اگر ہم آپ کی فتوی پر عملدرآمد کرے تو ہم دین اسلام سے فارغ ہو جاتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خاتمے خیر پر نہ کریے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت خوب۔۔۔۔۔۔ شاہ صاحب کو شخصیت پرستی کا طعنہ دینے والوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ خود اپنے پر غور کریں تو وہ خود کسی امام کی ایسی پرستی کررہے ہوں گے جیسے کہ وہ کوئی نبی ہوں۔
میری تمام علماء اہل سنت سے دست بستہ التماس ہے کہ اگر آپ مسلک اہل سنت والجماعت کے حقیقی خیر خواہ ہیں تو براہِ کرم عوام الناس کے سامنے اپنے اختلاف بیان کرنےکے بجائے آپس میں مل بیٹھ کر اپنے اختلاف بیان کریں۔ تا کہ مسلک اہلسنت والجماعت کو مزید نقصان نہ پہنچے ۔ ہر کوئی وڈیو بنا کر اپنے حصے کا فساد پھیلا رہا ہے۔
مسلک مسلک کے نام پر صحیحی العقیدہ عالمِ دین پر فتوٰی بازی چھوڑ دیں اعلٰی حضرت کا موقف بلکل صحیح سُنّی عقیدہ رھا ھر زمانے میں اجتہاد ھوتا رھا ھے اور قیامت تک ھوتا رھے گا اس دَور میں فتنوں کا میلا سا لگا ھے اپنے اکابر علماءکرام پر فتوٰی صادر کرتے رھو گے تو دین کا کام کون سے علماء کریں؟ اھلیسنت کا ھے بیڑا پار اصحابی کنجوم نجم ھیں اور ناؤ ھے اطرت رسول اللہﷺ کی
Kya Baat Hai Mufti E Azam Sahab ki Unki Wajh se Koi Fitna Bach hi nahi Inki Hikmat e Amli se 1400 Sal Me Sabse Jada Deen ko Faida hua Hai Inka Tahafuz Seb Pe Lazim hai Chahe Wo Kuch bhi kare
کمال گفتگو فرمائی آپ نے
بہت اچھی ویڈیو ہے ماشاءاللہ میں بھی ایسی ہی ویڈیو بناتا ہوں🎉
JazaK Allah ♥️💯
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤️
MashaAllah ❤️
Mashallah Subhanallah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah ❤❤❤❤❤
بہت خوب
شاھ ہونے کا حق ادا کردیا
واہ شاہ جی
الحمد للہ بندہ ناچیز اِس محفل میں موجود تھا ❤️💚💜
جناب عالی کیا یہ اصول و فروع اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو معلوم نہیں تھے !!!
اگر ہم اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی تعلیمات کو پڑھیں تو اس کے مطابق ان پر توبہ و رجوع لازم ہوگا
اور کیا اعلیٰ حضرت کے علوم جناب کو ہی معلوم ہو گئے
اگر ہم آپ کی فتوی پر عملدرآمد کرے تو ہم دین اسلام سے فارغ ہو جاتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خاتمے خیر پر نہ کریے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Ala-Hazrat ke upar wahi waigarah aati thi kya?
وحی کی بات کرنا تو بہت بڑی جرات اور بیوقوفی ہے۔ لیکن اعلی حضرت کے بعد ان جیسا کوئی عالم پیدا ہوا ہو تو بتاؤ؟@@syednajeebashraf4101
Hazret, now use the same parameters for Alama Dr Tahir ul Qadri sahib.
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت خوب۔۔۔۔۔۔ شاہ صاحب کو شخصیت پرستی کا طعنہ دینے والوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ خود اپنے پر غور کریں تو وہ خود کسی امام کی ایسی پرستی کررہے ہوں گے جیسے کہ وہ کوئی نبی ہوں۔
آمین
کمال گفتگو ❤
Mufti sahab wajahat keu nahi dete or sah sab ne lajim or jayej sawal utaye hai
حق بات فرمائی قبلہ حضرت نے
Zinda bad Shah sahb slamt rhain ❤❤❤
علماۓ حق اھلسنت
زندہ باد 😍
میری تمام علماء اہل سنت سے دست بستہ التماس ہے کہ اگر آپ مسلک اہل سنت والجماعت کے حقیقی خیر خواہ ہیں تو براہِ کرم عوام الناس کے سامنے اپنے اختلاف بیان کرنےکے بجائے آپس میں مل بیٹھ کر اپنے اختلاف بیان کریں۔ تا کہ مسلک اہلسنت والجماعت کو مزید نقصان نہ پہنچے ۔
ہر کوئی وڈیو بنا کر اپنے حصے کا فساد پھیلا رہا ہے۔
مسلک مسلک کے نام پر صحیحی العقیدہ عالمِ دین پر فتوٰی بازی چھوڑ دیں اعلٰی حضرت کا موقف بلکل صحیح سُنّی عقیدہ رھا ھر زمانے میں اجتہاد ھوتا رھا ھے اور قیامت تک ھوتا رھے گا اس دَور میں فتنوں کا میلا سا لگا ھے اپنے اکابر علماءکرام پر فتوٰی صادر کرتے رھو گے تو دین کا کام کون سے علماء کریں؟
اھلیسنت کا ھے بیڑا پار اصحابی کنجوم
نجم ھیں اور ناؤ ھے اطرت رسول اللہﷺ کی
Sher to sahi likho..
Kya Baat Hai Mufti E Azam Sahab ki Unki Wajh se Koi Fitna Bach hi nahi Inki Hikmat e Amli se 1400 Sal Me Sabse Jada Deen ko Faida hua Hai Inka Tahafuz Seb Pe Lazim hai Chahe Wo Kuch bhi kare
Mufti sb ak Azeem shakhsiat hn
پاکستان میں ایک مرکزی مفتی بورڈ ھونا چاہیے جو کہ ایسے مسائل حل کرئے،