سیکرٹری جلال حسین صاحب نے بہت اچھی اچھی رہنمائی کے باتیں کئے ہیں ۔ افسوس یہ ھے۔ کہ ھم کرم والے بہت ھی سادہ اور آن پڑھ لوگ ہیں یہ تکالیف دیکھ کر اور یاد کرکے مضبوط فیصلہ کریں کہ آگر بہت بھی افلاطون ہیں تو منہ کو لگام دیں اسکے جگہ درود شریف اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
اس کا ترجمہ یہ ہے یہ پراچنار کے نوجوانوں سے درخواست کر رہا ہے کہ سوشل میڈیا صحیح طریقے سے استعمال کریں کسی کو گالی نہ دے کسی کو ایک قسم کا بے اور غیرت کی باتیں نہ کریں۔۔۔۔دوسرا بات یہ کہ یہ دکاندار لوگوں سے بھی کہہ رہا ہے کہ ریٹ نا بڑھائیں اس سے پہلے بھی تو دو گنا کئی زیادہ چیزیں بیچ گئی تھی۔۔۔۔اور تیسری بات ہیلی کاپٹر کی بات کر رہی ہے کہ اس میں اسٹوڈنٹ بیمار اور مسافر جائے

😭🤲🏻😭بالکل
Please in Urdu
Sir ne apne Parachinar walo ko kaha hai media par musbat raho aur kanwai ke baare mai ap sab ko agah kiya karo ga ❤
اردو ترجمہ کریں
اس کا ترجمہ یہ ہے یہ پراچنار کے نوجوانوں سے درخواست کر رہا ہے کہ سوشل میڈیا صحیح طریقے سے استعمال کریں کسی کو گالی نہ دے کسی کو ایک قسم کا بے اور غیرت کی باتیں نہ کریں۔۔۔۔دوسرا بات یہ کہ یہ دکاندار لوگوں سے بھی کہہ رہا ہے کہ ریٹ نا بڑھائیں اس سے پہلے بھی تو دو گنا کئی زیادہ چیزیں بیچ گئی تھی۔۔۔۔اور تیسری بات ہیلی کاپٹر کی بات کر رہی ہے کہ اس میں اسٹوڈنٹ بیمار اور مسافر جائے
Sir ne apne Parachinar walo ko kaha hai ke media par musbat raho aur kanwai ke baare mai sir ham ko agah kare ge❤
Parachinar waloo tum per Allah Raham Kerry Allah tum ko Khush Rakey Ameen.