کوئی نہیں ہے کوئی نہیں اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ لا الہ الااللہ الاللہ الاللہ الاللہ
@@abdulaleemnadwi4894 جی ہاں محترم ۔۔ پہلی بات تو یہ کہ آپ کا ویڈیو چینل اچانک نظر آیا جس پر مجھے بہت مسرت ہوئی اور فورا ہی میں نے سبسکرائب بھی کیا ، اللہ تعالیٰ آپ کے جذبے کو اور آپ کی خدمات کو قبول فرمائیں ۔ آمین ۔ دوسری بات یہ کہ اس ویڈیو سے بہت پرانی یادیں تازہ ہو گئیں، آنکھیں بھیگ گئیں، مولانا احتشام الحق تھانوی رحمہ اللہ اور ہمارے والد صاحب رحمہ اللہ بہت اچھے دوست تھے، بہت قربتیں تھیں ، ہمیشہ ملاقات رہتی تھی ۔ اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائیں جنت الفردوس میں ۔ آمین ۔ پھر ہم بیرون ملک چلے گئے تقریباً پینتالیس سال قبل ، یوں ان کے بچوں کے ساتھ یا ان کے دیگر متعلقین کے ساتھ ہمارے تعلقات قائم نہیں رہ سکے ۔ اللہ تعالیٰ سبھی کیلئے بہتری فرمائیں دونوں جہانوں میں ۔ آمین ۔
ua-cam.com/video/ZYe0wPO3S5M/v-deo.htmlsi=PrDG89ztrjGaK3Pw
Must watch this beautiful naat too...
کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
لا الہ الااللہ
الاللہ الاللہ الاللہ
آج انکی آواز میں اتنا جذب ہے تو صحبت کیسی پر اثر ہو گی الہی یہ تیرے پراسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
Allah Pak khaja saheb rh ki magfirat farmaye jannatul ferdous me buland darjath atafarmaye aur umath ko nemalbadal atafarmaye
ماشاءاللہ بہت خوب. اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنا محبوب بنالے۔ آمین
Ahh 1971 sa 1977 tuk humari Dadi Dada marhoom hum ko lakar jata thaa ,ask tuk inkee aawaz yead hai
سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ مُحَمَّد ﷺ جزاك اللهُ
ماشاءاللہ، جذبہ فدائیت و فنا فی اللہ سے بھرپور
﷽ ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر اللہ کر یم حضرت والا کی مغفرت فرمائے آمین درجات بلند فرمائے آمین یارب العامین ﷺ
آمین
Hope you like the video....hit the subscribe button and don't forget to like, share and comment...Jazakallah
سبحان اللہ
یا اللہ آپ جیسا چاہتے ہیں ویسا بنا دیجئے؛
Be shak tere siwa koii nhi hai koii nhi mere, ALLAH😭😭😭😭😭😭
Sb Dua karen, ALLAH mujy or poori ummat ko apne qareeb kr k bulanaaa...
MashaAllah
Maa shaa allah mery par dada ka qalam ha
آپ خواجہ صاحب کے خاندان سے ہیں؟
نہیں بھائی ۔ بس ان کے عاشقوں میں ہوں
سبحآن اللہ.......میں شاہ زمان دلزاک کراچی سے
Ok
سبحان اللہ ا
Heart ♥ touching voice
Bohat khoob.
Arif e hind hazrat aziz ul hasan majzoob ra
ماشااللہ
MASHA ALLAH
❤️❤️❤️ جیکب لائن کراچی کی جامع مسجد میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو فضاؤں میں گونجتی ہوئی مولانا احتشام الحق تھانوی مرحوم کی یادگار آواز ۔۔۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے تو براہ راست سنا ہوگا
@@abdulaleemnadwi4894 جی ہاں محترم ۔۔ پہلی بات تو یہ کہ آپ کا ویڈیو چینل اچانک نظر آیا جس پر مجھے بہت مسرت ہوئی اور فورا ہی میں نے سبسکرائب بھی کیا ، اللہ تعالیٰ آپ کے جذبے کو اور آپ کی خدمات کو قبول فرمائیں ۔ آمین ۔
دوسری بات یہ کہ اس ویڈیو سے بہت پرانی یادیں تازہ ہو گئیں، آنکھیں بھیگ گئیں، مولانا احتشام الحق تھانوی رحمہ اللہ اور ہمارے والد صاحب رحمہ اللہ بہت اچھے دوست تھے، بہت قربتیں تھیں ، ہمیشہ ملاقات رہتی تھی ۔ اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائیں جنت الفردوس میں ۔ آمین ۔
پھر ہم بیرون ملک چلے گئے تقریباً پینتالیس سال قبل ، یوں ان کے بچوں کے ساتھ یا ان کے دیگر متعلقین کے ساتھ ہمارے تعلقات قائم نہیں رہ سکے ۔ اللہ تعالیٰ سبھی کیلئے بہتری فرمائیں دونوں جہانوں میں ۔ آمین ۔
@@khaleeqmufti جزاک اللہ مفتی صاحب آپ کی ہمت افزائی اور محبتوں کا شکریہ
SubhanAllah
Mashaallah bahut khoob
Aameen summa ameen ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ💕😍 ماشاءاللہ
اللهم اجعل ني اعظم شكرك واكثر ذكرك
Mashallah
masa allah
MashaAllah Allah bht khush rkhy jis ne. Yh zikar upload kia me bht Dino se dhond rhi ti
janak Allah
Mashaallah
Masha Allah
اپنے چچا اور والد کے ساتھ اس محفل میں رمضان میں شرکت کرتے تھے
eeman taza hota hai
جب تحریک ختم نبوت چلی اس نے ساتھ نھ دیااحرارکےکارکنونےاس کی پٹائ کی تھ
Assalamualaikum,kounse Hazrat ki awaaz hai ? Naam kya hai
Masaallah
subhanallah
یہ کلام پڑھنے والے بزرگ کا نام بتائیں، برائے مہربانی
khwaja azizul hasan majzoob
Moulana ehtisham ul huq Thanvi marhoom
حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی رح
MashaALLAH
SUBHAAAAAAANALLLAHHH
❤❤❤🌷🌷🌷❤❤❤
❤️❤️
سبحان اللہ
Mashaallah
Mashallah
سبحان اللہ
Mashaallah
Mashallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ