیے آپ بھی کسی چڑیل سے کم نہیں ہے چڑیل کی بال آپکے بھی کھلے ہے اینکر صاحبہ ❤ilove you
یہ باتیی عالموں کی تھی یا پھر ہماری نانی دادی بتاتی تھی اچھی بات ھے اپ بتا رہی ھے لیکن دین اسلام کو فولو کر لیی تو ہماری ساری پریشانیاں ختم باتھروم کی دعا کا اہتمام سر کا ڈھانکنا ھمیشہ باوضو رھنا مساںل کا حل ھے
اس بہن کی باتیں ٹھیک ھیں صفائی بہت ضروری ھے ویسے بھی صفائی نصف ایمان ھے اسلام کی روح سے گھر میں کوڑا پڑا نہیں رھنے دینا چاھئے اس سے بھی بیڈ انرجی ھوتی ھے
@@mohammednkhan9644 اور سر کو ڈھانپنا چاہیے یا نہیں بھائی یہ عورتیں آج دوپٹہ اتارے بال بیکھرے اسلام کی باتیں کر رہی اور جو با پردہ ہیں وہ ہمیں کافر لگ رہی
بہت اچھی اور مفید باتیں بتائی ہیں آپ نے ماشاءاللّٰہ 💞 اور پریکٹیکل بھی ہیں جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً 🤲🏻❤️💕 اللّٰہ پاک علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین 🤲🏻
Sidhi bat hai jahan dil gawara na kre wahan na jayen ya jaha khof mehsus ho raha hota hai wahan na jaye bat azmayi hue hai maine mahsus kiya hai .ab to ye hal hai ki sath wale dost ko mana kr dun ki yahan se chalo to wo ye nhi punchta ki kynn
but i think k washroom bad energies ki factories hey log wash room may fragnance decor kr k rkhty hey koi fsidas nhi koshish krni chahye zyada time waha na rhy music sunty hey waha chahy clean ho ya ganda sb sey dangerous jaga hey so dua parh kr andar jana chahye
asa kch nahin hota,m is pe reserch kr chuki hon srf or srf bat apne andr ki h k ap agr ksi ki burai krenge ya bura sunenge ya hr waqt burai krne wale logo m bethenge to nagtive energy peda hoti h In short ache logo m bethen dil khush ho jata h,acha feel hotaa h
ڈاکٹر صاحبہ! آپ بہت اچھی شخصیت کی مالک ہیں ماشاءاللّٰہ 💞 آپ کو کسی میک اپ کی ضرورت نہیں۔ میک اپ آپ کی اصل شخصیت کو چھپا دیتا ہے اور بات کا اثر کم ہو جاتا ہے۔ پلیز آپ اب جب بھی آن سکرین آئیں سوبر لگیں، اس طرح آپ ماڈل لگتی ہیں ڈاکٹر نہیں۔ اور یہ کمنٹ صرف آپ کے لیے نہیں ہے ، اب یہ بات مشاہدے میں آتی رہتی ہے کہ پڑھی لکھی خواتین بھی ماڈل جیسی لُک کیوں چاہتی ہیں؟ ہمارے وقتوں میں ایسا نہیں تھا پڑھی لکھی خواتین بہت ڈیسنٹ لگتی تھیں۔
کچھ باتیں صحیح ہیں لیکن کچھ باتوں کا اسلام میں کوئی ذکر نہیں اور نا ہی رسول اللّٰہ اور صاحبہ نے بتایا۔ صبح شام کے اذکار اور صلاۃ کی پابندی کریں انشاءاللہ کچھ نقصان نہیں ہوگا۔
Ye sb dimagh ko uljhanay wali batain Hain hamari shariat ne hm ko Jo ehkam ata frmayen gain tow ksi thereppy ki zaroorat nhn subah sham k masnoon azkar isi lye bataya gaye Hain,,Ghar se nikalnay Ghar k andar anay ki Dua in,,,bathroom k andar bathroom se Bahar anay ki Dua in sonay jagnay ki Dua Khana khanay se pehlay ,,darmiyan aur Khana khanay ki bad ki Dua in sawari Mai beth Tay waqt ki kaunsi Dua hai Jo hamain nhn bataye gaye us pe Amal,,,NAMAZUN ki pabandi aamaal ki pabandi jis Mai tilawat,,,azkar aur sb se barh k gunahun se bachnay ki Koshish,,,aur safai tow sar e fehrist hamaray Iman ka hissa hai hi
Nahin khajur ke liye bhi paise chahie hote hain dudh ke liye viklang ji chalo sasti hai to shehad bhi mahanga ine sab chijon ke liye Ham paise kahan se laen agar kisi ke pass paise Nahin hai to Kya vahan positive allergy Nahin hai
انہوں نے جوتے کے متعلق بالکل صحیح کہا میلے کپڑوں کا بھی صحیح کہاہے آئینے کے بارے میں بھی صحیح کہا پانی کےبارے میں بھی صحیح کہا ہے صاف پانی بہت سی بیڈ انرجیز جذب کرتا ہے گندا پانی یا اس کی بو سے شیاطین جنات گھر آتے ہیں
صفائی کا خاص خیال رکھا جائے جسمانی بھی اور گھر کے اندر بھی اور باہر کی بھی اکثر لوگوں کو دیکھاگیاہے وہ دوکان اور گھر کا کچرا سڑک پر پھنک کر سمجھتے ہیں صفائی ھوگئ آج کل ایک گندی حرکت اور ھورہی اپنی گھر کی منزلوں کچرے بیگ پھینک دوسروں کی اذیت کا باعث بنتے ہیں جب دوسرے ملکوں میں بھنگی نہیں ھوتے پھر بھی ان کے گلی محلے صاف و شفاف ھوتے خدارا ہم کب انسان بنیں گے اج سے خود اور اپنے بچوں کو صفائ کا خیال رکھنے کا پابند ہوں دنیا آگے بڑھتی ھم پیچھے کی جانب ایک شہر بھر کی نالیاں کھلی ھوئی ہیں آپنی ذمہ داری محسوس کریں
She is right that people should tidy their houses. There is a Hadith: cleanliness is half of the Iman. I have a humble request, please she needs to take that back. Once she said that brother and sister won’t see each other in Jannah this is a big lie so she needs to correct herself on the media.
آپنے زیادہ تر باتیں امیر لوگوں کے لئے بتائ ہیں۔یہ جگہ الگ ہو وہ جگہ الگ ہو ۔اس کمرے میں یہ کریں اس کمرے میں وہ کریں۔جن کے گھر میں دو کمرے ہوں وہ کیا کریں؟
I donagree w you There is one home where when i go there i feel uncomfortable because i feel as if my blood pressure gine up Same times i feel tiredness and some tunes i feel that my body tells me t9 leave . So many times i realised
💐❤❤Sab baat sahi hy, but gharon se oil ki ya masala ki smell to sab hi desi gharon se aajati hyn , it means jahan per Cooking hoti hy wahan per oil, spices ki smells aa sakti hyn chahe kitna bhi clean ker len , cleaning eyk allag cheez hy, Smells ke lie Hum Spray, Purfume wali Candles use kerte hyn best hy oil ki smells bilkul bhi nahi aati, some people use Agarbatti , har koi Mujh se ye poochta hy tumhare ghar se cooking ki koi Smells nahi bulkey Khushboo aati hy, Alhhamdulillah Every one can use these things❤❤💐🤲🤲🙏🙏
Whenever you visited any one's home they mostly spray fragrance for good impressions so that means we should never go to anyone's home 😂😂 what a crap.but yes its true if you feel uncomfortable at anyone's home leave it asap
Pehlay slam alaikum nahi hota ye ajeeb se musalmano ka bhonda sa salam aur Jo sawaal ka jawaab de Rahi hain un ko dekh ker hi bad energy feel ho Rahi hai dar lag Raha hai un Kay lance se😢😢
Meri fb pa ak larki sa dosti hwi thi.. jab be wo milna ka kahti thi mera dil boht taz darkta tha meri sans taz ho jati thi mjy boht gabrhat hoti thi. Yha tak k mujsa bat ne ho pati thi.. wo mjs khud milna mera city ma be agi lakan ma osi gabraht ma os sa milna ne ja saki.. ma na boht kosish ki ma milna chahti be thi lakn os sa milna sa mjy boht dar lagta tha. Apka kya khyal ha is bare ma. Please mjy btaye????
میرے خیال میں جب سے اٹیچ باتھ رومز کا رواج پڑا ہے تب سے گھروں میں بہت خرابیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ بہت سے لوگ اس سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن آپ کی بتائی ہوئی خرابیوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے۔
💯 drust farmayaa aisaa ho h
Aap theek farmai rahi hai
Ap bilkul sahi kh rhy hn
Theek famaya
Theek farmaya
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہم اجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرا منھا 🤲
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ لا حولا ولا قوہ الا باللہ
مجھے بھی کافی معلومات ہے اور نیک جنات سے جڑی ہر چیز سے شوق اور محبت ہے ❤ مگر میں میک اپ کرکے چینل پہ نہیں بیٹھ سکتی 😢۔۔مجھے نماز قرآن عبادت کی جگہ اور پردے سے محبت ہے❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ارے بھائی سب اسی کام پر لگ گئے ہیں سارے ہی عالم اور عامل بن گئے ہیں بس انگریزوں سے نگیٹیو پازیٹیو بولنا سیکھ لیا ہے سب نے ۔ کسی دن ان لوگوں کے مقابلے میں صحیح معنوں میں کوئی جنات آجائے تو پھر معلوم ہوگا کہ یہ غیر مرئی قوتوں ہوتی کیا ہیں ۔ ۔انہیں شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ جس جگہ یہ پراسرار طاقتیں ہوتی ہیں تو یہ نماز روزہ عبادتیں نہیں کرنے دیتی ہیں ۔
اللّہ آپ کو کامیاب فرمائیں
Madum apni ibadt ko bta k gror na kro shytan n yehi kia tha jant sy nikla
اتنی باتیں اچھی بتا دی مگر پیارے نبی صلی اللہ علیہ کا یہ فرمان کہ اپنے بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں آپ تو بالکل ہی غافل ہو گئی ہو اس پر بھی اللہ عمل کرنے کی توفیق دے امین
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
Baal to dosery wali ne bhi whole hain Uske bare main Kia khiyal hai
Apny sar ko Danp ker rkha kryen
یہ جو باتیں بتاتی ہیں اپنا کاروبار چمکانے کے لئے ہوتی ہیں۔
ان کا دین سے کا تعلق
Bilkul sahi @@abhajihadi
اتنی مصیبت اٹھا نے سے بہتر ہے۔کہ مسنون دعائیں پڑھے۔اور سکون کی زندگی گزارے
Ye sach h me apni friend k ghar jati hon to kabi kabi mera dill ghabrata h😮
بہت اچھی معلومات ہیں ، اللّٰہ پاک ڈاکٹر نبیہہ کو جزائے خیر دیں
صفائی نصف ایمان ہے ،اسلام پر عمل ہی میں ہماری کامیابی ہے
Saaf baat hy jo rishtydaar ap ko pasnd nahi karty un k gr chly jaiy tow asa he mahsoos hota hy or seedy moun baat nahi karty
مجھے لگتا ہے کی آپ کے ساتھ بھی بیٹھنا دل کی دھڑکن تیز ہوسکتی ہے اسلیے آپ بھی کسی چڑیل سے کم نہیں ہے چڑیل کی بال آپکے بھی کھلے ہے اینکر صاحبہ ❤ilove you
یہ باتیی عالموں کی تھی یا پھر ہماری نانی دادی بتاتی تھی اچھی بات ھے اپ بتا رہی ھے لیکن دین اسلام کو فولو کر لیی تو ہماری ساری پریشانیاں ختم باتھروم کی دعا کا اہتمام سر کا ڈھانکنا ھمیشہ باوضو رھنا مساںل کا حل ھے
اس بہن کی باتیں ٹھیک ھیں صفائی بہت ضروری ھے ویسے بھی صفائی نصف ایمان ھے اسلام کی روح سے گھر میں کوڑا پڑا نہیں رھنے دینا چاھئے اس سے بھی بیڈ انرجی ھوتی ھے
@@mohammednkhan9644 اور سر کو ڈھانپنا چاہیے یا نہیں بھائی یہ عورتیں آج دوپٹہ اتارے بال بیکھرے اسلام کی باتیں کر رہی اور جو با پردہ ہیں وہ ہمیں کافر لگ رہی
In k gair islami hulye say bed anarji ni bnti
بہت اچھی اور مفید باتیں بتائی ہیں آپ نے ماشاءاللّٰہ 💞
اور پریکٹیکل بھی ہیں
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً 🤲🏻❤️💕
اللّٰہ پاک علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین 🤲🏻
Allahumdulilha ya 5 cheezy mary ghr boht use hoti hain ❤❤❤
Sidhi bat hai jahan dil gawara na kre wahan na jayen ya jaha khof mehsus ho raha hota hai wahan na jaye bat azmayi hue hai maine mahsus kiya hai .ab to ye hal hai ki sath wale dost ko mana kr dun ki yahan se chalo to wo ye nhi punchta ki kynn
but i think k washroom bad energies ki factories hey log wash room may fragnance decor kr k rkhty hey koi fsidas nhi koshish krni chahye zyada time waha na rhy music sunty hey waha chahy clean ho ya ganda sb sey dangerous jaga hey so dua parh kr andar jana chahye
Very nice informative video
Alhamdulilah alhamdulilah yeh sabbb kch haii 4:28 ❤
asa kch nahin hota,m is pe reserch kr chuki hon srf or srf bat apne andr ki h k ap agr ksi ki burai krenge ya bura sunenge ya hr waqt burai krne wale logo m bethenge to nagtive energy peda hoti h In short ache logo m bethen dil khush ho jata h,acha feel hotaa h
Great 👍👍
Super
Aap ka channel konsa hay
صفائی نصف ایمان ہے ۔۔۔ اور شیطان گندی جگہ پر ہوتے ہیں جہاں شیطان ہو وہاں نیگیٹو انرجی ضرور ہوگی
Very good informations jazakAllah
Bushra khan , Ap MAshaAllah Great Host, personality ap ke natural hy ,or be pyare lagti hy
ڈاکٹر صاحبہ! آپ بہت اچھی شخصیت کی مالک ہیں ماشاءاللّٰہ 💞
آپ کو کسی میک اپ کی ضرورت نہیں۔
میک اپ آپ کی اصل شخصیت کو چھپا دیتا ہے اور بات کا اثر کم ہو جاتا ہے۔
پلیز آپ اب جب بھی آن سکرین آئیں سوبر لگیں، اس طرح آپ ماڈل لگتی ہیں ڈاکٹر نہیں۔ اور یہ کمنٹ صرف آپ کے لیے نہیں ہے ، اب یہ بات مشاہدے میں آتی رہتی ہے کہ پڑھی لکھی خواتین بھی ماڈل جیسی لُک کیوں چاہتی ہیں؟ ہمارے وقتوں میں ایسا نہیں تھا پڑھی لکھی خواتین بہت ڈیسنٹ لگتی تھیں۔
میں پہلے ہی کہتا ہے یہ نفسیاتی کیس ہے ۔ آج ثابت کر دیا اس نے خود ہی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
❤ very very nice informative information madam ❤ beshak 💯🙏🌹❤️🌹❤️🌹❤️
Excellent advises Dr. Sahiba
زبردست ماشاءاللہ
😊😊سلام 😍😍😍😍نبوی دعا😍😍😍 سیکھ لین😎😎
دونوں خواتین پہلے ترکھان فیملی سے تھیں کیا ، جو بتدریج کھان بن گئیں؟؟؟
انڈیا سے آئیں ہیں اور باتیں بھی انڈیا کے ایک پروگرام کا چربہ جس کو اسلامک ٹچ دے رہی ہیں حالانکہ کے اسلام ان فضولیات کو زندگی میں کوئی جگہ نہیں دیتا ۔۔
جزاک اللہ❤
کچھ باتیں صحیح ہیں لیکن کچھ باتوں کا اسلام میں کوئی ذکر نہیں اور نا ہی رسول اللّٰہ اور صاحبہ نے بتایا۔ صبح شام کے اذکار اور صلاۃ کی پابندی کریں انشاءاللہ کچھ نقصان نہیں ہوگا۔
ساتھ ہی صفائی کا لازمی خیال اور موسیقی اور ٹی وی سے پرہیز ۔۔۔۔خود کا آزمودہ ہے
Informative. Good podcast.👍 riches or poverty doesn't matter one must and can always maintain cleanliness. Safai nisf Imran hai.
Best of luck 🎉🎉🎉❤
Bushra is beautiful and her style is nice.Dr.Syed Ali Rizwan
Excellent video Excellent information ❤❤❤❤❤❤
Very True. I have experienced the same in my relatives home a year ago.....! 👽
Very very much information 👌 👏
Jazakallah For Sharing Beautiful Vlog 🤲
Khoob ❤❤❤
Ye sb dimagh ko uljhanay wali batain Hain hamari shariat ne hm ko Jo ehkam ata frmayen gain tow ksi thereppy ki zaroorat nhn subah sham k masnoon azkar isi lye bataya gaye Hain,,Ghar se nikalnay Ghar k andar anay ki Dua in,,,bathroom k andar bathroom se Bahar anay ki Dua in sonay jagnay ki Dua Khana khanay se pehlay ,,darmiyan aur Khana khanay ki bad ki Dua in sawari Mai beth Tay waqt ki kaunsi Dua hai Jo hamain nhn bataye gaye us pe Amal,,,NAMAZUN ki pabandi aamaal ki pabandi jis Mai tilawat,,,azkar aur sb se barh k gunahun se bachnay ki Koshish,,,aur safai tow sar e fehrist hamaray Iman ka hissa hai hi
❤good information
AOA really loved the entire video and appreciated info 🥇🌞💯✅🤲🤲🤲🙏🙏🙏😊💐
Very good information.
Zabardast information,
Nice discussion
Safai nisf eeman hey. Follow this principle.
Examination hall main ja k dil ghabarata hai toh waha kon c energy hai 😝
A big negative energy " Exam hall invigilator" 😂😂😂😂😂
@VoiceOfSoul2 🤣🤣
Nalaiqo wali Energy.
😂
Is lady nabiha ko daikhte h evil emergy feel hoti hai
😂seriously !!! such dangerous color eye lense she is wearing.
Very true
Sb sy berh k kalamy pak sy jur jana or sbha sham ki duaon ka ahtamam or numz
Jzakallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ys good information❤
G bilkul tek kaha Asa hota hn
Good say 100 percent true
Nahin khajur ke liye bhi paise chahie hote hain dudh ke liye viklang ji chalo sasti hai to shehad bhi mahanga ine sab chijon ke liye Ham paise kahan se laen agar kisi ke pass paise Nahin hai to Kya vahan positive allergy Nahin hai
Zabardast
Thank you so much
Good❤❤❤
Very true information
Salamat rahen mam 🎉
Mashallh hamare ghar main sab h
AKAL NA HOWAY TE MAUJAN E MAUJAN.. JE BUTHA CHANGIA NA V HOWAY TE BANDA GAL TE CHANGI KARAY PAR KITHON .. 🙃🙃🤗
انہوں نے جوتے کے متعلق بالکل صحیح کہا میلے کپڑوں کا بھی صحیح کہاہے آئینے کے بارے میں بھی صحیح کہا پانی کےبارے میں بھی صحیح کہا ہے صاف پانی بہت سی بیڈ انرجیز جذب کرتا ہے گندا پانی یا اس کی بو سے شیاطین جنات گھر آتے ہیں
صفائی کا خاص خیال رکھا جائے جسمانی بھی اور گھر کے اندر بھی اور باہر کی بھی اکثر لوگوں کو دیکھاگیاہے وہ دوکان اور گھر کا کچرا سڑک پر پھنک کر سمجھتے ہیں صفائی ھوگئ آج کل ایک گندی حرکت اور ھورہی اپنی گھر کی منزلوں کچرے بیگ پھینک دوسروں کی اذیت کا باعث بنتے ہیں جب دوسرے ملکوں میں بھنگی نہیں ھوتے پھر بھی ان کے گلی محلے صاف و شفاف ھوتے خدارا ہم کب انسان بنیں گے اج سے خود اور اپنے بچوں کو صفائ کا خیال رکھنے کا پابند ہوں دنیا آگے بڑھتی ھم پیچھے کی جانب ایک شہر بھر کی نالیاں کھلی ھوئی ہیں آپنی ذمہ داری محسوس کریں
Khlonji
Dhood
Shahid
Namak
Long
Yes we have
En sabko mila ke ragar lo aur apnai agaray pichwaray pe lape kar ke ulti latak jaao afaqa hoga 👻🤭😑
Heena plant🌱
آپ کے کھلے بال سب سے زیادہ evil energy attractکرتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔
aj ka ap ka program bohat acha hai sun ky bohat acha laga
Iski full episode Kahan hai.
The best logic informative program thanks
She is right that people should tidy their houses. There is a Hadith: cleanliness is half of the Iman. I have a humble request, please she needs to take that back. Once she said that brother and sister won’t see each other in Jannah this is a big lie so she needs to correct herself on the media.
Kisi ko kisi ghar me bad feeling hoti h usi ghar me kisi our ko Acha feel hota h ye bhi hota h
آپنے زیادہ تر باتیں امیر لوگوں کے لئے بتائ ہیں۔یہ جگہ الگ ہو وہ جگہ الگ ہو ۔اس کمرے میں یہ کریں اس کمرے میں وہ کریں۔جن کے گھر میں دو کمرے ہوں وہ کیا کریں؟
Bahaut sahi baten ki apne mare bad ke samne ayina tha mujhe akele mai dekhne pr ajib sa mahsus hota tha
Good information ❤❤❤❤❤❤😂
Hadith Mubarrak ke mutabak, jis ghar me anar aur sirka maujood ho, us ghar me gurbat nahi ati hain
صفائی ضروری ھے . اسلام پر عمل کرنا ضروری ھے پھر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا.
I donagree w you
There is one home where when i go there i feel uncomfortable because i feel as if my blood pressure gine up
Same times i feel tiredness and some tunes i feel that my body tells me t9 leave .
So many times i realised
Mashaallah
Nabiha ji apki awaz bohat piyari hai
❤❤❤🎉
❤
💛👍💛👍💛👍💛
AURA ❌
LAURA ✅
Excellent velog
🖤👍🏿🖤👍🏿🖤👍🏿🖤
اگر آپ کے گھر میں اچانک کوئی اچھی یا گندی smell اتی ہے۔ بلکل تھوڑے ٹائمُکے لیے۔
💐❤❤Sab baat sahi hy, but gharon se oil ki ya masala ki smell to sab hi desi gharon se aajati hyn , it means jahan per Cooking hoti hy wahan per oil, spices ki smells aa sakti hyn chahe kitna bhi clean ker len , cleaning eyk allag cheez hy, Smells ke lie Hum Spray, Purfume wali Candles use kerte hyn best hy oil ki smells bilkul bhi nahi aati, some people use Agarbatti , har koi Mujh se ye poochta hy tumhare ghar se cooking ki koi Smells nahi bulkey Khushboo aati hy, Alhhamdulillah Every one can use these things❤❤💐🤲🤲🙏🙏
Whenever you visited any one's home they mostly spray fragrance for good impressions so that means we should never go to anyone's home 😂😂 what a crap.but yes its true if you feel uncomfortable at anyone's home leave it asap
Especially if u think , person with evil eyes are negative person .
❤❤❤❤❤❤
What if u r evil energy
Sandal ki khushbu. Jinnat. Ki pasandeeda ha madam..... Lgta aap ko bus soxial media pe any ka shauq ha. ....
G belkul ap ny theek kha lakin sr pr doptha rkhny sy bhi brkty ati hai
Humare gher main alhumdulliah ,honey etc use hota
Wa g
Pehlay slam alaikum nahi hota ye ajeeb se musalmano ka bhonda sa salam aur Jo sawaal ka jawaab de Rahi hain un ko dekh ker hi bad energy feel ho Rahi hai dar lag Raha hai un Kay lance se😢😢
I'm affraid your guest is also affected of such scary entities .......! 🤫🙏
I'll look
humry Ghar koi be ata he asy he khty he ky asy lgta he jasy Kisi varany me agye ho koi khta he Ajeb bd bu aa rhi he 😢
Meri fb pa ak larki sa dosti hwi thi.. jab be wo milna ka kahti thi mera dil boht taz darkta tha meri sans taz ho jati thi mjy boht gabrhat hoti thi. Yha tak k mujsa bat ne ho pati thi.. wo mjs khud milna mera city ma be agi lakan ma osi gabraht ma os sa milna ne ja saki.. ma na boht kosish ki ma milna chahti be thi lakn os sa milna sa mjy boht dar lagta tha. Apka kya khyal ha is bare ma. Please mjy btaye????
Kis cheez k plant Kaha h?
12:18 water fire KO khatam ker deta hai
بشرا کھان؟