اسلام وعلیکم ارشد صاحب اپ نے بہت بڑے مسئلوں کو اپنی ذہانت اور محنت سے نا صرف حل کیا بلکہ بہت اچھے انداز سے سمجھایا بھی ہے۔ مجھے ایک چیز اپ سے کنفرم کرنی ہے کہ کیا میں 7 یا 10 ہارس پاور کی موٹر کو 10.2kva انورٹر پر اسی فارمولے سے چلا سکتا ہوں اور کیا اس Automatic Change Over Relay کی کوئی specifications ہوتی ہیں۔ یعنی ایمپیر اور واٹ وغیرہ مجھے بڑی موٹر کے ساتھ کون سی relay لگانا پڑے گی۔
بھائی جان، سب سے پہلے آپ جو پمپ چلانا چاہتے ہیں اس کا ٹارک لوڈ اور رننگ لوڈ معلوم کریں۔ کیونکہ ویڈیو میں جو میں نے ٹارک لوڈ اور رننگ لوڈ بتایا وہ ضروری نہیں کہ اپ کے پمپ کا بھی ہو۔
اگر اپ کا انورٹر 16 ایمپیئر یا 20 ایمپیئر تک لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اپ کے انورٹر کے اوپر پہلے سے ہی 12، 13، یا 14 ایمپیئر چل رہے ہوں تو اب کیسے چلائیں گے۔
Bahi 1/2 HP ki motor small 2 kv inverter par with the help of change over Chala saktay Hein kaya? Start first source say Karin aur phir small inverter par run ho sakta hai kaya plz advise me brother....
بہترین ویڈیو ہے مگر یہ بتائے جیسا اجکل ہمارے ملک لوڈشیڈنگ بہت ہے تو جب بجلی نا ہوں اور موٹر چلانا ہوں تو تب تو یہ آٹومیٹک چینج اور سارا ٹارک لوڈ انورٹر سے اٹھائیگا اور جلنے کا چانس ہوگا انورٹر کا۔اسکا کیا حل کرے پھر؟؟
سر مثال کے طور پر اگر صبح سولر ائے گا تو یہ موٹر جو ہے سولر پہ چلے گی اگر سولر ختم ہو جائے گا تو یہ واپڈاپ چلی جائے گی اگر واپٹا ختم ہو جائے گی تو سولر پہ ائے گی اس ٹائم تو یہ ٹارک لوڈ جو ہے وہ کم ہو جائے گا سر اگر ہمارا الریڈی پورا دن سولر پہ چلتی رہے موٹر لال پمپ تو وہ چلنے کے بند ہونے کے ٹائم جو ٹارک لوڈ ہوگا اس کو کیسے ختم کریں اس ریلے کے ساتھ
اس کے ساتھ اگر آپ holding relay switch بنا کر لگا دیں تو آپ کی سارا مسئلہ حل ہو جائے یعنی موٹر واپڈا کو first use کرے گی اور second solar power use کرے گی اور واپڈا نہ ہونے کی صورت میں موٹر نہیں چلے گی یہ فارمولا risk free ہے یعنی انورٹر کو جھٹکا نہیں لگے گا میں کافی عرصے سے اس استعمال کر رہا ہوں اور کافی لوگوں کو بھی لگا کر دیا ہے
میں نے تقریباً ایک مہینہ تجربات کر کے اس طریقے کو invent کیا تھا اور الحمد للہ کامیاب ہو گیا اب ہم 3 کلو واٹ کے انورٹر پر 3 ہارس پاور کی موٹر کو با آسانی اور risk free چلا دیتے ہیں جو کہ نا قابل یقین بات ہے
السلام علیکم بھائی جان اگر ہم نے واپڈا شیئرنگ سے صرف ٹارک لوڈ ختم کرنا ہے تو ڈائریکٹلی واپڈا شیئرنگ پے چلا کے 10 سیکنڈ کے بعد ہم سولر پر شفٹ کر دیں تو اس طریقے سے موٹر پمپ کوئی بھی ہو چل سکتا ہے تو آپ کے چینج اور ریلے کا کیافائدہ ہے
سر بات یہ ہے کہ یہ ریلے تو لائٹ جانے اور انے کے لیے جو ہے یہ ریلے تو ٹھیک ہے اگر ال ریڈی موٹر جو ہے وہ ا دیسی یو پی ایس پہ چل رہی ہے تو جب موٹر سٹارٹ ہوگی پانی نکل نکلے گا پھر بند ہوگی سٹارٹ ہوگی تو اس وقت کیا فائدہ ہوگا
Bhai apka tajurba apni jagah but yeh relay itni kaaramad nhn hai iskay points spark ho ho k kabhi bhi kisi bhi din short ho saktay hain or jab bhi yeh short huway apkay inverter ka kam tamam ho jayga special IP21 inverter ka.
بھائی جان ہر چیز کی لائف ہوتی ہے انسان کی زندگی کا ایک لمحے کا نہیں پتا۔۔۔باقی ٹھیک ہے احتیاط ضروری ہے اس پر آپ سیفٹی بریکر لگائیں اچھی کوالٹی کی ریلے لگائیں اللہ مالک۔ہے
Good practical. Ye bahut important practical ha. Useful
@@IrshadAhmad-tp7re My pleasure Sir
ماشاءاللہ تبارک وتعالی
ایاک نعبدوایاک نستعین
جزاک اللہ
اس ویڈیو کی جتنی بھی تعریف کی جائے اتنی اتنی کم ہے اس سے بہترین ویڈیو یوٹیوب پہ نہیں ملے گی 🎉😊❤
@@abid122 جزاک اللہ
You are a practical man. weldone
@@HasnatIshfaq-nh9tx So nice of you sir❤️❤️❤️
اسلام وعلیکم
ارشد صاحب اپ نے بہت بڑے مسئلوں کو اپنی ذہانت اور محنت سے نا صرف حل کیا بلکہ بہت اچھے انداز سے سمجھایا بھی ہے۔
مجھے ایک چیز اپ سے کنفرم کرنی ہے کہ کیا میں 7 یا 10 ہارس پاور کی موٹر کو 10.2kva انورٹر پر اسی فارمولے سے چلا سکتا ہوں اور کیا اس Automatic Change Over Relay کی کوئی specifications ہوتی ہیں۔ یعنی ایمپیر اور واٹ وغیرہ
مجھے بڑی موٹر کے ساتھ کون سی relay لگانا پڑے گی۔
Thank you so much sir for your compliments.
Yes you can run your motor on your inverter by using this Automatic Changeover magnetic relay, plz
@@MyTechnicalExperience Thank You very much for your reply and cooperation
@@malikazhar9522 ❤️❤️❤️
Very nice dear
Thanks
Jazak Allah
شکریہ
Waaaah.... Sir.. kmaaalll....❤❤❤
@@hassanansari579 Thanks
Sir Kya isko 3HP ki single phase motor per use ker sakte hain
@@shafiqkhan4180 yes brother
Sir kitni plates chahye hongi pump 2.5 runing load leta hai
It depends upon the solar inverter you have installed
Sir al Karam inviter 2000watt par bi chale gha
Yes yes chalay ga
Al Karam car inverter par ketna watt ka ho pher auto change over lagana chaey plz reply
بھائی جان، سب سے پہلے آپ جو پمپ چلانا چاہتے ہیں اس کا ٹارک لوڈ اور رننگ لوڈ معلوم کریں۔
کیونکہ ویڈیو میں جو میں نے ٹارک لوڈ اور رننگ لوڈ بتایا وہ ضروری نہیں کہ اپ کے پمپ کا بھی ہو۔
کیا یہی طریقہ کرتے ہوئے فرج بھی استعمال کر سکتے ہیں، مزید یہ کہ فرج کا کمپریسر جب ٹرپ ہو کے دوبارہ آن ہو گا تو وہ کس پر چلے گا، واپڈا یا سولر؟
@@babar6952 یہ طریقہ فریج پر اپلائی نہیں ہوگا
@@MyTechnicalExperience why kiyon
Q k compressor trip ho jata ha jab k Water pump ki motor chalti rehti ha is doran
sahi kha ap ne
fridge trip ho kar jab dobara chale ga to masla ho ga
@@malirgangster 👍
Hello sir fridge ko automatic change over par testing karen
@@RizwanAli-pu2xh kia hoa ha
Video mojood ha
@@MyTechnicalExperience fridge ki video hey to link send karden
ua-cam.com/video/Ntmgs9t5uS4/v-deo.html
Link delete ker daita ha you tube
Search by typing:
DOES AUTOMATIC CHANGEOVER RELAY REDUCE THE TORQUE LOAD OF NON INVERTER FRIDGE
@@MyTechnicalExperience ok
Masha Allah good ❤
@@RizwanAli-pu2xh جزاک اللہ
Bahi ap soft starter or or relay ko aik laga k xpirement kren shayad tark load mazeed kam ho jaye
🤔
Agher wapda power bandh how tow phr ????
To fir Solar inverter per tamam load off ker k pump ko direct inverter per chalao
❤❤❤❤❤
@@MadnanShabirahmad ❤️❤️❤️
Achi video
جزاک اللہ
کیا اس طرح fridge ore Ac ko bhi chala sakty hein solar per
@@imranraza1978 Nai Sir
Zabardast but please tell us. Can we use it for ac or refrigerator
@@muhammadqayoum9218 No sir, only for motors
سر اس ریلے کی کیا پرائس ھے اور کس کمپنی کی اچھی ھے
Almost 2000,
بونیگا
Good job
@@RizwanAli-pu2xh Thank you Sir ❤️
sir agar hamari pass light ho e nhn to tark load kisi khatam karein solar inverter par
Fir nai ho ga
Exellent
Thank you sir
Bhai Kya ham yehi kaam wapida sharing sy nahi kr sakty? Mera matlab inverter k sath wapida sharing kr k?
اگر اپ کا انورٹر 16 ایمپیئر یا 20 ایمپیئر تک لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اپ کے انورٹر کے اوپر پہلے سے ہی 12، 13، یا 14 ایمپیئر چل رہے ہوں تو اب کیسے چلائیں گے۔
Nice video
جزاک اللہ
Helo 👋 sir kaise h sir please app ik experiment kar k batae k Bena grid k kaise on grid inverter ko on kare
جی جناب میں ضرور ویڈیو بناؤں گا لیکن ابھی کچھ ٹائم لگ جائے گا اس کے اوپر الریڈی یوٹیوب پہ ویڈیو موجود ہے آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Sir muje apne on grid inverter ko jab grid na ho to us time kaise on karo keo k mere pass off grid invatar vi h
اس کے لیے الگ سے اٹومیٹک چینج اوور ریلے ملتی ہے اس سے اپ چلا سکتے ہیں۔
@@MyTechnicalExperience hello 👋 sir app ne jo answer deeya h please inglish me deo je muje nahe aati urdu
@@gursharansingh2911 A separate automatic changeover relay is available for this, which can be used for your purpose
Sir app prakritikal kar k batae k agr off grid invatar ke out put on grid ko de to kea on grid inverter work kare ga ja nahe
Bahi 1/2 HP ki motor small 2 kv inverter par with the help of change over Chala saktay Hein kaya? Start first source say Karin aur phir small inverter par run ho sakta hai kaya plz advise me brother....
@@asifiqbal4590 بھائی جو موٹر آپ چلانا چاہتے ہیں اس کا ٹارک لوڈ اور رننگ لوڈ بتائیں پلیز
@@MyTechnicalExperience running load 3.5 and torque load 9.5 .
@@asifiqbal4590 Ap ye motor 2kv Inverter per chla sakty ho with the help of Changeover Relay 👍👍👍
Kia ye fridge k sath work kry ga . mtlb fridge ka tark load khtm krny k bad 1000 watt ups py chla sakty hn
@@Nwbzada Nai sir
Kiyon@@MyTechnicalExperience
@@imranraza1978 q k compressor off ho jata ha wapda say solar per shifting k duran
Jab k water pump ki motor ic duran chal rahi hoti ha
MashahAllah good
Thanks Sir
بہترین ویڈیو ہے مگر یہ بتائے جیسا اجکل ہمارے ملک لوڈشیڈنگ بہت ہے تو جب بجلی نا ہوں اور موٹر چلانا ہوں تو تب تو یہ آٹومیٹک چینج اور سارا ٹارک لوڈ انورٹر سے اٹھائیگا اور جلنے کا چانس ہوگا انورٹر کا۔اسکا کیا حل کرے پھر؟؟
@@fazalellahi332 grid na ho to pump chaly ga hi nai❤️
Good
شکریہ ، سر
❤
@@AsifKhan-ux7by ❤️
سر مثال کے طور پر اگر صبح سولر ائے گا تو یہ موٹر جو ہے سولر پہ چلے گی اگر سولر ختم ہو جائے گا تو یہ واپڈاپ چلی جائے گی اگر واپٹا ختم ہو جائے گی تو سولر پہ ائے گی اس ٹائم تو یہ ٹارک لوڈ جو ہے وہ کم ہو جائے گا سر اگر ہمارا الریڈی پورا دن سولر پہ چلتی رہے موٹر لال پمپ تو وہ چلنے کے بند ہونے کے ٹائم جو ٹارک لوڈ ہوگا اس کو کیسے ختم کریں اس ریلے کے ساتھ
Fir torque load khatamnai ho ga, wapda pay Start kerna ha motor ko aur fir solar pay shift ker daina ha
اس کے ساتھ اگر آپ holding relay switch بنا کر لگا دیں تو آپ کی سارا مسئلہ حل ہو جائے یعنی موٹر واپڈا کو first use کرے گی اور second solar power use کرے گی اور واپڈا نہ ہونے کی صورت میں موٹر نہیں چلے گی یہ فارمولا risk free ہے یعنی انورٹر کو جھٹکا نہیں لگے گا میں کافی عرصے سے اس استعمال کر رہا ہوں اور کافی لوگوں کو بھی لگا کر دیا ہے
میں نے تقریباً ایک مہینہ تجربات کر کے اس طریقے کو invent کیا تھا اور الحمد للہ کامیاب ہو گیا
اب ہم 3 کلو واٹ کے انورٹر پر 3 ہارس پاور کی موٹر کو با آسانی اور risk free چلا دیتے ہیں جو کہ نا قابل یقین بات ہے
@@mughalconstruction6436 ما شاء اللہ
@@mughalconstruction6436 appreciated
Jo torque 4.80 se,6.90 amper par gia hey ketna watt ka load banta hey ❤
1500 watt
السلام علیکم بھائی جان
اگر ہم نے واپڈا شیئرنگ سے صرف ٹارک لوڈ ختم کرنا ہے تو ڈائریکٹلی واپڈا شیئرنگ پے چلا کے 10 سیکنڈ کے بعد ہم سولر پر شفٹ کر دیں تو اس طریقے سے موٹر پمپ کوئی بھی ہو چل سکتا ہے تو آپ کے چینج اور ریلے کا کیافائدہ ہے
@@DeenDaar01 اٹومیٹک ریلے زیادہ جلدی سے ایک سورس سے دوسرے سورس پر شفٹ ہوتی ہے۔
Agar ap ke pass wapda available ni h to fhir ap kya kary gay mere hisab se ye bad idea h
@@sajjadkasuri agr wapda aur solar dono na ho to fir kaya karay gay, Please try to understand Something is better than nothing. Good bless you dear
2 HP motor tark lod check kro
@@MohammadHaris-b3i 🤔
سر بات یہ ہے کہ یہ ریلے تو لائٹ جانے اور انے کے لیے جو ہے یہ ریلے تو ٹھیک ہے اگر ال ریڈی موٹر جو ہے وہ ا دیسی یو پی ایس پہ چل رہی ہے تو جب موٹر سٹارٹ ہوگی پانی نکل نکلے گا پھر بند ہوگی سٹارٹ ہوگی تو اس وقت کیا فائدہ ہوگا
😂😂😂 ap ko apni requirements k mutabik connection kerny hongay, ap water tank k saath auto switch lga sakty ho
Bhai apka tajurba apni jagah but yeh relay itni kaaramad nhn hai iskay points spark ho ho k kabhi bhi kisi bhi din short ho saktay hain or jab bhi yeh short huway apkay inverter ka kam tamam ho jayga special IP21 inverter ka.
بھائی جان ہر چیز کی لائف ہوتی ہے انسان کی زندگی کا ایک لمحے کا نہیں پتا۔۔۔باقی ٹھیک ہے احتیاط ضروری ہے اس پر آپ سیفٹی بریکر لگائیں اچھی کوالٹی کی ریلے لگائیں اللہ مالک۔ہے
باقی سر اس کے پوائنٹ سپارک ہو کر کام کرنا تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن سرکٹ شارٹ ہو جائے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔
Nice video
Very nice
Nice video
@@NaziaSakhawat-r4y شکریہ