آئی پی پیز کے حوالے عوام دشمن معاہدوں پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عبدالوسیم کا سخت ردِعمل,

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @m.rabeetkhan701
    @m.rabeetkhan701 4 місяці тому

    Last Hope MQMPakistan

  • @walikhan-bx2ql
    @walikhan-bx2ql 5 місяців тому

  • @haiderbaig4775
    @haiderbaig4775 5 місяців тому

    👍

  • @mohammadarshad6142
    @mohammadarshad6142 5 місяців тому +1

    نہ ڈرنے والے،
    نہ بکنے والے،
    جن کی نہ تو غلط ویڈیوز ھیں
    نہ کرپشن کی فائلیں
    جو قابل بھی ھیں
    ایماندار بھی ھیں
    جو منظم گروہ ھیں۔
    جو صرف اللّٰہ کی رضا کے لئے کام کرتے ھیں۔
    جن کی سیاست، عبادت ھے۔
    جو اسلامی جمہوریت کے داعی ھیں
    جو عوام میں کسی بھی نفرت کو فروغ نہیں دیتے،
    جو قوم کو مسلکوں اور لسانیت میں تقسیم نہیں کرتے۔
    جو ایک اللّٰہ کے دین پر قوم کو اکھٹا کرتے ھیں
    جو اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر عوام سے تعاون چاھتے ھیں۔
    جو عوام کے لئے بے لوث کام کرتے ھیں اور اجر اللّٰہ سے چاھتے ھیں
    اب یہ عوام کی بدقسمتی ھے کہ وہ لسانیت اور مسلکوں میں تقسیم در تقسیم ھوتے ھیں اور اھل اور قابل کو بھول جاتے ھیں۔
    حافظ کی للکار ۔۔۔۔ کرپٹ مافیا برباد
    حافظ کی شان --- کرپٹ مافیا پریشان
    حل صرف جماعت اسلامی
    حل صرف جماعت اسلامی

  • @qariaminsaad
    @qariaminsaad 5 місяців тому

    بد دعاء
    اللہ تعالی ان تمام ظالموں کو غرق حرق فرمائے
    اوپر سے لےکر نیچے تک ھر ایک ایک دوسرے بڑھ کر اس قوم کو تکلیفوں میں بےچینیوں میں دھکیلے جارھا ھے ۔
    جس کے پاس پیسہ ھے قانون اور سب کچھ اسی کی لونڈی ھیں ۔ سب طرف اندھیر نگری ھے ۔
    لوگ بھی اتنے بےحس ھیں بد دعاؤں پر آمین کہنے کے بجائے صرف لائک کرتے ھیں جیسے :---- ملک الموت ان کے سرپہ آ دھمکا ۔ یا جاھل ھیں ۔
    بھائی دعاؤں پر لکھکر اور زبانی بھی آمین کہنا چاھئے تاکہ دعاء کرنے والے کی دل کی تشفی ھو ۔ شکریہ
    گروپ میں کسی کو میری بات بری لگے پیشگی معذرت

  • @kulsoomkhan5127
    @kulsoomkhan5127 5 місяців тому

    Mulk se muhabbat ka ehsas Dil ma ho to mulk k liye Kuch Socha jae lkn Yahn log bs Apna lavish lifestyle Bnane k chakar ma Pura mulk hi Loot kr kha rhy ha or awam ko na Bijli mayasir ha na Gas or Na hi Pani Koi aesa masla nh Jo Pakistan Ma na ho Awam Kisi tarhn Sukoon ma nh Qk is mukl ki awam ka Kisi ko yad hi nahi bs Chor Loot maar kr rhy ha or aiyashi ma lgy ha Afsos 😢

  • @AftabSaeed-e7t
    @AftabSaeed-e7t 5 місяців тому

    یہ لوگ بھی اس مافیا کا حصہ ہیں