Mufti Akmal Qadri BIG STATEMENT on Mufti Muneeb Ur Rehman CONTROVERSY | Engineer Muhammad Ali Mirza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 91

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 4 дні тому +186

    🔥FIRQAWARIYAT is the Biggest_BID'AT in Ummat_e_MUHAMMADI ﷺ ! ! ! ❤ Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !

    • @AsadRiaz-n4k
      @AsadRiaz-n4k 4 дні тому +4

      Indeed ustad ❤

    • @aqibattarimadani9045
      @aqibattarimadani9045 4 дні тому

      What is the definition of FIRQAH?

    • @Sap-qg6fy
      @Sap-qg6fy 4 дні тому +5

      Allah hame firqo ki najasat se mahfuz rakhe

    • @saintsaber1652
      @saintsaber1652 4 дні тому +1

      Khud bhi tu alag firqa Nikaal k betha hai engineer,

    • @Sap-qg6fy
      @Sap-qg6fy 4 дні тому +2

      @saintsaber1652 bhai tum qabar parast ho kya

  • @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo
    @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo 4 дні тому +15

    انجینئر صاحب کا موقف بالکل درست ہے کہ پاکستان میں کسی فرقے کی حکومت نہیں انی چاہیے جیسا کہ افغانستان میں دیوبندی ایران میں شیعہ اور سعودیہ میں وہابی

    • @muslimpul
      @muslimpul 3 дні тому

      I had always been a critic of Enginer sahb .. "Bala gadai murdai ukhad nai sai kya faida" lakin ab Mufti muneeb ur rehmaann ka waqiya dekh kr ab pata chal reha h ki friqawariyat nai qoom ko kitna khokhla ker diya h.. And now i feel he is doing absolutely well and dealing with this intensity and tone is the only deal that should be continued.
      Kuch maslo m shidat b hona zaroori h...

  • @muhammadamin766
    @muhammadamin766 4 дні тому +6

    Hero of Muslims in present era only Eng sahb

    • @moHdali-lr4me
      @moHdali-lr4me 3 дні тому

      Jo mufti yasir ke Islam ko mashrook kehta hai

    • @moHdali-lr4me
      @moHdali-lr4me 3 дні тому

      Ek Banda bina kisi firqawariya ke stream krta hai gair muslimo ko daawat deta hai aur ali Mirza unko kehta hai ki tumhaara Islam mashrooq hai tum kyu dawat de rhe hai aise aadmi ko tum hero bolte ho

    • @irshadahmad3775
      @irshadahmad3775 3 дні тому

      Er ali baba mirza is mentally disturb person

    • @FeelMotivate-cm8zd
      @FeelMotivate-cm8zd 3 дні тому

      Hero 😂😂😂😂😂😂

  • @Engineer_Hammad-2812
    @Engineer_Hammad-2812 3 дні тому +1

    Jazak'ALLAH-o-Khaira Brother ❤️

  • @imranpeer.
    @imranpeer. 4 дні тому +1

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️

  • @amerbaimran1607
    @amerbaimran1607 3 дні тому +1

    Engineer mohd Ali Mirza 🇮🇳❤

  • @sunnyreon7415
    @sunnyreon7415 3 дні тому +1

    Mufti Tariq Masood sahab waqai talented (ba-salahiyat) or qaabil e qadr insaan hain lekin abhi un ka calibre or state of mind اتنا uper nahi gaya k woh EMAM k sath kisi competency me comparable ho sakain.
    Jo ilm ka zauq rakhnay walay imaandar log hain woh ba-khoobi samajhtay hain ye baat or is ki bareeki.

  • @haroonzain5818
    @haroonzain5818 4 дні тому +5

    Zaror kry❤

  • @hamzarauf2830
    @hamzarauf2830 3 дні тому +2

    Islamic news ❌
    Engineer news✅

    • @AnwarRana-q4g
      @AnwarRana-q4g 2 дні тому

      Muja taqeen hai ka ap channel shru kr ka is bat ki tableeq krain ga

  • @MegaTidehunter
    @MegaTidehunter 4 дні тому +4

    Please cover the details of nasbi barelvi ikhtilaf about fadak

  • @kingnoonariasad
    @kingnoonariasad 4 дні тому +1

    Waalaikumussalam Warahmatullah wabarakatuhu sir

  • @faisalkhan-yx7nm
    @faisalkhan-yx7nm 3 дні тому

    Qurban Ali Bhai par Kitna phle Ali Bhai ne yah sub bata Diya tha k yah sub kya chez Hain 😂😂😂love you Ali Bhai

  • @islamicworld5086
    @islamicworld5086 4 дні тому +2

    good work

  • @islamicinfo1959
    @islamicinfo1959 4 дні тому +2

    G zarur

  • @MohammadSaad_Real
    @MohammadSaad_Real 4 дні тому +5

    Mufti Tariq Masood Sb Zindabad ❤️

  • @sunnyshah360
    @sunnyshah360 3 дні тому +1

    #Parachinar❤

  • @SKY-qh4ch
    @SKY-qh4ch 4 дні тому

    Bhae aap video main clips lgaty ho to un ki speed 1.25 pe rakha karain. Aap ki speed slow hoti he or ham video speed taiz krty hain or phr beech waly clips samaj he nae aaty.

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    🟡
    *قرآن سورۃ نوح آیت نمبر 23 -( ترجمہ)*:
    *قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا کہ *خبردار !*
    *اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا - نہ ( ود )کو نہ ( سواع ) کوکسی صورت میں چھوڑنا*-
    *اور نہ( یغوث )، (یعوق) اور( نسر) کو چھوڑنا* -
    *اور ایسا ہی ہوا - لوگوں نے اپنے معبودوں کو نہیں چھوڑا*-
    *اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ* *محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں* -
    *اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں* *چھوڑا - اگر وہ اپنے( بتوں ) کو چھوڑدیتے* *تو ان (ظہورات ) سے جو* ( *بتوں ) میں ہوتی ہیں اس سے ( جدا*) *ہوجاتے -*
    *کیونکہ -*
    *حق تعالٰیٰ کی تجلی ہر( معبود) میں ہر* (*مخلوق) میں اور ہر( شیےء) میں ہے* *-
    *جو اس شےء کو جانے گا ؛ اس میں کی** *وجہ حق کو جانے گا -اور جو کسی شےء کو نہ جانے گا وہ اس میں* **کی وجہ حق سے( جاہل ) رہے گا -*
    *
    *حوالہ کتاب - فصص الحکم*
    *مصنف - ابنِ عربی*
    *صفحہ نمبر 93*
    🟡

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    ☪️
    *صوفیانہ توحید*/ **اؤر* / *نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی*توحید* / * *ان* *دونوں میں* *فرق ہے* -
    🟡
    *کلمہ- لا الہ الااللہ* / *نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی توحید* *ہے*
    🟠
    *کلمہ- لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ*/ *صوفی* *مذہب کی توحید ہے ۔*
    *( خالق )اور ( مخلوق) میں فرق کرنا* (*شرک ) ہے اور دونوں کو ایک ماننا* *توحید ہے اسے صوفیانہ توحید* *کہتے ہیں*
    *اس لیےء صوفی حضرات ( نماز ) میں* ( *پیر* ) *کا تصور کرتے ہیں* ** *جسے فنا* *فی الشیخ کہتے ہیں**
    ☪️

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    🟡
    *صوفی پر ( وحی ء الہٰی ) کا نزول*
    *تصوف میں ( مقام ملکوتی ) کے بعد صوفی شخص کا ایک اور مقام ومرتبہ ہے جسے ( مقام تفہیم )کہتے ہیں* - *یہ* *شخص صاحب* *وحی( باطن) کہلاتا ہے*
    (*مقام تفہیم ) کا *خلاصہ*یہ ہے کہ*
    *ایسا شخص جس پر روح ملکوتی ظاہر ہو تو پھر ایسا آدمی اپنے* *مریدوں کا ( امام*) *سمجھا جائے گا ۔اور وہ ( وجیہہ ) بھی* *ہوگا اور ( معصوم ) بھی -اسی کو ( صاحب* *ذوق ) بھی کہتے ہیں اور ( حکیم ) بھی -* *کہتے ہیں*
    *پھر اللہ تعالٰی اس شخص کی تربیت فرماتے* *ہوےء اس پر مفید علوم کا ( الہام )* *فرماتے* *ہیں - یعنی ان علوم کا جن سے اپنی* *مفوضہ خدمات کی سر* *انجامی میں وہ مستفید ہوسکتا ہو -*
    *ایسے الہام اور القاء کو ( تفہیم ) کہتے ہیں -*
    *نیز اس کی روح کی بیداری کا بھی اور اس* *کی صفت عصمت کا بھی یہ اقتضاء* *ہوتا* *ہے - اس شخص کے علوم میں ایسی* *چیزوں کی آمیزش نہیں ہوتی جو ( غیب)* *سے عطا کردہ ( علومِ ) کے سوا ہو -*
    *حکمت کے متعلق یہ جو کہا گیا ہے کہ صوفی* *اور اس کے سارے نتائج (حق )* *ہوتےہیں -اس کی وجہ یہی ہے کہ - اس* *شخص کے علوم میں نہ سامنے سے آکر کویء* *غلط چیز شریک ہو سکتی ہے اور نہ* *پیچھے سے -*
    ،( *مقام تفہیم ) چونکہ اس سلسلے کی چیزوں* *میں سب سے ( اعلیٰ مرتبہ) ہے*
    *اس لیےء اگر اس کی تعبیر -*
    *( وحی باطن ) سے کی جاےء تو کوئ حرج* *نہیں ہے -*
    *Book 📚 Name*
    *ABQAAT*
    *Writer -Shah Ismail Shaheed*
    *
    🟡

  • @khansaahab3152
    @khansaahab3152 3 дні тому

    Mijhe herat hoti Mufti tariq masood sahab ko nizam Ka package nahi pata jab k islamic history is ki sab se bari example hai..

  • @silentlips7103
    @silentlips7103 4 дні тому

    1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism
    28•12•2024

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    🟡
    *تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ*
    *ابنِ عربی فرماتے ہیں* -
    *(* 1 *)*
    *فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* -
    *ترجمہ -*
    *جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* -
    ( 2 )
    *فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر*
    *ترجمہ* -
    *نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** -
    ( 3 )
    *ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** -
    *ترجمہ*
    *نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* -
    *حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* -
    *مصنف - ابنِ عربی***
    🟡

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    *🎖️🟢🟢
    *ختم نبوّت کا فلسفہ -*
    *ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ *نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کے* *آخری* *نبی ہیں - اور آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم* *کے بعد اب کویٔ نبی نہیں* ہے* -
    *لیکن ختم نبوّت کا ایک اور دوسرا مطلب بھی* *ہے جو قرآن میں سورہ الشوریٰ آیت* *نمبر* - *51 میں واضح کیا گیا ہے - وہ یہ ہے* *کہ* -
    *نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی* (*غیرنبی ) کی یہ شان ہی نہیں ہے کہ اللہ ( ان سے )* *کلام کرے* -
    *اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے* *کا* *PROTOCOL صرف نبی اور* *رسول کے لےء ہی خاص ہے* -
    *اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ - میرا اللہ سے* *رابطہ ہے - اور - مجھ پر اللہ تبارک* *وتعالیٰ اپنے آسمانی علوم إلقاء فرماتے ہیں* -
    *میری تایٔید میں ( غیب ) سے ندا آتی ہے* - *غیب سے ( آواز ) آتی ہے* *تو سمجھ لیں کہ وہ شخص ( نبی ) ہونے* *کا دعویٰ کر رہا ہے* -
    👆🏾👆🏾
    * * *دھیان رہے کہ*
    *ختم نبوت کا اصل real مطلب ( یہی) ہے** *
    ۔
    🟢🟢

  • @Rizwan-cw1ev
    @Rizwan-cw1ev 4 дні тому +3

    Acha huwa k baravli divide hogaye...❤😂😊🎉

    • @sameerkhan-ot7lx
      @sameerkhan-ot7lx 4 дні тому +1

      @@Rizwan-cw1ev Barelviyt duniya se khtm ho chuki he

    • @abusadansari372
      @abusadansari372 2 дні тому

      ​@@sameerkhan-ot7lxaap galat duniya me ji rhe honge , barelviyat jinda hai jiska saboot asif jalali shahab se ya mahmood rizvi shahab se, sufi kaleem hanfi razvi wa hazaro ulema se le sakte hain

  • @hanzla_qazi7980
    @hanzla_qazi7980 12 годин тому

    5:51
    Fasiq hakim ki ita'at krna b package mn tha😂
    SA ny jo package dia, IMS join kren r package k sath sath progress b dekh len

  • @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo
    @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo 4 дні тому +2

    مفتی حنیف قریشی صاحب کے مدرسہ جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں 30 دسمبر کو ایک مناظرہ ہونے کا امکان ہے اس خبر کو بھی کوریج دیں مفتی حنیف قریشی کے چینل پر اس طرح کے کچھ ویڈیوز اپلوڈ ہوئی تھیں

    • @SMS-
      @SMS- 3 дні тому +2

      فرقوں کے مناظرے سے کسی کی بھی جیت یا ہار نہیں ھوتی، بس دونوں فرقے ایک دوسرے کی غلطی دکھا کر ایک دوسرے کو برابر کر دیتے ھے-

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    🟡
    *ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ*
    🟡
    *334 ھ۔تبع تابعین میں سے تھے اؤر* *جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے* (*مرید )تھے -* *انتہائی ریاضت* *ومجاہدہ کے بعد وہ بھی* (*درجۂ کمال ) کو پہنچ گےء*
    *ان کے متعلق ** *جنید بغدادی رحمۃ** *اللہ علیہ نے کہا* *کہ* -
    -" *ہر قوم کا* *ایک تاج ہوتا ہے ۔اور اس قوم کا* *تاج شبلی ہے -*
    *ان کے مندرجہ ذیل اقوال سے - ( " وحدت الوجود -" )*یعنی *अद्वैत वेदांत के सिद्धांत* *کی( تایٔید ) ہوتی ہے**
    🟠
    *لوگوں نے ان سے پوچھا* -
    *"توحید مجرد کا حال کیا ہے ؟-"*
    *( یعنی کلمہ لا الہ الا اللہ کا حال کیا* *ہے* *؟* )
    *تو*انہوں نے*کہا :*
    *توحید مجرد کا حال بتانے والا (ملحد)* *ہے**
    *اس کی طرف اشارہ* *کرنے *والا( مشرک) ہے*اؤر* *اس کی طرف* *ایما کرنے والا ( *بت پرست* ) *ہے**
    *اس کے بارے میں بات کرنے والا غافل* *ہے*
    *وفات سے پہلے لوگوں نے ان سے کہا* -
    *حضرت جی کلمہ لا الہ پڑھیےء* - *تو* *انہوں نے انکار کردیا - اؤر کہا*
    " *جب غیر کا *وجود ہی نہیں تو نفی کس کی کرؤں ؟* -"
    *
    -*
    *حوالہ کتاب ۔فلسفہ وحدت الوجود*
    *صفحہ نمبر* *44* / *45*
    ☪️☪️

  • @aniquekhan4100
    @aniquekhan4100 3 дні тому

    Walikum Assalam Wa Rehmatullah

  • @waqasrauf2937
    @waqasrauf2937 2 дні тому

    Jalali or tlp ka maqaaf jab tak suna nai jaye ga kaisay faisla hoo sakta ha Kon thk Keh Raha ha.

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому +1

    ❇️❇️❇️
    *شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
    *- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
    *انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
    *ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
    *یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
    *- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
    *یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
    *لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
    **حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
    *عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
    *اؤر گیاروی شریف میں پڑھی جانے والی* *کتاب غوث الثقلین میں بھی یہ تاریخی* *حقیقت لکھی ہوئی ہے* ۔
    ❇️❇️❇️

  • @TimeQayamatTakHai
    @TimeQayamatTakHai 4 дні тому +3

    Mery Nabi SAWW sa hai ee koi ni chishti dajjaal party te shey ee koi ni ❤

  • @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo
    @MuhammadAbdullahAwan-ub6zo 4 дні тому +1

    ساحل میاں والے معاملے میں مفتی طارق مسعود صاحب ریشنل گفتگو کر رہے ہیں

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    🟡
    *اولیاء اکرام کی شان*
    *حضرت سیدی عبدالوہاب رحمۃ اللہ* *علیہ اکابرین اولیاء اکرام میں سے ہیں*
    *حضرت سیدی احمد بدوی کبیر رحمۃ* *اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا* **میلہ اؤر ہجوم ہوتا تھا -*
    *حضرت سیدی** *عبدالوہاب اس مجمع میں چلے* *آتے تھے - ایک تاجر کی کنیز پر* *آپ کی نگاہ پڑی تو فوراً نگاہ* *پھیرلی ۔ خیر ۔ نگاہ تو پھیرلی مگر* *(وہ) کنیز آپکو پسند آیء ۔ جب مزار* *شریف پر حاضر ہوےء تو* *(صاحب مزار ) نے ارشاد فرمایا - "* *عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے ؟؟ " عرض* *کی ۔ہاں ! اپنے شیخ سے کویء* *بات چھپانا نہیں چاہیےء -*
    *ارشاد فرمایا - اچھا ! وہ کنیز ہم نے تم* *کو *ہبہ کی ۔*
    *اب آپ سکوت ( یعنی** *حیرت* ) *میں ہیں کہ کنیز تو* *اس تاجر کی ہے ۔ اور حضور ہبہ* **فرماتے ہیں ۔*
    ( *اتنے میں ) معاً وہ** *تاجر حاضر ہوا - اؤر اس نے وہ* **کنیز مزار اقدس* *کی نظر کی -*
    *خادم کو** *اشارہ ہوا - انہوں نے آپ کی نظر* **کردی -*
    *ارشاد فرمایا* - "* *عبدالوہاب ۔ اب دیر کاہے کی ۔فلاں* *حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت* *پوری کرو -*
    *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
    *حصہ سوم - صفحہ نمبر 361*
    🟡

  • @husnainumar2451
    @husnainumar2451 3 дні тому

    Tlp walon KO zaroor cover karein

  • @user_78668
    @user_78668 2 дні тому

    وائے ناکامی متائے کارواں چاہتا رہا کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

  • @larkanayt
    @larkanayt 3 дні тому

    Dimk kharb kr k Rakh dia hai in logo ne awam ka ...uffff hum kahan paida ho gy pglo main.. Allah 😢

  • @MujahidIqbal-j1f
    @MujahidIqbal-j1f 4 дні тому +1

    Ji zaroor cover karein

  • @Hasnain-c1t
    @Hasnain-c1t 4 дні тому

    Istinja karty waqt pani k chanty hath ya pao per lag jaty han wo pak ha ya napak please jawab

  • @salmanpunjabianofficial3320
    @salmanpunjabianofficial3320 4 дні тому

    G zaroor cover karen ibrar bhai ❤

  • @Ajmalmeher5
    @Ajmalmeher5 4 дні тому +3

    Complete package 😂😂

  • @islamicworld5086
    @islamicworld5086 4 дні тому

    ماشاء الله

  • @deception6666
    @deception6666 4 дні тому

    2:29 jo hazrat fatima AS ko khata pr bolta h , uss par laanat.

  • @muslimkitabi849
    @muslimkitabi849 4 дні тому

    Kya 1/2 baralvi mufti muneeb sahab k eid ka chand pai baroosa karai gai 🔕🔕🔕

  • @DamdamDamadam-ze1ff
    @DamdamDamadam-ze1ff 4 години тому

    انجینئر کو سلیقہ سیکھاو

  • @SyedMuhabbatShah
    @SyedMuhabbatShah 4 дні тому

    ❤❤ g ragular discus karin syeda۔ Tpl or dr jalali wala ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammedtosif8138
    @mohammedtosif8138 3 дні тому

    Kaise log sunnat Ke Dushman Ho Gaye jail mein dalne Lage
    Ine logon Ko Allah ka bhi dar Nahin Ki ek din uske samne khada hona hai
    Allah Ki lanat sunnat ke dushmanon per 🇮🇳

  • @amirnazirshah
    @amirnazirshah 4 дні тому +1

    Ye tu apka farz ha k deen ki batin cover karin

  • @DAK1737
    @DAK1737 4 дні тому

    Mufti azam firqa barelvia ka program to warr gya

  • @sameerkhan-ot7lx
    @sameerkhan-ot7lx 4 дні тому +7

    Barelviyt khtm ho chuki h

  • @abdulkhaleelabdullah2303
    @abdulkhaleelabdullah2303 4 дні тому +2

    Ek sher engineer ke naam:- Na tu babi Na tu wahabi tu hai jahil ghustaq e sahabi

  • @AbuBakar-rg4jf
    @AbuBakar-rg4jf 4 дні тому

    Ashraf jalali

  • @islamicinfo1959
    @islamicinfo1959 4 дні тому

    G zarur ta k pakore kha sakhain

  • @hydraopsastapubgplayer4698
    @hydraopsastapubgplayer4698 4 дні тому

    AlhamduLillah For Qaiser Ahmad Raja And Mufti Rashid Mahmood Razvi ❤

  • @Abdullah100pak
    @Abdullah100pak 2 дні тому

    ua-cam.com/users/shortsIVYKdAxZJqs?si=RZh2zjsi8RsFaYnv

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 4 дні тому

    ❇️❇️❇️
    *شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
    *- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
    *انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
    *ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
    *یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
    *- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
    *یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
    *لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
    **حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
    *عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
    *کتاب - غوث الثقلین میں بھی اس واقعہ* *کو ذکر کیاگیا ہے*
    *کتاب قلاید الجواہر صفحہ نمبر 56*
    ❇️❇️❇️