Khan is a Case Study || Next Chief Justice Shah || Govt in Serious Trouble || IRK Vlog
Вставка
- Опубліковано 18 вер 2024
- Khan is a Case Study || Next Chief Justice Shah || Govt in Serious Trouble || IRK Vlog
.
.
#imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #news #pakistan #currentaffairs #imrankhan #supremecourt
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
عمران بھائی آپ کے وی لاگ کے آخری الفاظ جس میں عمران خان کی تعریف بیان کی ہے بہترین تجزیہ اور آنکھوں دیکھی حقیقت اللہ پاک آپ کو اور عمران خان کو صحت اور تندرستی والی زندگی دے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤ماشاءاللہ عمران خان ریاض زندہ باد یوٹیوب چینل زندہ باد
جن لوگوں نے آج درود شریف نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں ❤
آ پ کے ولاگ کی طرح بیگ راؤنڈ بھی اچھا لگا ❤ آ پ بہت بہادر ہیں اللہ آ پ کو سلا مت رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان کے ساتھ تو ھر ائے دن اللہ ھمارے دلوں میں ان کی عزت اور وقار کو بھڑاتا رھتا ھے
اللہ کا کیا کرم ھے اس بھترین انسان پر
الحمداللہ
آج کئی عرصے بعد میں نے کمنٹ کیا ہے کیونکہ اب دل نہیں کرتا کہ خبر سنو تیری یاد آئی تیرے جیل جانے کے بعد
"""عمران خان ""
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
ماشاءاللہ ماشاءاللہ خوبصورت انداز بیان
اس میں کوئی شک نہیں
میں اکثر اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ عمران خان صاحب بہت بڑی ہسٹری بنے گا ❤جو کہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے اور عمران خان صاحب کی حفاظت کرے آمین ❤ پاکستان زندہ باد ❤ عمران خان صاحب زندہ باد
جزاک اللہ خیرا، امید قائم رکھنے کا شکریہ ✍️
Tera apna dimagh kaam nhe karta bhai?
عمران ریاض خان ٹکر کے صحافی صدا سلامت رہیں
Aameen summa Aameen.
ابھی آپ انشاءاللہ اور بہت سارے لوگوں کے دل بدلتے دیکھیں گے قوم کے حق میں انشاءاللہ 💗
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کملی والے محمد ص کا سہارا نہ ہوتا
تو ہم بے سہاروں کا کیا حال ہوتا
🙏🙏🙏😢😢😢😢😢
عمران خان صاحب🎉 عمران ریاض صاحب🎉 دونوں ماشاء اللّٰہ❤ اللّٰہ تعالٰی خوش سلامت صحت مند رکھے آمین ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊@@masoodkhan543
Ameen
عمران ریاض خان ، اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
وعلیکم السلام اپ نے بالکل ٹھیک فرمایا اس قرض کا فائدہ ان کو ہے اپنی جیب بھری گئی ہیں
ہمارا سلام ہو ۔۔ 🙏
خاتم النبی
حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم پر
🌹🌹🌹❤️❤️❤️🙏🙏
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
AMEEN SUMA AMEEN
❤😊
Y@@AkhtarSayanb b for b
ap kaise ambreen sahiba
فلہال دنیاں کا واحد لیڈر
عمران احمد خان نیازی ❤❤❤
اگلی باری پھر نیازی
عمران ریاض صاحب اللہ آپکو اپنے حفظو امان میں رکھے
Ameen sum Ameen in logon ki wajha sa sitaset ka neech kirdar Aya. Howa ha Allah pak in ki hifazet fermaia ameen sum Ameen
Ameen sum Ameen
ویسے اگر آئینی چیف جسٹس ہو سکتا ہے تو آئینی آرمی چیف بھی ہونا چاہیے اور آئینی وزیر اعظم بھی ہونا چاہیے 😊
آج سب سے پہلے میں نے ویڈیو دیکھی
Good 😊
🎉
پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
عمران ریاض زندہ آباد
ماشاءاللہ ۔ سارا تجزیہ آ پ نے کمال کا کر دیا ۔ ان شاءاللہ عزوجل
کیا بات ھے سر اج کا ویلوگ۔ زبردست ماشاءاللہ۔ اللہ اپ کو عزت والو ں کے ساتھ رکھے۔ امین 🇵🇰🤲🇵🇰🤲❤️💚❤️💚
سیاست کا سلطان مرشد عمــــــــران احمدخان نیازی✌️❤
بشک عمران بھائی اس میں کوئی شک نہیں بس اللہ سے دعا ہے ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ملک پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور اپنے حفظ الایمان میں رگہے اور بری.نظر سے بچائے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ان کے ساتھ حق سچ کی آواز بلند کرنے والوں کو اپنے حفظ الایمان میں رگہے آمین یا رب العالمین
فخر پاکستان ❤ عمران خان ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
زبردست تجزیہ۔ ماشاءالله
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔
ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب، میری طرح لاکھوں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں اور اُن کے دیگر خیرخواہ لوگوں نے دعا کی تھی۔
اللہ آئندہ بھی پاکستان کی حفاظت کرینگے۔
آمین
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
اللہ وکیل❤
اللہ آپ سب کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے حفظ وآمان میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
حق اور سچ کا ہمیشہ سر بلند رہتا ہے عمران خان زندہ باد❤
مہنگائی کی وجہ سے حلال کمانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں جبکہ حرام کمانے والے اس کو سخت فیصلہ کہہ کر اس کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔ اللہ کا عذاب نازل ہو ان پر
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
💯 agree 👍🏻
AMEEN SUMA AMEEN
@@rizwanamumtaz6827🤲✌️🤲🗳️💯💯💯💯💯💯💯🗳️vote PTI KHAN KAY
IMRAN RIAZ ASLAM GUMAN MAR SAKTA HIA LIKAN VOTE 🗳️ PTI KA He HIA Please BADNAM MAT KARO GUMAN SAHAB KO KHANDANE BANDAH HIA
واہ واہ واہ عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو نیکیوں بھری لمبی عمر عطا فرمائے
Mashallah great sir
آمین
وعلیکم السلام ❤عمران ریاض خان سدا بہار زندگی بہادری سے گزرے گا انشاءاللہ تعالیٰ
جسٹس منصور علی شاہ صاحب کا نوٹیفکیشن جلد از جلد جاری کیا جائے مطالبہ عوام پاکستان کا
زبردست اعمران بھائی اپنے موقف پہ ڈٹے رہنا آپ نے بیگ نا نہی ہیے
Imran bhai we are with you kash me apko mil skti kbhi
عمران خان ذندہ باد اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے
پاکستان کے ہر حلقے میں الیکشن جیتنے والا قومی ہیرو لیڈر بےگناہ قید میں ھے😢😢😢
عمران ریاض صاحب آپ حق سچ کی آواز ہیں جو قابل ستائش آور قابل تحسین ہے اللہ پاک آپ کو ثابت قدم رکھیں۔۔عمران خان پاکستانی عوام کی جان ہیں۔❤🤲
انشاءاللہ جیت خان صاحب کی ہویگی اور سرخرور ہونگے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dua ha sada salamat rahe bhaijan Ameen
ہر آرے غیرے کو دینا یاد نہیں کرتی دینا میں کچھ لوگوں کو ہی یاد رکھیے جاتے ہے جسا کے عمران خان صاحب کو اور شہید ارشد شریف صاحب کو اور آپ جیسے سچے لوگوں کو یاد رکھا جائے گا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کائنات میں کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا
جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے ❤️❤️🌹
Thanks for sharing informative and reliable news.😊
We must appreciate Maulana Fazal u Rehman for averting such destructive amendments in the constitution of Pakistan.
@@Engr.92 heheheheheeeeee
@@Engr.92😊❤
Beshak Mera RAB UL ALAMIN bohat Raheem hai
انشاللہ الرحمٰن آمین ❤️
اللہ تعالی ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ عرفہ مقام عطا فرمائے اور آپ کو عمر کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
His father is a lasow a good lader. He save academy his 1973 academy.
انشا اللہ عوام آیندہ عوام نیشنل پارٹی کو کبھی بھی اس پارٹی کو ووٹ بالکل نہیں دیں گے
آپ نے 💯 درست فرمایا عمران خان عظیم انسان اور عظیم لیڈر ہے پاکستان کا قیمتی ترین اثاثہ اور فخر ہے ۔
اللّٰہ پاک آپ کو اور عمران خان کو سدا سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲🤲
Ameen sum Ameen
عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالیٰ ھمیشہ آپ کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین ❤
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
وعلیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب محترم عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
آپکے چاندار اور شاندار تجزیے کا شدت کے ساتھ انتظار رھتا ھے۔ اللہ پاک آپ کی عمران خان اور تمام محب الوطن پاکستانیوں کی حفاظت کی فرمائے۔ آمین۔
اللہ أحق ہے سچ کا خدا ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد پاکستانی عوام زندہ آباد
Brave Imran riaz Khan zindabad ❤
عمران ریاض صاحب زبردست تجزیہ آپ ان دوغلے سیاست دانوں کے بارے میں کیا ویلڈن
سپر وی لاگ۔اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
ہم کراچی والے ہیں مگر ایک عرصہ ہوا کہ ہمیں ایم کیو ایم کا علم ہو گیا کی بزدل اور بوٹ پالش ہیں اور پی پی پی کے غلام ہیں اس لیے ہم ووٹ ڈالتے ہی نہیں تھے مگر عمران خان کے دئیے گئے شعور نے ہمیں مجبور کر دیا کہ ہم عمران خان کو ووٹ ڈالیں اب کراچی کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ شکریہ عمران خان 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💚💚💚💚💚💚💚💚💚۔
mqm sirf boot polish nahi bulke ek higher level ki terrorist jamaat bhi thi aur hai.
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤
❤❤❤❤
😊❤
سلامت رہیں بھائی آپ ❤
❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤
❤❤ پاکستان پایندہ باد ❤❤
عمران بھائی میں ساہیوال سے ہوں اور چودری عثمان علی بہت وفادار ساتھی ہے عمران خان کا بلکہ میری رہائش بھی چودری عثمان علی کے گھر کے بالکل قریب ہے اور مجھے 24 بٹ سون اس کی ریٹ ٹائم رپورٹ ہوتی ہے جتنی سختیاں اس خاندان نے کاٹی ہیں وہ بہت زیادہ ہیں یہ چودری اصف علی کے بھتیجے ہیں جو کہ ویسٹ پنجاب کے صدر ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چودری عثمان علی انتہائی وفادار ساتھی ہے عمران خان کا ❤❤
Agar PTI ka sathi ha to PTI ne ic mana kia tha Pakistan na anna
ALLAH in besharmon ka bera gharaq kare in k naslen tabah barbad ho jaen aameen
❤❤❤❤
چلو اللہ اسے ہمت اور استقامت ے اس طاغوتی نظام کے خلاف اللہ کسی جدوجہدد ضایع نہی کرتا 19:10
ماشاءاللہ
الله سبحان و تعالئٰ اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
عمران خان تو الحمد للہ آج بھی ھر پاکستانی کے دل کے اوپر لکھا ھوا ھے ۔
مگر افسوس کے زیادہ لوگو پر اس کا محبت حاوی ھے اور بد قسمتی سے توڑے سے لوگو پر ان کی دشمنی حاوی ھے ۔۔۔۔❤❤❤
انشاااللہ اللہ کے حکم سے بہتر دن جلد ہی انے والے ہیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Alhamdulillah
May Allah swt bless IK abundantly.
Améen.
عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤❤
خق کی آواز عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
Ap na theak Kya
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
Agreed sister
😊❤@@MuawizJabbar
extremely true
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
فخر پاکستان عمران خان زندہ باد❤
Ch ilyas wali baat bilkul theek ki apny
اللہ تعالٰی چیف جسٹس منصور علی شاہ کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
💯 agree 👍🏻
😊❤❤❤😊
Ameen
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو ❤
عمران خان زندہ باد اللہ حافظ امان وچ ہویں ❤❤❤
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
Our nation's pride 👑 IMRAN KHAN
عمران ریاض خان ❤❤❤❤❤❤
اے میرے رب توں ہی پیارے پاکستان سے مفاد پرست جماعتوں اور سہولت کونشانہ عبرت بنا. آمین یا رب کریم. دو عمران زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جیو عمران ریاض خان صاحب جیو جیو
عمران بھائی
عمران خان ہمارا مرشد ھے ۔ کپتان زندہ باد
وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤❤
ایک اکیلا خان اللہ کا آسرا
گیارہ پارٹیاں ۔۔۔ نیوٹرلز
عدلیہ ۔۔۔ الیکشن کمیشن
ساری عالمی طاقتیں
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
SAB (0) IMRAN Khan HIRO
❤❤❤
❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤ پاکستان زندہ باد ❤❤
youtube.com/@nabirehmanvews?si=pBlDKIoH4kaOFxTt
❤❤ضروری اعلان❤❤
غیر آئینی ترمیم کی حمایت کرنے پر پیپلزپارٹی کو۔۔۔۔۔ آج سے پیپا پارٹی لکھا اور بولا جائے۔ شکریہ
قائد کے بعد خان نے قوم کو حقیقی آزادی کا شعور بخشا اور ان مافیاز سے نجات کا سبب بھی بنا قوم اب آزاد ھوگی ان ظالموں سے
یااللہ عمران خان اور اس کا ساتھ دینے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ ۔۔ آمین یا رب العالمین 🤲
Ameen
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
Aslamoalakum bhot khoob MashaAllah
اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما
Great person Imran Riaz Khan Bhai
Love you brother Imran khan Riza ❤
مولانا صاحب کو اس بار کم از کم کریڈیٹ جاتا ہے بیشک اس نے اپنی سیاست بھی بچا لی
لیکن ،،،،،،،،،،، قیمت بڑھا دیا
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آمین
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
IN SHA ALLAH BAY SHAK
❤ĺ❤❤❤❤ĺ
Dhoka deny waly sary k sary punjabi hn, gherat 99.99% punjabio ko pta hi nh k hoti kia hy
اللہ پہ اتنا مضبوط توکل ھے خان صاحب کا کہ انھیں توڑنا کسی کے بس میں نہیں خان صاحب اپنی قوم اور انے والی نسلوں جنگ لڑ رہا ھے وطن کی جنگ لڑ رہا ھے تاریخ انھیں ہمہشہ گولڈن حروف یاد رکھے گی خان صاحب کو اللہ تعالی صحت والی لاٸف عطا کرے امین ثمہ امین
Aameen ya Rabbul Alameen
❤😊❤❤😊
عمران ریاض خان اپ کی باتیں بالکل ٹھیک فرمایا ہیں میں کویت میں ہوں اور جس کنٹری کا بھی بندہ ملا ہے اس نے یہی کہاں کہ پاکستان کا اثاثہ عمران خان بچہ بچہ جانتا ہے
InshAllah. Long Live Imran Khan Saab ❤
زندہ باد عمران بھائی اپ اس ظلم اور جبر کے دور میں بھی کلمہ حق کہنے والے نڈر اور سچے مسلمان ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرمائے