الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میرا بچپن کسوٹی (نیا پروگرام) ، نیلام گھر ، پی ٹی وی پر محترمہ فاطمہ ثریا بجیا ، جناب انور مقصود کے ڈرامے دیکھتے ہوئے اور بی بی سی لندن پر رضا علی عابدی صاحب ، شفیع نقی جامعی کے پروگرام سنتے ہوئے گزرا ۔ کیا خوبصورت دور تھا۔
یہ پاکستان ٹیلیویژن کا خوبصورت ترین دور تھا اور اب ایسے اچھے پروگرام دیکھنے کو نہیں ملتے۔ یہ سب بہترین لوگ ایک ایک کر کے اللہ کے پاس چلے گئے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے!
Behtreen programme ....janab Dilavar Figaar mere papa ke czn the ak bar wo India bhi aaye the .mazahiya shayeri ke ala darje k shayer the Allah Pak maghfirat ata farmayen Ameen
@shafiqsiddique2236 wow. ...Farshori Humare nanihaliya hain q k meri ammi Farshori hain...Farshori to bht km hain aur jo bhi hai sb ak hi street mein hain jahan hum rehte hain..ab mein soch rahi hn kaun se Farshori Pakistan chale gye hn🙄
کیا خوبصورت لوگ تھے ، کیا شائستہ زبان تھی۔ دلاور فگار صاحب کو بچپن میں پی ٹی وی پر سُنا اپنی مزاحیہ شاعری سُناتے ہوئے۔ کمال لوگ تھے ۔ اللہ غریقِ رحمت کرے۔
اب نہ ایسی سلیس شستہ رشتہ اردو نہ ایسا مرصع لہجہ بس اب تو اردو کا جنازہ نکل چکا اور ہمارے ادباء بھی اپنی قابلیت جتانے کو زبردستی اردو گفتگو میں انگریزی ٹھونستے ہیں
بہترین لوگ تھے تصنع اور بناوٹ سے پاک اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے
کیا بات تھی ان قابل اصحاب کی۔ ❤
آمین۔
اللہ تعالٰی ان سب کی مغفرت فرمائے۔ کیا ہی صاحب علم اور صاحب استعداد اشخاص تھے۔
شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کے ہر شعر پہ جناب عبید اللہ بیگ کی خوشی دیدنی ہے۔ کیا ہی خوبصورت لوگ تھے۔ اللہ حق مغفرت فرمائے۔
الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میرا بچپن کسوٹی (نیا پروگرام) ، نیلام گھر ، پی ٹی وی پر محترمہ فاطمہ ثریا بجیا ، جناب انور مقصود کے ڈرامے دیکھتے ہوئے اور بی بی سی لندن پر رضا علی عابدی صاحب ، شفیع نقی جامعی کے پروگرام سنتے ہوئے گزرا ۔ کیا خوبصورت دور تھا۔
Kis kadar mohzab aur taleemyafta hazrat thay. Allaha tala sub ki kagfrat farmay ameen.
Dekhen janb Kitna khubsurat or adbi programm ha or aj Kal to..
اللّٰہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے آمین
Kia khobsurat bolny ka andaaz hy. Great language URDU
Bohot brilliant dor tha or bohot hi nafees log that really shire thay adeeb thay ab to sab commercial ho gaey hn Thanx
Legends of their Time.
May their souls rest with Mukhlessen.
Aameen suma Aameen.
There is no such programmes on any T.V. Channel.
@@syedajmal1609 we are lucky that we saw all these scholars programs.
کتنے نفیس لوگ تھے اور کیا اچھے دن تھے۔ ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ آج کل ہمیں بھی اس طرح کے ادب کے قدر دان لوگ عطاء فرمائے ۔ آمین
جہاں کبھی اِس لیول کے میزبان ہوتے تھے وہاں اب فہد مصطفی جیسے بندر پُھدَک رہے ہوتے ہیں
وقت بدلتا رہتا ہے ۔ فہد مصطفٰے کا قصور نہیں اسے معاشرے سے یہی ملا ہے اور معاشرے کی اکثریت یہی چاہتی ہے جو وہ کر رہا ہے ۔
بدقسمتی ہے جناب ہمارے معاشرے کی
کیا یاد کرا دیا ، خالص اور خلوص بہترین انداز میں ۔ واہ واہ
یہ پاکستان ٹیلیویژن کا خوبصورت ترین دور تھا اور اب ایسے اچھے پروگرام دیکھنے کو نہیں ملتے۔ یہ سب بہترین لوگ ایک ایک کر کے اللہ کے پاس چلے گئے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے!
PTV ka koi muqabla nai tha ... Golden Days❤❤❤
بہترین پروگرام تھا بہترین شاعر تھے بہترین لوگ تھے۔الللہ سب کی مغفرت فرماے۔
زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔۔😢
کس قدر شستہ مہذب اور خوبصورت لہجے میں گفتگو کرتے تھے یہ حضرات۔۔
اللہ غریق رحمت کرے۔۔
@@mudabbirsuleman4600 آمین یارب العالمین
Behtreen programme ....janab Dilavar Figaar mere papa ke czn the ak bar wo India bhi aaye the .mazahiya shayeri ke ala darje k shayer the Allah Pak maghfirat ata farmayen Ameen
Ap budayuni hyn hmary bhi uncle lgty hyn
@shafiqsiddique2236 haan g Hum Budaun se hn ...ap Kahan se hn...Nasiry surname h mere papa ka
@@humahnaseeri2365 jee hum farshori mother ki side sy
@shafiqsiddique2236 wow. ...Farshori Humare nanihaliya hain q k meri ammi Farshori hain...Farshori to bht km hain aur jo bhi hai sb ak hi street mein hain jahan hum rehte hain..ab mein soch rahi hn kaun se Farshori Pakistan chale gye hn🙄
کیا خوبصورت لوگ تھے ، کیا شائستہ زبان تھی۔ دلاور فگار صاحب کو بچپن میں پی ٹی وی پر سُنا اپنی مزاحیہ شاعری سُناتے ہوئے۔ کمال لوگ تھے ۔ اللہ غریقِ رحمت کرے۔
@@sajidh2705 آمین
کسوٹی خوبصورت پروگرام تھا معلوماتی تھا
Ha koi in jaisa aaj tu samney aye,kamal k loog the ya
اردو سن کر مزہ آ گیا۔ ذبردست
@@faheemmeer4196 بلاشبہ یہ تمام اصحاب بہترین دانشور تھے
Those were the 👌 best days of literature. Quresh Pur and team were legends 👏 🙌 👌. Gone are those people and those days. 😢
ہائے کیا سادہ لوگ تھے۔
زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی۔
ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
Now we have fahad Mustafa Amir Liaquat like jokers
Baat to sach hai mgr baat hai ruswai ki
Unfortunately, the public also likes such jokers and deserves them.
Amir liaqat is dead for God sake
Aamir liaqat is no more, I don't know why did u mention his name.
You are so right, brother. They were great people. Great in the strictest sense of the word.
Dilawar figgar was
the best poet
Please if possible share kasuti in different episode
Allah sub k Darajat buland farmaye aor jo zinda Allah sihat Zindagi ata farmaye
Wah! Kya din thay woh 😢
آجکل نے شمار ٹی وی چینلز ہیں مگر اس معیار کا یا اس نوعیت کا کوئی پروگرام کسی چینل سے نہیں آتا افسوس صد افسوس
قحط الرجال کسی قوم کو کس طرح زوال کی راہ پر گامزن کرتا ہے اب آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
People weren't happy with the situation of the country back then, so imagine the deterioration by now
Mai itni purani nahe. Kasoti. Mujh ko yad naha .
یہ تھی اس وقت کی قوم سازی اور دوسری طرف آج کے پروگرام دیکھ لیں۔
❤❤❤ how many of them are alive today
bhai. download kesy kia
Ese informative programme hamedha hone chahie
This was the second run when the programme was renamed "That's It". Iftikhar Arif was replaced by Ghazi Salahuddin.
😢😢bohat aala
Kia sunehra dour tha, kaisay kaisay qabil log TV ka part thay
❤❤❤ h0
❤❤❤ how many of them are alive today
on air date?
1967 to 1972
@@bornhungry7371not at all. This is from the 90s
Urdu kiaaa theee innnn logoooo ki❤
Kya time tha yadgar kal ki bat lagti hn
Bohat bohat shukria
❤❤❤
Shukrya
قحط الرجال
Allah ki angint Rahmat Ubaidullah Baig Sahab par
Now we have “kaisa diya?”
kia Adabi Zouq aur Bagh O Bahar Shakhsiyat thien.
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Interesting program👌
Hilana dusry nu dost
Aj bhe lanat bhejta hun Musharaf ko jis ake hamari ikhlaqi aur muashirte tehzeeb ke tabahi ke bunyaad dali
Jal raha ho ga sala jhanam main
Kiaa baat hai
❤️
اب نہ ایسی سلیس شستہ رشتہ اردو نہ ایسا مرصع لہجہ بس اب تو اردو کا جنازہ نکل چکا اور ہمارے ادباء بھی اپنی قابلیت جتانے کو زبردستی اردو گفتگو میں انگریزی ٹھونستے ہیں
شاعری اور ادب نے پوری قوم کی پڑھی لکھی نسل کو بے شرم بنا دیا۔
Mashallah