افتخار صاحب اکثر بہت sensitive topics پر اچھی بات کرتے ہیں، میاں بیوی میں زیادہ تر جھگڑے انکے ذاتی کم مگر میاں کے رشتہ داروں سے شروع ہوتے ہیں، وہ ذاتی عنا اور دخل اندازی کو جائز سمجھتے ہیں، ہمارے بیٹے کی کمائی یا بھائی کی کمائی کو اپنی ملکیت سمجھتے ہیں، وہ میاں بیوی کے رشتہ کو اہمیت نہیں دیتے،
افی صاحب زبردست نقاط اٹھا رہںے ہیں بیٹی کی شادی کیلئے جو غلطیاں یا لڑکے کے نقائص کو معمولی سمجھ کر درگزر کرنے کی بجائے یہ سوچیں کہ بیٹی کی ساری زندگی کا معاملہ ہںو تا ہںے لہذا احتیاط کریں
This kind of programme and topic should be made longer to address the issues with our affairs that effect a lot of people all over the world. Respect from London UK
اسلام علیکم افتخار صاحب ۔ لوجک سے بات کو کہیں سے کہیں لے کر جا سکتے ہیں مگر ہمارے دو ماموں باہر کے ملک میں رہے مگر ان میاں بیوی میں کوئی محبت میں کمی نہیں آئی ۔ بات ساری ہمارے معاشرے کا رویہ لوگوں کے گھروں میں بھی اثر ڈالتا ہے کیونکہ معاشرہ ہم سے ہے اور معاشرے کو پیسے، رویوں ، معیار اور رشتوں میں تولتے ہیں ۔ پچھلی کچھ دہائیوں سے والدین نے اپنے بچوں کی تربیت امیر لوگوں کے معیار ، امیر لوگوں نے یورپ کے معیار پر کی ہے۔ اس تربیت کا اثر اب بڑے برے اثر سے ہمارے سامنے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین
My sister got married in 2020 march and her stayed for 3months .after that last year he came after 3years from Italy stated for 2months only .in laws just saying from last 5years visa apply Kia hua by ab tk na hud regularly ata r na usko waha bula ra.he has nationality no paper issues
Iftikhar Iffi did an excellent job of analyzing the challenges of finding a suitable partner for marriage. His insights were very helpful. Bushra Khan is doing a good job hosting this podcast.
میں نے ۳۳ پرس جان کے سلسلے میں پاکستان سے باہر گذارے ہیں۔ گیارہ پرس نائیجیریا میں گذارے۔ وہاں میری فیملی تمام عرصہ میرے ساتھ تھی۔ اسکے بعد بائیس برس سعودی عرب میں گذارے۔ یہاں فیملی آتی جاتی رہی۔ کبھی بھی کوئی مسلہ نہیں ہوا۔ دونوں بچوں کی شادیاں سعودی عرب میں قیام کے دوران ہوئیں۔ اگر آپ اپنی فیملی کے ساتھ مخلص ہوں تو مسائل نہیں ہوتے۔ ابھی پچھلے بارہ سال سے ہم پاکستان میں مقیم ہیں اور اللہ تعلی کی بیشمار مہربانیوں سے بڑی خوشگوار زندگی گذار رہے ہیں۔ میری سب سے درخواست ہے کہ اپنے بیوی بچوں مخلص رہیں۔ انکو جتنا پیار دے سکتے ہیں دیں۔ یہ پیارجائز بھی ہے اور اللہُ تعالی کی رضا بھی اسی میں ہے۔
Jo shohar 2..2 ya 3..3 saal k baad aaty hain onki biviyaan bhi bewaaon jesi life guzarti hain aur ghar waly bhi bohot bura slook krty hain aur burrhapy main sab behan bhaai apni raah lety hain phir burrhapy main onko love yaad aati hy jab jwaani kafan lapait k so jati hy 😢😢😢
We love and respect a lot of with great sir Iffi g he is really great man and full of knowledge and have a great human psychological issues so we love to listen him in part 1,2 even part 3
@@K-x6j ٹی وی والے مل جل کر ۔ نوٹ کمانے پر لگے ہیں ۔ اس افی کو کیا پتہ کہ پردیسی پر کیا گذرتی ہے ۔ اس نے سنی سنائی باتیں بتائی ہیں ۔ جو شخص جوان بیوی کو چھوڑ کر ملک سے باہر جاتا ہے ۔ اور 6/7 ماہ میں گھر کا۔ کر نہیں لگاتا ۔ وہ لعنتی ہے
It's not only the wife that suffers. Many men have suffered financially and emotionally by the hands of his wife. There are many families who aim to get rich through their daughter's marriage.
@@NuzhatButt-g1p shadi k bad husband wife ko 2no k ghar wale or rishty dar chan sey jney ni deyty krwa such or orat orat hi orat ki dushman hey her rishty main mard to 2no side sey pista hey krwa such or apni dushman bi khud hey logo ki baato main aa kr apna ghar khrrab krti hey krwa such
بہت ہی اہم موضوع ہے۔ جسکی کسی بھی پلیٹ فارم سے عام کرنا بہت ضروری ہے۔
❤️سر افتخار افی صاحب لیجنڈ ♥️💐
بہترین پلیٹ فارم ہے آپ کا
الله تبارك و تعالى آپ کے زریعے لوگوں کو فہم عطا فرمائے نفس اور شیطان کے حامیوں سے محفوظ رکھے آمین
میں بھی گریس میں رہتا ہوں ۔پر سر آپ کا تجزیہ بہت اچھا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب زندگی کا مکمل نقشہ کھینچا ہے۔افی بھائی صاحب نے۔
اللہ سب مسافروں کو اپنے ملک میں رزق حلال عطاء فرما امین
افتخار صاحب اکثر بہت sensitive topics پر اچھی بات کرتے ہیں، میاں بیوی میں زیادہ تر جھگڑے انکے ذاتی کم مگر میاں کے رشتہ داروں سے شروع ہوتے ہیں، وہ ذاتی عنا اور دخل اندازی کو جائز سمجھتے ہیں، ہمارے بیٹے کی کمائی یا بھائی کی کمائی کو اپنی ملکیت سمجھتے ہیں، وہ میاں بیوی کے رشتہ کو اہمیت نہیں دیتے،
A very honest and illustrative analysis. This is the very case in the uk at least
حرف حرف درست ہے
My favorite iftakhar saheb
Very important and sensitive discussion .plzzzzz carry on overseas face these problems ❤❤❤❤❤❤❤
افی صاحب زبردست نقاط اٹھا رہںے ہیں بیٹی کی شادی کیلئے جو غلطیاں یا لڑکے کے نقائص کو معمولی سمجھ کر درگزر کرنے کی بجائے یہ سوچیں کہ بیٹی کی ساری زندگی کا معاملہ ہںو تا ہںے لہذا احتیاط کریں
This kind of programme and topic should be made longer to address the issues with our affairs that effect a lot of people all over the world. Respect from London UK
Whats up?
زبردست پروگرام ھے
Ur right 👍 Sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You are,right
اسلام علیکم
افتخار صاحب ۔ لوجک سے بات کو کہیں سے کہیں لے کر جا سکتے ہیں مگر ہمارے دو ماموں باہر کے ملک میں رہے مگر ان میاں بیوی میں کوئی محبت میں کمی نہیں آئی ۔ بات ساری ہمارے معاشرے کا رویہ لوگوں کے گھروں میں بھی اثر ڈالتا ہے کیونکہ معاشرہ ہم سے ہے اور معاشرے کو پیسے، رویوں ، معیار اور رشتوں میں تولتے ہیں ۔
پچھلی کچھ دہائیوں سے والدین نے اپنے بچوں کی تربیت امیر لوگوں کے معیار ، امیر لوگوں نے یورپ کے معیار پر کی ہے۔ اس تربیت کا اثر اب بڑے برے اثر سے ہمارے سامنے ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین
@@MuhammadEshaq-wk7pe آپ کے ماموں خوش قسمت ہیں بیرون ملک رہتے ہیں، معاشرہ ہم خود بناتے ہیں، یہ خامیاں ہم میں؟
100% right
Excellent topic,,saari baat hai ahsaas honay ki,, that's all regards
My sister got married in 2020 march and her stayed for 3months .after that last year he came after 3years from Italy stated for 2months only .in laws just saying from last 5years visa apply Kia hua by ab tk na hud regularly ata r na usko waha bula ra.he has nationality no paper issues
Apko daikh kar rishta Karna chahiay tha
Excellent topic ❤
Hy
Mujhe Khushi Hy apny ache guest ko bolaya❤
Iftikhar Iffi did an excellent job of analyzing the challenges of finding a suitable partner for marriage. His insights were very helpful. Bushra Khan is doing a good job hosting this podcast.
میں نے ۳۳ پرس جان کے سلسلے میں پاکستان سے باہر گذارے ہیں۔ گیارہ پرس نائیجیریا میں گذارے۔ وہاں میری فیملی تمام عرصہ میرے ساتھ تھی۔ اسکے بعد بائیس برس سعودی عرب میں گذارے۔ یہاں فیملی آتی جاتی رہی۔
کبھی بھی کوئی مسلہ نہیں ہوا۔ دونوں بچوں کی شادیاں سعودی عرب میں قیام کے دوران ہوئیں۔
اگر آپ اپنی فیملی کے ساتھ مخلص ہوں تو مسائل نہیں ہوتے۔
ابھی پچھلے بارہ سال سے ہم پاکستان میں مقیم ہیں اور اللہ تعلی کی بیشمار مہربانیوں سے بڑی خوشگوار زندگی گذار رہے ہیں۔
میری سب سے درخواست ہے کہ اپنے بیوی بچوں مخلص رہیں۔ انکو جتنا پیار دے سکتے ہیں دیں۔ یہ پیارجائز بھی ہے اور اللہُ تعالی کی رضا بھی اسی میں ہے۔
Hr kisi ki zindgi me mushkilatt nae hoti yeh mostly logo ki bat ho rhi
Good Iftikhar sahib.
Portrayed a true picture of overseas Pakistanis.
Zabardast jazakallah
Jo shohar 2..2 ya 3..3 saal k baad aaty hain onki biviyaan bhi bewaaon jesi life guzarti hain aur ghar waly bhi bohot bura slook krty hain aur burrhapy main sab behan bhaai apni raah lety hain phir burrhapy main onko love yaad aati hy jab jwaani kafan lapait k so jati hy 😢😢😢
بالکل سچ۔۔ باہر سے بچی کو لے کر اجاتیں ہیں اور سمجھ لیں کے ہائی کلاس نوکرانی لے ائیں ۔
a great man in podcst
Uk ke bare main jo kaha Bilkul theek fermaya UK 🇬🇧
افتخار ااحمد صاحب بہت اعلی جناب
Iffi bhai is so smart mAllah
Khushi paisay se nai ati bus paisa itna ho k zaroorat poori hoti rahay koi majboori na ho❤
آج کے لوگ نہیں سمجھتے۔
We love and respect a lot of with great sir Iffi g he is really great man and full of knowledge and have a great human psychological issues so we love to listen him in part 1,2 even part 3
100 / RIGHT Bhai zabardast
Very informative video good advice
Very nice Talk
Plz sab mry liy dua kry m apny husband k pas italy chli jau 😢
Ameen
آمین ثم آمین ❤️
Hy
Ameen Khuda apko jaldi husband k pas pohncha de. Bohat difficult hy susral mein husband k bina rehna...😢 I'm going through this too
Pakistan rho aram sa edr na ao I smj
Bilkul thik bol rahy hn meri beti bhi soudia m h last wali jo bat ki m aap kiibat se agree hn👍
بہت خوب
Great personality iffi sb urffff kamaali Sahab
دلچسپ اور فکر انگیز مکالمہ ھے
Nicely discussed sensitive in this podcast
Very good analysis
Very nice conversation
Sir your every word is right
Koi itni khoobsurt kese ho sakti hai ❤
It's very important topic.
Great 👍
Iftkhar sb very nice man
Episode 2 ?
ye bht imp topic hai. family sath honi chahiyea
Agreed.
Veri nice
پاکستان پیسہ نھین لوگ کمانے جاتے ھین پیچھے خاندان كو خيال كرنا چاھیے
Jeete rahen ek ek harf sach he
Very Nice
Best nice person
میں 22 سال پاکستان سے باہر گذارے ہیں ۔ مجھے اسلام آباد سٹوڈیو بلائیں ۔ میں آپ کو وہ اصل اور سچی کہانیاں بتاؤں گا ۔ کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بھائی کوئی ایک واقع سنائیں تاکہ ہمیں معلومات مل سکیں
@@K-x6j
ٹی وی والے مل جل کر ۔ نوٹ کمانے پر لگے ہیں ۔
اس افی کو کیا پتہ کہ پردیسی پر کیا گذرتی ہے ۔ اس نے سنی سنائی باتیں بتائی ہیں ۔
جو شخص جوان بیوی کو چھوڑ کر ملک سے باہر جاتا ہے ۔ اور 6/7 ماہ میں گھر کا۔ کر نہیں لگاتا ۔ وہ لعنتی ہے
❤❤س
❤❤ salute you sir
❤❤❤❤❤nice job I'm in oman❤❤❤
Good job 👍
Reality of our socity.... Trur knowledge for parents who wants to marriage their daughter's❤
Mashallah
Very good news
❤❤❤❤❤❤❤❤❤لاجواب۔
Good 👍🏻
You said reality of our society.. Wife should be with her husband.
You both of my ❤ 😊
Right sir, 💫✨🌟💥💫✨💥💥💯💯💯
Kitna arsa hua asma aap ka?
Zabardastguftugo❤
It's not only the wife that suffers. Many men have suffered financially and emotionally by the hands of his wife. There are many families who aim to get rich through their daughter's marriage.
Good think
Bar bar is pr bat hone chahiye ❤
good
very nice video and you are great man and so beautiful mam.
Shadi k bad husband wife ko 2no k ghar wale or rishty dar chan sey jney ni deyty krwa such
Very nice mozo
Maira personal experience hy ye Ghar waly AP ko torcher krty hn
@@NuzhatButt-g1p shadi k bad husband wife ko 2no k ghar wale or rishty dar chan sey jney ni deyty krwa such or orat orat hi orat ki dushman hey her rishty main mard to 2no side sey pista hey krwa such or apni dushman bi khud hey logo ki baato main aa kr apna ghar khrrab krti hey krwa such
Agreed 💯 @@MuhammadNaveed-js5ro
Good topic but thumb nail was misleading 😢
میک اپ کے دھوکے سے نکلنے کے بعد جب حقیقت سامنے آتی ہے................
آپ کی ساری باتیں درست مگر یہ باتیں یک طرفہ ہیں مسئلہ دوسری طرف بھی ہوتا ہے
We love imran khan and we stand with imran khan ❤
افتخار صاحب خوبصورت سٹائل ہے، سادگی میں مزہ ہے ، بغیر ٹائی، پینٹ چادر کیا کشش ہے
True
Ifi bhai bymisal ❤
Good video
Afi sab thek kh rhy hen Dunia k lalch ny tbha kr dia
From India women staying for last 16 years working sending money to India
😊
❤
افتخار صاحب اسلمُ علیکم میں نے آپ کو گھوڑے شاہ کے عالقہ میں دیکھا تھا۔ کیا آپ پہلےگھوڑے شاہ رہ چکے ہیں۔
Sorry to say everyone when they go overseas to take care of his family when they back his kids and wife didn't respect . They hate him so much 😔.
نا اسلام کے مطابق حل بتا رہے ہیں ۔ نا معاشی حل بتا رہے ہیں
👍🏻👍🏻
Pardes ke bare mein bilkul sahee kaha mere sath bi yehee huwa mujhe bi shadi kar ke lay the Danmark
Oh ab kaha ho ap
بات تو کمال کی ہے لیکن یہ بی بی ۔۔۔ قوم کو کون سمجھائے
Tro سچی اورکھری باتیں
free advice to the host, please check your accent on words starting with Kh... like khud , khan , khali,
جتنی محنت ھم یہاں یورپ میں کرتے ھیں اتنی محنت پاکستان میں کریں تو آمدنی برابر ھو جائے