Jub insan apny maqsad ko sidhy tariqy sa hasil nai kar pata , jab k galat rasty sa hasal karny k imkanat barh jaty hean , tab jo insan galat rasty ka intekhab karta hy wo shaitan hi ban jata hy , maqsad kuch b ho sakta hy ( khuwaish , ayashi , nafs ki taskeen , ya phir badlla )
اللہ جانے آپ کس قسم کے پیروں فقیروں کی بات کرتی ہیں اور وہ کون ہیں جن پر آپ یقین نہیں رکھتیں لیکن بہن اللہ کے نیک بندے جو واقعی اللہ کے محبوب ہوتے ہیں وہ آپکے ماننے کے محتاج نہیں ہوتے اللہ کا بندہ وہ ہوتا ہے جسکو دیکھ کر اللہ یاد آئے وہ اس لیے دنیا میں آتے نہیں کہ خود کو منوا سکیں وہ تو اللہ اور نبی ﷺ بات کی منواتے ہیں
Dear Rbi. Every human being is the mixture of merit and demerit with his own psychology ( Nafs ) by the nature ( God ) we find our psychology at the 90% in the form our soul ( Rooh ) in every human being. When we take birth. There is narrow difference between human psychology and soul. I suppose both are same.
سب مسائل کا حل اللہ کا قرآن ہے “مافرطنا فی الکتاب من شئ” القرآن “ہم نے اس قرآن میں کسی چیز کی کمی نہیں چھوڑی ہے” میں اپنی عمر کے ۵۰ سال پورے کرنے قریب ہوں قرآن ترجمہ سے یاد کیا ہوا ۔۔اس قرآن کی وجہ سے اللہ تعالی اپنے بندے کو بچا لیتا ہے تو ہمیں آج بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے قرآن کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لینا چاہیے۔
@ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زندگی کا ہر معاملہ تو انتہائی خاص اور پاکیزہ ترین ہے جیسا کہ بچپن میں فرشتہ جبر آئیل علیہ السلام نے آپ کا سینہ مبارک چاک کیا اور آپ علیہ الصلوۃ والتسلیم کے دل مبارک کو زم زم سے دھویا، تو ہم مسلمانوں کو اب قیامت تک اپنے دل کو قرآن وسنت سے ہر وقت دھونے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
@ قرآن اور سنت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم دونوں ایک ہی چیز ہیں دونوں لازم و ملزوم ہیں ۔ قرآن تقوی کے حصول عبادات اور پاکیزگی کے حصول میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔تلاوت قرآن پاک کی شیرینی اور حلاوت بندہ کو اللہ تعالی اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق کو مقام انتہا تک پہنچا دیتی ہے۔
Mashallah
Interesting conversation
Allah hidayat ata kare Ham sabko Siraate Mustaqeem par chalne ki ۔
✨☝️🤲✨
Jub insan apny maqsad ko sidhy tariqy sa hasil nai kar pata , jab k galat rasty sa hasal karny k imkanat barh jaty hean , tab jo insan galat rasty ka intekhab karta hy wo shaitan hi ban jata hy , maqsad kuch b ho sakta hy ( khuwaish , ayashi , nafs ki taskeen , ya phir badlla )
عامر لیاقت عالم دین کہلواتا تھا لیکن حرکتیں شاہ رخ خان جیسی کرتا تھا اسکو پہلی بیوی کی بد دعا نے اسے سمیٹ لیا
🎉
اللہ جانے آپ کس قسم کے پیروں فقیروں کی بات کرتی ہیں اور وہ کون ہیں جن پر آپ یقین نہیں رکھتیں لیکن بہن اللہ کے نیک بندے جو واقعی اللہ کے محبوب ہوتے ہیں وہ آپکے ماننے کے محتاج نہیں ہوتے اللہ کا بندہ وہ ہوتا ہے جسکو دیکھ کر اللہ یاد آئے وہ اس لیے دنیا میں آتے نہیں کہ خود کو منوا سکیں وہ تو اللہ اور نبی ﷺ بات کی منواتے ہیں
This video had already been uploaded somewhere, I guess on Qasim Ali Shah Sahab's own channel and has been viewed by many!
Dear Rbi.
Every human being is the mixture of merit and demerit with his own psychology ( Nafs ) by the nature ( God ) we find our psychology at the 90% in the form our soul ( Rooh ) in every human being. When we take birth.
There is narrow difference between human psychology and soul. I suppose both are same.
😊😅😢🎉😂😂❤❤❤❤❤
سب مسائل کا حل اللہ کا قرآن ہے “مافرطنا فی الکتاب من شئ” القرآن “ہم نے اس قرآن میں کسی چیز کی کمی نہیں چھوڑی ہے” میں اپنی عمر کے ۵۰ سال پورے کرنے قریب ہوں قرآن ترجمہ سے یاد کیا ہوا ۔۔اس قرآن کی وجہ سے اللہ تعالی اپنے بندے کو بچا لیتا ہے تو ہمیں آج بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے قرآن کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لینا چاہیے۔
@ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زندگی کا ہر معاملہ تو انتہائی خاص اور پاکیزہ ترین ہے جیسا کہ بچپن میں فرشتہ جبر آئیل علیہ السلام نے آپ کا سینہ مبارک چاک کیا اور آپ علیہ الصلوۃ والتسلیم کے دل مبارک کو زم زم سے دھویا، تو ہم مسلمانوں کو اب قیامت تک اپنے دل کو قرآن وسنت سے ہر وقت دھونے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
@ قرآن اور سنت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم دونوں ایک ہی چیز ہیں دونوں لازم و ملزوم ہیں ۔ قرآن تقوی کے حصول عبادات اور پاکیزگی کے حصول میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔تلاوت قرآن پاک کی شیرینی اور حلاوت بندہ کو اللہ تعالی اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق کو مقام انتہا تک پہنچا دیتی ہے۔
No interested qasim Ali shah Sorry