بھٹی کو اپ زندہ رہنے دیں گے کہ نہیں ۔بہت بڑا برانڈ ہے ۔پاکستانی میڈیا کو کنٹرول کیا ہے اپنے ایڈ کے ذریعے معیشت کو کنٹرول کرتا ہے ۔جو بھی اس کے خلاف بولے گا اس کے ایڈ بند ہو جائیں گے ۔ملک پیک نیڈو نیصلے جوس چاکلیٹ د لیا اتنی پروڈکٹ ہیں نیسلے کی جب ہم بائیکاٹ کریں گے خود بخود اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے
Well done please aik request hey ye hotel aur hawkers ko bhi check kerain ye log kharidety kahan sey hain ya delivery kon kerta hey aur ease bohat sarey pakrrey jain gey
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کو نیکی ہدایت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین سر پوچھنا ہے کہ اراروڑ اور کارن فلور ایک ہی چیز کے تو نام ہیں۔ کیا میں غلط ہوں پلیز مجھے گائیڈ کریں اس بارے میں
Khuda punjab food authority wala ka hamesha sath raha aur ya galat ko galat bola aur sahi ko sahi kesi religion ya kesi bhi cast ka band ka sath na di sakha khuda ap ki hamesha madat kra ameen
Jo loh yahan job kar rahy thy en ko bi 3 ya 6 months band karna chaiye taky en ki gharayt bi jagy k jab en ko pata hai yeh ghalt cheez banti hai to q haram kama rahy thy
بھٹی صاحب آپ نے تربوز کو ٹیکے لگانے والی ویڈیو بنائی جو میں نے بھی دیکھی جس میں آپ نے بتایا کہ تربوز کو لال رنگ کے ٹیکے لگائے جاتے ھیں۔آپ کی اس ویڈیو سے بے شمار لوگ کا نقصان ھوا ھے ۔اس کا کون ذمہ دار ھو گا ۔ اللہ تعالٰی کو آپ کیا جواب دو گے ۔ آپ نے کسان کا اور تاجروں کو بے حد نقصان کیا ھے اور عوام کو بھی شک میں ڈال دیا ھے ۔
Allah apko aur apki team ko hmesha apni hifz o amaan main rakhay. Salaamat rahain abaad rahain Allah ki amaan main rahain. Ameen sm Ameen 🤲
I purchased the same mayonnaise from a reliable store in Quetta. And is still present in my refrigerator. Now I will throw it.
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
بہت بہت شکریہ سر الله اپکو جزاء خیر دے بہت نیکی کا کام کر رہے ہیں❤
Wel done Punjab food authority.wel done Mohsin Bhai👍🏼
You and Punjab food authority are doing good job 👍 Mashallah jaza kallah khair
نیسلے کے منرل واٹر کا ٹیسٹ بھی کریں وہ بھی درست نہیں ہے میں نے سیل بند بوتل نیسلے کی بیکری سے خریدی اس سیل بند بوتل میں مرا ہوا کاکروچ تھا ،
Absolutely right
بھٹی کو اپ زندہ رہنے دیں گے کہ نہیں ۔بہت بڑا برانڈ ہے ۔پاکستانی میڈیا کو کنٹرول کیا ہے اپنے ایڈ کے ذریعے معیشت کو کنٹرول کرتا ہے ۔جو بھی اس کے خلاف بولے گا اس کے ایڈ بند ہو جائیں گے ۔ملک پیک نیڈو نیصلے جوس چاکلیٹ د لیا اتنی پروڈکٹ ہیں نیسلے کی جب ہم بائیکاٹ کریں گے خود بخود اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے
Do you have any proof?
Bike wo bottle to transparent hoti 😮
Jazak Allah, bhatti sahab❤
Good job sir
Well done please aik request hey ye hotel aur hawkers ko bhi check kerain ye log kharidety kahan sey hain ya delivery kon kerta hey aur ease bohat sarey pakrrey jain gey
Wall Dan mohsan bhai 😊
Shukria 🤍
Thanks Shah Jee and Dogar sab. To save our kids.
سر آپکا وی لاگ بھت اچھا ھوتا ھے
Great work panjab food authority
Jazak Allah
اسلام وعلیکم محسن بھٹی جی آ پ نے بہت زبردست بات کی اور دیکھایا 🥰😍🇵🇰💞🙏
Bhatti saab mjy butter ka sample krwana hy plzz guid kr dain
I mean butter sample
Ye mayo khanewal me her store per mojood ha
Assalam walekum sir please fat loss Ke Liye Koi best supplement bata de please please please❤
Nestlé wala yogurt use kr sakty hein
Assalamualaikum everyone!
1st comment 😄
❤❤❤❤❤❤❤ 5:56
Nice sir
Thanks bhatti sb..gundi kom ..gundy kam...by hes kom..lahnut
Good sar
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کو نیکی ہدایت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
سر پوچھنا ہے کہ اراروڑ اور کارن فلور ایک ہی چیز کے تو نام ہیں۔ کیا میں غلط ہوں پلیز مجھے گائیڈ کریں اس بارے میں
Sir, it's very hot
We are drinking a lot of water
But it's not helping
What can be added to water to ensure proper hydration?
1-Sattu
2-Tukh malanga
3-Gond kteera
4-Imli+ Alo bukhara
In cheeso ko try kryn add krk..... Koi aik cheez aik wkt my.
Khuda punjab food authority wala ka hamesha sath raha aur ya galat ko galat bola aur sahi ko sahi kesi religion ya kesi bhi cast ka band ka sath na di sakha khuda ap ki hamesha madat kra ameen
Mera Ghar k samna yahi mayonnaise banti ha
Please inform at punjab food authority helpline 1223
Sir wo kai bar ay or monthly la ka chalagay ma address AP ko de sakta hon@@MohsinBhatti
Sir Galat bta rhe Hain anday ki zardi dalti hai aur oil 80% koi bhi company nai daal rhi
OMG 😢
آپ بڑے برانڈ کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ۔۔
ان کے کیا حالات ھیں ۔۔
سپریم کورٹ نے ان کے بارے میں کیا کہا تھا۔۔۔
آپ لوکل فوڈ سے لوگوں کا اعتماد حتم کر کے مکڈونلڈ کے ایف سی کی طرف تو نہیں لۓ جا رہے ؟
Jo loh yahan job kar rahy thy en ko bi 3 ya 6 months band karna chaiye taky en ki gharayt bi jagy k jab en ko pata hai yeh ghalt cheez banti hai to q haram kama rahy thy
ماشاءاللہ ایسے افسران کو سیلوٹ جو کسی دباٶ میں نہیں آتے محسن صاحب آپ بہت زبردست کام کرتے ھو جزاك اللهُ
اللہ تعالٰی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ان مجاہدین کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین
محسنِ بھائی اسیے لوگوں کا کیا کرنا چاہیے ان کے ہیڈ کو رب غارت کرے
Mineral water ka bhi test plz kara
ساری باتیں اپنی جگہ۔ فوڈ اتھارٹی کے شاہ پور والے دفتر کے ساتھ جو دکانیں ہیں؟ وہ پاکستان سےباہر ہیں؟ یا وہ صوبہ پنجاب میں نہیں آتی؟
We bought mustard oil from a company rose pair is it ok to use it? Kindly reply-
Bhati sahab chakwal mn phehlwan waloon ko bhi chakekrain plz
Boht khob Bhatti sahb, Allah ap ki umer draz Kary. Ameen.
Allah ano kho tabh khari
very nice!
jazakAllah
❤❤❤
بھٹی صاحب آپ نے تربوز کو ٹیکے لگانے والی ویڈیو بنائی جو میں نے بھی دیکھی جس میں آپ نے بتایا کہ تربوز کو لال رنگ کے ٹیکے لگائے جاتے ھیں۔آپ کی اس ویڈیو سے بے شمار لوگ کا نقصان ھوا ھے ۔اس کا کون ذمہ دار ھو گا ۔
اللہ تعالٰی کو آپ کیا جواب دو گے ۔
آپ نے کسان کا اور تاجروں کو بے حد نقصان کیا ھے اور عوام کو بھی شک میں ڈال دیا ھے ۔
Planted videos