اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ ماشاءاللہ وتبارک اللہ سلامت رھو جناب سید صاحب آپ نے حضرت شاہ محمد میر رحمتہ اللہ کی زیارت کرائی میں مشکور و ممنون ھوں۔۔۔جزاک اللہ خیر
بیشک اللّٰہ تعالیٰ کے ولیوں کی شان پر قربان جان سے پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے ولی اول آنے والے انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل ھونگے ماشاء اللّٰہ عزوجل
بلاشبہ اللہ پاک اپنے دوستوں کو اس دنیا سے جانے کے بعد بھی عزت بخشتا ہے انکی آخری آرام گاہوں کو آباد رکھتا ہے،آپ لوگ آج بھی تاریخ کے تمام بادشاہوں کی قبروں اور اللہ کے ولیوں کی قبروں کا موازنہ کرکے دیکھ لیں۔
Dua tab bhi Allah se krty Thay Wali Allah bhi Or Parda Ferma janay k baad bhi Allah se he Hamari Arzi paish krty hain Wali Allah Jo hotay hain inki Arwah sb mil kr majliso Mai jatay hain Allah ki Shan Buland krty rhty han Pehle Dua se or baad Mai karamat se Beshak krta Allah he hai Lakin Inki IBADAT or Riyazat ka tohfa hota hai Allah ki taraf se k parda fermany k baad bhi Allah ki Taraf se Allah k hukam se Faiz bant rhay hotay hain
When I visited Lahore in 2008 , I paid obeisance at mausoleum of Hasrat Mian Mir ji . I stayed at his resting place for over 3 hours & prayed . For me Mian Mir ji is most revered Saint . Very fact that he was personal friend of Guru Arjan Dev ji qualifies him for respect of all irrespective of personal religious beliefs
Yes, it was because of friendship of Mian Mir Sarkar and Guru Arjun Devji that he agreed to lay foundation stone of the Golden Temple, but there were other reasons as well. No one can deny the status of Khair Mian Mir Sarkar.
کاش ان بزرگان دین نے کچھ لوگوں کو اولاد، شهزادوں کو صحتیاب کرنے اور سانپوں کے ساتھ ساتھ دنیا کو بجلی، کار، فون، ٹی وی، هوایی جہاز یا ایسی کوئی ایجاد دی ھوتی که بجانے چند مریدوں کے پوری دنیا اس سے فیضیاب ھوتی. تھامس ایڈیسن نے بجلی ایجاد کر کے دنیا کا نقشه هی بدل دیا.
@@zulfiqargilani گیلانی بھائی. معذرت کے ساتھ مجھے آپ کے جواب کی سمجھ نہیں آئی. پوری دنیا جانتی ھے کہ بجلی ایڈیسن نے ایجاد کی اور یہ سب کرنے کے لئیے اس نے بہت محنت اور تجربات کیے. کسی بزرگ کا کوئی ایسا معجزه بتا دیجیئے جس سے نوع انسان کو مجموعی طور پر فایده یا سہولت میسر ھوئی ھو. کسی بادشاہ کو بیٹا دے دیا یا کسی کو صحتیاب کر دیا ایسا کرنے سے ایک فرد کو تو فیض ھوا ھو گا لیکن بجلی کی طرح روشنی اور دوسرے صنعتی فواید جس سے پوری دنیا فیضیاب ھو رھی ھے ایسی کوئی کرامت بتائیے.
@@KasMaj48 انسانی زندگی کو سہولیات میسر ہونے کو عیش و عشرت سے منسوب کرنا ہی جاہلیت ھے. مٹال کے طور پر ہوائی جہاز کی ایجاد سے دور دراز کے ممالک سے وہاں کے لوگوں کو حج کرنے میں آسانی ھوئی جبکہ ماضی میں یہ سفر اکٹر جان لیوا ھوا کرتا تھا. علاج معالجے کی سہولیات سے انسانی زندگی بہتر ھوئی وغیرہ وغیرہ.
Mian meer ki zaat ki barkat thi k dara shikoh nay saihat bhi pai r ittny achi mustanand kitab bhi likhi like the way to describe the whole story inhi bazurgon ki barkat r faiz aaj bhi jaari hy
I have been visited holy place in the month of November 2022and pray there and stay around 2hours and give respect Hasrst Main Mir ji who had laid down stone of Sri Har Mindar Sahib Sri Amritsar Sahib
شاہ صاحب میں نے کافی دیر بعد آپ کی آواز سنی ہے، آپ کے پاس علم ہے اور آپکا حافظہ ماشاء اللہ تیز ہے آپکو اردو زبان پہ پورا عبور ہے اور پھر آپ بہت اچھے انداز میں سامعین کو سمجھاتے ہیں،برائے مہربانی آپ اپنے پروگرام کو جاری رکھیں، کیونکہ آپ کی زبان میں مٹھاس ہے، تاریخ کو ہر بندہ پڑھ سکتا ہے لیکن اس کو بیان کرنا ایک فن ہوتا ہے وہ خوبی آپ میں موجود ہے، بندہ ناچیز آپ کے پروگرام/وڈیوز کو دیکھتا ہے کیونکہ آپ حوالہ جات سے بات کرتے ہیں جو مجھے بہت پسند ہے. اللہُ پاک آپ کو صحت دے اور سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطاء فرمائے ہمیشہ خوشحال رہیں. آمین منجانب. ایم ارشد مغل آرکیاآلوجسٹ
اتنی لمبی چوڑی تعریف۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ کوشش کرتا ہوں کہ تاریخ کو جامع اور آسان انداز میں پیش کروں لیکن چونکہ ہنوز طالب علم ہوں تاریخ کا اس لیے کہیں نہ کہیں اٹک جاتا ہوں۔ آپ نے بہت ہمت بندھائی۔ جزاک اللہ
Very nice video sir mujy bachpan se attock fort dekhy Ka shok tha aik saal phly ap ne us Ka visit Kia tha Meri wish Puri hui m taab se ap ki fan hun great work...stay blessed ever
Aap ka bohat shukriya. Allah mujhay aap sab ki ziada se ziada khidmat ka mauqa de. Duaon k liye khas taur par shukar guzar hon. May Allah bless you too.
گیلانی صاحب ۔گرونانک صاحب توحید پرست تھے۔اور مکہ اور بصرہ عراق کا سفر بھی ایک حکمت کو جاننے کے لیے کیا گیا تھا جناب پیر صاحب کے مدرسہ میں پڑھاتے رھنا اور بعد میں اپنا مدرسہ الگ سے بنانا اور مسلمان طلبہ کو أس میں پڑھانا۔ اور جب ھند میں انگریزوں نے پہلی سیکھ فوج بناہی اوراس کو عراق میں جہاں ان ھی کی حکومت تھی وھاں بھیجا تو سیکھوں نے برطانوی سرکار سے گرونانک کے اس مدرسہ کی جو گرو نانک کے بعد مسجد بنادیا گیا تھا اس کی عراقی مسلمانوں سے لیے سیکھوں کی سپردگی میں دینے کی درخواست جو انگریزوں نے مسلمانوں سے لیے کر سیکھوں کو دیا اور سیکھوں نے اس کو گردوارہ بنا دیا جو آج تک موجود ھے۔ ایران کے صوبہ زھدان کا نام بھی گرونانک نےھی رکھا تھا۔اور ھزاروں مثالیں موجود ھیں کہ اک ہتھ تسبیح ایک ہتھ مالا۔ والیے فلسفءے کی آج بھی تاریخ کھوج میں۔ سیکھ مذھب کو بہت بعد میں ترتیب دیا گیا ھے
You are most welcome. Waqat badal gaya hai sarkar. Wesay bhi kisi ki burai karnay se kaya mil jata hai. 4 din ki zindgi hai, aek doosray k sath mil jul kar guzar len to kaya bura hai.
Sir,V nice Narration, u have told 2 important points in this Video,Baba fareed kalaam in Guru Granth Sahab n Foundation stone 4 bricks by Hazrat Miyaan Mir for Golden Temple,U r great sir
وفات شدگان کیلئے میں اتنا ہی کہوں گا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئے اور اللہ پاک کی طرف چلے گئے اللہ پاک کے پاس موجود ہیں اللہ پاک کی بارگاہ میں رجوع کریں اسباب ہر طرح کی ضروریات کے اللہ پاک ہی فرماتے ہیں یہ تعلیم خود ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ہے اور یہ ہی تعلیم میرے استادوں نے سادات نے فرمائی
Gilani sb, Your style of narration is so amazing and mesmerising that one gets lost and feels oneself in the same era, Vlogs are done by other people too but yours is something else, Your quest to explore the hidden gems of history is admirable and that is what makes you unique, You always come up with something different best wishes for you
Sir, you are right. I really try to give my viewers something new every time. Sometimes it is random and I get less views but I am satisfied with my Allah because I know that I have to get what is destined for me. Please remember me in prayers.
Allah's pak ap ko jaza da AP jab b kisi darga pa jaye to mara lia b zaror dua karna k Allah pak ap k sadka mari wife ko sahat tandrusti atta kara or muja naik olad sa Nawaz ameen suma ameen 8 Sal ho ga Huma ap boht acha kam kar ra ha allah's pak ap ko daro kamyabia atta kara ameen suma ameen
Allah apni makhlooq ko kabhi na umeed nahi karta. In sha Allah aap ki tamam khawahishen poori hon gi. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@@attaqazi1663 to understand who's hazrat syed Mohammed mahdi jaunpuri, then please go through history or otherwise just read Book written by Maulana Abul Kalam Azad by title Tazkira....
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ کی معلومات بہت عمدہ اور مستند ہوتی ہیں ۔ لہذا آپ سے درخواست ہے کہ لاہور اور پنجاب کی تاریخ خاصکر صوفیاء کرام اور سکھوں اور پھر انگریزی ادوار کے ترتیب وار واقعات کی ویڈیو سیریز بنائیں تاکہ وہ لاہور کی ریفرنس تاریخ بم جائے۔ بعد میں اسے کتابی صورت میں شائع بھی کیا جاسکے ۔ میانمیر صاحب رحمۃ علیہ اللہ کے مزار پرانوار کا گنبد اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ گول نہیں بلکہ چوکور ہے۔ سکھوں نے بہت سی مساجد اور مزاروں کو لوٹا اور برباد کیا مگر میانمیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جبکہ سنا ہے یہ خالص چاندی سے بنا ہے۔
Every Sikh Loves & respects Hazrat Sai Mian Meer Ji, Baba Farid Ji Shakarganjh, Peer Bhudh Shah Ji, Bhai Mardanna Ji and so many Muslim Brothers like Gulaba-Punjaba, GhaniKhan NabiKhan and so many more, i can't remember the name.
سبحان اللہ سبحان اللہ
ہر مشکل دی کنجی یارو ہتھ مرداں دے اءی
مرد نگاہ کرے جس ویلے مشکل رہوے نہ کاءی
Gilani sb you are doing great work
Thank you so much
جی بہت خوش ہوا اللہ والوں کے مزا رے پر انوارو کو دیکھ کر جزا ك اللله خيرا
بہت شکریہ سرکار
بادشاہ اور دربان والا واقعہ علامہ خادم حسین رضوی صاحب سے سنا ہُوا ہے فارسی کا شعر بھی بہت مزا آیا
بہت شکریہ جناب
گیلانی صاحب بوہت ہی عمدہ شاندار عقیدت سے بھر پور وی لوگ تھا
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
ھدیث مبارک میں ھے کہ میری امت کبھی شرک نہیں کرسکتی آپکے ساتھ جو سید تھے خوبصورت بات کی شرک کے حوالے سے ماشاء اللّٰہ عزوجل
بے فکر رہیں، شرک ہم بھی نہیں کرتے
اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ
ماشاءاللہ وتبارک اللہ
سلامت رھو جناب سید صاحب آپ نے حضرت شاہ محمد میر رحمتہ اللہ کی زیارت کرائی میں مشکور و ممنون ھوں۔۔۔جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آپ کا سرکار
بیشک اللّٰہ تعالیٰ کے ولیوں کی شان پر قربان جان سے پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے ولی اول آنے والے انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل ھونگے ماشاء اللّٰہ عزوجل
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
💚ماشآءاللّٰه ❤️ صلی اللّٰه عليه وآلہ وسلّم💚
جزاک اللہ
بلاشبہ اللہ پاک اپنے دوستوں کو اس دنیا سے جانے کے بعد بھی عزت بخشتا ہے انکی آخری آرام گاہوں کو آباد رکھتا ہے،آپ لوگ آج بھی تاریخ کے تمام بادشاہوں کی قبروں اور اللہ کے ولیوں کی قبروں کا موازنہ کرکے دیکھ لیں۔
درست کہا آپ نے
سلامت رہیں آمین
جزاک اللہ
بہت خوبصورت بہت ہی زیادہ خوبصورت ویڈیو آواز انداز بیان سب کچھ ہی بہت خوبصورت
بہت شکریہ جناب
اعلیٰ ویلاگ اور اعلیٰ پیغام سکھوں کے لئے
Thank you
Bhai Sikh Muslim dosti boht purani hai. Wahdaniat ky nazdeek dono mazahib hain. Sikh kbhi muslims ky khilaf baat nhi krty
قبروں پر جانا شرک نھیں لاکن اس ولی سے مانگنا اور ولی کیواسطے مانگنا شرک ھے انکی زندگی میں ان سے دعاء کی درخواست کراینے سے شرک نھیں کھلاتا
ایسا ہی ہے
Dua tab bhi Allah se krty Thay Wali Allah bhi
Or Parda Ferma janay k baad bhi Allah se he Hamari Arzi paish krty hain
Wali Allah Jo hotay hain inki Arwah sb mil kr majliso Mai jatay hain
Allah ki Shan Buland krty rhty han
Pehle Dua se or baad Mai karamat se
Beshak krta Allah he hai
Lakin Inki IBADAT or Riyazat ka tohfa hota hai Allah ki taraf se k parda fermany k baad bhi Allah ki Taraf se Allah k hukam se Faiz bant rhay hotay hain
In zyed Saheb ne bhot I achi batyn batae. Masha Allah, Allah in ko sehator Khush Hali naseeb kare, Aameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
When I visited Lahore in 2008 , I paid obeisance at mausoleum of Hasrat Mian Mir ji . I stayed at his resting place for over 3 hours & prayed . For me Mian Mir ji is most revered Saint . Very fact that he was personal friend of Guru Arjan Dev ji qualifies him for respect of all irrespective of personal religious beliefs
Yes, it was because of friendship of Mian Mir Sarkar and Guru Arjun Devji that he agreed to lay foundation stone of the Golden Temple, but there were other reasons as well. No one can deny the status of Khair Mian Mir Sarkar.
@@zulfiqargilani q
@@zulfiqargilani yu
Zaberdast History about Hizrat Mian Meer Sarkar....
Bohat shukriya aap ka
Masah allah ap stori bahut hi achi btatay hai good information
Thank you very much
Aap ki har vedio Bahot knowledgeable hoti hai
From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Bohat shukriya janab
گیلانی صاحب اللہ تعالٰی اپکو سلامت رکھے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
مرد ملے تے درد نہ چھوڑے اوگن دے گن کردا
کامل لوگ محمد بخشا لعل بنان پتھر دا
Jazak Allah, khobsort andaze bayan,be misal history
Bohat Shukriya
आपका अल्फ़ाज़ अदायगी बहुत खूबसूरत है
प्रिय आपको बहुत बहुत धन्य्वाद
Thanks Bhai sardiyo mai Ap tu humae ghr bethy he itni piyari piyari jaga gumanai ly jate hain❤🇵🇰👍
You are most welcome. In sha Allah this series of tours will continue.
کاش ان بزرگان دین نے کچھ لوگوں کو اولاد، شهزادوں کو صحتیاب کرنے اور سانپوں کے ساتھ ساتھ دنیا کو بجلی، کار، فون، ٹی وی، هوایی جہاز یا ایسی کوئی ایجاد دی ھوتی که بجانے چند مریدوں کے پوری دنیا اس سے فیضیاب ھوتی. تھامس ایڈیسن نے بجلی ایجاد کر کے دنیا کا نقشه هی بدل دیا.
درست، کسی نہ کسی ولی کو بجلی بھی ایجاد کرنی چاہیے تھی بلاوجہ ہم نے یہ کریڈٹ تھامس ایلوا ایڈیسن کو دے دیا
@@zulfiqargilani گیلانی بھائی. معذرت کے ساتھ مجھے آپ کے جواب کی سمجھ نہیں آئی. پوری دنیا جانتی ھے کہ بجلی ایڈیسن نے ایجاد کی اور یہ سب کرنے کے لئیے اس نے بہت محنت اور تجربات کیے. کسی بزرگ کا کوئی ایسا معجزه بتا دیجیئے جس سے نوع انسان کو مجموعی طور پر فایده یا سہولت میسر ھوئی ھو. کسی بادشاہ کو بیٹا دے دیا یا کسی کو صحتیاب کر دیا ایسا کرنے سے ایک فرد کو تو فیض ھوا ھو گا لیکن بجلی کی طرح روشنی اور دوسرے صنعتی فواید جس سے پوری دنیا فیضیاب ھو رھی ھے ایسی کوئی کرامت بتائیے.
اس کا مطلب آپ کو دنیاوی عیش و عشرت سے سروکار ہے مسلم سائنس کے متعلق ایجادات اور دریافت کا ایک وسیع سلسلہ تاریخی لٹریچر میں موجود ہے
@@KasMaj48 انسانی زندگی کو سہولیات میسر ہونے کو عیش و عشرت سے منسوب کرنا ہی جاہلیت ھے. مٹال کے طور پر ہوائی جہاز کی ایجاد سے دور دراز کے ممالک سے وہاں کے لوگوں کو حج کرنے میں آسانی ھوئی جبکہ ماضی میں یہ سفر اکٹر جان لیوا ھوا کرتا تھا. علاج معالجے کی سہولیات سے انسانی زندگی بہتر ھوئی وغیرہ وغیرہ.
اللّٰہ پاک آپ کو اور آپکے خاندان کو سلامت رکھے ۔۔ آمین ۔
دعاوں کا بہت شکریہ جناب
Salaam ya mia Mir raziullah❤️
Mian meer ki zaat ki barkat thi k dara shikoh nay saihat bhi pai r ittny achi mustanand kitab bhi likhi like the way to describe the whole story inhi bazurgon ki barkat r faiz aaj bhi jaari hy
Bohat shukriya aap ka
Shirk sab sy baraa gunah hy har dua sirf Allah sy mangni chahye but in auliya kram ki ehtram karni chahye❤
Main aap se agree karta hon
super hit chainneL
Thanks a lot
Mashallah nice effort.
It's my pleasure
گیلانی صاحبِ مذہبی تاریخی مقامات بہت خوبصورتی سے دکھانے اور بیان کرنے کا بہت شکریہ۔
جزاک اللہ سرکار
❤ Zabardast malumati video ❤
Thanks a lot
Shah sb Allah ap ko khush aur abad rakhy
Ameen
Aap ka bohat shukriya
Great mughals shahjahan
روزے پر حاضری بھت اچھی بات ہے لیکن سجدہ گناہ ھے اور خاص طور پر خواتین کی استخفراللہ استخفراللہ
اللہ کے سوا سجدہ کسی کو جائز نہیں۔ اللہ انہیں نیک ہدایت دے، آمین
Hazrat Mian Mir Allah k wali ka jaan ka bahut acha laga
Bohat bohat shukriya
👍 Good
Thanks
I have been visited holy place in the month of November 2022and pray there and stay around 2hours and give respect Hasrst Main Mir ji who had laid down stone of Sri Har Mindar Sahib Sri Amritsar Sahib
Glad to hear
Love you work bro thanks
You're most welcome
Great sir. How great this saint must be? From Shahajahan to Guru Arjan Singh paid respects to him. I pay my respects to Pir sarkar.
Yes, you are right. Stay blessed.
Please remember me in your prayers.
You are
jazakallah itne achi malomat dane ka Allah ap ko or himmat dy ameen
Aap ka bohat shukriya
Shah sb
Stay Blessed
May Allah bless you too
Nice velog
Thank you very much
mashallha
Jazak Allah
شاہ صاحب میں نے کافی دیر بعد آپ کی آواز سنی ہے، آپ کے پاس علم ہے اور آپکا حافظہ ماشاء اللہ تیز ہے آپکو اردو زبان پہ پورا عبور ہے اور پھر آپ بہت اچھے انداز میں سامعین کو سمجھاتے ہیں،برائے مہربانی آپ اپنے پروگرام کو جاری رکھیں، کیونکہ آپ کی زبان میں مٹھاس ہے، تاریخ کو ہر بندہ پڑھ سکتا ہے لیکن اس کو بیان کرنا ایک فن ہوتا ہے وہ خوبی آپ میں موجود ہے، بندہ ناچیز آپ کے پروگرام/وڈیوز کو دیکھتا ہے کیونکہ آپ حوالہ جات سے بات کرتے ہیں جو مجھے بہت پسند ہے. اللہُ پاک آپ کو صحت دے اور سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطاء فرمائے ہمیشہ خوشحال رہیں. آمین
منجانب. ایم ارشد مغل آرکیاآلوجسٹ
اتنی لمبی چوڑی تعریف۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
کوشش کرتا ہوں کہ تاریخ کو جامع اور آسان انداز میں پیش کروں لیکن چونکہ ہنوز طالب علم ہوں تاریخ کا اس لیے کہیں نہ کہیں اٹک جاتا ہوں۔ آپ نے بہت ہمت بندھائی۔
جزاک اللہ
MASHA ALLAH .
Jazak Allah
Mashalah shah g very informative ❤
Thank you very much
very well done
Thank you very much
Kmaal hy
Bohat shukriya
MashaALLAH very nice show 👌
Thank you very much
Very informative ❤️
Glad you think so
Very nice gilani SB
Thanks a lot
Allah pak k maqbool dostun pe fatah perhna ki Allah sab ko tofiq atta fermae
Ameen
Sahib yeh baatein hamare dil mein hain hum bhoolte nahin
Or yeh aapne nahin hamne aapko batanee hain
Shukria
Jazak Allah
@@zulfiqargilani thanx a lot
Muje khushi hogi agar aap mere se raabta kar saken to
I can give u some wonderful infos
Shukria
🌹 سلام علیکم محترم جناب گیلانی صاحب جناب آپ بہت اچھے طریقے سے بابا جی میاں میراں کی زندگی کے بارے میں بیان ھے سلام پیش کرتے
بہت شکریہ آپ کا
❤❤ Masha Allah ❤❤
Beautiful video 📸 with nice information about many Mari Sahib
Ki
Greetings from Italy and Pakistan ❤
Jazak Allah. Allah aap ko salamat rakhay.
Good 👍 information Bhai khush rahen
Thank you very much
bohat khoob.umdah vlog.heart touching♥️
Bohat shukriya aap ka
Zbrdst Mamu g
Thanks a lot
Thank you so much for the Vlog.
It's my pleasure
Very nice video sir mujy bachpan se attock fort dekhy Ka shok tha aik saal phly ap ne us Ka visit Kia tha Meri wish Puri hui m taab se ap ki fan hun great work...stay blessed ever
Aap ka bohat shukriya. Allah mujhay aap sab ki ziada se ziada khidmat ka mauqa de. Duaon k liye khas taur par shukar guzar hon. May Allah bless you too.
Well done Shah sb
Stay blessed
May Allah bless you too
Best vlog Mashalah thank u sir for precious information
It's my pleasure
SUBHAN ALLAH
JAZAK ALLAH
Bohat shukriya janab
zaberdast
Bohat Shukriya
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت اعلی اور لاجواب ۔۔۔۔خاص کرکے ایک اھم پیغام جو آپ نے سکھوں کو دیا ۔وہ لاتعداد تقریروں سے بہت بہتر ھے ۔۔۔سدا سلامت اور اباد رھین
بہت نوازش آپ کی سرکار
گیلانی صاحب ۔گرونانک صاحب توحید پرست تھے۔اور مکہ اور بصرہ عراق کا سفر بھی ایک حکمت کو جاننے کے لیے کیا گیا تھا جناب پیر صاحب کے مدرسہ میں پڑھاتے رھنا اور بعد میں اپنا مدرسہ الگ سے بنانا اور مسلمان طلبہ کو أس میں پڑھانا۔ اور جب ھند میں انگریزوں نے پہلی سیکھ فوج بناہی اوراس کو عراق میں جہاں ان ھی کی حکومت تھی وھاں بھیجا تو سیکھوں نے برطانوی سرکار سے گرونانک کے اس مدرسہ کی جو گرو نانک کے بعد مسجد بنادیا گیا تھا اس کی عراقی مسلمانوں سے لیے سیکھوں کی سپردگی میں دینے کی درخواست جو انگریزوں نے مسلمانوں سے لیے کر سیکھوں کو دیا اور سیکھوں نے اس کو گردوارہ بنا دیا جو آج تک موجود ھے۔ ایران کے صوبہ زھدان کا نام بھی گرونانک نےھی رکھا تھا۔اور ھزاروں مثالیں موجود ھیں
کہ
اک ہتھ تسبیح ایک ہتھ مالا۔
والیے فلسفءے کی آج بھی تاریخ کھوج میں۔ سیکھ مذھب کو بہت بعد میں ترتیب دیا گیا ھے
Excellent Gilani sahib really appreciate your knowledge and wisdom. Thanks Mashallah
Thank you very much
Ma Sha Allah...
Amaizing history...
Bohat Shukriya
Mashallah ❤️
Jazak Allah
SUBHANALLAH
Jazak Allah
Your style of vlogs very awesome, we are just filling it every second. Love from India
Glad you like them. Lots of love, respect & regards from Pakistan.
Allah pak's beloved person's have no fear and sadness.
100% Correct
helpful video sir from east punjab meri 35 age me kabhi v kisssi sikh ne muslim ki burai krte nai sunna bhai jaan
You are most welcome. Waqat badal gaya hai sarkar. Wesay bhi kisi ki burai karnay se kaya mil jata hai. 4 din ki zindgi hai, aek doosray k sath mil jul kar guzar len to kaya bura hai.
Great narration thanks
Glad you enjoyed it
mashaallah 👍
Jazak Allah
Nice video
Thanks a lot
Sir,V nice Narration, u have told 2 important points in this Video,Baba fareed kalaam in Guru Granth Sahab n Foundation stone 4 bricks by Hazrat Miyaan Mir for Golden Temple,U r great sir
So nice of you and thank you very much for appreciation. Stay blessed.
Thanks, Great Video Brother, Someone One Will Financial Help You Soon.
So nice of you
Mashallah it's very nice
Thanks and welcome
Sikhon ko sabh kuchh yaad hai . Sikh musalmano ki kabhie mukhalfat nhi krte. good video.
Kash aesa hi hota
Laikin bad qismati say 1947 men Pakistan anay waloon ka qatal e am aur khawateen ke izat pamal ke the go faramosh naheen ke jasakti.
@@attaqazi1663 Please aap history prein 5-13 march 1947 me Thoa Khalsa Rawalpindi me kya hua tha aap framosh n krein koi baat nhi
وفات شدگان کیلئے میں اتنا ہی کہوں گا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئے اور اللہ پاک کی طرف چلے گئے اللہ پاک کے پاس موجود ہیں
اللہ پاک کی بارگاہ میں رجوع کریں اسباب ہر طرح کی ضروریات کے اللہ پاک ہی فرماتے ہیں
یہ تعلیم خود ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ہے
اور یہ ہی تعلیم میرے استادوں نے سادات نے فرمائی
بے شک آپ درست کہتے ہیں
MashaAllah
Jazak Allah
Masha allah
Jazak Allah
Subhan allah
Jazak Allah
گیلانی صاحب لاہور کے ولی آپ کو بھی بولا ھی لیتے ہیں ☺️
سرکار عنایت ہے ان کی
Gilani sb, Your style of narration is so amazing and mesmerising that one gets lost and feels oneself in the same era, Vlogs are done by other people too but yours is something else, Your quest to explore the hidden gems of history is admirable and that is what makes you unique, You always come up with something different best wishes for you
Sir, you are right. I really try to give my viewers something new every time. Sometimes it is random and I get less views but I am satisfied with my Allah because I know that I have to get what is destined for me.
Please remember me in prayers.
Good job mashalla ameen
Galani sahib salute u too gather such valuable n historical knowledge
Thank you very much
Subhanallah
Jazak Allah Sarkar
Waalaikum assalam
Jazak Allah sarkar
@@zulfiqargilani salamat rahiye aameen,
Many respects and Salam you are great doing wonderful job .God bless you
Thanks a lot
Allah's pak ap ko jaza da AP jab b kisi darga pa jaye to mara lia b zaror dua karna k Allah pak ap k sadka mari wife ko sahat tandrusti atta kara or muja naik olad sa Nawaz ameen suma ameen 8 Sal ho ga Huma ap boht acha kam kar ra ha allah's pak ap ko daro kamyabia atta kara ameen suma ameen
Allah apni makhlooq ko kabhi na umeed nahi karta. In sha Allah aap ki tamam khawahishen poori hon gi. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Great video. Keep up the good work.
Thanks, will do my level best
Great video, touch of history made it glorious. Salam to your hard work, presentation was beautiful ❤️. Respect from Connecticut USA 🇺🇸.
Glad you enjoyed it. Lot of love, respect and regards from Pakistan.
حضرت میاں میر بالا پیر اپنے زمانے کی بڑی بزرگ شخصیت ہے۔ آپ حضرت میراں سید محمد مہدئ موعود جونپوری علیہ السلام کے معتقدین میں سے تھے۔
اچھا
Who is mehdi masood by the way.
@@attaqazi1663 to understand who's hazrat syed Mohammed mahdi jaunpuri, then please go through history or otherwise just read Book written by Maulana Abul Kalam Azad by title Tazkira....
سلسلہ تصوف قادریہ سے منسوب ہیں
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ کی معلومات بہت عمدہ اور مستند ہوتی ہیں ۔ لہذا آپ سے درخواست ہے کہ لاہور اور پنجاب کی تاریخ خاصکر صوفیاء کرام اور سکھوں اور پھر انگریزی ادوار کے ترتیب وار واقعات کی ویڈیو سیریز بنائیں تاکہ وہ لاہور کی ریفرنس تاریخ بم جائے۔ بعد میں اسے کتابی صورت میں شائع بھی کیا جاسکے ۔
میانمیر صاحب رحمۃ علیہ اللہ کے مزار پرانوار کا گنبد اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ گول نہیں بلکہ چوکور ہے۔ سکھوں نے بہت سی مساجد اور مزاروں کو لوٹا اور برباد کیا مگر میانمیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جبکہ سنا ہے یہ خالص چاندی سے بنا ہے۔
رنجیت سنگھ میاں میر سرکار کے مقبرے پر باقاعدہ حاضری دیا کرتا تھا۔ آپ کی تجویز پر غوع کریں گے، اگر کر سکا تو ضرور کروں گا۔
Thank you 😊
You're welcome 😊
Every Sikh Loves & respects Hazrat Sai Mian Meer Ji, Baba Farid Ji Shakarganjh, Peer Bhudh Shah Ji, Bhai Mardanna Ji and so many Muslim Brothers like Gulaba-Punjaba, GhaniKhan NabiKhan and so many more, i can't remember the name.
Stay in love dear, we are your friends.
Also peer hazrat Baba bullah Shah RA❤ kasoor, peer hazrat waris Shah RA ❤ heer, J.sher khan
Jilani Sahab aapke Andaaz e bayaan ka mein Kayal vah aapka kahane ka Andaaz bahut hi Sundar hai mein India se bol raha hun
Bohat shukriya aap ka