10th class Date Sheet 2025 All Punjab Boards Matric Date Sheet 2024 10th class exam 2025

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 6

  • @SRC_world
    @SRC_world  7 днів тому

    اہم اطلاع جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، میٹرک (دہم) کی ٹینٹیٹو ڈیٹ شیٹ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے لیے ایک جیسی ہوتی ہے، اور اس کا اعلان کل ہو چکا ہے۔
    ڈیٹ شیٹ میں مطالعہ پاکستان کا پیپر درج ہے، لیکن یہ صرف ان طلباء کے لیے ہوگا:
    1. وہ طلباء جو اس وقت دہم کلاس میں ہیں اور جنہیں پچھلے سال نہم کلاس میں مطالعہ پاکستان کے مضمون میں سپلی آئی تھی۔
    2. وہ طلباء جو کمپوزٹ امتحان دے رہے ہیں (یعنی دہم اور نہم کا امتحان اکٹھا دے رہے ہیں)۔
    جبکہ وہ طلباء جو نہم کلاس کے فریش امیدوار ہیں اور صرف نہم کا امتحان دے رہے ہیں، ان کے لیے اس سال مطالعہ پاکستان کا پیپر شامل نہیں ہوگا۔
    یہ پہلا موقع ہے کہ نہم کے فریش طلباء کو مطالعہ پاکستان کا پرچہ نہیں دینا پڑے گا۔

  • @Asma-g6p
    @Asma-g6p 7 днів тому +1

    mam federal board ki datesheet ka aege

  • @syedmasoodaliqasim8115
    @syedmasoodaliqasim8115 7 днів тому +1

    Sister 1st year Kay paper kab start hon gay or kindly H&P.E Kay practical mai Kia hoga guide Kar din video bhana kar

  • @SaniaFarooqiFarooqi
    @SaniaFarooqiFarooqi 7 днів тому +1

    Ma'am plz 3rd year economics ka guess paper bta dijiya

  • @MuhammadAhmedRaza-ds6oq
    @MuhammadAhmedRaza-ds6oq 7 днів тому

    Mam please class 4th paper معاشرتی علوم please 🙏🙏 please 🙏🙏 please 🙏🙏

  • @UmerIjaz-k6p
    @UmerIjaz-k6p 6 днів тому

    Ameen