ایسے ہوئی تھی شکست کہ ضیاء کانے کا جہاز سترہ اگست کو آسمان سے زمین میں دھنس گیا اور ضیاء ریزہ ریزہ ہو گیا ۔۔۔مردحق مرزا طاہر احمد صاحب کی دعا قبول ہوئی ❤❤❤❤
Alama illyas sahib ap sirf is maslay par sirf aur sirf Mirza qadiani ka kirdar k baray me baat karo ye hi kafi he shikast k liye. There is no comparison of our beloved Hazrat Muhammad saw
@@mwaqaruddin2588 کیونکہ ہمارا بنیادی اختلاف حیات مسیح اور وفات مسیح ہی ہے لہذا ہم پہلے بنیاد پر پاؤں رکھیں گے اور فرع کی بات بعد میں کریں گے ۔۔۔۔حضرت مسیح کو تم زندہ آسمان پر مانتے ہو تو اس کا ثبوت دے دو قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے ۔۔۔۔پھر اگر ثابت کردیا تو ویسے ہی احمدیت چھوڑ دیں گے ہم ۔۔لیکن اگر قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے مسیح ناصری کا آسمان پر جانا ثابت نہیں کرسکتے تو ہم سے وفات مسیح علیہ السلام کے متعلق ارشادات ربانی و اقوال نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا تقاضا کرلینا ۔۔۔اگر ہم وفات مسیح ثابت نہ کرسکے تو پھر بھی احمدیت چھوڑ دیں گے ہم ۔۔۔۔ذرا دلیری دکھاؤ اب تو کچھ مشتبہ نہیں کہ رہ فرار اختیار کرو
@@mwaqaruddin2588 قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے کہ ما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل ترجمہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور ان سے قبل تمام رسول فوت ہو گئے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️ہم ملاؤں کی مانیں یا قرآن کریم کے واضح حکم کو؟؟؟
سور ة الا حزاب آیت نمبر 40 آیت کا ترجمہ اسطرح ہے حضرت محمد تمہارے(جیسے) مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ الله کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خََاتَم ہے اور الله ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے وضاحت کے طور پر آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے'"" جب عوام خَاتَم النبيين معنی ہندی اردو اور پنجابی میں کرکے آخری نبی کہہ کہہ کر غلط فہمی میں ہیں در اصل جب تک خَاتَم عربی لغت میں جب تَ کے اوپر زبر کا صیغہ کی طرف منسوب کرتاہو ترجمہ اعلی اور افضل کی معنی میں شمار ہو گا جیسے ہمارے پیارے نبی شرعی نبی خَاتَم النبیین نبی محمد ( ص)تمام نبیوں اگلے پچھلے نبیوں کے مہر تصدیق ہیں اس لیحاض سے جب خَاتَم کے تَ کے اوپرزبرہو ہو تو مہر تصدیق حضرت محمدﷺ خاتم انبیاء بنے_ دوسری مسال حضرت علی رضی الله عنہ خاتم الا ولیاء شمار ہو رہے ہیں _ مندرجہ بالا استفسارات کی روشنی میں لازم ہے کہ آخری آخری شور مچا کر آنحضرتﷺ کے بعد امتی نبی غیر شرعی نبی تابع نبی کا دروازہ بند کرنے کی کوشش مت کریں _ کیونکہ موجودہ زمانے میں مو منین کی جماعت عالمگیرکو امامت کرنے والا حقیقی ا سلام عالمگیر کی قیادت کرنے والاایک امام اور ایک روحانی امام کی ضرورت ہے تاکہ امامکم منکم پیشگوئی حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو تسلیم کرتے ہوئے امت محمدیہ میں مبعوث ہوکر انے والے مسیح موعود مہدی موعود علیہ اسلام کی بیعت کرنے اور سلام پہنچانے کے لئے آنحضرتﷺ کی تاکید ہے اور مسیح موعود علیہ السلام کےبعد خلافت علی منہاج نبوت کے موجودہ خلیفہ جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کے بیعت میں شامل ہو جائیں اسی میں خیر ہےاور برکت ہے
ایسے ہوئی تھی شکست کہ ضیاء کانے کا جہاز سترہ اگست کو آسمان سے زمین میں دھنس گیا اور ضیاء ریزہ ریزہ ہو گیا ۔۔۔مردحق مرزا طاہر احمد صاحب کی دعا قبول ہوئی ❤❤❤❤
Alama illyas sahib ap sirf is maslay par sirf aur sirf Mirza qadiani ka kirdar k baray me baat karo ye hi kafi he shikast k liye. There is no comparison of our beloved Hazrat Muhammad saw
ایسی بات ہے تو حضرت عیسیٰ کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا ثبوت دے دے تو
@ZakriaChaudhry ye meri baat ka jawab nahi he. Kirdar k baray me pharo tum khud apna sar peet lo ge
@@mwaqaruddin2588 کیونکہ ہمارا بنیادی اختلاف حیات مسیح اور وفات مسیح ہی ہے لہذا ہم پہلے بنیاد پر پاؤں رکھیں گے اور فرع کی بات بعد میں کریں گے ۔۔۔۔حضرت مسیح کو تم زندہ آسمان پر مانتے ہو تو اس کا ثبوت دے دو قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے ۔۔۔۔پھر اگر ثابت کردیا تو ویسے ہی احمدیت چھوڑ دیں گے ہم ۔۔لیکن اگر قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے مسیح ناصری کا آسمان پر جانا ثابت نہیں کرسکتے تو ہم سے وفات مسیح علیہ السلام کے متعلق ارشادات ربانی و اقوال نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا تقاضا کرلینا ۔۔۔اگر ہم وفات مسیح ثابت نہ کرسکے تو پھر بھی احمدیت چھوڑ دیں گے ہم ۔۔۔۔ذرا دلیری دکھاؤ اب تو کچھ مشتبہ نہیں کہ رہ فرار اختیار کرو
@@mwaqaruddin2588 قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے کہ ما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل ترجمہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور ان سے قبل تمام رسول فوت ہو گئے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️ہم ملاؤں کی مانیں یا قرآن کریم کے واضح حکم کو؟؟؟
@@mwaqaruddin2588 حضرت عیسیٰ کے زندہ ہونے کا ثبوت دے دو
سور ة الا حزاب آیت نمبر 40 آیت کا ترجمہ اسطرح ہے حضرت محمد تمہارے(جیسے) مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ الله کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خََاتَم ہے اور الله ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے وضاحت کے طور پر آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے'"" جب عوام خَاتَم النبيين معنی ہندی اردو اور پنجابی میں کرکے آخری نبی کہہ کہہ کر غلط فہمی میں ہیں
در اصل جب تک خَاتَم عربی لغت میں جب تَ کے اوپر زبر کا صیغہ کی طرف منسوب کرتاہو ترجمہ اعلی اور افضل کی معنی میں شمار ہو گا جیسے ہمارے پیارے نبی شرعی نبی خَاتَم النبیین نبی محمد ( ص)تمام نبیوں اگلے پچھلے نبیوں کے مہر تصدیق ہیں اس لیحاض سے جب خَاتَم کے تَ کے اوپرزبرہو ہو تو مہر تصدیق حضرت محمدﷺ خاتم انبیاء بنے_ دوسری مسال حضرت علی رضی الله عنہ خاتم الا ولیاء شمار ہو رہے ہیں _ مندرجہ بالا استفسارات کی روشنی میں لازم ہے کہ آخری آخری شور مچا کر آنحضرتﷺ کے بعد امتی نبی غیر شرعی نبی تابع نبی کا دروازہ بند کرنے کی کوشش مت کریں _ کیونکہ موجودہ زمانے میں مو منین کی جماعت عالمگیرکو امامت کرنے والا حقیقی ا سلام عالمگیر کی قیادت کرنے والاایک امام اور ایک روحانی امام کی ضرورت ہے تاکہ امامکم منکم پیشگوئی حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو تسلیم کرتے ہوئے امت محمدیہ میں مبعوث ہوکر انے والے مسیح موعود مہدی موعود علیہ اسلام کی بیعت کرنے اور سلام پہنچانے کے لئے آنحضرتﷺ کی تاکید ہے اور مسیح موعود علیہ السلام کےبعد خلافت علی منہاج نبوت کے موجودہ خلیفہ جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کے بیعت میں شامل ہو جائیں اسی میں خیر ہےاور برکت ہے
If u study of Mirza qadiani life unbiased u disappointed and should must revert to real Muslim
@@mwaqaruddin2588اچھا تو تم حضرت عیسیٰ کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا ثبوت دے دو قرآن کریم سے حدیثوں سے ثابت کرو خود کو سچا
Lanat ullahi alal kazibeen.