جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟) نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ (سورة يوسف 67) اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔ (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟) (سورۃ البقرة 259) محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) حالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔ رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے انا الله وانا الیه راجعون رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔
ماشاء اللہ اللہ سبحان تعالٰی ڈاکٹر اشرف جلالی دامت برکاتم العالیہ کے علم میں اضافہ فرمائے اور حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
Subhaan Allahﷻ ❤❤❤❤❤ Allah rabbul izzat aapko apne Mahboobﷺ ke sadqe aur wasiley se lambi umr ata karen....aur aap hum logo ki aesi he rahnumai karte rahe....🤲🏻
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹 اللہ تعالیٰ میرے جلالی صاحب کے عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے حضور اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے طفیل آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
AlHamdulillah, 3-4 mahine pehele, isi Ramadan mai meri hazri isi Qabr e Shareef mai hui. Allah Ta'ala ka shukr hai. Sahabi e Rasool Hazrat Amr Bin Al Aas RadiAllahu Ta'ala Anh ko Faateh Misr bhi kaha jata hai. Hazrat Umar RadiAllahu Ta'ala Anh ne 18 Hijri mai aapko Misr bheje they. Cairo, Egypt mai aapki Qabr Shareef hai. 6:04 Madinah Munawwarah mai nahin. Tasawwur Kahirah (Cairo) ki kar sakte hain, baat wohi rahegi. Aur AlHamdulillah, yeh ek aisi Qabr hai jiski Khusboo maine khud shungha hai. Aap ke Qabr mai ek shurakh hai, jisse khusboo aati raheti hai. Koi mera yeh paigam Dr Sahab tak pahuncha de Misr ke Zalimon ke bare mai. Isi Qabr par jis par aap ki wasiyat hai ki bareek mitti daala jaye aur dheere dheere daala jaye, aaj usi qabr shareef par ek moti se deewar hai. Allah Rehem kare ummat par. Misr mai kai Sahabi e Rasool aur kai mashoor ulema ki Mazaar Shareef hai. Unki Qabr ki haalat dekhkar badi takhleef hoti hai. Sirf Ahle Bait ke Mazaron ko Khoob Sajaya jata hai. Mujhe Rafziyat ki badboo aati hai. Yaaha tak ki Masjid Al Azhar aur kai bade bade masjidon mai Aurat aati hain. Aur kabhi kabhi Namaz mai khade ho kar duaa maangte hain. Ho sake Dr. Sahab to aap Misr ka daura kijiyea aur Al Azhar Shareef ka Jayeza lijiyea. Meri aapse gujarish hai. Allah Ta'ala aapko Jaza e Khair ata farmaye.
قیصرانی صاحب !!جلالی صاحب صحاح ستہ کی حدیث ,مسلم شریف سے پڑھ رہے ہیں،یہان قرآن کی تحریف کیسے ہو رھی ہے؟؟ قرآن میں اگر ایک بات نہ ہو تو پھر حدیث کی روایت کا انکار کروگے؟؟۔ اپنے اندر دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کروگے تو پھر حق تک رسائی ممکن ہوگی۔
Salam janab mufti Sahab, Kamal ki ilmi khyanat krtay Hain aap bhe. Kis nay ikhtalaf Kiya hai barzakhi Zindagi say? Barzakhi Zindagi Ka zikar Qur'an majeed furqan hameed mei bhe Aya hai aur AQA Rehmat ul lil Alameen ki bhe is maslay per Ahadees Hain. Qabar parasti mei aur Qabar say Manos honay mei zameen Asman Ka farak hai janab qibla Mufti Sahab. Aap mayat ya faut hogay Muslim k liye Jo Rasool Allah SAW nay btaya hai us k mutabik Dua kr Saktay hain aisal e sawab k liye, gunahon ki bakhshish k liye, Aalim e barzakhi mei illeeyeen mei darajaat ki bulandi k liye. Qabar parasti mazaraat per Hoti hai peeron fakeron k sub Achi Tara maloom hai subko laiken dhoka daina Ulema soo ki bilkul istara fitrat hai jaisay k Ulema Yahud ki aaj tk hai jaisay Christian mubaligh ki the jis KO Hmaray pyaray AQA Muhammad SAW nay deen islam ki tableeegh ki daleel k sath sub jawab diye aur us christian padri ko lajawab kia per akhir mei wo phir na mana tou Mobahla ki ayat nazil hoe aur pehle wo tyar tha per ain waqt per Mobahla say bhag Gaya. Deen wo Jo Rasool Allah SAW say UN k time per ijtimaiyat say Sabit hai ye Deen nae k Kisi aik Sahabi RA Ka Kisi khas moqa Ka koe amal pakar kr usko Deen Ka rukan bna lo khud say. Ankhain band honay ki dair hai phir JB asli ankh kholay gay apka parday mei para hoe Dil say JB parda uthaya jae GA ye fir lug pata jae GA k Qabar parasti phelana aur us k liye taweelain gharna Kaisa Raha. Astagfirullah, ye PHD Dr Jalali SB Hain k kahan ki baat kahan Mila rahay hain, Allah SWT he hadayat day
Yaha jis baat ka jawab diya gya hai wo hai but aur qabr me fark gairullah aur Aehlullah me fark wo kyu nahi dikhta janab apko ? Aur shirk ke liye nasse qatayi darkar hai sirf logic se shirk sabit nahi hota ye baat kyu samjh nahi aati aapko? Gairmuqallid jarjis jo sahibe mazar ki murti kaha hai kya ye sahi hai aap sabit kar sakte ho ki qabr wala bhi but hai?
@@nawaz.gondal4904تو جب آپ زندہ سے مدد مانگتے وقت اسے خدا نہیں مانتے تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جو فوت شدہ سے مدد مانگ رہا ہے وہ اسے خدا سمجھ رہا ہے؟ أ شققت قبلہ؟ اور اگر دوسرے سے مدد مانگنا شرک ہے تو زندہ و مردہ کی قید کیوں؟ آپ کی لاجک کے مطابق اگر کوئی شخص زندہ بندے کو پوجے تو شرک نہیں ہوگا مرے کو پوجے تو شرک ہوگا 😂 بل انتم قوم تجھلون
موجودہ دور کے کلمہ گو مشرکین اور قدیم مشرکین میں فرق آج کے مسلمانوں اور قدیم زمانے کے مشرکین میں یہ فرق ہے کہ عرب کے مشرکین اس شہادت حق کا معنی و مطلب اچھی طرح سمجھتے اور جانتے تھے لیکن اس پر ایما ن نہیں رکھتے تھے، جب کہ آج کے مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ وہ اس کلمہ حق پر ایمان تو رکھتے ہیں لیکن اس کا صحیح مفہوم نہیں جانتے، مسلمانوں میں ایسے لوگ بہت کم ہیں جو اس کلمہ طیبہ اور اس شہادت حق کو صحیح معنوں میں سمجھتے اور اس پر ایمان رکھتے ہیں ورنہ اکثریت کا حال یہ ہے کہ محض زبان سے اس شہادت کو ادا کررہے ہیں لیکن دل اس شہادت کی حقیقت سے خالی ہیں۔ ۔قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے: ﴿فَاعْلَمْ اَنَّه لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ﴾(محمد: 19) پس جان لو کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں)۔ لہذا آج کے مسلمان بلاشبہ مسلمان تو ہیں کیونکہ وہ لا الہ الا اللہ کی شہادت دیتے ہیں،اس حیثیت سے وہ ان مشرکین سے جدا ہیں جنہوں نے اس کلمہ حق کی شہادت نہیں دی ، لیکن وہ مشرکین بھی یہ بات جانتے تھے کہ اگر انہوں نے اس شہادت کو اپنی زبان سے ادا کر دیا تو پھر اسکے تقاضوں کو پورا کرنا ان پر لازم ہو جائیگا۔اور اس بات کا اولین تقاضہ یہ ہے کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے ، اور اسی وجہ سے وہ اس شہادت کو زبان سے ادا کرنے سے صریح انکار کرتے تھے۔
آپ کی باتوں میں تضاد ہے شروع میں آپ نے ان کو کلمہ گو مشرک کہا آخر میں کہا بلا شبہ یہ مسلمان ہیں۔ ایک شخص یا تو مسلمان ہو سکتا ہے یا مشرک دونوں حالتیں ایک ہی وقت میں کیسے پائی جا سکتی ہیں؟
@@Raees389 کلمہ پڑھنے کے باوجود مُشرِک لیکن بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید نے دی ہے۔ ترجمہ : ’’(قیامت کے روز) امن انہی کے لئے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ آلودہ نہیں کیا‘‘۔ (سورہ انعام آیت ۸۲) دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ : ’’لوگوں میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں‘‘۔ (سورہ یوسف آیت :۱۰۶) دونوں آیتوں سے یہ بات واضح ہے کہ بعض لوگ کلمہ پڑھنے اور آخرت پر ایمان لانے کے باوجود شرک میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کو کلمہ گو مشرک کہا جاسکتا ہے۔
मर गए मरदूड उनकी फातिहा है नादुरूद ना दुआ है ना सलाम यह बदनसीब ना आएंगे कभी किसी के काम जहन्नुम में है इनका बड़ा मुकाम लाल मोहम्मद चेजारा चुरु राजस्थान इंडिया से
Jalali Sb ❤ Engineer Google se search krta h or asan Urdu tarjumy wali oski kitab h waha se aitraz aitraf dyta lgata h aj kal university k log NY osko hr video mn dafan kiya h Qadyaniyo Ka agent h or unk thik hny PR pora focus dyta br br kehta raha mangolo ki aulad hn or unho NY auliya ko nuqsan pohnchaya ik video mn kehta h (Nakal kuffar kuffar na bashat) kal ko qadiyani NY baroz Qayamat tmhra girban paler liya😂 k unk 7 ziadti h unko Qalliyat Qarar dyna
مولوی اشرف آصف جلالی اپنے باطل اور شرکیہ عقیدہ کی تائید میں یہ حدیث غلط فکر کے ساتھ بیان کر رہا ہے ۔ اس سے تو استدلال بنتا ہی نہیں ۔ اللہ تعالی' نے تو القرآن المجید میں یہ ارشاد فرمایا ہے کہ " اللہ تعالی' اس (القرآن) کے ذریعہ سے بہت سے لوگوں کو ھدایت دیتا ہے اور بعض کو گمراہ کر دیتا ہے ۔" ۔۔ اور اللہ تعالی' کی سنت یہ ہے کہ وہ ھدایت ان کو دیتا ہے جو سلیم قلب کے ساتھ ھدایت چاہتے ہوں اور رجوع الی' اللہ کریں ، اور گمراہ وہ ہوتے ہیں جن کے دلوں میں کجی (ٹیڑھ) ہوتی ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔*
Rasool ka amal kiya tha yeh bolo. Sahaba ka amal tha nemaz chhodh kar bhag jana aur tamasha dekhna, sharab peena, zina karna, fitne bapa karna, qatal karna. Kiya yeh buraiyan sahaba ke zamane mein nahi tha.
جلالى تو تمهارے سامنے حدیث پڑھ رہا ہے گوگل کی نبرنگ فرق آسکتا ہے ۔ذرہ ہمت کرکے وقت نکال کر اسکو ڈھونڈو ۔جلالی خود گھڑ تو نہیں رہا ہے!!مگر افسوس تم میں نہ سننے کا حوصلہ ہے اور نہ ہی کتاب سے حدیث تلاش کرنے کا حوصلہ!!
نماز میں پاک بتول سلام اللہ پر درود و سلام بھی پڑھتے ہیں جو بس سچوں پر ہے اور نماز پڑھ کر پاک بتول سلام اللہ کو خطاوار بھی کہتے ہیں واہ او نمازیوں پھر موت سے ڈر تو لگے گا مکی کو زیادہ لگتا ہے بس غلامان رسول اکرمﷺ کو مرنے سے ڈر نہیں لگتا جب مالک و مختار جنت کے سردار ہیں وارث ہیں
❤❤❤ ماشاءاللہ جی بھت خوب بارک اللہ ❤❤❤
Main india se hu mujhe Dr. Asraf Asif jalali ki taqrer bahut acha lgta hai dr. Ashraf Asif jalali zindabaad
Salamat rahen❤❤❤❤❤❤❤
Where r u from bro
مسلک اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام ، علماء حق اہل سنت وجماعت زندہ آباد
چند دنوں پہلے ہی میں نے یہ حدیث پاک مدرسے میں پڑھی ہے❤❤❤
کون سی کتاب میں
@@AfsarKhan-bh2jeصحیح مسلم کتاب الایمان
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
(سورة يوسف 67)
اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
(نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
(سورۃ البقرة 259)
محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) حالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے
انا الله وانا الیه راجعون
رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔
علمائے اہل سنت والجماعت مسلک اعلیٰ حضرت
زندہ آباد
,,اھل سنت وجماعت بریلوی مسلک
ماشااللہ ماشااللہ حضور اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے❤❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ سبحان تعالٰی ڈاکٹر اشرف جلالی دامت برکاتم العالیہ کے علم میں اضافہ فرمائے اور حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
سبحان اللہ اللہ رحمان آپ کے علم میں برکت فرماۓ
👑 Dr Ashraf Asif Jalali Sb Is Great Leader 🥰🧡💚❤️
Yes 👍
❤❤❤❤❤
Mai India se hoon.. Dr. ASHRAF ASIF JALALI SAHAB ZINDA AABAD. ❤❤❤
رب اشرح لي صدري ويسر لي أمري
واحلل عقدة من لسانى يفقهو قولي
لا إله إلا الله محمد رسول الله
i love Ashraf Asif Jalai...❤
میرے پسندیدہ عالم دین ماشاءاللہ
Subhaan Allahﷻ ❤❤❤❤❤
Allah rabbul izzat aapko apne Mahboobﷺ ke sadqe aur wasiley se lambi umr ata karen....aur aap hum logo ki aesi he rahnumai karte rahe....🤲🏻
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ میرے جلالی صاحب کے عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے حضور اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے طفیل آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ماشاءاللہ،
اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے
Subhan Allah Subah Subah Jalali Sahab Ka Ye Bayan Sunkar Ke Iman Taro Taja Ho Gaya.
ماشاءاللہ حضور اللہ تعالی اپ کو حاسدین کے حسد سے اور نظر بد سے اللہ تعالی اپ کو بچائے❤❤❤❤❤❤❤❤
Very informative
❤❤❤❤❤
Mufti Dr Ashraf Kalali Saheb jindabad
Mashallah ❤
❤❤❤قبلہ جلالی صاحب زندہ باد ! ❤❤❤
سبحان اللہ حضور کمال است اللہ تعالی آپ کو عمر خضری عطا فرمائے حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے
جزاک اللّٰہ ❤
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف 💪
اللہ آپ کی عمر میں اضافہ فرماے
Dr Ashraf Asif Jalali has Great Personality ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
سب سے پہلے میں نے ویڈیو دیکھی اپنے پیر صاحب کی یہ
حق داعی حق وصف اشرف آصف اشرف آصف
محمد افضال احمد جلالی سیالکوٹ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashahallah behtreen ❤❤❤mere dill ko tasali.hogyi
Please ap isi topic pr detaio guftagu krein
Mai india se hu.asif jalali sahab ko salam ho
لا إله إلا الله محمد رسول الله
Ma sha Allah
❤MashAllah ❤Wah Sahaba wah RA ❤Hazrat Amr bin Aas RA tri shan KY Kia kehny❤
امام جلالی زیدہ شرفہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ ❤️💜💚
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے کمال کر دیا۔ اللّٰہ پاک آپ کو اس کی جزا دے۔
Subhan Allah mashallah
Masha Allah
Ma Shaa Allah ❤
Mufti Rashid Mehmood Razvi ❤
❤❤
Masha Allah
❤❤
Mashaallah
Ya jalali haq jalali 👑
❤❤ great 👍 Masha Allah ❤️🌹💖
حقیقی اسلام کے علمبردار ڈاکٹر صا حب زندہ آباد.
AlHamdulillah, 3-4 mahine pehele, isi Ramadan mai meri hazri isi Qabr e Shareef mai hui. Allah Ta'ala ka shukr hai.
Sahabi e Rasool Hazrat Amr Bin Al Aas RadiAllahu Ta'ala Anh ko Faateh Misr bhi kaha jata hai. Hazrat Umar RadiAllahu Ta'ala Anh ne 18 Hijri mai aapko Misr bheje they. Cairo, Egypt mai aapki Qabr Shareef hai. 6:04 Madinah Munawwarah mai nahin. Tasawwur Kahirah (Cairo) ki kar sakte hain, baat wohi rahegi.
Aur AlHamdulillah, yeh ek aisi Qabr hai jiski Khusboo maine khud shungha hai. Aap ke Qabr mai ek shurakh hai, jisse khusboo aati raheti hai.
Koi mera yeh paigam Dr Sahab tak pahuncha de Misr ke Zalimon ke bare mai. Isi Qabr par jis par aap ki wasiyat hai ki bareek mitti daala jaye aur dheere dheere daala jaye, aaj usi qabr shareef par ek moti se deewar hai. Allah Rehem kare ummat par.
Misr mai kai Sahabi e Rasool aur kai mashoor ulema ki Mazaar Shareef hai. Unki Qabr ki haalat dekhkar badi takhleef hoti hai. Sirf Ahle Bait ke Mazaron ko Khoob Sajaya jata hai. Mujhe Rafziyat ki badboo aati hai. Yaaha tak ki Masjid Al Azhar aur kai bade bade masjidon mai Aurat aati hain. Aur kabhi kabhi Namaz mai khade ho kar duaa maangte hain. Ho sake Dr. Sahab to aap Misr ka daura kijiyea aur Al Azhar Shareef ka Jayeza lijiyea. Meri aapse gujarish hai. Allah Ta'ala aapko Jaza e Khair ata farmaye.
صلی اللہ علی محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم ❤
Khubsurat Fikr❤
Mashallah
Subhan Allah
👍
Subhanallah
Love mohd saw
Bhai poora Ism e Mubarak likho ,, kindly
امام جلالی حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
Agr dr sb na hote to Ahle sunnat mein bahar na hoti Inke dm kadm se sunion mein daleri hai ❤❤❤
اللہ تعالیٰ مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو درازی عمر با لخیر عطا فرمائے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Very nice video
Poora bayan ka link b diya karain mehrbani ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Great alamayddin mashallah
الحمداللہ ابھی حوالہ لگایا ہے
hmen fakhar hy k hmary hn Imam jlali.
Asif jalali saheb zindabad
Ye kab ki hy?
Ok
Imaam jalali zindabad
Wahabi toh deen padhay hi nahi. Jazak Allah Dr. Jalali sahib.
اہلسنت و جماعت زندہ باد
Mashallah Knowledge
Murshid
قرآن میں تحریف کرنا آسان ہے
قیصرانی صاحب !!جلالی صاحب صحاح
ستہ کی حدیث ,مسلم شریف سے پڑھ رہے ہیں،یہان قرآن کی تحریف کیسے ہو رھی ہے؟؟
قرآن میں اگر ایک بات نہ ہو تو پھر حدیث کی روایت کا انکار کروگے؟؟۔
اپنے اندر دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ
پیدا کروگے تو پھر حق تک رسائی ممکن ہوگی۔
Wahabi, Ganja Najdi Pathar
Salam janab mufti Sahab,
Kamal ki ilmi khyanat krtay Hain aap bhe.
Kis nay ikhtalaf Kiya hai barzakhi Zindagi say?
Barzakhi Zindagi Ka zikar Qur'an majeed furqan hameed mei bhe Aya hai aur AQA Rehmat ul lil Alameen ki bhe is maslay per Ahadees Hain.
Qabar parasti mei aur Qabar say Manos honay mei zameen Asman Ka farak hai janab qibla Mufti Sahab.
Aap mayat ya faut hogay Muslim k liye Jo Rasool Allah SAW nay btaya hai us k mutabik Dua kr Saktay hain aisal e sawab k liye, gunahon ki bakhshish k liye, Aalim e barzakhi mei illeeyeen mei darajaat ki bulandi k liye.
Qabar parasti mazaraat per Hoti hai peeron fakeron k sub Achi Tara maloom hai subko laiken dhoka daina Ulema soo ki bilkul istara fitrat hai jaisay k Ulema Yahud ki aaj tk hai jaisay Christian mubaligh ki the jis KO Hmaray pyaray AQA Muhammad SAW nay deen islam ki tableeegh ki daleel k sath sub jawab diye aur us christian padri ko lajawab kia per akhir mei wo phir na mana tou Mobahla ki ayat nazil hoe aur pehle wo tyar tha per ain waqt per Mobahla say bhag Gaya.
Deen wo Jo Rasool Allah SAW say UN k time per ijtimaiyat say Sabit hai ye Deen nae k Kisi aik Sahabi RA Ka Kisi khas moqa Ka koe amal pakar kr usko Deen Ka rukan bna lo khud say.
Ankhain band honay ki dair hai phir JB asli ankh kholay gay apka parday mei para hoe Dil say JB parda uthaya jae GA ye fir lug pata jae GA k Qabar parasti phelana aur us k liye taweelain gharna Kaisa Raha.
Astagfirullah, ye PHD Dr Jalali SB Hain k kahan ki baat kahan Mila rahay hain, Allah SWT he hadayat day
Yaha jis baat ka jawab diya gya hai wo hai but aur qabr me fark gairullah aur Aehlullah me fark wo kyu nahi dikhta janab apko ?
Aur shirk ke liye nasse qatayi darkar hai sirf logic se shirk sabit nahi hota ye baat kyu samjh nahi aati aapko?
Gairmuqallid jarjis jo sahibe mazar ki murti kaha hai kya ye sahi hai aap sabit kar sakte ho ki qabr wala bhi but hai?
لوگ درباروں سے ایسے دعا مانگتے ہیں جیسے اللّه سے ۔۔کیا مرنے کے بعد مزاروں والے خدا بن جاتے ہیں ؟
تم جن زندوں سے مدد مانگتے پھرتے ہو کیا انہیں خدا سمجھتے ہو؟
زنده اور مردے میں فرق ہوتا ہے ۔۔زندہ مدد کر سکتا ہے مرده نہیں۔
@@nawaz.gondal4904
یہ بحث تو بعد کی ہے کہ مردہ مدد کر سکتے ہیں یا نہیں. پہلے آپ حکم تو بتائیں، مردہ سے مدد مانگنے والے پر کیا حکم لگے گا؟
@@nawaz.gondal4904
مردوں سے مدد مانگنے والے پر شرعی حکم کیا لگے گا؟
@@nawaz.gondal4904تو جب آپ زندہ سے مدد مانگتے وقت اسے خدا نہیں مانتے تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جو فوت شدہ سے مدد مانگ رہا ہے وہ اسے خدا سمجھ رہا ہے؟ أ شققت قبلہ؟ اور اگر دوسرے سے مدد مانگنا شرک ہے تو زندہ و مردہ کی قید کیوں؟ آپ کی لاجک کے مطابق اگر کوئی شخص زندہ بندے کو پوجے تو شرک نہیں ہوگا مرے کو پوجے تو شرک ہوگا 😂 بل انتم قوم تجھلون
موجودہ دور کے کلمہ گو مشرکین اور قدیم مشرکین میں فرق
آج کے مسلمانوں اور قدیم زمانے کے مشرکین میں یہ فرق ہے کہ عرب کے مشرکین اس شہادت حق کا معنی و مطلب اچھی طرح سمجھتے اور جانتے تھے لیکن اس پر ایما ن نہیں رکھتے تھے، جب کہ آج کے مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ وہ اس کلمہ حق پر ایمان تو رکھتے ہیں لیکن اس کا صحیح مفہوم نہیں جانتے، مسلمانوں میں ایسے لوگ بہت کم ہیں جو اس کلمہ طیبہ اور اس شہادت حق کو صحیح معنوں میں سمجھتے اور اس پر ایمان رکھتے ہیں ورنہ اکثریت کا حال یہ ہے کہ محض زبان سے اس شہادت کو ادا کررہے ہیں لیکن دل اس شہادت کی حقیقت سے خالی ہیں۔
۔قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے:
﴿فَاعْلَمْ اَنَّه لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ﴾(محمد: 19)
پس جان لو کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں)۔
لہذا آج کے مسلمان بلاشبہ مسلمان تو ہیں کیونکہ وہ لا الہ الا اللہ کی شہادت دیتے ہیں،اس حیثیت سے وہ ان مشرکین سے جدا ہیں جنہوں نے اس کلمہ حق کی شہادت نہیں دی ، لیکن وہ مشرکین بھی یہ بات جانتے تھے کہ اگر انہوں نے اس شہادت کو اپنی زبان سے ادا کر دیا تو پھر اسکے تقاضوں کو پورا کرنا ان پر لازم ہو جائیگا۔اور اس بات کا اولین تقاضہ یہ ہے کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے ، اور اسی وجہ سے وہ اس شہادت کو زبان سے ادا کرنے سے صریح انکار کرتے تھے۔
آپ کی باتوں میں تضاد ہے شروع میں آپ نے ان کو کلمہ گو مشرک کہا آخر میں کہا بلا شبہ یہ مسلمان ہیں۔
ایک شخص یا تو مسلمان ہو سکتا ہے یا مشرک دونوں حالتیں ایک ہی وقت میں کیسے پائی جا سکتی ہیں؟
اور یہ کلمہ گو مشرک کی اصطلاح قرآن و حدیث میں کہاں سے ثابت ہے؟
@@Raees389 شیعہ ، قادیانی ، قبر پست اور دھریوں کے نام بھی مسلمانوں جیسے ہوتے ہیں
@@Raees389 کلمہ پڑھنے کے باوجود مُشرِک
لیکن بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید نے دی ہے۔
ترجمہ : ’’(قیامت کے روز) امن انہی کے لئے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ آلودہ نہیں کیا‘‘۔ (سورہ انعام آیت ۸۲)
دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
ترجمہ : ’’لوگوں میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں‘‘۔ (سورہ یوسف آیت :۱۰۶) دونوں آیتوں سے یہ بات واضح ہے کہ بعض لوگ کلمہ پڑھنے اور آخرت پر ایمان لانے کے باوجود شرک میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کو کلمہ گو مشرک کہا جاسکتا ہے۔
मर गए मरदूड उनकी फातिहा है नादुरूद ना दुआ है ना सलाम यह बदनसीब ना आएंगे कभी किसी के काम जहन्नुम में है इनका बड़ा मुकाम लाल मोहम्मद चेजारा चुरु राजस्थान इंडिया से
Jalali Sb ❤
Engineer Google se search krta h or asan Urdu tarjumy wali oski kitab h waha se aitraz aitraf dyta lgata h aj kal university k log NY osko hr video mn dafan kiya h Qadyaniyo Ka agent h or unk thik hny PR pora focus dyta br br kehta raha mangolo ki aulad hn or unho NY auliya ko nuqsan pohnchaya ik video mn kehta h (Nakal kuffar kuffar na bashat) kal ko qadiyani NY baroz Qayamat tmhra girban paler liya😂 k unk 7 ziadti h unko Qalliyat Qarar dyna
Wo rattu hai wo kia jaany ishq ki baty
Sary librel h usko maanny waly
مولوی اشرف آصف جلالی اپنے باطل اور شرکیہ عقیدہ کی تائید میں یہ حدیث غلط فکر کے ساتھ بیان کر رہا ہے ۔ اس سے تو استدلال بنتا ہی نہیں ۔ اللہ تعالی' نے تو القرآن المجید میں یہ ارشاد فرمایا ہے کہ " اللہ تعالی' اس (القرآن) کے ذریعہ سے بہت سے لوگوں کو ھدایت دیتا ہے اور بعض کو گمراہ کر دیتا ہے ۔" ۔۔ اور اللہ تعالی' کی سنت یہ ہے کہ وہ ھدایت ان کو دیتا ہے جو سلیم قلب کے ساتھ ھدایت چاہتے ہوں اور رجوع الی' اللہ کریں ، اور گمراہ وہ ہوتے ہیں جن کے دلوں میں کجی (ٹیڑھ) ہوتی ہے ، و لاعوذ باللہ تعالی' عز و جل ۔*
سبحان اللّٰہ
وہابیت مردہ باد
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Rasool ka amal kiya tha yeh bolo. Sahaba ka amal tha nemaz chhodh kar bhag jana aur tamasha dekhna, sharab peena, zina karna, fitne bapa karna, qatal karna. Kiya yeh buraiyan sahaba ke zamane mein nahi tha.
Jlali jasa koi km pada ho ga
मूर्ति पूजा ओर कब्र पूजा करने में किसी भी तरह का कोई भी फर्क तफावत नहीं है।
वहाबी देवबन्दी ये शैतान के चेले है
حضرت مسلم کی حدیث نمبر 192, پر گوگل میں یہ حدیث نہیں ملی.
گوگل چھوڑیں حضور عربی کتاب کھول کر دیکھیں
بھائی مختلف نسخوں میں نمبرز کا کچھ فرق ہوتا ہے
آپ الفاظ سے سچ کریں مل جائے گا ان شاء اللہ
@@hafizfaizanraza6633😂 jahiliyt Arbi Pakistan ki zuban nai. Sbnay online hi search krna hota yh nai pta Arbi kitabo walo ko.😅
جلالى تو تمهارے سامنے حدیث پڑھ رہا ہے گوگل کی نبرنگ فرق آسکتا ہے ۔ذرہ ہمت کرکے وقت نکال کر اسکو ڈھونڈو ۔جلالی خود گھڑ تو نہیں رہا ہے!!مگر افسوس تم میں نہ سننے کا حوصلہ ہے اور نہ ہی کتاب سے حدیث تلاش کرنے کا حوصلہ!!
Qasim nanotvi jan se peyara hia ham ko
Ap samje nahe ho ulame deoband ko zinda bad deoband
اگر قبر والے سے دعا مانگی جا رہی ہے تو وہ بت ہی کی طرح ہوگا اگر اس سے دعا و مدد نہیں مانگی جا رہی تو پھر بت اور قبر میں فرق ہوگا۔
Ulma ahlysunat zenda bad
مرے مردود نہ فاتحہ نہ درود
Apka drd mn smjta honn
Wahabi, Ganja Najdi Pathar .
Deoband ka aqida hia allah se mango qabar se nahe mango tomhara biddat you ka aqida hia qabar walo se mango jahelo
Sharm kr molvi
Din me nai nai bati ejat ke aplogo ne dalel se bat kar
Love from India
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نماز میں
پاک بتول سلام اللہ
پر درود و سلام بھی پڑھتے ہیں جو بس سچوں پر ہے
اور نماز پڑھ کر پاک بتول
سلام اللہ کو خطاوار بھی کہتے ہیں
واہ او نمازیوں
پھر موت سے ڈر تو لگے گا مکی کو زیادہ لگتا ہے
بس غلامان رسول اکرمﷺ
کو مرنے سے ڈر نہیں لگتا
جب مالک و مختار جنت کے سردار ہیں وارث ہیں
Wo but bhi to unki qaum ke nek aadmi the jiska un mishriko ne murti bana liya tha
لا إله إلا الله محمد رسول الله
Mashallah❤❤❤