Islam main Halala Jaiz hai ya Nahi ? | 15 Sep 2021 | Neo News

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 вер 2021
  • Islam main Halala Jaiz hai ya Nahi ? | 15 Sep 2021 | Neo News
    Neo is your primary source for staying updated with everything happening in Pakistan and all around the world.

КОМЕНТАРІ • 2,2 тис.

  • @extrafive.
    @extrafive. 2 роки тому +693

    ظاھری عمر صرف 63سال پائی پھر 1400سال سے ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور آج بھی کائنات کی خوبصورت شخصیت ہے!محمد ﷺ

    • @PawanSharma-dg2zm
      @PawanSharma-dg2zm 2 роки тому +3

      Are kya mast vayvastha halala Muhammad ki mjedar 🤣

    • @PawanSharma-dg2zm
      @PawanSharma-dg2zm 2 роки тому +7

      Islaam me Girls ki life bahut hi narak hai,aakhir beti tho beti hi hoti hai,chahe kisi bhi majhab ki ho,Upar vale ne ye hame thoda diya , jahilo sudhro

    • @PawanSharma-dg2zm
      @PawanSharma-dg2zm 2 роки тому +1

      Is kuriti halala ko khtam karo

    • @AyeshaNaveedEarningTips
      @AyeshaNaveedEarningTips 2 роки тому +3

      waiting for a kind hearted person who can actually support me from his heart,.

    • @rahhaq.zindagi9299
      @rahhaq.zindagi9299 2 роки тому +1

      Hodh me aao musalmano badkar ke peeche chalna chod do Khud Quran o ahadis ka mutaliya karo

  • @extrafive.
    @extrafive. 2 роки тому +535

    جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی نماز کی پابندی کریں۔کہو انشاءاللہ

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 22 дні тому +76

    کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر

  • @MohdAnas-hy2yy
    @MohdAnas-hy2yy 2 роки тому +84

    ماشاء اللہ صحیح طریقہ بتایا ہے حضرت نے حلالہ کا لیکن آج لوگوں نے اسکا غلط مطلب نکالا ہوا ہے

    • @Venom70787
      @Venom70787 Рік тому

      If Pakistanis are Muslims,I am not Muslim.

    • @mirahmedalikhan7055
      @mirahmedalikhan7055 18 днів тому +1

      Ap ko Apke ,Hazarath , ne batlaya sahi. Halala..ke bare mei .. ya Quran ..❓ ....

    • @mirahmedalikhan7055
      @mirahmedalikhan7055 18 днів тому

      Jis ne Quran ke Ehekamath ki nafi ki aur .phas gaye kise ki Fiqa me ya Hadees me wo hi loogh Aek ya Do din ka halala karvate hain aur.Halala ke Bacchay janam dete hain ......Aye mussalmano Ao sab Quran ki taraf aur falah pajao warna 🔥....

    • @najamhussain9134
      @najamhussain9134 17 днів тому +5

      بنیادی طور پر طلاق کا طریقہ ہی غلط ہے ,اہلبیت کریمین سے اس بارے راہنمائی لی جائے تو دین کا کوئ حکم ایسا نہیں ,جو أپ کی حیا کو متاثر کرے ,بلکہ دین تو حیا اور غیرت کا درس دیتا ہے

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @ZeeshanAhmed-zf1hs
    @ZeeshanAhmed-zf1hs 2 роки тому +172

    پروفیسر حفیظ اللہ صاحب سلام ہے آپ پر ،بہترین طریقے سے سمجھایا،اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین

    • @mianmurtaza1073
      @mianmurtaza1073 2 роки тому +2

    • @nailanayyar6515
      @nailanayyar6515 2 роки тому +1

      @@mianmurtaza1073 qmq

    • @ZeeshanAhmed-zf1hs
      @ZeeshanAhmed-zf1hs 2 роки тому +2

      @Hina Hani Allah pak apko sehete de huwa kia hai apko

    • @ZeeshanAhmed-zf1hs
      @ZeeshanAhmed-zf1hs 2 роки тому +1

      @Hina Hani allah pak apko sehet e kamla de Ameen inshallah thk ho jaye ga don't worry

    • @razaproduction7913
      @razaproduction7913 2 роки тому +2

      اسلام میں حلالہ ہے
      یہودیوں میں حلالہ نہیں کیونکہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تھا تو ان کو دیکھ کے شیعوں یعنی رافضیوں نے حلالہ ختم کیا
      اس کے بعد غیر مقلد درحقیقت جو ابن عبدالوہاب نجدی ناری لعنت اللہ علیہ کے مذہب کے پیروکار ہیں خوارجی انہوں نے حلالہ ختم کیا کیونکہ یہودیوں اور شیعوں کا تو دین سے دور دور کا تعلق نہیں تو انہوں وہابیوں نے بھی قرآن و حدیث کو چھوڑ ان کی پیروی کی تو ان کا بھی اسلام سے کوئی تعلق نہیں
      چلیں دوسری طرف دیکھتے ہیں
      یہودیوں کی بات ہی علیحدہ ہے وہ تو پکے ٹھکے کافر ہیں بات ان کی جو خود کو مسلمان سمجھتے ہیں
      شیعہ
      یعنی رافضی اور وہابی یعنی خوارجی
      شیعہ . جو اسلام میں حلالہ جائز نہیں سمجھتے جو قرآن کے خلاف عقیدہ ہے حالانکہ خود متعہ کرتے ہیں نعوذبااللہ بلکہ اس کا بہت زیادہ اجر بتاتے ہیں کہتے ہیں متعہ کرنے والے کو مولا علی رضی اللہ عنہ کے رتبہ تک پہنچ سکتا ہے استغفراللہ
      وہابی
      جو حلالہ کو برا بھلا کہتے ہیں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے لیکن جو خوارج جو مسلمانوں میں ہی فتنہ و فساد قتل و غارت کرتے ہیں ان کی بیویوں کے ساتھ جہاد الزناح کو عین اسلام سمجھتے ہین ایک لڑکی اٹھائی اس کے ساتھ سارے جہادی مزے کرتے اور اسے حلال سمجھتے ہیں اور جو حلالہ عین اسلام ہے اسے حرام سمجھتے ہیں
      یہ دونوں اسلام دشمن ٹولے عام مسلمانوں کو مسلمان بن کے گمراہ کرتے ہیں
      اور ان معتہ کی پیداوار سے پھر باقر مجلسی جیسے پیدا ہوتے ہیں اور موجودہ شہنشاہ نقوی جیسے کافر ملعون پیدا ہوتے ہیں
      اور جہادالزناح سے عبدالوہاب نجدی ابن تیمیہ قاسم نانوتوی اور اشرف تھانوی اور موجودہ توصیف الشیطان طالب الرحمان اور فضل الرحمن پاکستانی طالبان اور اور افغانستان کے طالبان پیدا ہوتے ہیں

  • @engrihsanullah1506
    @engrihsanullah1506 2 роки тому +233

    جس نکاح میں پہلے ہی طلاق دینے کا سوچ لیں وہ نکاح نہیں ہوتا ۔ہم دین کو اپنی مرضی سے توڑ موڑ کر گمراہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

    • @naseerqamar3154
      @naseerqamar3154 2 роки тому +6

      مولویوں کی چھترول کرو ۔

    • @khalidfarooque8322
      @khalidfarooque8322 2 роки тому +3

      Exactly
      Absolutely you are right

    • @khalidfarooque8322
      @khalidfarooque8322 2 роки тому +14

      @@naseerqamar3154
      Molyivon lo kyon??
      Apney aap ko kyon nahi??
      Deen ko hum na parhen
      Deen ko him na sekhen, aur, Chatrool, Molviyon ki???

    • @robinamushtaq4823
      @robinamushtaq4823 2 роки тому

      I can understand planned marriage again after first nikkah dissolves but I can’t understand planned Talaq in form of Halla….
      Unable to get a grip of it., pardon me if your views are different than mine.

    • @shoaibali8589
      @shoaibali8589 2 роки тому

      @ali khan
      Nikah muttah halal ha ??😂😂😂
      3 month 4 month ka planned nikah 😂😂
      Ap logo ko issue kia ha is sa frk ni prta bs dosry maslak ki chz ko pkrny ka moka mill gya ja k apni chorny lg jao

  • @samijani8359
    @samijani8359 2 роки тому +12

    بہت عمدہ طریقہے سے سمجھایا گیا ہے یہ شرعی مسئلہ۔ بہت شکریہ

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @quotes469
    @quotes469 2 роки тому +15

    Allah Pak Se Dil Se Dua Hai Kabhi Kisi Ka talaq Na Ho Ameen Summa Ameen

    • @HAshalbandidesinges300
      @HAshalbandidesinges300 2 роки тому

      Galti kisi saa bee hosaktyi hai her galti ka hal hai

    • @ParwezKhan-ho3sf
      @ParwezKhan-ho3sf Місяць тому

      Bhai talak hogaya .phir sai osse wife shadi karna hai app kar shaktai hai maihar ki new hoga .yai sab nahe hota yaar

    • @shaigul134
      @shaigul134 16 днів тому

      Men's r playing wdh feeling money of a girl they ruin life n enjoy next😢

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 16 днів тому

      آمین

  • @jibranafridi6240
    @jibranafridi6240 2 роки тому +50

    حلالہ کی نیت نکاح کرنا حرام ہے۔ مولانا صاحب نے بہترین وضاحت کی۔

    • @faisalalif4635
      @faisalalif4635 2 роки тому +1

      Shabash very beautiful

    • @rahhaq.zindagi9299
      @rahhaq.zindagi9299 2 роки тому

      Moulana jhota daga baz hai khud Quran o hadin pad ho Quran 2:230 our do ahadis ka kal number donga

    • @rahhaq.zindagi9299
      @rahhaq.zindagi9299 2 роки тому

      @@hanisabeenadil3408 mere bhai vali ullah kahi kar gali kyun dete ho Sare vali ullah jhooth choor daga baz howe. Mai sach par chalne wala Rabbulaalamin ka ummati hon kissi badher choor ka nahi 😡

    • @hanisabeenadil3408
      @hanisabeenadil3408 2 роки тому

      @@rahhaq.zindagi9299 janab gussa ap ne itna kiya kya ap ko apnay aap pay itna yaqeen hai k ap momin ho 😡😡😡😡😡 👿👿👿👿👿👿

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @future-linkacademy8526
    @future-linkacademy8526 2 роки тому +249

    اللّٰہ نے قرآن میں وقفہ وقفہ سے تین مہینے میں تین طلاق دینے کا طریقہ بتایا ہے۔ اگر اپنی مرضی کا دین بنانا ہے تو بھگتنا تو پڑے گا
    سورہ الطلاق کی تفسیر پڑھنے سے خاصی معلومات مل سکتی ہیں

    • @muhammadnaeem3888
      @muhammadnaeem3888 2 роки тому +16

      آپ کوگ اس مسئلہ کو آج تک سمجھے ھی غلط ہیں اور غلط رنگ دیا ہے اور اس کو غلط رنگ دینے میں میڈیا نے اھم کردار ادا کیا ھے

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 2 роки тому +6

      Behn baty Din ka karty hy lakin Chal Dal sub Islam ka Mukalif hy. Kam Azkm Allah se Haya karo our Scrop to pehnu

    • @zardusharyazadraan3608
      @zardusharyazadraan3608 2 роки тому +5

      @@muhammadnaeem3888 میڈیا انڈیا کا ایجنٹ

    • @thebittertruth4588
      @thebittertruth4588 2 роки тому +10

      One. Talaq. is enough for separation.

    • @naveedrehman8421
      @naveedrehman8421 2 роки тому +22

      Ajkal har pakistani dramay mein 3 talaq ek hi dafa gussay mein dikhatay hain......this is wrong practice......we need to follow Pakistani Family ordinance law of 1961 which is based on Quran ....this whole process takes 90 days is kay beech mein if couple needs to rejoin they can join.........
      Also, agar ek dafa talaq di hay....and 90 days passed to.... phir bhi couple dobarah nikah kar Sakta hay.....
      Whole Concept of Halala in Pakistan is incorrect ....molvi hazrat say mazrat kay sath..... we should teach asani not the difficult way

  • @ashiqhussainhussain7120
    @ashiqhussainhussain7120 18 днів тому +32

    قرآن میں حلالیے کا کہیں ذکر نہیں جس طریقے سے ہمارے معاشرے میں طلاق دی جاتی ہے اس حساب سے طلاق نہیں ہوتی سورۃ بکرا میں اللّٰہ تعالیٰ نے صاف صاف بتا دیا ہے

    • @pakistanzindabad9257
      @pakistanzindabad9257 16 днів тому +3

      القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
      آیت نمبر 230-230
      شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
      پھر اگر (دو بارہ طلاق دینے کے بعد شوہر نے عورت کو تیسری بار) طلاق دے دی تو وہ عورت پھر اس کے لیے حلال نہ ہوگی، الّا یہ کہ اس کا نکاح کسی دوسرے شخص سے ہو اور وہ اسے طلاق دیدے تب اگر پہلا شوہر اور یہ عورت دونوں یہ خیال کریں کہ حدود الٰہی پر قائم رہیں گے، تو ان کے لیے ایک دوسرے کی طرف رجو ع کر لینے میں کوئی مضائقہ نہیں یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں، جنہیں وہ اُن لوگوں کی ہدایت کے لیے واضح کر رہا ہے، جو (اس کی حدود کو توڑنے کا انجام) جانتے ہیں ۞

    • @AalmiNewsChannel4007
      @AalmiNewsChannel4007 12 днів тому

      پہلے سورت کا نام لکھنا تو سیکھ لے "سورۃ بکرا " 😂 سورت کا نام لکھنا تو آتا نہیں اور چلا ہے قرآن کا حساب لگانے۔۔
      کس حساب سے ہوتی ہے اور کس حساب سے نہیں یہ تیرا حساب نہیں چلے گا۔
      اور سورۃ البقرہ ہوتی ہے بکرا نہیں پاگل کہیں کے۔
      اور جس سورت کا تو بتا رہا ہے وہ پونے 3 پاروں پر مشتمل ہے ذرا مجھے بھی بتاؤ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہو کہ کہاں لکھا ہے کونسی آیت ہے جس میں اللّٰہ نے فرمایا ہے کہ طلاق کو یوں کرکے دوگے تو ہوگی ورنہ نہیں ہوگی۔۔۔
      حالانکہ طلاق چاہے مذاق میں ہی دیدو طلاق ہوجاتی ہے۔۔
      اگر آپ اپنی بیوی کو طلاق ہی نہیں بلکہ طلاق کی جگہ پر لفظ آزاد بھی استعمال کرلو گے اور نیت طلاق والی ہوگی تو تب بھی طلاق ہوجائے گی۔ کہ مثلاً یوں کہا جا میں نے تجھے آزاد کیا تو طلاق ہوگئی۔۔
      سورۃ بکرا 😂 والی سرکار 😂

    • @beautyofallah5092
      @beautyofallah5092 11 днів тому

      Jahil log hain quran o hadees khud nahi parhty moulvion sa pochty hain.khud quran pparho..kahin halala nahi.dobara sa new mahar k sath ushi sohar sa shadi hosakhti ha 2 dafa

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 11 днів тому

      Jahil mat bany

    • @fatimamaqbool4714
      @fatimamaqbool4714 11 днів тому +1

      طلاق ھر حال میں ھو جاتی ھے

  • @rajashahid752
    @rajashahid752 2 роки тому +20

    اللہ تعالیٰ ہمیں صیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @ghulamsarwar3689
    @ghulamsarwar3689 2 роки тому +125

    استغفراللہ اللہ تبارک وتعالی سے معافی مانگیں جو مرد پہلے آپ کا وفادار نہیں بن سکا تو دوبارہ پھر آپ اسی پراعتبار کر گئ ایسے مرد کو کبھی منہ بھی نہیں لگانا چاہیے مولانا نے بلکل صحیح بیان فرمایا

    • @muhammadmazhar5216
      @muhammadmazhar5216 2 роки тому

      آپ جاہل ہو

    • @ghulamsarwar3689
      @ghulamsarwar3689 2 роки тому +1

      @@muhammadmazhar5216محترم آپ نے تربیت کے مطابق فتوی دیا ہے جزاک اللہ خیر

    • @humakhan1970
      @humakhan1970 2 роки тому

      آپ کو تو ہری ہری سوج رہی ھے

    • @fmmixture8762
      @fmmixture8762 2 роки тому

      Nice

    • @razashah5283
      @razashah5283 2 роки тому +5

      Zaroori nehi Hamesh Mard hi ghalt ho tali dono hathon se bajti ha

  • @seetv61
    @seetv61 2 роки тому +52

    قرآن پاک میں صاف صاف لکھا ہے کہ ایک طلاق دو پھر ایک ماہ تک انتظار کرو پھر دوسری طلاق دو پھر ایک ماہ تک انتظار کرو پھر تیسری طلاق دو پھر ایک ماہ اور انتظار کرو، اگر اس دوران بیوی کو بلالو اور اس کو رکھ لو تو وہ تم پر حلال ہے ۔ اور ایک ہی مرتبہ تین طلاقیں دینا بھی اسلام میں مطابقِ قرآن نہیں ہے اور اگر ایک طلاق دے کر گھر سے نکال دیا اور دوسری طلاق نہ دی تو پھر تو سالوں بعد بھی رجوع کرسکتا ہے ۔
    مگر یہ حلالہ جو رات بھر یا دو رات کے لیئے ہو یہ قطعاً حرام ہے جس سے عورت کی شخصیت تباہ ہوجاتی ہے اور گناہ الگ...
    یہ تینن طلاقیں وقفہ وقفہ سے دینے کی شرط اس لیئے ہے کہ اگر کوئی غصے، غلط فہمی یا غلط خبر کی بنیاد پر طلاق دے رہا ہے تو اس غصے کا امکان ختم ہعجا، خبر کی صحت کی تصدیق یا تردید بھی ہو جائے تاکہ گھر نہ ٹوتے ۔

    • @kamal03458031699
      @kamal03458031699 2 роки тому +1

      Bilkul sahi kaha apna, lakin is jahil awaam ko us waqt tak aqal nahi ayge jab tak wo khud Quran e Pak urdu main parhain or samjhain na. Or in teen maheenon main menstrual cycles guzarnay chahiyain 3, rahna bhi sath ha 3 months, agar pregnancy hojay is doraan to delivery tak talaaq ni ho sakti.

    • @aqarabhussain2915
      @aqarabhussain2915 Рік тому +1

      Talaaq b ghalt di jati hy Halala b ghalt dhaba hy

    • @ABDULLAH-rf4uy
      @ABDULLAH-rf4uy 4 місяці тому

      Ye tm kyu jhoot ke masail bta rhe ho kuchh bhi bake ja rhe ho
      Kuch to sharam kro tm to khud Dari munda ke any time haram kaam kr rhe ho

    • @syedfarooqshahkhwarzmi3248
      @syedfarooqshahkhwarzmi3248 26 днів тому

      ان عورتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ایسا کام نہ کریں کہ بعد میں حلالہ کرنا پڑے بندہ پہلے ہی اپنی اوقات میں رہے

    • @saeedkainth1
      @saeedkainth1 19 днів тому

      G ap ne theek kaha

  • @user-fk5zi9kh6r
    @user-fk5zi9kh6r 19 днів тому +3

    غلطی کسی کی نہیں
    اصل میں عوام کو یہ بتایا ہی نہیں گیا کہ تین طلاقیں ضروری نہیں ہیں
    ایک طلاق کافی ہوتی ہے تین ماہ یعنی عدت پوری ہونے پر طلاق موثر ہو جاتی ہے
    اور پھر اگر میاں بیوی کو احساس ہو جائے کہ غلطی ہو گئی ہے تو پھر دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے بغیر حلالہ کے

  • @ghulamsarwar1160
    @ghulamsarwar1160 2 роки тому +111

    مولانا صاحب کا بولا ہوا لفظ بالکل درست قرآن و سنت کے مطابق ہے ۔
    صل اللہ علیہ والہ وسلم۔

    • @malikuzair9016
      @malikuzair9016 2 роки тому

      t I c

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @adnanarif2080
    @adnanarif2080 2 роки тому +20

    فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُۥ مِنۢ بَعْدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُۥ ۗ فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَآ أَن يَتَرَاجَعَآ إِن ظَنَّآ أَن يُقِيمَا حُدُودَ ٱللَّهِ ۗ وَتِلْكَ حُدُودُ ٱللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

    • @farmanshahzad5822
      @farmanshahzad5822 2 роки тому

      اگر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے ، تو اس کے بعد اس کے لیے جائز نہیں ہے جب تک کہ وہ کسی غیرت مند شوہر سے شادی نہ کر لے۔

    • @fahadbrown6172
      @fahadbrown6172 3 дні тому

      پوری آیات کا ترجمہ لکھو ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ڈاکٹر اسرار صاحب نے قرآن کے مطابق اسکا تفصیلی طریقہ بیان کیا ھے جو یوٹیوب پےموجود ھے جب تک قرآن سے دور رہو گے اور ہر ارے غارے مولوی کے پیچھے لگے رہو گے تو ایسے ہہی ذلیل ہوتے رہو گئے

  • @qazirashid5494
    @qazirashid5494 2 роки тому +12

    Molina u r absolutely right. Jizaak Allah

  • @khaliqabdul1158
    @khaliqabdul1158 2 роки тому +4

    Baloch Sahib ne ain deen ke mutabik jawab dia hai Masha Allah Tabarak Allah

  • @qasimubaid7675
    @qasimubaid7675 2 роки тому +27

    آللہ پاک ہم سب ایمان والوں کو ہدایت عطا فرمائے اور دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا

  • @gurjeetsingh7811
    @gurjeetsingh7811 2 роки тому +40

    She is honest & pious lady.

  • @yusrasiddiqui1838
    @yusrasiddiqui1838 2 роки тому +11

    Allah meri behan ko sabar de.. Enki mushkil asan farmae en k sath asani ka mamla kre...

  • @hafzanazia6535
    @hafzanazia6535 6 місяців тому +19

    اگر شوہر طلاق دے تب حلالہ کرنا ہوتا ہے ، اور حلالہ میں بھی کسی سے بھی مشروط نکاح کرنا حرام ہے جیسے کہ ہمارے ہاں رواج ہے

    • @WaqarKhan-rp5ot
      @WaqarKhan-rp5ot 11 днів тому

      Sahi baat hy jub pehly he tai KR lea to phir jaiz he nhi hy.

  • @shahzadfarrukh7772
    @shahzadfarrukh7772 2 роки тому +163

    اسکو حلالہ نہیں بلکہ حرامہ کہیں گے۔

    • @princessdua7613
      @princessdua7613 2 роки тому +1

      😜😜😜

    • @TopCollections
      @TopCollections 2 роки тому

      Sahi kaha

    • @tanveerahmed9715
      @tanveerahmed9715 2 роки тому

      Tu the ke dar he who jis ke sath chahe maze kare ham kon hote hen fatwe jari karne wale dunya kahan se kahan pahuch gay ham chote chote maslon me uljhe huwe he

    • @shahzadfarrukh7772
      @shahzadfarrukh7772 2 роки тому +9

      @@tanveerahmed9715 tum sy kis ny pocha Hy Jo bakwas karny agaye ho deen KY baray jis cheez ka ilm na ho wahan apni bakwas band Kar leni chahiye tum profesor hafiz.ul.ah sy baday Alim ho Jo halala ko chota masla samjh rahay ho agar ye chota masla hy to mujhy Esky halal honay ki daleel do warna apni bakwas band kro. me to thekedar nai hon Deen ka magr Jo society me Haram kaam ko permote Kary ga osky against bolna apna haq samjhta hon.

    • @ashfaqaliashfaqali6738
      @ashfaqaliashfaqali6738 2 роки тому

      Right ..haraam hi y galat hi bilkull

  • @ksaconstruction7012
    @ksaconstruction7012 2 роки тому +11

    ماشااللہ شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے امین

  • @hazratGtv
    @hazratGtv 2 роки тому +12

    اللہ تمامگھرو میں سکون والی زندگی دے

  • @abubakarsaddique6497
    @abubakarsaddique6497 2 роки тому +2

    Absolutely 💯right ✅ molana .bilkul sahee farmaya.

  • @ammarbukhari9151
    @ammarbukhari9151 2 роки тому +35

    اس کا جواب آپ محمد و آل محمد علیہ سلام 🙏 کے بارگاہ اقدس سے لیتے تو آپ کا ذہن متمن ہوتا ۔

  • @burhanch9551
    @burhanch9551 2 роки тому +62

    یہ اینکر جیسی خواتین ہوتی ہیں جو طلاق کا سبب بنتی ہیں ۔۔۔۔ سرِعام بغیر ڈوپٹہ کے بے خیائی پھیلاتی ہیں ۔۔۔۔

    • @asgharhussain8902
      @asgharhussain8902 2 роки тому +1

      Yeh halala nahi huwa jab tak dusara sohir dukool na kare aur shohir apni marzi sey talaaq na dey yeh behan ka nikkah nahi huwa zana karwa rahee hain dubara halala kawaine time fix na karen ik dusrey ke sath malaap yahni huqooqe zojiat ada karen warna bachey be HARAMI pedda hun gey talaaq koi mazaaq nahi hai dubara niikka main condition na rakko. Deen ko mazaq na banao ALLAH ko kiya jawaab du gey..zana ker rahe hu nikkah nahi huwa.

    • @m.bilalbilal2268
      @m.bilalbilal2268 2 роки тому +2

      yar aynkro ko Kuch mat kaho in ki dokny boht bade hote Hy boht Sare nage pakde jate Hy magr Kuch nahe hota pher b

    • @Musarat716
      @Musarat716 2 роки тому +1

      Don’t speak false , are yours related females worn it .

    • @saadsatti793
      @saadsatti793 2 роки тому

      Bilkul apne tk kaha bhai

    • @akbermemon1107
      @akbermemon1107 21 день тому +1

      معاشرے میں فساد کی ایک وجہ آجکل الیکٹرانک میڈیا پر دکھائے جانے والے ڈرامے ہیں جن کا موضوع ہی ایسا ہوتا ہے کہ دیکھنے والے پر اس کا اٹر منفی سوچ کی طرف چلا جاتا ہے ورنا 12 سال گزرنے کے بعد والدین کو پہلے اپنے بچوں کی طرف دیکھنا چاہئے معصوم بچوں کی خاطر صبر کرلیا کریں تو وقت گزرنے کے ساتھ اللہ تعالی کے حکم سے حالات بہتری کی طرف چلے جاتے ہیں صرف وقتی طور پر غصہ پر قابو کرلیا جائے

  • @javeedmuhammad2473
    @javeedmuhammad2473 2 роки тому +6

    Great scholar Qari hafeez ullah Baloch ❣️

  • @kitabehidayat6629
    @kitabehidayat6629 2 роки тому +4

    Allah hum sub ko deen ki samajh ata farmaey, Aameen.

  • @extrafive.
    @extrafive. 2 роки тому +21

    *""Alhumdullilah" I am proud because I am follower of the Prophet Muhammad (PBUH)""*

  • @mdarifarif9265
    @mdarifarif9265 2 роки тому +40

    ماشاء اللہ بہت خوب مولانا صاحب آپ نے بہترین انداز میں صحیح قرآن اور خدیث کی روشنی میں خلالہ کے متعلق رہنمائی فرمائیں

    • @aslamcheema9877
      @aslamcheema9877 2 роки тому +1

      . 6

    • @rk-fashiondesignerclothing3233
      @rk-fashiondesignerclothing3233 2 роки тому

      Aoa Bhai khula leny wali orat ka masla dekha jata hai or khula ya talaq srif us surat main Hoti hai jis main jaiz mutalbat ho Yani ke khula main agar shohar Razi na ho or bv Bina Kisi waja ke court pohanch jay or bolay mujhay khula chahiye tu wakil us main Galat or jhuti batain shamil kar ke in dono ko alag kar wa deta hai jabke ye srif ek talaq ka Haq rakhti hai or uske bad 3mahiny main Jo bhi insan apas main bat karna chahay Yani ek dusray ke Sath dobara rehna chahay tu Bina nikha ke bhi reh Sakta hai Yani 2 unke Ghar ke log 2apke Ghar ke logo ke samny Allah ki gawahi deny Hoti hai ke main inko apny Nika Mai Kabul karta hun .

  • @crazyworldreaction
    @crazyworldreaction 16 днів тому +11

    طلاق کی نیت سے کی گئی شادی ویسے بھی جائز نہیں ہے آسان الفاظ میں مفتی صاحب نے بیان کر دیا سارا مسئلہ جزاک اللہ

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 2 роки тому +33

    مفتی صاحب نے سچ فرمایا

  • @UNIVERSALAHMED
    @UNIVERSALAHMED 2 роки тому +29

    It's a shame we should learn about Islam and read Quran and know the meaning our self.

    • @safiaakhlaq7262
      @safiaakhlaq7262 2 роки тому

      Learning without a teacher gives the meaning of halala what this woman is telling

  • @naeemaqadir7957
    @naeemaqadir7957 2 роки тому +4

    He is right 💯

  • @abdulqayyum803
    @abdulqayyum803 2 роки тому +6

    Professor sb well explained the problem according to shariya

  • @kunwarnasir5007
    @kunwarnasir5007 2 роки тому +44

    حلالہ ہو جانا جائز،
    حلالہ کرنا ناجائز،

    • @pappak1064
      @pappak1064 2 роки тому +2

      جناب حلالہ خودبخود نہیں ہو جاتا ہے، کیا جاتا ہے جیسا قرآن مجید اور صحیح احادیث میں طریقہ بتایا گیا ہے اور جیسا حافظ صاحب نے بتایا ہے

    • @hafizrazahussain96
      @hafizrazahussain96 2 роки тому +2

      کیا خوب صورت بات کی دو جملوں میں سب کچھ سمیٹ دیا
      حلالہ کرناحرام ہے حلالہ ہوجانا حلال ہے
      بات قابل غور ہے

    • @abubakarusman8480
      @abubakarusman8480 2 роки тому +1

      Halala pka nikah hai jis main talak ni.hoti

  • @naveednaveed3288
    @naveednaveed3288 2 роки тому +87

    یہ حلالہ کی حرام قسم ہیں جسکی شریعت میں اجازت نہیں ہیں

  • @arshadaziz2841
    @arshadaziz2841 4 дні тому

    Bilkul sahi biyan frmaya

  • @syedafzal2122
    @syedafzal2122 2 роки тому +2

    Bilkul sahi kaha apne hafeez uAllah sahib
    Tru 100%%%%%%%%%%%%%

  • @hadeesinurdupk
    @hadeesinurdupk 2 роки тому +25

    100% Right explanation, by Professor Hafeez ullah Balouch, stay blessed, and also Neo news channel.

  • @maryammirza2776
    @maryammirza2776 2 роки тому +19

    Dr Zakir Naik said even if divorced happened with first husband, the woman doesn't need to marry someone else to marry her first husband.....they only have to do the nikah again. You all need to watch Dr Zakir Naik video on this topic cauz somone asked him a question on this matter.

    • @KingKing-bd4yb
      @KingKing-bd4yb 2 роки тому +1

      he is prophet

    • @umerabbasi4950
      @umerabbasi4950 2 роки тому

      Bilkul ALLAH ne Islam ko asaan bnaya Hai, hmare kuch ulma ne sakhti ki

    • @shahzaibali9547
      @shahzaibali9547 2 роки тому

      لیکن اگر نکاح کا مقصد ہی یہ ہو کہ طلاق لے کر پہلے شوہر کی طرف جا نا ہے

    • @maryammirza2776
      @maryammirza2776 2 роки тому +1

      @@shahzaibali9547 can you plz type in english...don't understand what you're trying to say

    • @daniyalbutt1564
      @daniyalbutt1564 2 роки тому

      Maryam u dont need to learn these masails because make dua that Allah give u pious husband

  • @zakriamugal1370
    @zakriamugal1370 2 роки тому +8

    ALLAH pak hmari is behn ko sabr ata frmay or inky lia asani peda kry

  • @salihakhatoon3492
    @salihakhatoon3492 6 днів тому +1

    اللہ پاک ہمیں سچی پکی توبہ نصیب فرمائے، آمین❤

  • @moazzamali4477
    @moazzamali4477 2 роки тому +18

    Excellent n fabulous speech by allam SB, I really appreciate you, God blessing brother

  • @sardaryousaf7038
    @sardaryousaf7038 2 роки тому +10

    Nice molana ap ne bhot gharon ko is haram kam sy bacha liya Allah pak ap lambi zindgi dai Ameen

  • @dr.abdulqadirkhan2483
    @dr.abdulqadirkhan2483 4 дні тому

    Jazakallah 😊

  • @pakistanzone1512
    @pakistanzone1512 2 роки тому +2

    Masha Allah Professor sab ne boht ache trha smjaya .

  • @MrEz1403
    @MrEz1403 2 роки тому +8

    Prof Hifz Ullah Sahab ki baat 1000% bilkul sahi hay. Dil or Dimagh Es baat ko accept bhi kar rahay hain.. MashAllah Allah Pak ap ko salamat rakhe 👏👏👏👏👏👏👏

    • @shakirismaily1430
      @shakirismaily1430 11 місяців тому

      सही कहा मेरे भाई यही सही है

  • @ImranKhan-hz8jy
    @ImranKhan-hz8jy 2 роки тому +21

    حرام کا راستہ اختیار کیا سُکون کہاں سے آئے گا

    • @mnaeem399
      @mnaeem399 23 дні тому

      عورت کی کوئی غلطی نہیں مرد ظلم کرکے بھی پاک صاف ہے

  • @VillageTV
    @VillageTV 2 роки тому +2

    Informative video thanks for your efforts 🌹

  • @fazalrehman1084
    @fazalrehman1084 2 роки тому +1

    Mullana saab Masha Allah
    Very clear and excellent answer .

  • @khaildyaqoob9112
    @khaildyaqoob9112 2 роки тому +45

    مفتی صاحب نے بلکل ٹھیک فرمایا یہ حلالہ جو اس عورت نے کروایا بلکل بھی جائز نہیی ھے حرام ھے گناہ ھے پری پلان حلالہ

    • @alirehan7812
      @alirehan7812 2 роки тому +4

      @@placeboprince4826 میرے بھائی بخاری اس حدیث سے حلالہ ثابت نہیں ہوتا اور نہ ہی قرآن کی ان آیات سے حلالہ ثابت ہوتا ہے برائے مہربانی آپ جھوٹ کو نہ پھیلائیں

    • @hammadlodhi838
      @hammadlodhi838 2 роки тому

      @@alirehan7812 Quran men Halal ka zikr hy Surah Nissa men. Lekin jis trh Brelvi or Deo Band firka k log iski translation krty hen wo jahiliyat hy or uska Quran k hukam sy koi talluk nahi. Halal 3 br mukammal talak hony bd saza k tor pr hota hy wo bh tb jaiz hy agr kci or sy shadi ho jaiz tarikay sy or planned na ho shadi k mard choray ga. Usk jb wo halaat k sabab choray ga tb wo shadi kr skti hy dobara puranay shohar sy. Or talak men bh iddat ka hukam hy 100 br bh koi talak boly wo 1 hi shumar ho gi 1 time men. Phr uski iddat ho gi. Phr 2nd time phr uski iddat or 3rd time talak wakiya ho jati hy. Is trh ki talak k bd Halala k bger bh dono mard ourat dobara nikkah kr skty hen. Halala 3 br is trh ki talak ho to saza mard ko deny k liye hota hy. Or agr koi ourat kci or sy shadi hi nahi krti to kabhi halala nahi ho skta. Or 3 br talak mukammal k bd dono nikkah bh nahi kr skty.

    • @Urooj_xf
      @Urooj_xf 4 місяці тому

      ​@@alirehan7812bus Karo bahi Jan jab Allah pak nai saf Quran Mai Bata Dia hai 3 talaq k bad urat kahe or shade karay waha sai talaq k bad pehlay husband par halal hojayege pair ap kon hotay ho ghlat khnay walay

  • @umarjan3049
    @umarjan3049 2 роки тому +59

    تین طلاق ایک بار ظلم ہے کتاب اللہ کے ساتھ مذاق ہے ۔

    • @syeed090
      @syeed090 2 роки тому +2

      تین طلاق ایکدم ایک ہی مانا جاے رجوع ہوسکتا ہے لوگ جاہل ہیں اور تین ماہ میں یا اتنے عرصہ میں بیچ بیچ محض عورت کو راہ
      راست پر لانے کے لے دیا جاے اور عورت باز نہ آی تو تین طلاق صحیح ہوگا ورنہ نہیں تھوڑا کفارہ توبہ کافی ہے

    • @balebaba1245
      @balebaba1245 2 роки тому +3

      میرے بھائی ایک بار 3 طلاق دینا ایک ہی بار گنی جاتی ہے۔3 مہینے کے اندر رجوع کر سکتے ہیں۔

    • @hafizali2040
      @hafizali2040 2 роки тому +1

      1 dafa talaq 1 talaq hi ho gi beshak 40 dafa bol do talaq talaq talq talaq talaq talaq..............

    • @umarjan3049
      @umarjan3049 2 роки тому +4

      السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
      بے ادبی معاف
      پھر خو کا حلالہ کریں۔ عورت کی نہیں۔
      شاید سمجھ آجائے ۔

    • @umarjan3049
      @umarjan3049 2 роки тому +2

      السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
      قرآن کریم کے روشنی میں طلاق کھبی جدائی کی نوبت تک نہیں پہنچ سکتے ۔
      (الا ان یاتینا بفاحشة مبینہ)

  • @sheikhfaisal6076
    @sheikhfaisal6076 2 роки тому +2

    Allah Pak hum sub ko ayse Shar se mehfooz rakhy

  • @Irfanmehar-kt9gy
    @Irfanmehar-kt9gy 18 днів тому +3

    Kindly anchor ko koi dupta or perda ka b bta de..wo b Aalm I samne😢

  • @imranrehmat5612
    @imranrehmat5612 2 роки тому +9

    اللہ تمام مسلمانوں کے لئے آسانی فرمائے

  • @studiomohsinhassan5752
    @studiomohsinhassan5752 2 роки тому +45

    حلالہ اور موتہ اسلام میں نہیں ہے یہ حرام ہے کوئی حلال نہیں کسی شکل میں بھی جائز نہیں ہے ۔

    • @zafarbashir8489
      @zafarbashir8489 2 роки тому

      Donoon maujood khain thaik say mutalia karein laiken mansoobay k teht nahei

    • @studiomohsinhassan5752
      @studiomohsinhassan5752 2 роки тому +1

      @@zafarbashir8489 kar chuky hain bhai mere Allah k nabi ny lanat ki hay tu main bhi asy amal par lanat bhejta hon mujhy umeed hay ap bhi asy amal ko haram samjhein gay. Salamat rehan

    • @mrhb1813
      @mrhb1813 2 роки тому +2

      @@studiomohsinhassan5752 Ap ka to bara sahabi Abdullah bin Zubair nikah e mutta se hy? Ya to mutta man ya phir sahabi se inkar karo

    • @studiomohsinhassan5752
      @studiomohsinhassan5752 2 роки тому +4

      @@mrhb1813 جھوٹ ہے یہ آپ شیعہ ہو میرا آدھے سے زیادہ خاندان شیعہ ہے ۔ کوئی بھی موتہ نہیں کرتا 😂 اور میں جانتا ہوں آپ بھی آپنی بہن بیٹی کا ایسے موتہ نہیں کریں گے آپ فقہ کو سچا ثابت کرنے میں لگ گے بھائی اسلام کو اس سے بڑے چلینج ہیں ان پر غور کریں یہ ھمارے آپاس کے معاملات ہیں ان پر ایک دوسرے سے ہم بات کر سکتے ہیں لیکن یہاں نہیں ۔ کوشش کریں اسلام کو سچا ثابت کیا کریں نہ کہ فقہ کو سلامت رہیں ۔ ان بحث میں آپنا بھی وقت برباد نا کریں اور دوسروں گا

    • @khalidfarooque8322
      @khalidfarooque8322 2 роки тому

      Muta Kisi bhi Haal mein Jaez nahi, kyon k "Muta" mein bhi, waqt ki Qaid rakho jati hey. Hilala, k barely mein Quraan Pak ko parhlo, vazahat hojaney hi
      Halal mein bhi ger, Waqt ki Qaid rakho jaey k, "Etney Din k baad, laziman deni hogi Talaq to ye bhi Halal na hoga, ye bhi Muta hojaney ga, aur Muta Jaez nahi hey.
      Islam k shuro k Kuch Salon mein Years mein Muta Jaez tha, magar
      Nabi Pak SAWW ki zindagi k aakhir years mein ye Hukum mansookh ker diya gaya tha

  • @rafatabbas3105
    @rafatabbas3105 2 роки тому +1

    Excellent, MOLANA SAHIB !!!

  • @liveandletlive982
    @liveandletlive982 2 роки тому +2

    Astigfir Ullah!!!!!!!!
    Allah Taalah hifazat farmayein Ameen

  • @mumtazshigri2915
    @mumtazshigri2915 2 роки тому +16

    IF MUSLIMS HAVE NOT ABANDONED AHLAY BAIT ( SAW) THEY HAVE NOT BECOME ASTRAY.

    • @mzzaidi
      @mzzaidi 12 днів тому

      True, Shion main koi halala nahi, na hi aik waqt main 3 talaaq

  • @mqamar5647
    @mqamar5647 2 роки тому +11

    Ye hala nhe harama hota hai lanat aj Ky 2nbr molviyon par🖐

  • @mohsinarif7572
    @mohsinarif7572 2 роки тому +5

    اللّٰہ پاک ہر ماں بہن بیٹی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان کی عزتوں کی حظافت اپنے غیب سے کرے

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 14 днів тому +1

    *اَللّھُمَّ نُوَّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن.*
    *A PersOn WhO isW Reading This May ALLAH Bless YOu With Success...*

  • @HappyMomentsHM
    @HappyMomentsHM 2 роки тому +10

    *Million of books But QUR'AN E MAJEED is the greatest holy book for Duniya-O-Aakhirat*

  • @osamabhatti5253
    @osamabhatti5253 2 роки тому +30

    مشروط حلالہ حرام ہے۔

  • @fosterkhan8697
    @fosterkhan8697 10 днів тому +1

    Thanks. Madam. Sahiba. For. A. Good. Program. ❤❤❤❤❤. 👍👍👍👍

  • @javeriahassan869
    @javeriahassan869 2 роки тому +7

    جزاک اللہ
    آپ نے بہت اچھا سمجھایا

  • @muhammadyounas3902
    @muhammadyounas3902 2 роки тому +11

    پروفیسر صاحب آپ نے% 1000درست فرمایا لیکن عام لوگوں تک اس کا علم بہت ضروری ہے

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @user-nt1sk5wv4d
    @user-nt1sk5wv4d 2 роки тому +7

    گھن آتی ہے ان باتوں سے متعہ حلالہ اور دوسری چیزیں

    • @aqarabhussain2915
      @aqarabhussain2915 Рік тому

      Muta halal hy ...apny gurugantal milbi ko betha ...muta halal sabit na kiya to tere molbi ka noker ban k rahon ga

  • @mohammedahmad5780
    @mohammedahmad5780 2 роки тому +3

    Allah pak maaf kry sb ko or bury wqt sy bachaye😭

  • @user-bs7po2bf9y
    @user-bs7po2bf9y 3 дні тому +1

    استغفر الله استغفر الله استغفر الله ۔۔
    حلالہ کرایا نہی جاتا بلکہ قدرتی ھو جاتا ھے اگر دوسرا خاوند اپنی مرضی یا فوتگی کی وجہ سے ھوتا ھے ۔۔ بلوچ صاحب نے بلکل درست بتایا ۔۔ قرآن پاک میں پوری تفصیل سے بتایا گیا ھے ۔۔ استغفر الله

  • @shaikkhader6071
    @shaikkhader6071 9 днів тому

    Jazakallah khair

  • @muhammadismail8553
    @muhammadismail8553 2 роки тому +3

    Mufti sab explained very well...

  • @user-uu1iz4eg7o
    @user-uu1iz4eg7o 2 роки тому +12

    ایک سے طلاق لینے کے بعد کیا ضروری ہےپھر اسی سے شادی کرے کسی اور سے شادی کرنا چاہیے

  • @dr.abdulqadirkhan2483
    @dr.abdulqadirkhan2483 4 дні тому

    Well said

  • @hajraasif1164
    @hajraasif1164 2 роки тому +5

    Lougoun ye Maloumat houni chahiya 👍 v informative program.

    • @alanwalker1207
      @alanwalker1207 2 роки тому

      مسلمانوں کے عظیم فلسفی امام غزالی نے خواتین کے لیے یہ اٹھارہ سزائیں تجویز کی ہیں جو موصوف کے بقول محترمہ حّوا کی پہلی غلطی کے نتیجے میں خدا نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عورت کا مقدر کردی ہیں۔
      (1 حیض۔
      (2بچے۔
      (3والدین سے دوری اور ایک اجنبی سے شادی۔
      (4(اس اجنبی کے ذریعے حمل
      5- اپنی ذات پر اختیار سے محرومی۔
      6وراثت میں کم حصہ۔
      7-طلاق دینے کے حق سے محرومی۔
      (8مرد کی چار شادیوں کے مقابلے میں یک زوجگی کی مجبوری۔
      (9چاردیواری میں رہنے کی پابندی۔
      (10گھر کی چاردیواری میں بھی سر ڈھانپنے کی پابندی۔
      (11مرد کے مقابلے میں آدھی گواہی۔
      (12محرم کے بغیر باہر نکلنے پر پابندی۔
      (13عیدین، جمعہ اور نماز جنازہ میں شرکت کی ممانعت۔
      (14حکمران اور منصف بننے کی ممانعت۔
      (15مرد کے مقابلے میں عورت کی اہلیت کا ہزارگنا کم ہونا۔
      (16اگر قیامت کے روز عورتوں کو بہت کم عذاب بھی دیا گیا تو وہ تمام امت کے عذاب سے کم از کم آدھا ہوگا۔
      (17بیوگی کی صورت میں چار ماہ دس دن کی عدت کی پابندی۔
      18 طلاق کی صورت میں تین ماہ یا تین طہر کی پابندی..
      جس قوم کے فلسفیوں اور مفکرین کے یہ افکار ہونگے اس قوم کی ذہنی پستی کا اندازہ خود لگا لیں ۔۔
      حوالہ ۔۔احیاءالعلوم
      امام غزالی
      کیا ہے یہ سب۔عورت اتنی گئ گزری ہے ۔ان لوگوں کے نزدیک ۔

    • @shahzaibali9547
      @shahzaibali9547 2 роки тому

      کہاں وقت ہے

  • @kunwarnasir5007
    @kunwarnasir5007 2 роки тому +3

    برائی یا گناہ، روح کا زخم ہوتا ہے۔
    انسان کو حق بات پر مضبوطی سے قائم رہنا چاہیۓ، چاہے جنم تنا بھی برداشت کرنا پڑے، یا نقصان اٹھانا پڑ جاۓ۔

  • @shafiqrahman5175
    @shafiqrahman5175 2 роки тому +5

    I am a very very strong Muslim and have a very good faith on Allah but I don't want to see my sister's my mother's to get ruined bcz if these stupid rules.there must be a way to change it if all alaim change it with consensus

  • @hinajahangir4814
    @hinajahangir4814 2 роки тому +7

    Long story short: A Known Devil is better than an unknown devil 😈

  • @muntahatv3802
    @muntahatv3802 2 роки тому

    Jazak Allah molana sb ap ny bhut achha masla smjhaya..

  • @patrioticbritain8225
    @patrioticbritain8225 2 роки тому +6

    I feel for the sister !!!!!!!

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 2 роки тому +7

    ارشاد باری تعالیٰ ہے جن بچوں کو ماں باپ میں سے دونوں اگر رکھنے سے انکار کردیں ایسی صورت میں حکومت وقت ان کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی

  • @zafaryab7980
    @zafaryab7980 2 роки тому +5

    MA SHA ALLAH..
    professor sb behtareen...!!

  • @ziaqureshi6012
    @ziaqureshi6012 2 роки тому

    جزاکِ اللہ خیرا مولانا حفیظ بلوچ صاحب اپ نے اسلام کے احکامات کی صحیح ترجمانی کی

  • @brawdcaster6124
    @brawdcaster6124 2 роки тому +9

    Please read Quran yourself. You will find best solutions. Do not rely on anything outside of the Quran.

    • @itsmotu29
      @itsmotu29 2 роки тому

      What about hadees and shaba?

    • @itsmotu29
      @itsmotu29 2 роки тому

      Namaz ma tareeqa kis ayat mein likha ja batana? Lakin 700 se zada bar namaz ka likha ha quran mein kaya karne ye nahi likha

  • @WasimKhan-so7bi
    @WasimKhan-so7bi 2 роки тому +7

    Halalah haram hai!

  • @maryamsyeda5510
    @maryamsyeda5510 2 роки тому +2

    Beshak Beshak

    • @aqarabhussain2915
      @aqarabhussain2915 Рік тому

      Talemaat e MUHAMMAD SAWW O AAL E MUHAMMAD Slwt py chalty to Agahi milti na....4imam ki apni apni fiqa ...in 4k ustad teacher IMAM JAFFAR SADIQ ASW hain un sy koi b rehnmai nhi leta ...len ilm to deen na samjh jaain aur masail e deen b

  • @ilyasamin2801
    @ilyasamin2801 20 днів тому

    Jazakallah

  • @muhammadmazhar5216
    @muhammadmazhar5216 2 роки тому +4

    ماشاء اللہ مولانا صاحب بہت زبردست

  • @muhammadtofiqtofiq1124
    @muhammadtofiqtofiq1124 2 роки тому +3

    Mufti sahb is great

  • @AnwerKhan-wj5kk
    @AnwerKhan-wj5kk 2 роки тому +1

    Very good advise from
    Professor

  • @khalidmangnejo6934
    @khalidmangnejo6934 8 днів тому

    ماشاءاللہ مولاناصاحب بہت خوبصورت بات کی هے أپ نے یہ سچ ہے کہ جو طے کر کے کیا جاۓ وہ حلالہ نہیں ہوتا وہ حرام ہوتا ہے یہ بات اللہ کے رسول ﷺ نے کہا ہے

  • @Abubakar_Ansari_Official
    @Abubakar_Ansari_Official 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ کتنے اچھےانداز میں سمجھایاہے مولانا نے

    • @azad4754
      @azad4754 16 днів тому

      مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا
      یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟

  • @mamislamicvideo5012
    @mamislamicvideo5012 2 роки тому +3

    حفیظ اللہ بلوچ صاحب زندہ باد ماشااللہ جزاک اللہ زبردست جواب

  • @aamirbutt3206
    @aamirbutt3206 2 роки тому +1

    He is right

  • @darulbaqa
    @darulbaqa 2 роки тому +5

    حلالہ نہ اسلام میں ہے نہ اسلام سے تعلق ہے یہ اہلسنت میں کیوں ہے پتا نہیں

  • @robinamushtaq4823
    @robinamushtaq4823 2 роки тому +14

    I agree with second marriage , it may be the necessity at times
    But
    Halla is the most shameful/ torturers thing for a woman to be put through.
    Sometimes I am so disappointed by this sect of Islam, I question the reason of it being in practice…..
    Do humans have to follow such a thing even if they don’t agree with it….just think about it.

    • @khalidfarooque8322
      @khalidfarooque8322 2 роки тому +3

      @robina Mushtaq Sahiba
      Yaqinun, Shameful hota hey Kisi bhi Aurat k liye
      magar
      Jis ko ho jaey ger Talaq, to wo kyon phir sey rehna chahiti hey osi Mard k saath??
      Jis Mard ney na ki pehley Qadar aur Ezzat, wo es Qabil to nahi hota k, dobara sey phir osi k saath, guzari jaey Zindagi
      Talaq hogaee, to kahen aur ker ley Nikaah aur Khushi rahey apney Shoher k sath Khush_o_Khurram

    • @saabsabi8963
      @saabsabi8963 2 роки тому +1

      Three divorces in one sitting is classed as one divorce
      A divorce given whilst a woman is going through her monthly periods is invalid and not counted
      Once a man utters the words of divorce only once ( or twice, thrice or more), first divorce happens. The woman than has to go through a waiting period of three Quroo (three period cycles). She’s to stay at her husbands home but in a separate room. During this period if they het back together, they can without doing anything. If the three period cycles have passed than they both are free to marry anyone else or marry each other directly by doing simple nikah again. Doesn’t matter how much time has passed in between.
      If the husband gives divorce to her again at any time in life, than the same above process needs following.
      If the husband at any time again in life utters the word of divorce only once, final divorce happens. This time the woman has to leave her husband’s house and complete the iddah of three Quroo at a different place. After this she cannot marry her ex.
      If she marries another man, the intention must be to live with him forever. If unfortunately the second husband divorces her or she becomes a widow, only than she can marry her husband number one
      And Allah knows best
      Surah Baqarah ayah 226-242, 33:39 & 65:1-7. Also multiple ahadeeth on this topic

    • @HAshalbandidesinges300
      @HAshalbandidesinges300 2 роки тому

      Mens

    • @shahzaibali9547
      @shahzaibali9547 2 роки тому

      Mostly people in our community against 2nd marriage...

    • @saabsabi8963
      @saabsabi8963 2 роки тому

      @@shahzaibali9547 … problem is not 2nd marriage. Problem is not understanding surah Nisa verse 3 & 129; also hadeeth about punishment of a person in hereafter if he had multiple wives and didn’t do justice between them. 4:3 clearly states that if you cannot do justice with multiple wives then stick to one only