Muhammad Mehmood Ahmad - An Excellent Poet from Mianwali

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • محمد محمود احمد میانوالی سے تعلق رکھنے والے بہت اچھے شاعر تھے۔ کمسنی میں ہی شازیہ خشک کی وجہ شہرت بننے والے گیت " میڈے رانجھنا" سے شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سمیت بہت سے گلوکاروں کے لیے گیت لکھے۔ اردو میں ان کا شعری مجموعہ " عورت ، خوشبو اور نماز " بہت شوق سے دنیائےادب میں پڑھا گیا۔ محمود بھائی سے کئی ملاقاتیں رہیں جو زندگی کا حاصل ہیں۔ محمود بھائی نے شعر پڑھتے ہوئے اپنی جان 14 اکتوبر 2014 کو شاعر ازل کے حوالے کی۔
    محمود بھائی جب شعر سناتے تھے تو ان کا پوراجسم شعر سناتا تھا۔۔۔۔ایک عجیب کشش تھی ان کی آنکھوں میں اور ان کے ہاتھوں کے انداز میں۔۔۔۔۔اس ایک نظم میں آپ اس سحر کی ایک جھلک دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔حق مغفرت کرے

КОМЕНТАРІ • 1