پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
جو حق سے پھر جائے اُسکی ہر سانس باطل ہیں "جو ظالم سے بِڑ جائے اُسکے کام میں خدا شامل ہیں" جو حق لکھنے سے ڈر جائے وہ کعبہ میں رہ کر بھی غافل ہیں " جو ظالم کے آگے ڈٹ جائے وہ نیند میں بھی غافل نہیں❤❤❤
ایک پلین اللہ کا ہوتا ہے ایک انسان کا ہوتا ہے جو انسان پلان بناتا ہے دراصل وہ ہوتا نہیں اور جو اللہ پلان بناتا ہے وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے❤ جب اللہ نے ان کے نصیب میں ذلت لکھ دی ہے تو کوئی مائی کا لال اس کو عزت نہیں دے سکتا اگر اللہ نے کسی کے مقدر میں عزت لکھ دی ہے کوئی مائی کا لال اس کو ذلیل نہیں کر سکتا Imran Khan❤❤
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو کامیاب بنانے اور پورے ملک میں امن و امان اور انصاف کا بول بالا ہو جائے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عمران خان زندہ آباد باكستان زندہ أباد
Love💕🇵🇰💕Imran Khan 🕊️ Zindabad👍 ایمان ، اتحاد ، تنظیم طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر حقیقی آزادی مارچ
ایک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو محکمہ موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیرِ موسمیات سے موسم کا حال پوچھا۔ وزیر نے کہا :-- موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔ بادشاہ مطمئن ہوکر اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شکار پر روانہ ہو گیا۔ راستے میں بادشاہ کو ایک کمہار ملا۔ اس نے کہا حضور ~ آپ کا اقبال بلند ہو‘ آپ اس موسم میں کہاں جا رہے ہیں؟ بادشاہ نے کہا:-- شکار پر۔ کمہار کہنے لگا‘:-- حضور! موسم کچھ ہی دیر بعد خراب ہوجانے اور بارش کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ بادشاہ نے کہا‘ :-- ابے او برتن بنا کر گدھے پر لادنے والے ‘ تو کیا جانے موسم کا حال ؟ میرے وزیر نے بتایا ہے کہ موسم نہایت خوشگوار ہے اور شکار کے لیئے بہت موزوں ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ بارش ہونے والی ہے؟ پھر بادشاہ نے ایک سپاہی کو حکم دیا کہ اس بے پرکی چھوڑنے والے کمہار کو دو جوتے مارے جائیں۔ بادشاہ کے حکم پر فوری عمل ہوا اور کمہار کو دو جوتے نقد مار کر بادشاہ شکار کے لیئے جنگل میں داخل ہو گیا۔ ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ گھٹا ٹوپ بادل چھا گئے ۔ آدھے گھنٹہ بعد گرج چمک شروع ہوئی اورپھر بارش۔ بارش بھی ایسی کہ خدا کی پناہ۔ ہر طرف کیچڑ اور دلدل بن گئی۔ بادشاہ اور اسکے ساتھیوں کو بہت پریشانی ہوئی - شکار کا پروگرام خراب ہو گیا۔ جنگل میں پانی سے جل تھل ہو گئی۔ ایسے میں خاک شکار ہوتا۔ بادشاہ نے واپسی کا سفر شروع کیا اور برے حال میں واپس محل پہنچا۔ واپس آکر اس نے دو کام کیئے ۔ پہلا یہ کہ وزیرِ موسمیات کو فوری برطرف کردیا اور دوسرا یہ کہ کمہار کو دربار میں طلب کیا، اسے انعامات سے نوازا اور وزیرِ موسمیات بننے کی پیشکش کی۔ کمہار ہاتھ جوڑ کر کہنے لگا‘:-- حضور کہاں میں جاہل اور ان پڑھ شخص اور کہاں سلطنت کی وزارت۔ مجھے تو صرف برتن بنا کر بھٹی میں پکانے اور گدھے پر لاد کر بازار میں فروخت کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا۔ مجھے موسم کا رتی برابر پتہ نہیں۔ ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ جب میرا گدھا اپنے کان ڈھیلے کر کے نیچے لٹکائے تو اس کا مطلب ہے کہ بارش ضرور ہو گی۔ یہ میرا تجربہ ہے اور آج تک میرے گدھے کی یہ پیش گوئی غلط ثابت نہیں ہوئی۔ یہ سن کر بادشاہ نے اپنا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کمہار کے گدھے کو اپنا وزیرِ موسمیات مقرر کر دیا۔ مؤرخ کا کہنا ہے کہ گدھوں کو وزیر بنانے کی ابتدا اس واقعے کے بعد تب سے ہوئی۔۔!! 😊(منقول) ⚡❄😄😊 .🌈⛈️🐎
Jesi beghairat hamari awam ha ye aisy he leader k qabil han,kpk k log har dafa Imran Khan ko select karty han or baher bhe nikalty han ,ham Punjabi beghairat ho gay han 😢
Bibi tum ne kya qurbani de hai kya Eid per qurbani de hai sirf copy paste air likes se qurbani naheen hoti imam Hussain ka naam likes ky lye copy paste kerna buhat assan hai practical na tumharey bus ky baat hai aut na kisey aur ky laiken sirf Hazrat imam Hussain
@@muhammadimrannasib8935 imam Hussein ya kou or sahabi ho azwaje Motahhearat ho ya haq 4 yar, koi Buzurg, wali ya molvi, har banda hud ki aamal ka hesab deh hai
Aslamualikum bhai bohat khushi hoi app bijli pe awaz utha rahy hain baki to sab soy howy hain with pti is waqt ham greeb k liye sabsy mushkil bijli ka bil ha sab social media ko bijli pr bat krni chiye jab tak iska koi hal na nikly
Or ab absulutli yas par kun aagya awam ko America se aazadi dilwate hue khud ghulami kar raha he America un yahudi labi ko kabhi kashmeer falasteen. Par qarar dad kun nahi pas karwane ka khayal aaya yahan un ki fanding barbad ho rahi he
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سر جی میں نے یہ اندازہ لگایا ھے ھم ھی عمران خان کے قابل نہیں ❤❤❤جیسی عوام ویسا ھی حکمران ھم پر مسلط ھو گا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ظلم کا یہ دور بھی بہت جلد گذر جا ئیگا انشاءاللہ عمران خان زندہ باد
عمران ریاض خان 1 سچا جنرلیسٹ ھے
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ سلامتی امان میں رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین جی
جزاک اللہ عمران بھائ آپ نے بہت تکلیفیں اٹھائئں سچ بولنے پر اللہ آپکی عمران خان اور سب قید کو رہائ دے اور صحت دے کامیابی دے
عمران ریاض صاحب بہترین تجزیہ پیش کرتے ہیں ۔
Appreciate your sharing facts and information on current affairs. ❤
اسلام کے مجاہد عمرآن ریاض صاحب اللہ کرے آپ تاحیات دین ودنیا کے فائدے کا زرئعہ بنیں رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
Kon se Bahadur leader .Jo Imran khan KO release nae kra rhy? Na koe press conference na julsa bus araam se AC me baithy hoe
زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے اور کپتان دونوں کو سلامت رکھے آمین
Very nice Analysis and news janab Imran Riaz Khan Shab ❤❤❤🇵🇰🇵🇰Zindabad
اللہ تعالی عمران بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالی ہمارے ہم ملک کے حالات بہتر فرمائے
Ya Allah SWT Shower your choicest blessings on Pakistan Amen
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
Koi Rishta ha imran niazi k ky ap k pass..???
@mubashirhassan2728 ki Bahan Qatari Prince se zinna kerti hai & 4 mah mai Bacha paaida kerti hai
@@Mubsherer😊❤
عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Excellent reporting and analysis
Appreciate
Free free Imran Khan
بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے
❤
عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں انشاءاللہ
Bhai asa sms ni karo
Why@@Bilaladress
Cocaine khan
Very encouraging things are now happening on judiciary front
اسلام کے مجاہد
عمرآن ریاض صاحب
اللہ کرے آپ تاحیات دین ودنیا کے فائدے کا زرئعہ بنیں رہیں
آمین ثم آمین
اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر عمران ریاض خان
عمران ریاض صاحب بھی ان لوگوں میں سرفہرست ھیں جنہیں عمران خان کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے بے شمار تکلیفیں اور ازیتیں اٹھانی پڑیں دونوں عمران زندہ باد
nhi bhi ap galat kh rhaaa hn unhn haq or such baat kahnaa pr yaa sb taqlefaan sahni parhi
سر اپنی تصحیح کرلیں عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لئے نہیں حق کو سپورٹ کرنے کے لئے انہوں نے تکلیفیں اٹھائیں
✌️✌️✌️✌️✌️
عمران بھائی نے عمران خان کو سپورٹ نہیں کیا جو حق تھا وہ بیان کیا۔اور پنجابی میں کہتے ہیں کہ سیدھی کو ہی مرچیں ہوتی ہیں ۔
❤❤
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
سب سے پہلے پاکستان برادرم آپ کی بات سچی ھے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران ریاض بھائی بشری بی بی نے بلکل ٹھیک کہا کھوٹے سکے موجود ہیں
جو حق سے پھر جائے اُسکی ہر سانس باطل ہیں "جو ظالم سے بِڑ جائے اُسکے کام میں خدا شامل ہیں" جو حق لکھنے سے ڈر جائے وہ کعبہ میں رہ کر بھی غافل ہیں " جو ظالم کے آگے ڈٹ جائے وہ نیند میں بھی غافل نہیں❤❤❤
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
بلکل صحیح ❤
تمام فیصلے "اللہ" کی مرضی کے عین مطابق ھونگے اور ھو رھے ھیں
جب "اللہ" چاھے گا، اس جبر و فسطائیت کے نظام کا خاتمہ فرما دیگا۔انشاءاللہ
Very good information bhai❤❤❤🎉🎉🎉
اللہ پاک آپکا اور آپکی فیملی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین🤲
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
عمران رياض ماشاء الله ماشاءالله آپ بہت شاندار وی لوگ کرتے ھو الله تعالى آپ سب لوگوں کو اور آپکی ٹیم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Salamat rahy Imran Riaz Khan ❤
عمران ریاض صاحب زندا باد 🌹
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
Beshuk
ایک پلین اللہ کا ہوتا ہے ایک انسان کا ہوتا ہے جو انسان پلان بناتا ہے دراصل وہ ہوتا نہیں اور جو اللہ پلان بناتا ہے وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے❤ جب اللہ نے ان کے نصیب میں ذلت لکھ دی ہے تو کوئی مائی کا لال اس کو عزت نہیں دے سکتا اگر اللہ نے کسی کے مقدر میں عزت لکھ دی ہے کوئی مائی کا لال اس کو ذلیل نہیں کر سکتا
Imran Khan❤❤
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو اور عمران خان صاحب کو اپنی حفاوامان میں رکھے
اے اللّه اس ماہ مقدس کا واسطہ ان ظالموں سے پاکستان کو نجات دلا
جناب حق و سچ کی نشانی پی ٹی ای سچائ چپ نہیں سکتی انشاء اللہ جیت عمران خان کی ھوگی
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯👍 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد ❤
Ameen
عمران خان زندہ باد
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 💖🇵🇰✌️
آمین
اسمبلی چھوڑنا بیقوفی ہو گی
پاڑٹی ڈفرز پر مشتیمیل ہیے
عمران کا ساتھ نہیی دے
زبردست
Ameen Suma ameen
بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو کامیاب بنانے اور پورے ملک میں امن و امان اور انصاف کا بول بالا ہو جائے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عمران خان زندہ آباد باكستان زندہ أباد
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
عمران خان زندہ باد ❤
اللّٰہ پاک پاکستان ،عمران خان اور اسکے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یا اللہ۔پاک دونوں عمرانز کی حفاظت فرما ان کے خاندان کی ان کی فیملی کی حفاظت فرما امین ثم۔امین❤❤❤❤❤
Love💕🇵🇰💕Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
ایمان ، اتحاد ، تنظیم
طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد
اقوام متحدہ کی تقریر اسلام فوبیا اور آزاد فلسطین،کشمیر
حقیقی آزادی مارچ
Very nice ma sha allah jezaak allah khair imran bhai
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
Po T I walo Jo zulm Tum ne TLP pr kia ta us ka to abi tumary Sath Kuch b nai hua
14:56
واقعی ھٹلر اور ضیا الحق جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ھوتے ھیں۔
TLP WALE ESTABLISHMENT K TATTOO HAI @@hafizfaisal2074
Mounafiq tlp par lanat @@hafizfaisal2074
یااللہ عمران خان کی مدد فرما
۔ آمین آمین آمین،🤲🤲🤲
Mashalah so good vlog
یا اللّٰہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرما 🤲 آمین جزاک اللّٰہ خیرا عمران ریاز بھائی
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
Topic par baat na kar ke hamesha non relevant but emotional topic lati ho! Stop this practice!
Mujhse Nikha karoge ❤
@@AinulHaque134😊
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے انشاءاللہ
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
❤❤❤ Release Imran Khan
Geo mera bhai
پاکستان کے ساتھ۔
Ghar main ghuss kar kharay honay ka koi faida nahi...baith jao , thhak jao gay
ایک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو محکمہ موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیرِ موسمیات سے موسم کا حال پوچھا۔
وزیر نے کہا :-- موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔
بادشاہ مطمئن ہوکر اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شکار پر روانہ ہو گیا۔ راستے میں بادشاہ کو ایک کمہار ملا۔
اس نے کہا حضور ~ آپ کا اقبال بلند ہو‘ آپ اس موسم میں کہاں جا رہے ہیں؟
بادشاہ نے کہا:-- شکار پر۔
کمہار کہنے لگا‘:-- حضور! موسم کچھ ہی دیر بعد خراب ہوجانے اور بارش کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
بادشاہ نے کہا‘ :-- ابے او برتن بنا کر گدھے پر لادنے والے ‘ تو کیا جانے موسم کا حال ؟ میرے وزیر نے بتایا ہے کہ موسم نہایت خوشگوار ہے اور شکار کے لیئے بہت موزوں ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ بارش ہونے والی ہے؟
پھر بادشاہ نے ایک سپاہی کو حکم دیا کہ اس بے پرکی چھوڑنے والے کمہار کو دو جوتے مارے جائیں۔
بادشاہ کے حکم پر فوری عمل ہوا اور کمہار کو دو جوتے نقد مار کر بادشاہ شکار کے لیئے جنگل میں داخل ہو گیا۔ ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ گھٹا ٹوپ بادل چھا گئے ۔ آدھے گھنٹہ بعد گرج چمک شروع ہوئی اورپھر بارش۔ بارش بھی ایسی کہ خدا کی پناہ۔ ہر طرف کیچڑ اور دلدل بن گئی۔
بادشاہ اور اسکے ساتھیوں کو بہت پریشانی ہوئی - شکار کا پروگرام خراب ہو گیا۔ جنگل میں پانی سے جل تھل ہو گئی۔ ایسے میں خاک شکار ہوتا۔
بادشاہ نے واپسی کا سفر شروع کیا اور برے حال میں واپس محل پہنچا۔ واپس آکر اس نے دو کام کیئے ۔
پہلا یہ کہ وزیرِ موسمیات کو فوری برطرف کردیا اور دوسرا یہ کہ کمہار کو دربار میں طلب کیا، اسے انعامات سے نوازا اور وزیرِ موسمیات بننے کی پیشکش کی۔
کمہار ہاتھ جوڑ کر کہنے لگا‘:--
حضور کہاں میں جاہل اور ان پڑھ شخص اور کہاں سلطنت کی وزارت۔ مجھے تو صرف برتن بنا کر بھٹی میں پکانے اور گدھے پر لاد کر بازار میں فروخت کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا۔ مجھے موسم کا رتی برابر پتہ نہیں۔
ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ جب میرا گدھا اپنے کان ڈھیلے کر کے نیچے لٹکائے تو اس کا مطلب ہے کہ بارش ضرور ہو گی۔ یہ میرا تجربہ ہے اور آج تک میرے گدھے کی یہ پیش گوئی غلط ثابت نہیں ہوئی۔
یہ سن کر بادشاہ نے اپنا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کمہار کے گدھے کو اپنا وزیرِ موسمیات مقرر کر دیا۔
مؤرخ کا کہنا ہے کہ گدھوں کو وزیر بنانے کی ابتدا اس واقعے کے بعد تب سے ہوئی۔۔!! 😊(منقول) ⚡❄😄😊
.🌈⛈️🐎
کون کون چاہتا ہے
عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام
ساری قوم عمران خان کی رھای فوری چاھتی ھے ۔
We all insha'Allah
@@JavedKhan-qp2pl🎉
Imran riaz khan apki jurrat ko mera salam
Ye koi koi Maa hoti hai jo imran’s jese bete janam deti hai ❤️
اللہ تعالی پاکستان میں ان لوگوں کو طاقت عہدے بادشاہیاں نصیب کرے جو پاکستان اور پاکستانیوں کے حق میں بہتر ہیں
سب سے پہلے پاکستان۔
Aasani se mumkin nahi.
Jesi beghairat hamari awam ha ye aisy he leader k qabil han,kpk k log har dafa Imran Khan ko select karty han or baher bhe nikalty han ,ham Punjabi beghairat ho gay han 😢
پوری دنیا کے مسلمان عمران خان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ فتح عمران خان کی ہوگی
Salaam dear Imran Riaz Khan 🎉🎉🎉🎉🎉
, اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ،
سب سے پہلے پاکستان۔ بھائی جان آپ درست فرما رھے ھیں۔
Haq aur such ki awaz
Imran Riaz Khan
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
Hahaha you're come back
Sar Allah Tala aapki lambi Umra ata farmae aur Hak Sach ki awaaz Hamesha Buland Rakhe aamin
@@sherdill8833 m b dekna chahta hu lekin 2018 k tara nhi bajwa our fais k tara
@@abdulghaffar-jb4eoAà
@@LUXURYLIFE714🎉🎉
جج صاحبان نے سچ پر فیصلہ دیا ہے ۔اور پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔اور پاکستان کو بچایا ہے ۔فرعونوں سے۔❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️
Well done good reporting imran sir
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
امام حُسین علیہ السلام
قتل خسین اصل میں مرگ یزید ھے/ اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
پاکستان کی پنجابی قوم دلالوں اور طوائفوں کی غلام ہے
@@ambreenbukhari1471 Imran khan 2022 m government jana k bad inqalabi bangia h
Bibi tum ne kya qurbani de hai kya Eid per qurbani de hai sirf copy paste air likes se qurbani naheen hoti imam Hussain ka naam likes ky lye copy paste kerna buhat assan hai practical na tumharey bus ky baat hai aut na kisey aur ky laiken sirf Hazrat imam Hussain
@@muhammadimrannasib8935 imam Hussein ya kou or sahabi ho azwaje Motahhearat ho ya haq 4 yar, koi Buzurg, wali ya molvi, har banda hud ki aamal ka hesab deh hai
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان صاحب
Thank you bro❤ both imran khan zindabad inshAllah❤❤❤❤
عمران ریاض خان آپ کی کاوشوں کو سلام
❤❤❤ اللہ تعالی پاکستان میں ان لوگوں کو طاقت عہدے بادشاہیاں نصیب کرے جو پاکستان اور پاکستانیوں کے حق میں بہتر ہیں❤❤❤
آپ نے درست فرمایا۔سب سے پہلے پاکستان۔
Zindaabad Imran Riaz bai❤
ہمارے شیر عمران خان کو رہا کرو
اپنے ملک پاکستان کو بچاؤ
کون کون پاکستانی چاہتا ہے ۔۔
عمران بھائی آپ کی لمبی زندگی کے لئے پوری قوم دعاگو ھے
امہن
Ameen
May Allah protect Imran khan and give him strength to provide freedom to people of Pakistan Ameen
اللہ پاک عمران خان اور خان کے مخلص حامیوں کی حفاظت فرمائے
عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤❤❤
عمران خان صاحب آیک نظریاتی لیڈر ہے 💯
اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
Aslamualikum bhai bohat khushi hoi app bijli pe awaz utha rahy hain baki to sab soy howy hain with pti is waqt ham greeb k liye sabsy mushkil bijli ka bil ha sab social media ko bijli pr bat krni chiye jab tak iska koi hal na nikly
اللّہ رب العزت ہر دل ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ عزیز محسن پاکستان کپتان عمران خان کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حفاظت اور مدد فرما آمین یارب العالمین
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب جیو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
یہ بھوکھلاہٹ میں بہت غلطیاں کریں عمران خان کا خوف انکو سونے نہیں دیتا ❤❤❤❤❤❤خان زندہ باد
مرشد عمران خان اس نظام کے سابقہ موجودہ اور آنے اندرونی و بیرونی کرداروں کو اچھی طرح جانتے ہیں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ھے کیا
Inshaallah, haq aai ga aor batil metay ga kiun k batil metney kay liye hay. Al Quran 👍👍👍👍 🤲🤲🤲🤲
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ عزوجل پاکستانی نوجوانوں میں بھی وہ والا حوصلہ اور ہمت عطا فرما جو بنگلہ دیش کے نوجوانوں میں ہے.
عمران خان زندہ باد ❤️
Hahaha
You are very right beautiful thinking your velog makes my day
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
عمران خان نے ۔۔ Absolutly not
کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے
Or ab absulutli yas par kun aagya awam ko America se aazadi dilwate hue khud ghulami kar raha he America un yahudi labi ko kabhi kashmeer falasteen. Par qarar dad kun nahi pas karwane ka khayal aaya yahan un ki fanding barbad ho rahi he
Ameen Allah huma Ameen 🎉❤❤❤❤
Maulana ku her jalsa m kahta h
Islia tu 1947 s party h lekin hukumat m nhi ata
پاکستان کی پنجابی قوم دلالوں اور طوائفوں کی غلام ہے
AAMEEN SUMMA AAMEEN YA ARHAMAR RAHEMEEN YA RABBUL AALAMEEN 🤲🙏
GOOD ANALYSIS 100 % TRUE
اللہ تعالی ھمت وطاقت دے ❤❤❤عزت ذلت رب العالمین کے ھاتھ میں ھے اللہ جو چاھے کرے امتحان اللہ تعالی انہی پہ ڈالتا ھے جن سے پیار کرتا ھے
ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان شہزادہ زندہ باد
Jiyo Imran riyaz sir slam hai app ki himat hai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سر جی میں نے یہ اندازہ لگایا ھے ھم ھی عمران خان کے قابل نہیں ❤❤❤جیسی عوام ویسا ھی حکمران ھم پر مسلط ھو گا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ye ap nei thek kaha hy
Pakistan mei Gandar bohat hy
Imran Khan and Imran Riaz❤❤. No hope without them
اللّٰہ پاک پاکستانی عوام عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین ❤❤
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
پاکستان میں تمام برائیوں کاحل اگر کسی کےپاس ہیں ۔تواس کانام عمران خان ہیں ۔❤❤❤❤❤❤