Makhmoor Qalandri helping flood victims || Punjab flood 2022

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • سیّد مخمور قلندری سرائیکی وسیب کا ایک بہت بڑا شاعر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب ہے. اس دھرتی سے جڑا یہ شاعر ، ادیب اس دھرتی کا دکھ کم کرنے کے لیے میدان میں موجود ہے....👍🏻
    مخمور قلندری نے بار بار کہا ہے ؟؟
    اے او ویلہ ہے جو کوئی کہیں کیتے جے کجھ کر سگدے کرے ، تساں جیکر مالی امداد نیوے کر سگدے تاں جاہ ڈیو ایں وی نئیں تھی سگدا تاں انہاں دے کول ونج کے انہاں دی حوصلہ افزائی کرو چا ؟؟
    لوگوں سے گزارش ہے کہ آگے بڑھیے اور ان لاچار لوگوں کا بازو تھام کر ان کا بازو بن جائیے..... یہاں ہر آنکھ آپ کی مدد کو ترس رہی ہے ؟؟
    سیّد توں وسیب دا مانڑ ہیویں ❤️
    اوکوں تاں بس اتنا پتے
    سب انسان ٻرابر ہوندن
    سیّد مخمور قلندری
    #punjabflood
    #makhmoorqalandri
    #shahbazshabir

КОМЕНТАРІ • 2