السلام علیکم میں نے چھ سات سال پہلے ائی پی کیمرا لیا تھا اس ٹائم بلکل ٹھیک چل رہا تھا تب سے بند کر کے رکھ دیا تھا اب یہ میں نے لیپ ٹاپ کے ساتھ لگایا تو نہیں چل رہا اس کی سی ڈی گم ہو گئی ہے۔ کافی سافٹ ویئیر سے اس کا آی پی معلوم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی بھی سافٹ وئیر اس کو ڈیٹیکٹ نہیں کر رہا ے ۔ اس کے ڈبہ پر یہ ماڈل لکھا ہے۔ onvif p2p HD wifi model s5035 network p2p
@@ahelectric6481 کیمرہ کی ایتھرنیٹ والی دونوں لائینٹ مسلسل جلتی ہیں ۔میمری کارڈ والی لائیٹ جلتی بھجتی ہے۔ انفرا ریڈ والی لائیٹ بھی بلنک کر رہی ہیں۔ جب کیمرا کو آن کرو تو کوئی حرکت وغیرہ نہیں کرتا
Zabardast information
Thanks for liking
सर जी मैं अपनी राइसमिल मे कैमरा लगवाना चाहता हूं जहां धूल बहुत उड़ता है वहां के लिए कौन सा कैमरा काम करेगा जानकारी देने का कष्ट करेंगे
Urdu & English plz
ip me 65 hi kiu de or vi koi number de sakte ha
Yes 64 ky ilawa koi be kar saktin hin
❤❤❤
Thanks
Badme jake chorme me 3rd network I'd me 10 kiu dia
My internet 🛜 ip ye the isly
Ap ka Kam ho ghaia ya koi masla a Raha Hy
السلام علیکم میں نے چھ سات سال پہلے ائی پی کیمرا لیا تھا اس ٹائم بلکل ٹھیک چل رہا تھا تب سے بند کر کے رکھ دیا تھا اب یہ میں نے لیپ ٹاپ کے ساتھ لگایا تو نہیں چل رہا اس کی سی ڈی گم ہو گئی ہے۔ کافی سافٹ ویئیر سے اس کا آی پی معلوم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی بھی سافٹ وئیر اس کو ڈیٹیکٹ نہیں کر رہا ے ۔ اس کے ڈبہ پر یہ ماڈل لکھا ہے۔ onvif p2p HD wifi model s5035 network p2p
walaikum,salam uska brand b btaiye kis ompny ka he
agr pakistani shop sy purchase kiya he to iska hel insha Allah ho jaye ga
agr online prchase kiya he to ni hoga