Namaz Main Hath Bandhna Majusion Ki Alamat Hai | Hassan Allahyari | ⓒ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 лют 2024
  • •Visit the official UA-cam channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    / @hassanallahyari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    • Live Shia Vs Sunni Deb...
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+351939014926
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #NamazMainHathBandhnaMajusionKiAlamatHai #namaz #namazi #namazjanaza #namazkisharait #namazkatariqa #namazquotes #namazparhna #namazvakti #namazejanaza
    Namaz Main Hath Bandhna Majusion Ki Alamat Hai | Hassan Allahyari | ⓒ
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

КОМЕНТАРІ • 102

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v 2 місяці тому +2

    دین اسلام زندہ باد

  • @Entertainment15455
    @Entertainment15455 2 місяці тому +1

    Allah pak apko Allah yari sahab mola Husain kay sadqay lambi zindgi day or enko hdayat Kay rastay par lay ao

  • @shahzadahmed9501
    @shahzadahmed9501 2 місяці тому +1

    دونوں علماء کو سلام

  • @samir.mahmodi6971
    @samir.mahmodi6971 2 місяці тому +1

    ❤❤❤ الهیاری صاحب ❤❤❤

  • @Aliuwaliullah
    @Aliuwaliullah 2 місяці тому +1

    Agar sare musalman is tarha pyar se manazra karen to gair muslim hamara mazak nahi urae g❤solute uncle

  • @arifchohan1654
    @arifchohan1654 2 місяці тому +1

    Jazak Allah ilKareem

  • @abulhassan17
    @abulhassan17 3 місяці тому +2

    سلام ہو آپ کے پیج پر جو حق بیان کرنے پر مدد کر رہے ہو ماشاءاللہ خوب مولا سلامت رکھے

  • @zakiralisb7580
    @zakiralisb7580 4 місяці тому +4

    سلامت رہو

  • @syedmujtabakazmi5095
    @syedmujtabakazmi5095 4 місяці тому +1

    جزاک اللّہ

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v 2 місяці тому +1

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت

  • @Lala-jp4ng
    @Lala-jp4ng 4 місяці тому +2

    MashAllah caller is v intelligent
    he is right Nd logical
    V nice

  • @GhullamAbbas-vn4pr
    @GhullamAbbas-vn4pr 2 місяці тому

    Masha Allah Sunni aalim aik Azeem insan hy

  • @sohailhussain6081
    @sohailhussain6081 4 місяці тому +4

    Mashallah Mashallah marhaba Hassan allahyari agha sahb

  • @JimmyNeutr0n0
    @JimmyNeutr0n0 4 місяці тому +4

    Caller Ny Dil Khush Kr Diya MashaAllah

  • @Azizmemon-ql9tu
    @Azizmemon-ql9tu 3 місяці тому +2

    ياعلي مدد

  • @Lala-jp4ng
    @Lala-jp4ng 4 місяці тому +3

    Caller NY Dil Khush kr DIA hy

  • @sususass7772
    @sususass7772 4 місяці тому +1

  • @undermiddlegamer9986
    @undermiddlegamer9986 2 місяці тому

    ❤❤❤❤

  • @Haadivloger
    @Haadivloger 3 місяці тому +1

    Hatts off allahyaari sahab ❤

  • @sususass7772
    @sususass7772 4 місяці тому

    تنها کسی هستم شبانه روزی برایت دعا میکنم ❤

  • @ahmadaazmi682
    @ahmadaazmi682 4 місяці тому

    Mai bhi Azamgarh se hu

  • @Alisherpakistani
    @Alisherpakistani 4 місяці тому +1

    اولاامر سے مراد اھل بیت کے پیروی کرنا ھے نہ کسی بادشاہ کی نہ کسی اور کی اگر اولامر کو دنیا میں دیکھنا ضروری ھے

  • @Truthful5
    @Truthful5 2 місяці тому

    حصہ دوم اِمامت بہ نفسِ قُرآن
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @khandaud6767
    @khandaud6767 2 місяці тому

    Allahyari nabi ki namaz kesi thi
    Yeh bataien k jo namaz aap log parhtey hein kiya wo hi nabi sw parhtey they
    Ahle bait khamosh they

  • @abdulhandli6115
    @abdulhandli6115 4 місяці тому

    الله يحكم بينكم يوم القيامة فيما كنتم فيه تختلفون.

  • @asifbhatti-bn
    @asifbhatti-bn 4 місяці тому +1

    کیا نماز قرآن میں ھے ؟

  • @ShahidAli-wd6qi
    @ShahidAli-wd6qi 2 місяці тому

    Me talaq Wala masla pr hazrat umer k tareeqa ko laat Marta hon

  • @user-uj4lp7if2e
    @user-uj4lp7if2e 3 місяці тому

    how I can contact Shia Aaga saheb,

    • @user-gn6hc6ng6o
      @user-gn6hc6ng6o 2 місяці тому

      Allahyari k official channel py jao aur wahan inka Whatsapp number mil jaye ga phr ap inse contact krlena

  • @zulfaqerhaider9807
    @zulfaqerhaider9807 4 місяці тому +2

    اللہ یاری نے صحیح مسلم سے تین طلاق کے مسئلہ کو حضرت عمر رض کے خلافت کے دور میں ایک طلاق کو تین طلاق کا حکم صادر کیا تو سوال کرنے والے نے صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف قرار دیا اب فیصلہ کیسے ہو

  • @rehanaafroz728
    @rehanaafroz728 2 місяці тому

    😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢hazrat Ali nay farmaya elm teen balist hu ta hy wu jis kay pas ak balist elm huta hy wu apny ap ku alim shamaj ta hy jis ky pas elm du balist hu ta hy wu bilkul khamosh hu jata hy ur jis ky pas elm teen balist hu ta hy wu kehta hy mujhe kuch nhi ata Allah ap dunun ku hidyat day ur ap fitna bazi karny say baz ajeyn 😢😢😢😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮

  • @Lala-jp4ng
    @Lala-jp4ng 4 місяці тому

    Allah ki Tassi ko mazbooti sy tham lo

  • @eyakubali7568
    @eyakubali7568 2 місяці тому

    Ayi shai pinaolo shahaba sha thu jiyada shomojdar ha quran kholka dakho surah tawbah ayat no 100

  • @Truthful5
    @Truthful5 2 місяці тому

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے

  • @syedjawadali2265
    @syedjawadali2265 4 місяці тому

    Khabes hai tu koi tera koi wasta nhi musalmano sy iblees😊

    • @syedmuhammadfaheem8662
      @syedmuhammadfaheem8662 4 місяці тому

      aap sunni ho?

    • @syedjawadali2265
      @syedjawadali2265 3 місяці тому

      Bilkul shukar Allah ka

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      Sunni kaffir sunni kaffir, ayesha randi khenzir kaffir hramzade pe lanat. Abubakr khenzir kaffir hramzade pe lanat. Osman khenzir kaffir hramzade pe lanat ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      ​@@syedjawadali2265Sunni kaffir sunni kaffir, ayesha randi khenzir kaffir hramzade pe lanat. Abubakr khenzir kaffir hramzade pe lanat. Osman khenzir kaffir hramzade pe lanat ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi

  • @KHANG-yz4rf
    @KHANG-yz4rf 4 місяці тому

    Yaari ka ta alluqe bhi Abu Lo Lo fairoz majosi sa ha

    • @shahzadlatif9187
      @shahzadlatif9187 4 місяці тому

      Abu lolo feiroz zindabad ..kutte ko kutte ki mot mara

  • @ahsanrahimkhanahsan5016
    @ahsanrahimkhanahsan5016 4 місяці тому

    Mey Hassan aur Hussain r.a.t.a ka fakir hu panj tann pak ka fakir lekin shia apni kitabo Hi se nikal ke apne Hi ferka ahle teshi ko khrab kerte hai es liye es escolar ya jo bhi hai munazire kerna fazul hai , jese mere walid fermate tha shio se bahas met kero en ke jawab phle se Hi prepered hote hai

  • @KHANG-yz4rf
    @KHANG-yz4rf 4 місяці тому

    Majosi namaz nahi parhtay Musalman namaz parhtay hain
    Namaz ma Haath bandhna Aajzi ha
    Haath khol kar namaz parhna Aadat ha

    • @haseebali3133
      @haseebali3133 4 місяці тому +3

      ALLAH quran mn farmata hy ... Parinde b khuda ki Ibadat apne paru ko khol kr .
      Dosri ayat hy .
      ALLAH ki ibadat kro aese , jese tmhn paida kia gya ar usi tarah wapis lutaye jao ge .
      To insan hath khula ata ab bandha hwa to nh ata ..
      Ab Aqal walu k ly nishania hn

    • @khurrammahi2288
      @khurrammahi2288 4 місяці тому

      Jahil insan kabhi UA-cam par dekh woh apni ibadat hath band kar karte hain Zaida Ajzi to phir hindu karte hain jo hath jor kar karte hain

    • @LiFE_iN_KASHMiR...
      @LiFE_iN_KASHMiR... 4 місяці тому

      @@haseebali3133 jiske haath duniya mai agar kissi hadsey say kat jaye but woh insaan haathoun k saath paida huva ho aur bina hathoun k rawana kiya jayega mtlb dafan phir uski ibadat toh qabool he nhi hogi apke qoal say aur uski rawangi b accepted nhi hogi iska jawab de

    • @haseebali3133
      @haseebali3133 4 місяці тому

      @@LiFE_iN_KASHMiR... O JAHIL ALLAH adil hy insaf krne wla hy .. Jb ksi k sath hadsa ho jaye to kia wo ALLAH ko maloom nh hoga ..
      Pta nh kahn kahn se ajate ho .
      Yh mn apni trf se nh kaha blke Quran ki ayat hy ..

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      Sunni kaffir sunni kaffir

  • @mianzarrar3796
    @mianzarrar3796 3 місяці тому

    😂 Sirf inkay tareeqay theek bach gay hai.😅

  • @tabassumjaved116
    @tabassumjaved116 4 місяці тому +2

    میرے ۴ سوال ہیں محترم _ ۱_حضرت امام حسین کا یا مولا علی کا یا ہمارے پیارے نبی پاک کا یا قرآن پاک کا حوالا کہ گھوڑا عبادت میں شامل ہے _۲_مولا علی یا نبی پاک یا قرآن کا حوالا کہ مولاعلی خدا ہیں _۳_امام حسین کا فرمان ہے کے میں شہید کر دیا جاؤں تو میرے بعد ماتم شروع کر دینا _۴_کیا آپ مانتے ہیں کہ کربلا والے جنتی ہیں اگر ہاں تو آپ کیوں دکھی ہیں جناب بس

    • @abulhassan17
      @abulhassan17 3 місяці тому

      تمہارے ان جاہلانہ سوالوں کا جواب 10 سال کا بچہ بھی دے سکتا ہے ۔ جا کہ الف بِ سیکھ لو پہلے ۔۔۔ جاہل مطلق

  • @ShahidAli-wd6qi
    @ShahidAli-wd6qi 2 місяці тому

    Be shak hamara talaq ka tareeqa bakwas bedat fazool aqle se baher hy

  • @jahanzaibjavaid3678
    @jahanzaibjavaid3678 2 місяці тому

    Galiban 100% planned program lagta ha...ye saab aik hi group maalom huta callers bhi or sab planned sawal jawab kar rahy....i think so

  • @shammi5294
    @shammi5294 2 місяці тому

    First treat Israel then free Palestine then give your lectures

    • @phaliahtogroup5154
      @phaliahtogroup5154 2 місяці тому

      Jiska jitna zrf utni baat.... .... Tumeh Kia jwab Doon... Ghreeeb zehn

  • @imrankazmi6999
    @imrankazmi6999 4 місяці тому +2

    زبور ھے، توریت ھے، انجیل ھے اور قرآن ھے، تو کس کو فالو کرینگے؟ آخری والئ کتاب یعنی قرآن کو بلکل ٹھیک، تو نماز کا طریقہ بھی آخری والا یعنی ہاتھ کھول کر۔۔۔ پہلے والے طریقے تو منسوخ تصور ھونگے، سمجھ گئے بھائی صاحب؟؟؟
    بھائی صاحب، حدیث ثقلین کی اہمیت سمجھ آئی؟ یعنی حضور جانتے تھے کہ اس طرح کی مشکلات آئیں گی کہ آپ جیسے دوسرے بہت سے لوگ ہیں کہ پوچھتے ہیں کہ کیا کریں، بھئی۔۔۔ جن کو اللہ کے رسول نے قرآن کا ہم وزن قرار دیا ھے ان کا طریقہ اپناو، ہر الجھن دور حق جائے گی، یعنی طریقہ "آل محمد" جن پر نمازوں میں درود و سلام بھیجتے ھو، اور بے فکر ھو جاو۔۔۔

    • @adeelbaigadeel9732
      @adeelbaigadeel9732 2 місяці тому

      Bahi fir koran to ya rvyta to a v sabat kar do k a pitny da hokam deta ny ya mana keta ny agr kohe mangarat kin he aho fir nabe ny ya Baki sahabeya q nahi keta a Kam ya imam bol k gy hai hamary bad asy Karna rodo py Nikal kar wa g ham Kesy many AP he achy hai Kya AP in ke sare taleem par Amal karty hai Jo Jo un sy sahe poncha AP tak

    • @imrankazmi6999
      @imrankazmi6999 2 місяці тому

      @@adeelbaigadeel9732
      کسی کی ماں بھی نہیں کہتی کہ بیٹا جب میں مر جاوں تو چیخیں مار مار کر رونا، لیکن لوگ روتے ییں، یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام کی جدائی میں 40 برس روئے، یوسف علیہ السلام نے تو نہیں کہا تھا کہ میرے بعد اتنا رونا کہ صدیوں بعد بھی لوگ "گریہ یعقوب" یعنی یعقوب علیہ السلام کے رونے کو یاد کریں، مگر وہ اتنا روئے کہ آنکھیں سفید ھو گئیں، نظر آنا بند ھو گیا جبکہ پتہ تھا کہ یوسف زندہ ھے، اللہ نے تو نہیں کہا کہ یعقوب رونا بند کرو، بلکہ اللہ نے ارشاد فرمایا کہ "یعقوب صبر کرنے والوں میں سے ھے، قرآن کریم سمجھ کر پڑھا کرو، لیکن "آل محمد" کی مودت Mawaddat اللہ نے سورہ شوری کی آیت 23 کے ذریعے ہر مومن پر فرض کی ھے، اگر ہم نے جلوس نکالا تو کیا برا کیا؟؟؟ چاہئیے تو یہ ھے کہ تم بھی آ کر ھمارے ساتھ ان ہستیوں کا ماتم کرو جن پر ہر نماز میں درود و سلام بھیجتے ھو۔۔۔ تم نے زندگی اعتراض ہی کرنے میں گذار دی ھے، سمجھانے پر بھی نہیں سمجھتے ھو۔۔۔

  • @TariqSab-tx3mg
    @TariqSab-tx3mg 4 місяці тому +1

    او کافرو مرتدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا إقتدوا با الذين من بعدي ابي بكر و عمر

    • @majlashazratimamhussainasy5070
      @majlashazratimamhussainasy5070 4 місяці тому

      Hahaha

    • @gangsterka6599
      @gangsterka6599 4 місяці тому +1

      انجب لك قشمر

    • @Main-Noker-Ghazi-Ka
      @Main-Noker-Ghazi-Ka 4 місяці тому

      لعنة الله على الكاذبين

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      Sunni kaffir sunni kaffir, ayesha randi khenzir kaffir hramzade pe lanat. Abubakr khenzir kaffir hramzade pe lanat. Osman khenzir kaffir hramzade pe lanat ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      Abubakr hramzade kaffir khenzir pe lanat. Omar khenzir kaffir hramzade pe lanat. Osman khenzir kaffir hramzade pe lanat. Ayesha randi khenzir kaffir hramzade pe lanat

  • @tusiefhussain1164
    @tusiefhussain1164 4 місяці тому

    sab say galis insan hy ...
    Jo knowledge kay nam pay tafaruqat daltay hy...

  • @TariqSab-tx3mg
    @TariqSab-tx3mg 4 місяці тому +1

    او کمینے سورو حالات جسطرح بدلتے گئے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین اسی طرح لوگوں کی راہ نمائی فرماتے تھے

    • @sususass7772
      @sususass7772 4 місяці тому

      سلام علیکم

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 3 місяці тому

      Sunni kaffir sunni kaffir, ayesha randi khenzir kaffir hramzade pe lanat. Abubakr khenzir kaffir hramzade pe lanat. Osman khenzir kaffir hramzade pe lanat ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi khenzir kaffir hramzade, ayesha randi

    • @phaliahtogroup5154
      @phaliahtogroup5154 2 місяці тому

      آج اتنے حالات بدل گئے ہیں کہ آپ کی زبان کو کیچڑ لگ گیا

    • @MuhammadIqbal-rf7kb
      @MuhammadIqbal-rf7kb 2 місяці тому

      Tariq. lahean tu tu yaze ka baca lanati harmy he

  • @nadeemsheikh9637
    @nadeemsheikh9637 3 місяці тому

    haaaa majosi huy

  • @LiFE_iN_KASHMiR...
    @LiFE_iN_KASHMiR... 4 місяці тому

    MAi sub logoun ko kehna chahta hoon ki kissi confusion ya kissi bhi baat ko bina research k na yakeen kare kyu ki ye jo kitaboun ka hawala de rahe hai in mai bohat sari kitaabein shia maslaq ki hai aur bohat kuch inhounay apne khayalat aur apne aap ko sahi sabit karne k liye likhi hai aur edited ki hai so khaas khayal rakhe yeh log muslim ko deen say batka sakhte hai

    • @kashmiri2958
      @kashmiri2958 4 місяці тому

      Tumhari in bewakoofio baato par Akkel mando ki hazaar touphon ki salaam 😂😂tune toh aaj sabit kiya ki sunni ghumrahi main sabse aagey hai

  • @muhammadabdullah4912
    @muhammadabdullah4912 4 місяці тому +19

    الہیاری صاحب اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ جناب محترم آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں سوال یہ ہے کہ کیا امام مہدی اہل حدیث ہوں گے یا اہل دیوبندی ہوں گے یا اہل بریلوی ہوں گے یا اہل سنت والجماعت ہوں گے یعنی اطیعو اللہ واطیعوالرسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والے ہوں گے اہل بیت میں سے ہوں گے یا اہل تشیع ہوں گے یا اہل قایانی ہوں گے جواب دیں مہر بانی ہوگی جزاکم اللہ خیر احسن الجزاء

    • @mdqamruddin3973
      @mdqamruddin3973 4 місяці тому

      tum ne tarikh nahi parha.Sher ko billi se mishal de tahe ho.bAhle bait ke Imam ko .Keya tum Majusi ho????

    • @user-cu1gv3kh3b
      @user-cu1gv3kh3b 4 місяці тому

      جہالت کی حد ھے امام مھدی خود امام ھیں ان کے پیروکار شیعہ ھیں

    • @murtazazaman1396
      @murtazazaman1396 4 місяці тому +3

      Bhai imam ahlebait h baki apna firka ke niyat se sawal kiya h to firka sirf wo haq pay h Jo Al e rasool k stt h

    • @kashmiri2958
      @kashmiri2958 4 місяці тому +1

      Jab hazrat Eesa tashreef layenge toh woh Eesayi ban ke ayenge ya musalman ban ke

    • @jarrehhaider2292
      @jarrehhaider2292 4 місяці тому

      Jo Rasool ko maanty ho wo hee imam Mehdi hongen

  • @rajaibutt7848
    @rajaibutt7848 4 місяці тому

    When Aadam AS and Hazrat Hawa was unclothed in Jannah after Devil motivated them, Later both of them put their hands on belly and repent which means first respect to Allah was binding hands not losing hands....