Arabic sentences related to Eidul Adha|| Baqra Eid phrases in Arabic|| learn Arabic language easily
Вставка
- Опубліковано 11 чер 2024
- Arabic sentences related to Eidul Adha|| Baqra Eid phrases in Arabic|| learn Arabic language easily
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ناظرین ہمارے اس چینل پر عربی زبان سکھانے کے لئے کئی سبجیکٹ چل رہے ہیں جیسے ، عربی بول چال کورس ، عربی الفاظ و معانی، روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات، ۔ "ألتعبیرات المنتخبة" یعنی منتخب شدہ آسان عربی تعبیرات، عربی برائے مرد وخواتین
یہ ویڈیو روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات سے متعلق ہے اس میں کچھ آسان آسان عربی جملے سکھائے گئے ہیں جنکی روزآنہ ضرورت پڑتی رہتی ہے اور انکو بہت استعمال کیا جاتاہے آپ انکو سیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں
...................................................................
telegram channel link 🔗
t.me/Urdutoarabic
..................................................................
WhatsApp link 🔗chat.whatsapp.com/Hm67xnKDRZi...
................................................
Instagram link
urdutoarabi...
................................................
#arabicsentences
#urdutoarabic
#learnArabic
#arabiclanguage
#@urdutoarabic
#arabic
#arabictoeinglish
#arabicEnglishl
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Masallah
Masha Allah Jazak Allah.
Jazakallah Khairan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
Wishing you sound health long life
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
It is very nice and interesting lesson. Also it is useful and informative. May Allah bless you for these efforts.
Ameen
جَزاکَ اَللّٰہ ٗخَیراً کثیرَا
Bhai ISI tarah ki kitab mil jaaye ki kya ham online kharidna chahte Hain
ھل ضَحِـّیَّـتَ کے بجائے ھَلْ ضَـحَّـیـتَ
صحیح جملہ ہوگا
Assalamu alikum
Walaikum assalam wa rahmatullahi wa barkatuh
بھائی یہ لحم الأضحیتک نہیں ہے بلکہ لحم اضحیتک ہے اس لۓ کہ مضاف الیہ پر الف لام نہیں آتا
صحیح کہا آپ نے
جزاک اللہ خیرا
لحم الاضحيتك..... غلط ہے جناب ۔۔۔۔ لحم اضحيتك درست ہے
الاضحیتک پر الف لام لگا نا درست نہیں
جی جی
جزاک اللہ خیرا
آپ باقاعدہ ٹیلیگرام یا زوم پر کلاس شروع کیوں نہیں کرتے اس سے ہم جو سیکھنے والے ہیں اگر غلطی کریں تو آپ غلطی پکڑ سکتے ہو
میں کوشش میں ہوں اور بہت جلدی انشاءاللہ آپکی خواہش پوری ہوگی
دراصل ابھی کچھ ایسی مصروفیات ہیں کہ جنکی بنا پر اونلاین کلاسز شروع کرنا مشکل ہے
اونلاین کلاسز کے لئے وقت اور پابندی بہت ضروری چیز ہے
@@urdutoarabic بیشک بجا فرمایا آپ نے، لیکن اگر آپ اللہ کے راستے میں نکلنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اللہ تعالی وہاں سے آسانی دیتا ہے جہاں گمان بھی نہیں ہوتا، ان شاءاللہ عزوجل آپ جب بھی عربی سپیکنگ کورس شروع کریں تو مطلع فرمائیں مہربانی ہوگی۔