خداوند قدوس کی ایک عجیب سنت ہے کہ وہ اپنے پیاروں اپنے انبیاء کو عام انسانوں کی زندگی کی تکلف سے گزارتا ہے تاکہ وہ صحابہ مومنین جو اللہ کے رسول کے ساتھ ہیں ان کی وفاداری اور ایمان کی حجت ان موجودہ اقوام پر ثابت ہوجاۓ جن کے انبیاء نے انہیں کہا تھا کہ اللہ کی راہ میں فی سبیل اللہ لڑو تو وہ ڈرپوک کہنے لگے کہ ہم تو نہیں لڑنے نہیں جاتے لھذا تم اور تمہارا خدا ہی جا کر لڑو۔ اللّٰہ تعالیٰ کی عجیب سنت ہے کہ وہ اپنے پیارے انبیاء کو عام انسانی زندگی کے تکلف سے گزارتا ہے اور وفات دیتا ہے جیسے آسن نے سابقہ تمام انبیاء کو وفات دی جیسے اس نے خاتم النبیین و خاتم المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو وفات دی اسی طرح اس نے حضرت عیسیٰ ابن_مریم علیہ السلام کو طویل طبعی عمر کے بعد روپوشی کی زندگی میں وفات دی۔ کچھ شک نہیں قیامت اور قیامت کے بعد تک آئندہ کوئ نبی نہیں سواۓ خاتم النبیین و المرسلین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے
@@yaalimadad2722 اگر میں یہی سوال آپ سے کروں کہ امام حسین (رض) اور انکے قاقلے والے کیوں مارے گے تو کیا کوئی مثبت جواب دے پاؤ گے ؟ جان بوجھ کے سیدھی سی بات کا اٹا مطلب نکال کے پنگا لینے لینے والے کو ایسا ہی جواب دینا چاہۓ
شہنشاہوں کے شہنشاہ عدل وانصاف اور مساوات کا علمبردار سیدنا امیر المومنین سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر کروڑوں سلام اور روئے زمین پر سب سے طاقتور صحابی رسول تلوار اللہ تعالیٰ کمانڈر انچیف مجھاہد اسلام روم اور فارس ایران اور کو شکست دینے والا سو جنگیں لڑی ایک میں شکست نہیں کھائی وہ روئے زمین پر سب سے طاقتور صحابی رسول تلوار اللہ سیف اللہ خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ھے
Bhai Jan, Sulah-e-Hudabiya ke Bad Hazrat Khalid R.A ne islam Qubol Karlia Tha.... Us ke bad Unho ne Bhot se Battles ki Defeated Persian and Roman Empire .. Agar apne parha hota to aise Sawal nai Karty he App.. Ghazwa Mota ke Bad MUHAMMAD SAWW ne Unhe Saif-Ullah ka Title Diya @@Imhaider143
،🌴ذاتِ والا پہ بار بار دُرود بار بار اور بے شمار دُرود🌷 🌿رُوئے اَنور پہ نور بار سلام زُلفِ اطہر پہ مشکبار دُرود🍃 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💓
There is NO question on the bravery of Khalid Bin Walid. However, calling back Khalid Bin Walid was another best decision by Hazrat Omar R.A. Most of the Army was in the mind set that all the victories they summed up are due to Khalid Bin Walid R.A. Due to power they were drifting away from reliance, believe in Allah and his justice system of mercy with your opponents. To prove this, see the Pakistan's Army Generals, their arrogance, and mind set which broke the Pakistan, plunges Pakistan and its people in the worst conditions no body have every witnessed before. This is happning for last 75 years and yet they claim and lie with people they are the security gurantee of the country. Its not the Generals or Army, its the people and their reliance on Allah and his justice system people implement to achieve the glory.
اچھی آواز اور بہترین انداز میں نہج البلاغہ پیش کرنے پر عامر عسکری صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتا ھوں۔ قدرے تیز آواز میں پڑھنے سے سامع کے وقت کی بچت ہو گی اور اسے مزید خطبات سننے میںدلچسپی بھی پیدا ھو گی۔ عید غدیر کے وقع پر یہ تحفہ یقننا" مومنین کے لیے ایک بہے بڑی نعمت ھے۔ اللہ ہاک آپ کو جزاۓ خیر دے۔
ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سلام جنہوں نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دین اور اہل بیت علیہم السلام کے لئے اپنی جانیں اور مال اور خواہشیں و خوشیاں قربان کردیں لیکن ان کی اولادیں کتنی بدنصیب ہوئیں جو میدان کربلا میں ہمارے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام کے مقابل آئیں امام حسین علیہ السلام کے ان تمام دشمنوں پر لعنت اللہ کی رسول کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی ۔ اور حضرت عمر اور حضرت خالد بن ولید رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر سلام ۔ دونوں ہی میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پیارے ہیں ۔
اسلام علیکم برادر اللہ پاک آپ کو خوش رکھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اتنے ادب سے آپ لیتے ہیں دل سے آپ کے لئے دعا نکلتی ہے اللہ تعالی آپ کو رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے رمضان کے اس مہینے یہ سلسلہ شروع کرکے آپ خوش کردیا
NABI PAK SAL ALLAHO ALYHY WA ALYHI WA ASHABEHI WSLAM G ke tmam pyaroon ka naaam adab se lo ,,,, razi Allah anho kaho ,,,,,aor qatal nahi shaahaadat kaho ,,,,,amal krna wrna tumhre ghar aaa kar milunga tume ❤❤❤
وزیر رسالت آپ ﷺ مراد نبی ﷺ داماد علی رضہ ، خلیفہ دوم ، شمشیر حق نظام عدل کے آ فتاب یار مزار ۔ حضرت سیدنا امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔
Hazrat umar RA ka apna maqam ta adal or insaf ka bht bara mayar ta likn jang k maydan mai Allah pak ny jo Akal or jurat khalid ibn waleed ko jo atta ke ti wo keasi mi b nahi ti apny waqt k 2 super power ko alag alag shekast de or pr 2no akata ho kr b shekasat deya or ya siraf khalid he kr sakta ta s leya to inka SaifUllah ka laqab mela ❤❤❤
Assalam O Alikum !! Me Hazrat Khalid bin Waleed ki zindagi per likhi gi is book ko read karna chahta hoo lakin same yeh mugy nhi mill rahi Kya koi bta skta hai yeh Kdr se le skta hoo Jizak Allah
امیر المومنین خلیفہ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔ پر اللہ تبارک و تعالی اپنی کروڑہاں رحمتیں نازل فرمائے آ مین
سوچتا ہوں تو لرز جاتا ہوں حضور آپ میرے لیئے بھی روئے تھے
سلام یا رسول اللہ ﷺ
😢
😢
⁹⁹@@qadirkhanmustafai4
@@qadirkhanmustafai4Copied text is stored in the clipboard for 192 hour.
اللہ اکبر ☝
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
ختم نبوت (ص) ذندہ باد
ہر صحابئی نبی (ص) جنتی جنتی : (رض)
خداوند قدوس کی ایک عجیب سنت ہے کہ وہ اپنے پیاروں اپنے انبیاء کو عام انسانوں کی زندگی کی تکلف سے گزارتا ہے تاکہ وہ صحابہ مومنین جو اللہ کے رسول کے ساتھ ہیں ان کی وفاداری اور ایمان کی حجت ان موجودہ اقوام پر ثابت ہوجاۓ جن کے انبیاء نے انہیں کہا تھا کہ اللہ کی راہ میں فی سبیل اللہ لڑو تو وہ ڈرپوک کہنے لگے کہ ہم تو نہیں لڑنے نہیں جاتے لھذا تم اور تمہارا خدا ہی جا کر لڑو۔
اللّٰہ تعالیٰ کی عجیب سنت ہے کہ وہ اپنے پیارے انبیاء کو عام انسانی زندگی کے تکلف سے گزارتا ہے اور وفات دیتا ہے جیسے آسن نے سابقہ تمام انبیاء کو وفات دی جیسے اس نے خاتم النبیین و خاتم المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو وفات دی اسی طرح اس نے
حضرت عیسیٰ ابن_مریم علیہ السلام کو طویل طبعی عمر کے بعد روپوشی کی زندگی میں وفات دی۔
کچھ شک نہیں قیامت اور قیامت کے بعد تک آئندہ کوئ نبی نہیں سواۓ
خاتم النبیین و المرسلین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے
پھر مالک بن نویرہ ابوذر عمار یاسر عدی بن حاتم اور بہت سے ایسے صحابی کیوں مارے کیوں
@@yaalimadad2722
اگر میں یہی سوال آپ سے کروں کہ
امام حسین (رض) اور انکے قاقلے والے کیوں مارے گے تو کیا کوئی مثبت جواب دے پاؤ گے ؟
جان بوجھ کے سیدھی سی بات کا اٹا مطلب نکال کے پنگا لینے لینے والے کو ایسا ہی جواب دینا چاہۓ
@@yaalimadad2722un ki qabron sa ja sa pocho Kaun mara unna
😅
I love Khalid ibna waleed
شہنشاہوں کے شہنشاہ عدل وانصاف اور مساوات کا علمبردار سیدنا امیر المومنین سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر کروڑوں سلام
اور روئے زمین پر سب سے طاقتور صحابی رسول تلوار اللہ تعالیٰ کمانڈر انچیف مجھاہد اسلام روم اور فارس ایران اور کو شکست دینے والا سو جنگیں لڑی ایک میں شکست نہیں کھائی وہ روئے زمین پر سب سے طاقتور صحابی رسول تلوار اللہ سیف اللہ خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ھے
Bahtareen taroof our ba adab istaqbal
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
MA SHA ALLAH , These are our Real Star and Idol
Hazrat Umar R.A❤
Hazrat Khalid Bin Waleed ❤
Tamam Sahab- Hamari Shaan He ❤❤❤
Hahahahaha bahi khalid bin Waleed hamry nabi E Kareem ko marny aya tha or ap bol rahy ho these are our heroz😂😂😂😂
Ek insan hamry nabi e kareem ko jan se marny aya itny ziada Muslims ko shaheed Kya or ap bol rahy wo hmara real hero he Kya bt he ap ki
Bhai Jan, Sulah-e-Hudabiya ke Bad Hazrat Khalid R.A ne islam Qubol Karlia Tha....
Us ke bad Unho ne Bhot se Battles ki
Defeated Persian and Roman Empire ..
Agar apne parha hota to aise Sawal nai Karty he App..
Ghazwa Mota ke Bad MUHAMMAD SAWW ne Unhe Saif-Ullah ka Title Diya
@@Imhaider143
Bhai ja kr pehle Khalid ibe al Walid r.d. ke baare me achhe se padna fir bolna hero he ya dusam unhe muslman Allah ki talwar kehte he
Woh bani Umayya ka tha is liye hero Ben gya 😂😂
ماشاءاللہ خدا آپ کی آواز میں مزید برکت عطا فرمائے! آپ کی آواز کی رقت آپ کے ایمان کی علامت ہے
Great Nabi e kareem صلی اللّٰہ علیہ وسلم
❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
I love khalid bin waleed ❤️❤️greatest worrior of islam ❤️❤️
Be shak
Khalid bin Waleed or Umar bin khatab dono humra liya ha
We love both of them.
آپنے انصاف نہیں کیا۔ کیونکہ آپ نے کسی کو خدا کے شیر سے زیادہ جنگجو بنا دیا ہے ۔ شاید آپ کا قصور نہیں آپ نے سنی سنائی باتوں پر اکتفا کیا ہے ۔
Jo jisko Manay ga usskay saath he Mahshoor ho ga. Yani Apnay Apnay Imam kay saath.
،🌴ذاتِ والا پہ بار بار دُرود بار بار اور بے شمار دُرود🌷
🌿رُوئے اَنور پہ نور بار سلام زُلفِ اطہر پہ مشکبار دُرود🍃
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💓
Mere ma baaap ap per kurban hojaye aur me b ye wakiya imaaan taza karta ha ,Allah mere Nabi aur unki sathiyu se raazi hai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محمد صلى الله عليه واله وسلم
جزاك الله
Qurban jaun umr ki azmt pr❤💋💋💋
😘🕋ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"😘🕋
🖤یا حق اللّه ھو 😘🕋😘یا سچ اللّه ھو🖤
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💖💞
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
💞💖اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💖💞
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
💞💖اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🖤🖤امین ثم امین یا رب العالمین🖤🖤
There is NO question on the bravery of Khalid Bin Walid. However, calling back Khalid Bin Walid was another best decision by Hazrat Omar R.A. Most of the Army was in the mind set that all the victories they summed up are due to Khalid Bin Walid R.A. Due to power they were drifting away from reliance, believe in Allah and his justice system of mercy with your opponents.
To prove this, see the Pakistan's Army Generals, their arrogance, and mind set which broke the Pakistan, plunges Pakistan and its people in the worst conditions no body have every witnessed before. This is happning for last 75 years and yet they claim and lie with people they are the security gurantee of the country. Its not the Generals or Army, its the people and their reliance on Allah and his justice system people implement to achieve the glory.
Love to Hazrat Khalid bin walid 💖🕋
اچھی آواز اور بہترین انداز میں نہج البلاغہ پیش کرنے پر عامر عسکری صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتا ھوں۔ قدرے تیز آواز میں پڑھنے سے سامع کے وقت کی بچت ہو گی اور اسے مزید خطبات سننے میںدلچسپی بھی پیدا ھو گی۔ عید غدیر کے وقع پر یہ تحفہ یقننا" مومنین کے لیے ایک بہے بڑی نعمت ھے۔ اللہ ہاک آپ کو جزاۓ خیر دے۔
5:32 5:32 5:38
اللہ۔اکبر۔۔صبحابہ۔کہرام۔آپ۔کی۔عظمت۔کو۔سلام،ھو۔لبیک۔یارسول
الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم. ❤❤❤❤❤❤
Thank you so much brother for this beautiful series
ماشاءاللہ بہت عمدہ سر
واہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین واہ ۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
I have subscribed many channels just because of this voice❤
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
ya umar bin khitab ap pr salaam 🇵🇰🇸🇦😍😗😗😍😗💟💖
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Nabi pak hazrat Muhammad (S.A.W) ❤
JazakALLAH🙏🤲🌺
صلی اللہ علیہ وسلم
ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سلام جنہوں نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دین اور اہل بیت علیہم السلام کے لئے اپنی جانیں اور مال اور خواہشیں و خوشیاں قربان کردیں لیکن ان کی اولادیں کتنی بدنصیب ہوئیں جو میدان کربلا میں ہمارے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام کے مقابل آئیں امام حسین علیہ السلام کے ان تمام دشمنوں پر لعنت اللہ کی رسول کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی ۔
اور حضرت عمر اور حضرت خالد بن ولید رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر سلام ۔ دونوں ہی میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پیارے ہیں ۔
It was real victory of Muslims
Mashallah nice video
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Jizak Allah so much bhai ❤❤
اسلام علیکم برادر اللہ پاک آپ کو خوش رکھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اتنے ادب سے آپ لیتے ہیں دل سے آپ کے لئے دعا نکلتی ہے اللہ تعالی آپ کو رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے رمضان کے اس مہینے یہ سلسلہ شروع کرکے آپ خوش کردیا
😊 1:58
😊 1:58
Ameen
❤❤❤❤😊
Beshak
استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ۔
ماشاءاللہ...جزاک الله خیر ا
Spot me chinl
Mery Nabi As 😢😢😢
Masha Allah
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
تو پھر یہ جنگ کون کرتے تھے بھییا مولانا الیاس کے پیروکار صحابی
umar bin khattab (RA) ♥️
ALLAH U AKBAR
Jazak Allah bro 😢
Insallah zaroor kal Allah Zandagi Bakhi Rahe tu zaroor Lakhu Ga kal see aise Vedio zaroor Dala ga 😢 I Love Islam fee Ameenulla Bhi
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
shairrr e Rasool HAZRAT TALHAAAA❤❤❤❤❤
Your voice ❤MashAllah❤
Keep it up bro ❤️. Daily 2 episodes upload Keya karo plz 🥰
بہت خوب۔زبردست
استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ
I love you Allah pak hazrat Mohammed sallallahu alaihi wasallam Salam Sahab raja Allah Tala anha❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇵🇸🇵🇸🥰🥰💪💪
La Fatah Ila Ali La Saif Ila Zulfiqar
لا فتح الا علی لا سیف الا ذوالفقار
صحابہ کرام ستاروں کی مانند ہے
الحدیث
Thank
Assalam walekum Zeeshan bhai agar aap ek aur video banaa do hazrat zarrar ka mukmmal vakya ki video banaa do
اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا
NABI PAK SAL ALLAHO ALYHY WA ALYHI WA ASHABEHI WSLAM G
ke tmam pyaroon ka naaam adab se lo ,,,, razi Allah anho kaho ,,,,,aor qatal nahi shaahaadat kaho ,,,,,amal krna wrna tumhre ghar aaa kar milunga tume ❤❤❤
سبحان الله
وزیر رسالت آپ ﷺ مراد نبی ﷺ داماد علی رضہ ، خلیفہ دوم ، شمشیر حق نظام عدل کے آ فتاب یار مزار ۔ حضرت سیدنا امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔
😮Aye Kash Hamare Musalman Bhai Behan utne hi Ache. Musalman Bn Jain Aameen
لبيك يا رسولول لا ساللالہو علیہ وسلم
V v informative video
Bhai ye itni details se kaha se laye ho ye kahani puri itni andar ki baate likhi kisne hogi us time pr
Jazakallah it refreshes our history
Masahall masahall masahall❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahi video ki awaz buht kam thi nest video Zara volume tez se upload ki giye ga please mene puri video suni ❤️YaAllha ya Muhammad yaAli❤️
Super
انا لللہ و ان الیہ راجعون
Very nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
There's a conflict in this History, nabi SAW sy kbhi talwar nahi giri, orr b bhtt sari chizain hain jo authentic nahi hain
true ❤
Hazrat umar RA ka apna maqam ta adal or insaf ka bht bara mayar ta likn jang k maydan mai Allah pak ny jo Akal or jurat khalid ibn waleed ko jo atta ke ti wo keasi mi b nahi ti apny waqt k 2 super power ko alag alag shekast de or pr 2no akata ho kr b shekasat deya or ya siraf khalid he kr sakta ta s leya to inka SaifUllah ka laqab mela ❤❤❤
Astaghfirullah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ aur episode upload karo bhai
Muzzam speaks❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
your voice is same like roxen original channel 😍
یاعلی یاعلی یاعلی یاعلی علیہ سلام
اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا سبحان اللہ بکرت و اصیلا
Very authentic history.❤
Very nice
ماشاءاللّٰه
Umer bin khattab ki full history ki b banaen...
Muzzam speaks🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Nice
Islam zindabad
محمد صلى الله عليه وسلم
ویڈیو کے اینڈ پر کس کی آواز ہے ؟؟
YA ALLAH KHAIR
❤SubhanAllah ❤
Mashallah
Allah ka banday
Bro plz use respected words for our prophet Muhammad S.A.W..... your things are correct but way of talking is bad 😒😒🥺
I want this background music name
Kash hazrat Khalid bin Waleed ko mai daikh paataa
BEST RELIGION ISLAM... I LOVE ISLAM
Assalamu alaikum rahmatullahi wa barakatuhu.... 1 sawal tha mera, kya omar (raha) Aur Khalid bin Waleed (raha) rishte k bhai the......?
Ase Zulm sehme wsle nabi ki ummat aaj nemaz or iman mei bohot kamzor hochoki
Assalam O Alikum !! Me Hazrat Khalid bin Waleed ki zindagi per likhi gi is book ko read karna chahta hoo lakin same yeh mugy nhi mill rahi Kya koi bta skta hai yeh Kdr se le skta hoo Jizak Allah
Why umm e ammara R.A, details are incomplete and somehow too much less. Any reason ?