آج تو بہت ہی خوبصورت اور رنگ برنگے چاول بن رہے ہیں سچ میں دیکھ کرمنہ میں پانی آرہا ہے دم کا طریقہ دیکھ کر تو ہمیں بہت ہنسی آئی عابدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی پھر بھی کپڑیں دیتی رہی پلیز اپنی صحت کا خیال رکھا کرو ختم پر تو کوئی بھی کپڑے پہنے جا سکتے ہیں
اللہ پاک آپ دونوں کو کامیاب بنانے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بھائی حفیظ ھر فن مولیٰ ھیں
ھسدے وسدے رھو
Nice 👍
اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
چاول مزیدار بنے ھیں
آج تو بہت ہی خوبصورت اور رنگ برنگے چاول بن رہے ہیں سچ میں دیکھ کرمنہ میں پانی آرہا ہے دم کا طریقہ دیکھ کر تو ہمیں بہت ہنسی آئی
عابدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی پھر بھی کپڑیں دیتی رہی پلیز اپنی صحت کا خیال رکھا کرو ختم پر تو کوئی بھی کپڑے پہنے جا سکتے ہیں
اللہ ھر بیمار کو صحت دے
وعلیکم اسلام جی
Masha Allah nice video