Aap ny khan sb ko bilkul sahih mashwara diya hy, Pakistan ki siyasat m maulana jesa clever hona chahiyye, leken munafiq nahi. Magar hamara khan sb bouht saccha or seeda banda hy, issi liye Allah madadgar hy jo mukhalifeen ki hr chaal ko nakam kr deta hy or hamary Khan sb pehly sy ziyada maqbool or surkhoroho ho jata hy.
Politics make strange bedfellows!!!!! Maulana is unpredictable, cunning, sly, shrewd politician. He very well knows how to control n manipulate the situation to his advantage. But for the time being Mulana is Saviour. Kudos to Maulana. 🎉 Thank you for your interesting analysis. Dr sab I like to call you The Specialist , the analyst . 👍🙏🫡
ڈاکٹر صاحب! مجھے 100٪ یقین ہے کہ اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو پاکستان کے سوکالڈ دوسرے لبرلز کیطرح وہ بھی آج عمران خان اور عوام کے بجائے فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہوتی یا پھر موجودہ فسطائیت پر مکمّل خاموش ہوتی
Agreed to you imran khan is innocent khan as you labeled him in politics a person vd such a level of innocence failed in front of evil politicians of pakistan. But this is also a fact that popularity of Imran khan is due to his truthfulness, and innocence
Dr Moeed NS wanted to meet Moulana But he told him . he does not have time. as per some journalists. even Police was ready with Route. when Moulana refused NS left for Lahore
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللّہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر وہ جو قربانی دے رہے ہیں، وہ جو ملک کے لیے کر رہے ہیں، وہ ایک اور لیول پر پہنچ چکے ہیں!” - علیمہ خان
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن* *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین** 🤲 *احمد رضا* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*
عاصمہ جہانگیر انٹر نیشنل اسٹبلیشمنٹ کا ایک مہرہ تھیں وہ جو کچھ بھی کہتی تھیں انہی کی ایما پر کہتی تھیں عمران خان کی شکل میں جب عرب ممالک اور امریکہ برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو تھریٹ محسوس ہوا تو یہ ساری آرگنائزیشنن اسٹبلیشمنٹ کی حامی ہو گئیں ہم کچھ عرصہ پہلے تک عاصمہ جہانگیر پر خراج تحسین پیش کر رہے تھےلیکن ہم پھر غلط تھے وہ اور ان کی بیٹی اور ان کی حامی سب انٹرنیشنل اسٹبلیشمنٹ کے مہرے ہیں اور انہی کے لیے کام کر رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب افسوس پیپل پارٹی پر ہوتا ہے جو 50 سال سے قوم کو جمہوریت کا چورن بیچتے رے ہیں آج ذاتی مفاد کے لیے قوم کو ڈکٹیٹر کی باندی بنانا چاہتے ہیں یہ ہے ان کی جمہوریت اور سیاست
معید بھائی آپ کا بہترین تجزیہ ہوتا ہے ،مولانا صاحب بلکل درستک کہا ہے کہ وہ ایک شاطر دماغ رکھنے والے انسان ہیں،یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ عمران خان کو صحافیوں کو بہت سوچ کے سمجھ کے جواب دینا چاہیے۔
سر اپ جیسے انٹیلیجنٹ ادمی کی انکھیں کھل گئی تو عمران خان کی بھی کھلی ہی جائیں گی ہماری بھی تو ساتھ کھلی ہیں نا سر میرے خیال سے تو پورے پاکستان کی انکھیں کھل گئی ہیں صدیق جان بالکل صحیح کہتا ہے کہ سب کی انکھوں کا اپریشن ہو گیا ہے سلامت رہیں
پاکستانیوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا اور وہ معلوم بھی نہیں کرنا چاہتے کہ ایمبییسیڈر کون ہے۔ پاکستانی امریکن اپنے کو ایمبیسیڈر سے زیادہ اونچا سمجھتے ہیں کیونکہ ہم امریکن ہیں
Doctor shb molana munafiq Hy or Khan Sacha .wo mulana jesa kbi NAHI ho sakta or wo mulana ko west hi deal kr Raha hy jesy maazi my madeena k munafaqeen ko deal Kya gaya
ڈاکٹر صاحب عمران خان نے بلنڈر تو کئیے ہیں اس میں کوئی شک نہیں مگر وہ معصوم تھا اور دیانتدار تھا تو سارے بلنڈر اُس کی شخصیت اور اُسکی اچھائی کے پیچھے چھپ گئیے ہیں
Asima Jahangir Group is a sub group of Lahori Group, Lahori group was a bureaucratic group created by few lahoris who wanted to control the whole bureaucracy later Nawaz Sharif hijacked the entire group for his politics.
السلام وعلیکم جی نہیں ھم بھی مولانا صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں ایک علم دین ھیں ،جب ھم جیسے گناہ گار مسلمانوں کو یہ حدیث پتہ ھےکہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر دی گئ کہ رومن امپائر میں ایک خاتون کو حکمرانی سونپ دی گئ ہے تو ھمارے آ قا و مو لا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس سلطنت کی سربراہ عورت ھو وہ سلطنت باقی نہیں رہتی ھے تو مولانا صاحب نے 1988 میں عورت کی حکمرانی تسلیم کر کے اپنے لئے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور کشمیر کی آزادی تحریک کا بیڑا بحیرہ ھند میں ڈبو دیا اس کے بھی بہت کچھ ھے جو بیان کے قابل نہیں ہے ھمیں تو دنیا والوں کے سامنے پیش کر تے ہوئے شرم اور خفتگی آ تی ھے کہ ھمارے عالم دین مولانا لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں والسلام فرام کراچی
I personally think the establishment was told not asked my the Americans to back off and make way for IK to be released and so Fazlu was facilitated by the establishment to take the stand that he has taken this is my view as a lay person looking in from outside
ڈاکٹر صاحب انشاء اللہ مجھے لگتا ہے پاکستان آپ صحیح ڈائریکشن میں جا رہا ہے اس میں آپ لوگوں کی بہت محنت ہے آللہ پاک آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
میں تین شخصیات انتائ ایمپرس ہوا ہوں ایک مرحوم ضیاالحق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان صاحب انکی سیاسی چال کو سمجھنا عام سیاسی کارکن سوچ سے بہت آگے ہے
آئین کی بالادستی کے لیے محترم جناب اعتزاز احسن صاحب کی لائرز فورم موومنٹ کی طرز پر ایک وسیع تحریک کی ضرورت ہے کہ جس میں خالص قانونی نکات کو اجاگر کیا جائے مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
وکلاء کے علاوہ ججز کو بھی اصولی جنگ میں حصہ لینا ہوگا کیونکہ یہ حکونت اور اس حکومت کی داغ بیل ڈالنے والے بار بار ہونے والی رسوائ کے باوجود باز آنے والے نییں
👈🏻ائینی ترمیم کے لیے مولانا فضل الرحمان مان گئے تھے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا اپ کا سیاست میں نام ہے پہلے مسودہ پڑھ تو لیں 20 کا کہہ کر 50 کی ترمیم کروا رہے ہیں تب جا کر مولانا فضل الرحمان کی عقل میں بات ائی تو اب بتائیں کریڈٹ کس کو دینا چاہیے بنتی ہے نہ صاحبزادہ حامد رضا کے لیے کلیپنگ😘
💯 agree with you about IK I am PTI supporter he paid heavy price for that unfortunately particularly a speech O Zardari ab tumari Bari after winning Panama case
جی معید صاحب بلکل آپ نے یہ درست فرمایا ہے عمران خان ایک صاف دل انسان ہیں جو میڈیا سوال کرتا ہے ہر اک سوال کا جواب ضرور دے دیتے ہیں عمران خان صاحب کو ضرور احتیاط کرنی چاہیے ہر اک سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ❤❤❤❤
آپ کی بات سو فیصد درست ہے عاصمہ جہانگیر فوج کے خلاف نہیں بلکہ نواز شریف کے ساتھ تھیں یہ سب نام نہاد اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں
آپ کا خیال مولانہ کے بارے میں ۱۰۰۰۰% درست ہے
We (NEEDS HIM)KNOW
سر الله کریم آپ کواپنے حبیبﷺ کے صدقے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین💞💞💞💞
ڈاکٹر صاحب خان صاحب کی یہ ھی تو ادا ھے جس سے پورے ملک کی عوام کو ایجوکیٹ کیا اور شعور دیا،ورنہ آج تو بیٹا باپ کی نہیں سنتا۔
بہت اعلیٰ۔
ماشاءاللہ ڈاکٹر معید بہت خوبصورت ویلوگ کیا ھے اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Well, ہم نے وہ ڈگریاں کبھی لی ہی نہیں جو کوئی یونیورسٹی منسوخ کرسکے “
ایک بارہ جماعت پاس جرنیل یہ سوچ کر رجیم چینج کے بعد پہلی دفعہ مسکرایا😅
Aap ny khan sb ko bilkul sahih mashwara diya hy,
Pakistan ki siyasat m maulana jesa clever hona chahiyye, leken munafiq nahi.
Magar hamara khan sb bouht saccha or seeda banda hy, issi liye Allah madadgar hy jo mukhalifeen ki hr chaal ko nakam kr deta hy or hamary Khan sb pehly sy ziyada maqbool or surkhoroho ho jata hy.
آپکے تجزیے بہترین ہوتے ہیں بالکل کسی استاد کی طرح 😊
بہت خوب جناب بہت اعلیٰ 🎉🎉
Walikumsalaam janab ........
ڈاکٹر صاحب اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو وہ بھی جنرلز کی جھولی میں ہی ہوتیں۔ عمران خان کا ساتھ دینا کوئی آسان کام نہیں۔
Very well said
You are somehow right about Khan sb that he lacks munafiqat
Walaykumsalam
Agree with you molana boht zerak polition hay Khan ko media molana ke tarh handle krna chahey
و علیکم السلام و رحمت اللہ 🌷شکریہ محترم خوش رہیں اور اسی طرح چہکتے رہیں
اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ھو جنرل عاصم منیر پر فائز عیسیٰ پر جنہوں نے پاکستانی قوم کی زندگیاں عذاب بنا رکھی ھیں
Salmat raho Dr Sahib
حفظکم اللہ تعالیٰ
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤
Bhut khoob
اللہ الحق ہے
اللہ تعالیٰ سج کے ساتھ ہے اور جھوٹ پر غضب کرتا ہے
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت دکھاتا ہے
Wa alaikum assalam sir
zabardast worlwide political view
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی
Politics make strange bedfellows!!!!!
Maulana is unpredictable, cunning, sly, shrewd politician. He very well knows how to control n manipulate the situation to his advantage.
But for the time being Mulana is Saviour. Kudos to Maulana. 🎉
Thank you for your interesting analysis. Dr sab I like to call you The Specialist , the analyst . 👍🙏🫡
WALAIKUMASSALAM SIR ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ تجزیہ ❤
Good analysis
ڈاکٹر صاحب آپ نے مولانا کے بارے میں جو کچھ کہا سو فیصد سچ کہا
Excellent analysis
یہ درست ھے عاصمہ جہانگیر گروپ تحریک کی راہ میں رکاوٹ بنا ھوا ھے
حسبنا اللہ و نعم الوکیل ❤
ماشاءاللہ
Imran khan zindabad.
Good analysis Moeed.
Pakistan paindabad
Best Comments, brave journalist,
Moeed: Keep it up
Doctor Sab Allah SWT AAp ko har jaga apnay hifz o aman may rahkhay Ameen ya Rabbal Alamin 🤲🤲
ڈاکٹر صاحب!
مجھے 100٪ یقین ہے کہ اگر آج عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتی تو پاکستان کے سوکالڈ دوسرے لبرلز کیطرح وہ بھی آج عمران خان اور عوام کے بجائے فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہوتی یا پھر موجودہ فسطائیت پر مکمّل خاموش ہوتی
Agreed to you imran khan is innocent khan as you labeled him in politics a person vd such a level of innocence failed in front of evil politicians of pakistan. But this is also a fact that popularity of Imran khan is due to his truthfulness, and innocence
Moied sahab
Very, very excellent analysis ,history of about fazlou rehaman ❤
That's reality opportunist cleaver, man became part of Pakistan politics
Dr Moeed NS wanted to meet Moulana But he told him . he does not have time. as per some journalists. even Police was ready with Route. when Moulana refused NS left for Lahore
Excellent root cause analysis. Keep up the good work!
عاصمہ جہانگیر گروپ پاکستان آئین و قانون کے ساتھ ہمیشہ سے کھلواڑ کرتا چلا آرہا ہے
ذبردست تبصرہ ہے جناب!!!
Allah Akbarr
Bilawal is a weakness of Molana Fazal. Molana accepts every thing what Bilawal say against one from Molana, what do you think?
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللّہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر وہ جو قربانی دے رہے ہیں، وہ جو ملک کے لیے کر رہے ہیں، وہ ایک اور لیول پر پہنچ چکے ہیں!” - علیمہ خان
Good analysis
V nic❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Moied Sahab excellent analysis and thanks
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن* *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین** 🤲 *احمد رضا*
*ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*
عاصمہ جہانگیر انٹر نیشنل اسٹبلیشمنٹ کا ایک مہرہ تھیں وہ جو کچھ بھی کہتی تھیں انہی کی ایما پر کہتی تھیں عمران خان کی شکل میں جب عرب ممالک اور امریکہ برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو تھریٹ محسوس ہوا تو یہ ساری آرگنائزیشنن اسٹبلیشمنٹ کی حامی ہو گئیں ہم کچھ عرصہ پہلے تک عاصمہ جہانگیر پر خراج تحسین پیش کر رہے تھےلیکن ہم پھر غلط تھے وہ اور ان کی بیٹی اور ان کی حامی سب انٹرنیشنل اسٹبلیشمنٹ کے مہرے ہیں اور انہی کے لیے کام کر رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب افسوس پیپل پارٹی پر ہوتا ہے جو 50 سال سے قوم کو جمہوریت کا چورن بیچتے رے ہیں آج ذاتی مفاد کے لیے قوم کو ڈکٹیٹر کی باندی بنانا چاہتے ہیں یہ ہے ان کی جمہوریت اور سیاست
As a leader, Imra khan changed his style
Thank you Dr Moeed Pirzada 👍
ابھی تو بات پیجر سے بڑھ کر دوسے ڈیوائسز تک پہنچ گئی ہے، اب تو ڈر لگتا ہے موبائل بنا بنایا بمب ہے😮
Yours the voices that I really appreciate hearing these days Thank you!!! Massive love & respect from Florida.
عمران خان نا تو لومڑ ہے نہ ہی سانپ، وہ ایک سچا اور سادہ لوح انسان ہے یہی اُسکی strength ہے (عوام میں) اور یہی اِسکی کمزوری(سیاست میں)🙏
Very well said
جیتے رہو آباد رہو سلامت رہو ڈٹے رہو معید صاحب
پوری قوم کو حقیقی آزادی دو بذدل ہے غیرتو
ابصار عالم نے فرمایا ہے کہ نوازشریف کامیاب ہو گے ہیں نواز شریف نہیں چاہتے تھے کہ یہ ترمیم ہو. ابصار عالم
@@ranaamir3826 ابصار عالم کے بیٹے کو جس نے مارا تھا اج انکی وکالت کرتا ہے
مولانا اعتبار نہیں کرنا چاہیے
جو بھی مولانا کو صدرِ پاکستان بنانے کی یقین دہانی کروائے گا مولانا ادھر ہی جائے گا
معید بھائی آپ کا بہترین تجزیہ ہوتا ہے ،مولانا صاحب بلکل درستک کہا ہے کہ وہ ایک شاطر دماغ رکھنے والے انسان ہیں،یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ عمران خان کو صحافیوں کو بہت سوچ کے سمجھ کے جواب دینا چاہیے۔
Aslamalikum, how are you doing today?. like to conduct program on Ms Affia Sidiqui for her release?. Aslam Saeed, Ontario Canada
Pakistan Zindabad
سر اپ جیسے انٹیلیجنٹ ادمی کی انکھیں کھل گئی تو عمران خان کی بھی کھلی ہی جائیں گی ہماری بھی تو ساتھ کھلی ہیں نا سر میرے خیال سے تو پورے پاکستان کی انکھیں کھل گئی ہیں صدیق جان بالکل صحیح کہتا ہے کہ سب کی انکھوں کا اپریشن ہو گیا ہے سلامت رہیں
Bilkul durust
عمران خان اپنے نہیں قوم کے مستقبل کیلئے لڑ رہا ہے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی پہچان عمران خان- ♥️
Company will make it sure to pass this amendments bill in constitution without any hindrance.
Dr sb ! You are the only guiding light in the dark tunnel . Stay blessed sir .
Wow, thank you!🙏
Dr sb kya commint kya jaye yeh ghleez aur ghatya PDM wale koi dhang ka kam nehi kar sakte.
پاکستانیوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا اور وہ معلوم بھی نہیں کرنا چاہتے کہ ایمبییسیڈر کون ہے۔ پاکستانی امریکن اپنے کو ایمبیسیڈر سے زیادہ اونچا سمجھتے ہیں کیونکہ ہم امریکن ہیں
Yeh zanana law minister azam tarar Lawers mein tafarqa dal gya ha. LAWERS KO awaz utahni chaye.
Nasrum minnallahi wa futhun qareeb.. in sha Allah*
Doctor shb molana munafiq Hy or Khan Sacha .wo mulana jesa kbi NAHI ho sakta or wo mulana ko west hi deal kr Raha hy jesy maazi my madeena k munafaqeen ko deal Kya gaya
ڈاکٹر صاحب عمران خان نے بلنڈر تو کئیے ہیں اس میں کوئی شک نہیں مگر وہ معصوم تھا اور دیانتدار تھا تو سارے بلنڈر اُس کی شخصیت اور اُسکی اچھائی کے پیچھے چھپ گئیے ہیں
Asima Jahangir Group is a sub group of Lahori Group, Lahori group was a bureaucratic group created by few lahoris who wanted to control the whole bureaucracy later Nawaz Sharif hijacked the entire group for his politics.
100% spot on!!
السلام وعلیکم جی نہیں ھم بھی مولانا صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں ایک علم دین ھیں ،جب ھم جیسے گناہ گار مسلمانوں کو یہ حدیث پتہ ھےکہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر دی گئ کہ رومن امپائر میں ایک خاتون کو حکمرانی سونپ دی گئ ہے تو ھمارے آ قا و مو لا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس سلطنت کی سربراہ عورت ھو وہ سلطنت باقی نہیں رہتی ھے تو مولانا صاحب نے 1988 میں عورت کی حکمرانی تسلیم کر کے اپنے لئے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور کشمیر کی آزادی تحریک کا بیڑا بحیرہ ھند میں ڈبو دیا اس کے بھی بہت کچھ ھے جو بیان کے قابل نہیں ہے ھمیں تو دنیا والوں کے سامنے پیش کر تے ہوئے شرم اور خفتگی آ تی ھے کہ ھمارے عالم دین مولانا لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں والسلام فرام کراچی
Dr. Moeed this vlog was very fast paced. Your natural speech rhythm is slower and much more engaging. Beautiful analysis nevertheless
Noted
Perhaps smoother stitching - the editing of the points makes sense, but it seems to speed up the pieces
@@tariquekhan1118 - Will slow down in next Vlog! Insha Allah!
🎉🎉🎉 Weldon's ❤❤❤ ZANDBAD PAKISTAN Dr's
I personally think the establishment was told not asked my the Americans to back off and make way for IK to be released and so Fazlu was facilitated by the establishment to take the stand that he has taken this is my view as a lay person looking in from outside
Let’s see next events!
عاصمہ جہانگیر ن لیگ کی جانب سے صدارتی امیدوار تھی اس وقت ن لیگ فوج کے خلاف تھی آج ساتھ ہے
آپکی ویڈیوز پہلے 5 10 کیلئے پلے نہیں ہوتی بہت تنگی ہوتی ہیں
Stay safe ❤
Estb is testing pmln & ppp, s political power
ڈاکٹر صاحب انشاء اللہ مجھے لگتا ہے پاکستان آپ صحیح ڈائریکشن میں جا رہا ہے اس میں آپ لوگوں کی بہت محنت ہے آللہ پاک آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
میں تین شخصیات انتائ ایمپرس ہوا ہوں ایک مرحوم ضیاالحق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان صاحب انکی سیاسی چال کو سمجھنا عام سیاسی کارکن سوچ سے بہت آگے ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چالاکی کی سیاست ہے ان سب کی سر!
All 3 were rubbish and proved that they were traitors and worked against the people of Pakistan.
Great Sir...
Khan Sacha or kharra insane hay Allah is ki hifazat karay ameen
❤U r ghazi❤
Walekum Salam sir
آئین کی بالادستی کے لیے محترم جناب اعتزاز احسن صاحب کی لائرز فورم موومنٹ کی طرز پر ایک وسیع تحریک کی ضرورت ہے کہ جس میں خالص قانونی نکات کو اجاگر کیا جائے مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
Eitizaz ehsan yay kaam nahi kar saktay un ki party arhay aajate hay
وکلاء کے علاوہ ججز کو بھی اصولی جنگ میں حصہ لینا ہوگا کیونکہ یہ حکونت اور اس حکومت کی داغ بیل ڈالنے والے بار بار ہونے والی رسوائ کے باوجود باز آنے والے نییں
عام عوام کی اواز زیادہ طاقتور ہے عوام اپنی طاقت کو پہچانیں☝🏻
جرات مند قوم اپنے ملک کی تقدیر بدل دیتی ہے
👈🏻ائینی ترمیم کے لیے مولانا فضل الرحمان مان گئے تھے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا اپ کا سیاست میں نام ہے پہلے مسودہ پڑھ تو لیں 20 کا کہہ کر 50 کی ترمیم کروا رہے ہیں تب جا کر مولانا فضل الرحمان کی عقل میں بات ائی تو اب بتائیں کریڈٹ کس کو دینا چاہیے بنتی ہے نہ صاحبزادہ حامد رضا کے لیے کلیپنگ😘
🎉🎉🎉🎉
please call bullawal as zardari
💯 agree with you about IK I am PTI supporter he paid heavy price for that unfortunately particularly a speech O Zardari ab tumari Bari after winning Panama case
Release Imran Khan
Dr.moid you are great
Free Imran khan
Imran khan is a very straightforward popular leader and he deserves to be Priminister
جی معید صاحب بلکل آپ نے یہ درست فرمایا ہے عمران خان ایک صاف دل انسان ہیں جو میڈیا سوال کرتا ہے ہر اک سوال کا جواب ضرور دے دیتے ہیں عمران خان صاحب کو ضرور احتیاط کرنی چاہیے ہر اک سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ❤❤❤❤
Moeed Sahib I am your diehard follower, every word of vlog is a precious pearl. Imran khan must think twice before talking to media
Thank you Dr moeed
Molana is intellegince person....great politician