بہت اعلی جناب - بہت بڑے کام کا بیڑا اٹھا لیا اب جاری رکھیئے گا - اللہ سبحانه و تعالی آپ کو کامیابی نصیب فرماے - دعا تو ہوتی رہے گی ہمارے ذمے کوئی اور خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا - سلامت رہیں
بہت خوب جناب آپ کی آواز بہت پر کشش، پر کیف اور پر سوز ہے لطف آگیا سن کر الفاظ کی ادائیگی بھی قابل رشک ہے آپ یہ کام جاری رکھیں اہل ذوق لطف اندوز ہوتے رہیں گے
حضرت آپ تو کمال ہی کرتے ہیں، خیر میرا نام جازم فراز ہر اور ایف. ایس. سی کا طالبِ علم ہوں مگر اردو سے نہایت محبت ہے باالخصوص شاعری سے اور اسی التفات نے مجھے شاعری کرنے پر مجبور کیا. یہاں یہ بات بتا دوں کہ میں وزن میں شعر کہتا ہوں، بے پر کی نہیں اڑاتا. آپ کی آواز سن کر رشک آتا ہے، اللہ تعالیٰ اس شیریں بیانی میں مزید رنگینی عطا فرمائے!
راحیل فاروق بھائی میں بہت سے احباب کو سن چکا ہوں مگر جو شیریں لہجہ اور الفاظ کی ادائیگی کا ہنر خداوند تعالیٰ نے آپ کو بخشا ہے مجھے رشک ہے ۔۔۔۔ بہت بڑی راہ پر نکلے ہیں آپ، دعاگو ہوں ربِ تعالیٰ آپ کو استقامت نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔ میں نے آپ کا صبح 'فیض صاحب' کی نظم "رقیب سے" والا کلپ سنا اور ابھی تک سن رہا ہوں ۔۔۔ میں بہت کم حوصلہ افزائی کرتا ہوں اربابِ ذوق کی مگر آپ کی آواز نے مجھے یہ سب کہنے پر مجبور کر دیا ہے ۔۔۔ الله پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے یونہی اُنس و محبت قائم رکھے ۔۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔۔
Bhaiya ap k bolne ka trika jaise ki wo shyar khud bol rahe ho asa lgta hai lajwab m roj rat ko 2 ghnte apki gazale sunta hu roj repeat m upr se ap jo music select krte ho behtreen qa ap bta skte hai ye music ap kaha se late hai
Andaleeb ek parinda hai mythical. Aur Wo gul ka aashiq hai. Shayar kehta hai “andaleeb saath mil kar apna dukhda royein (maatam karein), Tu haaye gul kehke pukaar, mai haaye Dil kehke pukaarunga”.
@@voyager6576 firstly Andaleeb is not a mythical bird ; it’s a Nightingale; Huma is a mythical bird. Secondly , I will try to share an example of what sort of tashrih I’m looking for. My main question here is , why would the Nightingale mourn a rose? (Tu Haye Gul pukaar?).
عندلیب Is a garden and rose lover ...due to autumn of life and season bothheart and garden are ruined .. So in this sorrow both عندلیبand poet will mourn for their needs
بہت اعلی جناب - بہت بڑے کام کا بیڑا اٹھا لیا اب جاری رکھیئے گا - اللہ سبحانه و تعالی آپ کو کامیابی نصیب فرماے - دعا تو ہوتی رہے گی ہمارے ذمے کوئی اور خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا - سلامت رہیں
میں جب اس غزل کو سنتا ہوں تو کسی اور دنیا میں پہنچ جاتا ہوں
واہ واہ کیا کہنے راحیل بھائی ہمیشہ کی طرح بہترین انتخاب۔۔مدت بعد آج فرصت میسر آئی۔۔۔آواز سن کر روح سرشار ہو گئی ہے۔۔۔۔سلامت رہیں۔۔۔خوب جئیں
اس غزل نے دیوانہ بنا دیا
ماشااللہ کیا خوب لب و لہجہ ہے اور کیا خوب ادائگی۔ اللہ تعالی برکت دے آپ کے دین میں عمر میں اور علم میں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بہت عمدہ جناب❤️
کیا کہنے ہیں راحیل بھائی
ماشااللہ ❤
عمدہ انداز ہے پڑھنے کا..
واہ کیا کہنے
خوبصورت
ماشاءاللّٰہ جی راحیل بھائی کیابات
Umda
Wah gee wah, bohat khobsoorat baatein bohat khobsoorat andaaz
Bohat khob a andleeb mil k....
ماشاءاللہ
واہ
کمال ہے
کمال ہے۔
ہاں جی
Kia baat bahot khoob kamal 🌹🌹❤❤
بہت عمدہ انداز بیان ہے۔ سبہان اللہ ۔ ماشاللہ
بہت خوب!
کمال است
U call garden hi My heaves we call o hearts 💝
Behtreen andaz e byan hy ap ka
awaaz aik jadoo he nice
Uffffffff kamal yarrrrr or apka lehja 😊
When I see this video tears come in my eyes
Bht umdah
Maqte ne toh saqte mein dal diya💔
Bohat he umda ghazal Raheel bhai .. Apka bohat bohat shukrya itni piyari ghazal ham tk pohchanay k liye.. Allah Pak apko salamat rakhay .. Ameen
بہت خوب جناب
آپ کی آواز بہت پر کشش، پر کیف اور پر سوز ہے لطف آگیا سن کر الفاظ کی ادائیگی بھی قابل رشک ہے آپ یہ کام جاری رکھیں اہل ذوق لطف اندوز ہوتے رہیں گے
آہ عندلیب مل کہ کریں آہ و زاریاں
اسی کہتے ہیں شاعری بہت خوب
حضرت آپ تو کمال ہی کرتے ہیں، خیر میرا نام جازم فراز ہر اور ایف. ایس. سی کا طالبِ علم ہوں مگر اردو سے نہایت محبت ہے باالخصوص شاعری سے اور اسی التفات نے مجھے شاعری کرنے پر مجبور کیا. یہاں یہ بات بتا دوں کہ میں وزن میں شعر کہتا ہوں، بے پر کی نہیں اڑاتا.
آپ کی آواز سن کر رشک آتا ہے، اللہ تعالیٰ اس شیریں بیانی میں مزید رنگینی عطا فرمائے!
Koi sunen na ap bhi apna Kalam
@@TheOne-mu7tx
ایک مطلع ملاحظہ ہو!
ایک نیکی کر گیا مرتے ہوئے
جل گیا تھا، روشنی کرتے ہوئے
@@theeducatedboys2295 واہ
@@theeducatedboys2295 یار اور بھی سناؤ
Very Very nice ghazal
راحیل فاروق بھائی میں بہت سے احباب کو سن چکا ہوں مگر جو شیریں لہجہ اور الفاظ کی ادائیگی کا ہنر خداوند تعالیٰ نے آپ کو بخشا ہے مجھے رشک ہے ۔۔۔۔
بہت بڑی راہ پر نکلے ہیں آپ، دعاگو ہوں ربِ تعالیٰ آپ کو استقامت نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔ میں نے آپ کا صبح 'فیض صاحب' کی نظم "رقیب سے" والا کلپ سنا اور ابھی تک سن رہا ہوں ۔۔۔ میں بہت کم حوصلہ افزائی کرتا ہوں اربابِ ذوق کی مگر آپ کی آواز نے مجھے یہ سب کہنے پر مجبور کر دیا ہے ۔۔۔ الله پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے یونہی اُنس و محبت قائم رکھے ۔۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔۔
جزاک اللہ، بھائی۔ اللہ آپ کی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرمائے اور آپ کے ساتھ بھی رحم و کرم کا معاملہ کرے۔
آپ جیسے احباب لہجہ کا اثاثہ ہیں۔ ♥️
@@Urdu
آمین آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ بس بھائی جان یہ آپ ہی کی محبت کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔ آداب 🙂
Is sher ka matalab btao please...آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
Peace
لہجہ بہت زبردست چینل ہے میرا ایک آہیڈیا ہے کہ ان تمام شاعروں کی غزلوں کی شرح کا چینل 2 بنایا جاۓ
Bahut shandar... Keep it going
You are reciting good to poetry
Boht kuhb janb❤❤❤❤❤
Bhaiya ap k bolne ka trika jaise ki wo shyar khud bol rahe ho asa lgta hai lajwab m roj rat ko 2 ghnte apki gazale sunta hu roj repeat m upr se ap jo music select krte ho behtreen qa ap bta skte hai ye music ap kaha se late hai
Jnaab ki koi mehfil brah e rast mayassar ho sakti hai?
🌹
Raheel sahab kabhi apni ghazal bhi likhye.... plz
❤❤❤❤
شاعری کو پڑھنا کوئ آپ سے سیکھے۔۔۔۔۔۔ شاباش
Syed mohd rind
ye mujhe net pe likhi hui nahi mil rahi hindi me ye m kaha se dekh skta hu ?
نہ ایسی غزل سنی نہ لہجہ
Can somebody please help me recognize where this piece of music in the background is from?
background music name plz!!5
لگتا ہے یہ میرے بارے میں لکھی گءی ہے
کیا کہنے جناب
حضور اگر اپنا وٹس اپ نمبر عنائت کریں تو نوازش ہو گی
بھائی، یہاں رابطہ فرمائیے:
www.raheelfarooq.com/contact
Mery pas ilfaz hi nahi byan k
does someone know the meaning of "Aa andaleeb mil k karain aah-o-zaariyaan
tu hayey gul pukaar main chillaon hayey di ?"
Andaleeb ek parinda hai mythical. Aur Wo gul ka aashiq hai. Shayar kehta hai “andaleeb saath mil kar apna dukhda royein (maatam karein), Tu haaye gul kehke pukaar, mai haaye Dil kehke pukaarunga”.
@@voyager6576 I understood that much hahaha Andaleeb is a nightingale :) I was wondering if someone has a “tashrih”/explanation for this shair.
@@Fitness4Freshies Whatever. How else does a tashreeh look like. I’d like to know when you find it. Or if you figure it out on your own.
@@voyager6576 firstly Andaleeb is not a mythical bird ; it’s a Nightingale; Huma is a mythical bird. Secondly , I will try to share an example of what sort of tashrih I’m looking for.
My main question here is , why would the Nightingale mourn a rose? (Tu Haye Gul pukaar?).
عندلیب
Is a garden and rose lover ...due to autumn of life and season bothheart and garden are ruined ..
So in this sorrow both عندلیبand poet will mourn for their needs
Did lid LEED to teach just self hi Dile sadly we request humbleness