Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Hassan Allahyari vs Umari Molvi | Quran e Pak par shia sunni munazra | Allahyari vs sunni

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 сер 2023
  • To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?p...
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    Short Clips Channel: / @allahyariclips
    Hassan Allahyari vs Umari Molvi | Quran e Pak par shia sunni munazra | Allahyari vs sunni

КОМЕНТАРІ • 598

  • @wazy-gk8gh
    @wazy-gk8gh 11 місяців тому +16

    Every true lover of Ahlulbayt should have knowledge of Masoomeen in order for us to stay on the right path. Allahyaar Bhai keep us up to date with history and Fazeelat of Masoomeen

  • @user-wp8zg1te5b
    @user-wp8zg1te5b 10 місяців тому +4

    علامہ حسن الھاری صاحب آپ تو ماشاءاللہ بہت علم والے ھےمولا آپ کی حفاظت فرمائے آمین یا ❤❤❤❤❤

  • @03170
    @03170 11 місяців тому +16

    اللہ یاری صاحب میں نے قرآن کو جمع کرنے والے اپ کے بہت سارے مناظرات دیکھے ہیں حقیقت یہی ہیں آپ کے پاس بہت زیادہ دلیلیں موجود ہیں جو سنی علماء حضرات کے پاس موجود نہیں میں خود سنی ہوں لیکن میں آپ کی دلیلوں سے مطمئن ہو آپ اہلیہ تشیع بھائی حق پر ہیں سنی علماء حضرات کے پاس دلیلیں موجود نہیں صرف بحث کرنا آتی ہیں

    • @maazaliraja5593
      @maazaliraja5593 11 місяців тому +1

      Mae bhy Sunni Hun laikin mujy koi shak ni hai Sunni hone par

    • @waheedakhtar1822
      @waheedakhtar1822 4 місяці тому

      ​@@maazaliraja5593ماشاللہ

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 11 місяців тому +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @MunawarRasheed
    @MunawarRasheed 11 місяців тому +2

    حضرت علی علیہ سلام اگر پہلے شخص تھے قران جمع کرنے والے اور پیغمبر اسلام کے وصال کے فورا بعد شیعہ سنی کا اختلاف پیدا ہو گیا تھا اور دو جماعتیں بن گئی تھیں تو پھر تو حضرت علی علیہ سلام کا جمع کیا ہوا قران محفوظ کر دیا جانا چائیے تھا ۔۔ پھر شیعہ نے قران کو محفوظ کیوں نہیں کیا ۔۔ جبکہ شیعہ سنی اختلاف تو واقع ہو چکا تھا ۔۔ اور اکر محفوظ کیا ہے اور وہ موجودہ قران سے مختلف ہے تو کہاں ہے ۔۔۔ یہ ایک valid سوال ہے

  • @tanveerabbas8578
    @tanveerabbas8578 11 місяців тому +11

    علامہ صاحب مولا آپ کو سلامت رکھے 🤲♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹

  • @MunawarRasheed
    @MunawarRasheed 11 місяців тому +6

    If Mr. Allahyari is here to answer the questions then he should give an opportunity to guests to ask the questions.

    • @ajazmir2514
      @ajazmir2514 10 місяців тому +1

      بہت افسوس کی بات ہے یہ اکثر دیکھا گیا ہے کے یہ لوگ جھوٹ ہی جھوٹ بولتے ہیں سچ نہی کہتے اور شرمندہ بھی نہی ہوتے جھوٹ بول کے۔
      ماشاء اللہ اللہ یاری صاحب احترام کے قابل ہیں ان کا علم سمندر سے کم نہی ہے حقیقت اور حق بتاتے ہیں۔ ماشاء اللہ

  • @user-dr2mp9tv2l
    @user-dr2mp9tv2l 11 місяців тому +20

    Allah k zaat ap ko apny hifzo eman me rakhy salamat rahain Hassan bhai.... in loghu ko faraad laghany k ur bhagh jany k adat apny bharun sy warasat me mili hy😅

  • @yamtimes..9330
    @yamtimes..9330 11 місяців тому +5

    Ap hazaro saal jiye Allahyari bhai...I wish humare paas bhi itni knowledge ajaye...ameen...🤲

  • @qasimzaidi8313
    @qasimzaidi8313 11 місяців тому +12

    Shabash Allahyaari sahab ❤

  • @rockon450
    @rockon450 11 місяців тому +7

    Ap salamat rahen Allahlehari sahab 🤲❤

  • @Haider_Ali302
    @Haider_Ali302 11 місяців тому +7

    Assalamualaikum ya Ali madad hassan allahyari Allah apko salamat rakhey ❤️❤️🙏🙏💕💕

  • @muhammadhaqnawaz5075
    @muhammadhaqnawaz5075 11 місяців тому +3

    حسن اللہ یاری کسی دوسرے شخص کی بات سنتا ہی نہیں صرف اپنی سناتا ہے اور جلدی آ پے سے باہر ہو جاتا ہے اس کو چاہیے کہ برداشت کرے

    • @waheedakhtar1822
      @waheedakhtar1822 4 місяці тому

      شروع میں بندہ چیختا ہے بعد میں آہستہ آہستہ عادت پڑ جاتی ہے

  • @mahfoozahmed1180
    @mahfoozahmed1180 11 місяців тому +4

    Bhai jan apko salute ha. Ma sunni hon pr mjy ap p fakhar h Allah yaari sb. Ye molvi jb pakry jaty hn tu topic chnge kr lty hn r aram r sukon c bat b nhi sunty r na hi sukon r tahamal se se jwb dty hn.

  • @sabafatima-16
    @sabafatima-16 11 місяців тому +9

    Meri Ehl_e Sunnat Behnain Or Bhai sunain is molvi ki jahalat or jhot 😢 khudara Ali as he Haq Hain bus 🤲 mola as Hassan Bhai ko Apni amaaan ma rkhien

  • @BawaKhan-qq8mu
    @BawaKhan-qq8mu 10 місяців тому +2

    Me Sunni hu Banda khuda ka hu Huzur ki ummat me hu Gulam Aehlebait ka hu aur in se afzal motabar mohtaram kisi ko nahi manta

  • @humairabbas3672
    @humairabbas3672 11 місяців тому +16

    بہترین جواب اللّه یاری ۔ خدا آپ کو سلامت رکھے !! ابن ھند ہ کے ماننے والوں کا علی والوں سے کوئی مقابلہ نہی ۔ حضرت عائشہ کے صحابہ کو غسل کرکے دکھانے والی حدیث کی بھی تفسیر بیان کر دیں ۔

  • @faisalgafoor5084
    @faisalgafoor5084 11 місяців тому +5

    مجودہ قرآن مجید ہی اصلی قرآن ہے اور کامل ہے

    • @user-mm2or7fe6e
      @user-mm2or7fe6e 11 місяців тому +1

      Phir Aysha.Ummar or dosry jhoty hn😂

    • @abeerbaloch4565
      @abeerbaloch4565 10 місяців тому

      Ali raziallah ne kon SA quran JAMA Kiya quran pk KO ya koi or quran

  • @kaife101
    @kaife101 11 місяців тому +8

    Sir, don't talk to him, nothing will be achieved by him, the time of those who watch feel guilty

  • @khalidmahmoodchoudhary4126
    @khalidmahmoodchoudhary4126 11 місяців тому +1

    قرآن مجید کے جمع کرنے کا بیان ہم سے موسی بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد عوفی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اس وقت عثمان ارمینیہ اور آذربیجان کی فتح کے سلسلے میں شام کے غازیوں کے لئے جنگ کی تیاریوں میں مصروف تھے ، تاکہ وہ اہل عراق کو ساتھ لے کر جنگ کریں ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی قراءت کے اختلاف کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔ آپ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہا کہ امیر المؤمنین اس سے پہلے کہ یہ امت ( مسلمہ ) بھی یہودہوں اور نصرا نیوں کی طرح کتاب اللہ میں اختلاف کرنے لگے ، آپ اس کی خبر لیجئے ۔ چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حفصہ کے یہاں کہلایا کہ صحیفے ( جنہیں زید رضی اللہ عنہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے حکم سے جمع کیا تھا اور جن پر مکمل قرآن مجید لکھا ہوا تھا “ ) ہمیں دے دیں تا کہ ہم انہیں مصحفوں میں ( کتابی شکل میں ) نقل کروا لیں ۔ پھر اصل ہم آپ کو لوٹا دیں گے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے وہ صحیفے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دئیے اور آپ نے زید بن ثابت ، عبد اللہ بن زبیر ، سعد بن العاص ، عبدا لرحمن بن حارث بن ہشام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ وہ ان صحیفوں کو مصحفوں میں نقل کرلیں ۔ حضر ت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس جماعت کے تین قریشی صحابیوں سے کہا کہ اگر آپ لوگوں کا قرآن مجید کے کسی لفظ کے سلسلے میں حضرت زید رضی اللہ عنہ سے اختلاف ہو تو اسے قریش ہی کی زبان کے مطابق لکھ لیں کیونکہ قرآن مجید بھی قریش ہی کی زبان میں نازل ہوا تھا ۔ چنانچہ ان لوگوں نے ایسا ہی کیا اور جب تمام صحیفے مختلف نسخوں میں نقل کر لئے گئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان صحیفوں کو واپس لوٹا دیا اور اپنی سلطنت کے ہر علاقہ میں نقل شدہ مصحف کا ایک ایک نسخہ بھیجوا دیا اور حکم دیا کے اس کے سوا کوئی چیز اگر قرآن کی طرف منسوب کی جاتی ہے خواہ وہ کسی صحیفہ یا مصحف میں ہو تو اسے جلا دیا جائے ۔

  • @BawaKhan-qq8mu
    @BawaKhan-qq8mu 10 місяців тому +1

    Be dam yahi tu panch he Maqsood e Qainat khairunnisa Hussain o Hassan Mustafa Ali

  • @stupidgamer8331
    @stupidgamer8331 11 місяців тому +5

    Love u Hasan Bhai. mai bhi siya hona chata hu sunne se

  • @SHIFA-E-DARD-E-DIL
    @SHIFA-E-DARD-E-DIL 11 місяців тому +3

    اللہ یاری صاحب قرآن ایک ہی تھا ایک ہی ہے مگر اس کے جمع کرنے کے طریقے میں اختلاف تھا
    قرآن تو ہر آیت کے اصل نسخے کی حالت میں تو دورِ نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں ہی موجود تھ

  • @Blue-bird69
    @Blue-bird69 11 місяців тому +10

    Ya Ali a.s

  • @meesamraza3362
    @meesamraza3362 11 місяців тому +7

    MAI SHIA HONA CHAHTA HU 😆

  • @user-di8pf5iw5p
    @user-di8pf5iw5p 11 місяців тому +4

    Jiyen hassan bhai maula pak salamat rakhe❤

  • @goharshaikh7352
    @goharshaikh7352 11 місяців тому +1

    الھیاری صاحب آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے کہ موجودہ قرآن کامل ہے یا ناقص۔
    جبکہ آپ خود امامِ معصوم کو نقل کررہے ہیں کہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس قرآن کو پڑھا کرو اس میں ھماری شان بیان کی گئی ہے ۔

  • @afnanali752
    @afnanali752 11 місяців тому +2

    Assalam o Alikum Hassan Allahyari brother Geo harpal UR WORDS IS AWESOME❤

  • @drkhalidaparveen
    @drkhalidaparveen 11 місяців тому +3

    Quran Paak wahid wo kitaab hai jo aaj tak waisi hai,ye aik moajza hai k Quran aik hee hai aur zer zabar ka faraq nahi hai.

  • @asadakhlaq787
    @asadakhlaq787 9 місяців тому +1

    حضرت عثمان نے قرآن جمع نھیں کیا تھا۔ حضرت ابوبکر کا جمع شدہ قرآن کی کاپیاں بنا کر کراچی قسیم کی تھی

  • @imranayaz3207
    @imranayaz3207 12 днів тому

    I am a sunni practicing person but feeling ashamed after watching this Joker, who is proclaiming to be sunni aalim. Allayari is doing great job for his sect.

  • @syedmuhammadasifjafari8898
    @syedmuhammadasifjafari8898 11 місяців тому +2

    الہیاری اپنی بے ادبی تو برداشت نہیں کرسکتا اور جلیل القدر اکابر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو تبراء بکتا ہے اور اجماع امت مسلمہ کے خلاف خلفاء راشدین ثلاثہ کو برا کہتا ہے جس سے تمام اہلسنت والجماعت اور امت مسلمہ کی دل آزاری ہوتی ہے اس کا اسے احساس نہیں ہے ۔
    میرا الہیاری کو چلینج ہے کہ وہ قرآن سے دلیل لائے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پچیس سال خلفاء راشدین ثلاثہ کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے ، ان کے مشیر خاص اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے سفر کے دوران ان کے قائم مقام خلیفہ کیوں رہے پھر حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمیں نے اپنے بچوں کے نام خلفاء راشدین ثلاثہ کے نام پر کیوں رکھے اور اس کے بعد رافضی شیعوں نے ان کے نام پر آج تک خلفاء راشدین کے نام پر کیوں آئمہ اطہار کی سنت پر عمل کرتے ہوئے نام نہیں رکھتے اس کے بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے انیس سالہ دور خلافت میں حسنین کریمیں رضوان اللہ علیہم اجمعین ان کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے اور اگر ان کا عقیدہ یہ ہے کہ سب آئمہ اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین تقیہ کرتے رہے اور بقول الہیاری علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اس خوف سے کہ ان کو قتل نہ کر دیا جائے یا مومنین ختم نہ ہو جائیں تلوار نہیں اٹھائی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر امام حسین رضی اللّٰہ عنہ نے یزید کی خلافت میں تقیہ کیوں نہیں فرمایا اور اپنے ساتھ اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین بیٹے ،بھتیجے ، بھانجوں کو کربلا میں کیوں شہید کروایا ۔۔۔ اس کا جواب ابنِ سباء کے چیلوں نے بھی اپنی کتابوں میں نہیں دیا ہے جس میں انہوں نے اکثر احادیث آئمہ اطہار کی طرف منسوب کی ہیں جو قرآن کریم کے خلاف ہیں ؟؟؟؟؟؟

    • @sardarm
      @sardarm 11 місяців тому

      Yar thm syed na bno , syed ho kay umari na bno

  • @anzaralam5950
    @anzaralam5950 5 місяців тому

    ضرورت تھی کیونکہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال بھی تھے
    جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے لکھا تھا

  • @allahbakhshmalghani2977
    @allahbakhshmalghani2977 11 місяців тому +1

    اللہ یاری صاحب اس نے آپ پر سوال کیا ہے شاید جسکا جواب آپ کے پاس نہیں آپ الٹا سوال پہ سوال کر رہے ہو۔ آپکا طریقہ باالکل غلط ہے سوال پہ سوال نہیں ہوتا آپ اصول ہی نہیں جانتے۔ حضرت علی امیر المومنین نے جو قرآن جمع کیا پہمے آپ وہ تو دکھا دیں۔ اس بندے کے سوال کو آپ الجھانے کی کوشش میں ہو جواب دینے کی طرف آپ نہیں آ رہے۔ شکریہ میرے محترم

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 11 місяців тому +5

    EVERY UMRI SAY SAME , MAIN SHIA HU JAOUN GA , MAGER ZALEEL HUTY HAIN SHIA KABHEE NAHI HUTY

  • @sardaraliaminkhanlodhi
    @sardaraliaminkhanlodhi 11 місяців тому +1

    Hassan Allahyari Sahab ghulti is molvi ki nahi hy, wo to hy hi ghaltiya jahil, us k attitude sy lug raha hy, lakin ap bhi to na status dekhtay hein na standard aur her ek sy behes kerny beth jatay hein. Km az km apnay hi status aur standard ka khyal Rakh liya Karen. Third class molviyo ki bajaey ager koi sahib e ilm molvi Sahab hon to phir bat Kiya Karen werna Sirf mulhtalif ahm subjects per tafseel aur dalaeel k sath videos bnaya ker upload Kiya Karen bus.

  • @mehdihaidar2353
    @mehdihaidar2353 11 місяців тому +12

    Ya Ali madad 🙌🙌

  • @alirazaabidi1446
    @alirazaabidi1446 11 місяців тому +4

    Labbak ya hussain

  • @JustFun-xv1gz
    @JustFun-xv1gz 11 місяців тому +1

    ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبید بن سباق نے اور ان سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` جنگ یمامہ میں (صحابہ کی بہت بڑی تعداد کے) شہید ہو جانے کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے بلا بھیجا۔ اس وقت عمر رضی اللہ عنہ میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ یمامہ کی جنگ میں بہت بڑی تعداد میں قرآن کے قاریوں کی شہادت ہو گئی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اسی طرح کفار کے ساتھ دوسری جنگوں میں بھی قراء قرآن بڑی تعداد میں قتل ہو جائیں گے اور یوں قرآن کے جاننے والوں کی بہت بڑی تعداد ختم ہو جائے گی۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ آپ قرآن مجید کو (باقاعدہ کتابی شکل میں) جمع کرنے کا حکم دے دیں۔ میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ ایک ایسا کام کس طرح کریں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنی زندگی میں) نہیں کیا؟ عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا یہ جواب دیا کہ اللہ کی قسم! یہ تو ایک کارخیر ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ یہ بات مجھ سے باربار کہتے رہے۔ آخر اللہ تعالیٰ نے اس مسئلہ میں میرا بھی سینہ کھول دیا اور اب میری بھی وہی رائے ہو گئی جو عمر رضی اللہ عنہ کی تھی۔ زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا آپ (زید رضی اللہ عنہ) جوان اور عقلمند ہیں، آپ کو معاملہ میں متہم بھی نہیں کیا جا سکتا اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی لکھتے بھی تھے، اس لیے آپ قرآن مجید کو پوری تلاش اور محنت کے ساتھ ایک جگہ جمع کر دیں۔ اللہ کی قسم! اگر یہ لوگ مجھے کسی پہاڑ کو بھی اس کی جگہ سے دوسری جگہ ہٹانے کے لیے کہتے تو میرے لیے یہ کام اتنا مشکل نہیں تھا جتنا کہ ان کا یہ حکم کہ میں قرآن مجید کو جمع کر دوں۔ میں نے اس پر کہا کہ آپ لوگ ایک ایسے کام کو کرنے کی ہمت کیسے کرتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود نہیں کیا تھا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! یہ ایک عمل خیر ہے۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ یہ جملہ برابر دہراتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے میرا بھی ان کی اور عمر رضی اللہ عنہ کی طرح سینہ کھول دیا۔ چنانچہ میں نے قرآن مجید (جو مختلف چیزوں پر لکھا ہوا موجود تھا) کی تلاش شروع کر دی اور قرآن مجید کو کھجور کی چھلی ہوئی شاخوں، پتلے پتھروں سے، (جن پر قرآن مجید لکھا گیا تھا) اور لوگوں کے سینوں کی مدد سے جمع کرنے لگا۔ سورۃ التوبہ کی آخری آیتیں مجھے ابوخزیمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس لکھی ہوئی ملیں، یہ چند آیات مکتوب شکل میں ان کے سوا اور کسی کے پاس نہیں تھیں «لقد جاءكم رسول من أنفسكم عزيز عليه ما عنتم‏» سے سورۃ براۃ (سورۃ توبہ) کے خاتمہ تک۔ جمع کے بعد قرآن مجید کے یہ صحیفے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس محفوظ تھے۔ پھر ان کی وفات کے بعد عمر رضی اللہ عنہ نے جب تک وہ زندہ رہے اپنے ساتھ رکھا پھر وہ ام المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پاس محفوظ رہے۔

  • @double_aa
    @double_aa 10 днів тому

    MashALLAH you have grabbed him by the ear, this actor Moulvi

  • @atifawan8150
    @atifawan8150 11 місяців тому

    ماں نیک ہو اور باپ ایک ہو تو بندہ محب اہل بیت ہو گا ۔

  • @sherazshah6745
    @sherazshah6745 10 місяців тому

    Hassan allahyari saab app k bohat bohat salam hai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @user-cd9zu4ce5k
    @user-cd9zu4ce5k 11 місяців тому +1

    Allahyari sahab ye sirf muhzor hai..
    Ek kahawat hai ki
    1000 ka waqeel na Karo bas 100 ka muh zor karlo Jeet jaeoge

  • @ezharhassandhassan6135
    @ezharhassandhassan6135 11 місяців тому +1

    mein aik shia hon bhai sab ap se guzaresh hai ap Pakistan mein kisi Shia molana se sawal karo or jawab lo is ki baat ki to muje be samaj nai ati

  • @SaimaKhan-er7mw
    @SaimaKhan-er7mw 10 місяців тому +1

    Imam Hussain a. S KY hath ka likha HOWA Quran pak Hai imam Hussain a. S KY hath ka likha HOWA Quran pak majhood Hai ajo hum dekhty Hai.

  • @rameezunar1793
    @rameezunar1793 11 місяців тому

    Me Sunni tha per shiya hua hun me jab b mullaon se kuch b puchta tha to wo b is mulla ki tarhan talamatoli karte the. Or bolty the aap kisi shia k saat to ni rehty. Ye sun ker mujhy boht dukh hota tha. K me to sirf apne islam k bare me koi baat puch raha hun to ye mujhy shia samjh rahe he. Yani islam sirf shiaon k pass he. To phr me b shia hun. Or shia alim se me ne jab b kuch pucha to shia alim ne mujhy proof k sat har chiz dekhai isliye me alhamdulillah shia hua hun..

  • @arshiabrar2751
    @arshiabrar2751 8 місяців тому

    Huzoor S A W Jo k Allah ki biwian ha jinhon ne Apne Chand sitaron se prda kia .TU maloon unki ye kh Raha ha Allah kare TU zinda zammen m garh Jai.

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot 11 місяців тому

    سورہ القیامہ
    👑: لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ (16) ↖
    آپ (وحی ختم ہونے سے پہلے) قرآن پر اپنی زبان نہ ہلایا کیجیے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی (یاد کر) لیں۔
    اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهٝ وَقُرْاٰنَهٝ (17) ↖
    بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے۔
    فَاِذَا قَرَاْنَاهُ فَاتَّبِــعْ قُرْاٰنَهٝ (18) ↖
    پھر جب ہم اس کی قراءت کر چکیں تو اس کی قراءت کا اتباع کیجیے۔
    ثُـمَّ اِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهٝ (19) ↖
    پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے۔

  • @shehrozkhan7794
    @shehrozkhan7794 9 місяців тому

    اللہ ياري صاحب میں آپکو بہت سنتا ہن اور میں شیعہ ہوں سنی سے شیعہ ہوا ہوں اور میں اس ویڈیو کہ بعد کنفیوز ہوں کیوں کہ میں جاننا چاہتا تھا کہ اگر ابوبکر کا قرآن بھی نہیں ہے اور مولا علی پاک کا قرآن بی نہیں ہے تو پھر ہم جو قرآن پڑھتے ہیں وہ کونسا قرآن ہے پلیز مجھے سمجھا دیں کیوں کے میرے دوست میرے شیعہ ہونے سے مجھے چھوڑ گئے ہیں اگر مجھ سے کوئی اس بارے میں سوال کرے تو میں کیا جواب دوں گا پلیز سمجھا دیں شکریہ

    • @waheedakhtar1822
      @waheedakhtar1822 4 місяці тому

      بھائ سکون سے جو قرآن پاس ہے وہ پڑھو یہ ملے تو آپس میں لڑتے رہیں گے

  • @Sheeba-ku5yc
    @Sheeba-ku5yc 11 місяців тому +4

    ❤❤❤❤mashaallah

  • @saimahadisa3687
    @saimahadisa3687 11 місяців тому +2

    Hamary pas maula ali as ka likha huwa Quraan haie

  • @InamKhan-kn2bn
    @InamKhan-kn2bn 10 місяців тому

    *سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا قَاتِل کون؟*
    نَبِى عَلَيْهِ السَّلَام نے اِرشَاد فرمایا:
    *”اے عَلِی! اپنے بیٹوں کو اپنے شِیعوں سے بَچانا، کِیونکہ تیرے شِیعہ تیری اَولاد کو قَتل کر دیں گے.“*
    بحوالہ شِیعہ کِتاب:
    (اُصُولِ کافِی:260/8)
    سَیَّده زَینَب بِنتِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنہَا نے فرمايا:
    *”اے کُوفِیو! اے غَدَّارو! تُم نے نَبِی عَلَيْهِ السَّلَام کے جِگَر کے ٹُکڑے کو قَتل کِیا ہے.“*
    بحوالہ شِیعہ کِتاب:
    (جَلَاءُ العُیُون:424)
    *”سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَاتِلوں میں کوئی شَامِی یا حِجَازِی نہیں تها بلکہ وه سب کُوفِی تهے.“*
    بحوالہ شِیعہ کِتاب:
    (خُلاصَةُ المِصَائِب:201)
    *”کُوفِی سب کے سب شِیعہ تهے.“*
    بحوالہ شِیعہ کِتاب:
    (مَجَالِسُ الْمُؤمِنِینَ:25)
    *اِعتِرافِ جُرم:*
    *مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّا بَاقِر مَجلِسى لِکهتا ہے:*
    *”لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتے ہیں. آج میں اِقرار كرتا ہُوں کہ ہاں! شِیعوں نے ہِی اَہلِ بَیت سے غَدَّاری کی اور اُن کو شَہِید کِیا. پَر قَسَم لے لو وه ہم نہیں تهے بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے، ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہے ہیں مَاتَم کر کے.“*
    بحوالہ شِیعہ کِتاب:
    (بِحَارُ الْأَنوَار:34/55)
    كيا یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ كے قَتل کا حُکم دِیا تها؟
    *”یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَتل کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“*
    بحوالہ شِیعہ کُتُب:
    (جَلَاءُ العُیُون:246)
    (خُلاصَةُ المِصَائِب:405)
    (اِحتِجاجِ طَبرسِی:162)
    (تَارِیخُ الطَّبَرِيّ:288/4 ,285)
    اِمَام غَزَّالِی رَحِمَهُ اللّٰهُ تَعٰالىٰ نے فرمايا:
    *”یَزِید بِن مُعَاوِيَہ مُسَلمَان تها اور اُس نے قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“*
    (وَفِیَاتُ الْأَعیَانِ:288/3)‎
    *”جو شخص یہ گُمَان کرے کہ یَزِید بِن مُعَاوِيَہ نے قَتلِ حُسَین رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم دِیا، یا اُس پر راضِی تها، تو ایسا شخص پَرلے دَرجے کا اَحمَق ہے.“*
    (تارِیخ اِبنِ خَلِّکَان:449/2)

  • @user-fl7rg3oy8t
    @user-fl7rg3oy8t 11 місяців тому +2

    Sheikh Patience 📈

  • @MunawarRasheed
    @MunawarRasheed 11 місяців тому

    Mr. Allahyari clearly distracting the guest from original question. To answer a question with another question is not the right approach.

  • @princeheavn5530
    @princeheavn5530 11 місяців тому +9

    Love you my brother allahyari ❤

  • @BawaKhan-qq8mu
    @BawaKhan-qq8mu 10 місяців тому +1

    Ye jhute adhe adhure maulvi Sunni bhaio ko gumrah kar rahe hai shia Sunni bhai bhai he mere bohat dost shia he jo mujhe apne Bhai ki tara mante he me bhi apna bhai manta hu

  • @haiderqureshi55121
    @haiderqureshi55121 11 місяців тому +1

    Ap buhat khoob Hain... Hassan allahyari...Mola ap ko slamat rakhain

  • @hakeemsahiblaeeqhussain9791
    @hakeemsahiblaeeqhussain9791 10 місяців тому

    علی ع نے قرآن پاک پیش کیا تھا جو عثمان نے جلا دیا تھا

  • @JavedKhan-qk6ql
    @JavedKhan-qk6ql 9 місяців тому

    Mashallah Allah yari Sb❤

  • @fruitsexplore453
    @fruitsexplore453 10 місяців тому +1

    ❤Meher bani kerkey yeh bahes mubahisa band karoo kunki Hem eaisey he theak hai Aap ko jewab deney ki slahet nahi hai
    ❤Molvi AB Hakeem sahab sa sekhoo❤pher mobahisa karo❤

  • @sahbashtalat3494
    @sahbashtalat3494 11 місяців тому

    حضرت علی علیہ سلام نے قرآن کی مخالفت بھی نہیں کی اور کیا نعوذباللہ حضرت علی نے خیانت کی ؟

  • @Syedbukharibukhari-pi4um
    @Syedbukharibukhari-pi4um 11 місяців тому +1

    jeooo Hassan bhai Mola panjtn pak slamt rakhy 🙏🏻❤🙏🏻

  • @nisarhussain5711
    @nisarhussain5711 11 місяців тому +1

    خوامخواہ یہ مولوی بحث کر رہے ہو ، حسن الہیاری کے سوالوں کا جوب دے دو ادھر ادھر کی باتیں کیوں کر رہے ہو ٹائیم ضایہ کیوں کر رہے ہو

  • @user-nf6ng2gn4d
    @user-nf6ng2gn4d 11 місяців тому +2

    ❤ Allha ap ko salmat rakhay ap ke har dam khir karay

  • @sardarfayyazulhassan3252
    @sardarfayyazulhassan3252 10 місяців тому

    کہتا ہے خود کو حسن الہیاری
    لیکن یہ لگتا ہے چوڑہا چماری
    کُہجا نکما بڑا لعنتی ہے
    ہرگز نہیں اس کی اللہ سے یاری
    اللہ کے ولیوں کو یہ بھونکتا ہے
    منہ سے تو پاخانہ دائم ہے جاری
    اصحابِ آقا ﷺ کو بھی بھونکتا ہے
    اس پر تو رہتا ہے شیطان طاری
    شیطاں لعیں کا یہ ہے خاص چیلہ
    ابنِ سبا کے ہے در کا بھکاری
    پھٹکار منہ پر برستی ہے دیکھو
    زندیق ہے ،یہ ہے مرتد مداری
    یہ گندی سی نالی کا گندا ہے کیڑا
    ہرجا تعفن ہے اب جس سے جاری
    قرآن والوں کو یہ بھونکتا ہے
    بڑھ کر نہیں اس سے کوئی بھی ناری
    مائیں جو کل مومنوں کی ہیں ان کو
    پھر بھونکتا ہے یہ خنزیر یاری
    موذی اگر کوئی سر کو اٹھائے
    سر پر لگاؤ پھر اک ضربِ کاری
    اصحاب سارے ہیں آقا ﷺکی کھیتی
    ان کو جو بھونکے ہے کافر وہ ناری
    کتے کا پلا یہ خنزیرنی کا
    اس پر چلائی ہے اب میں نے آری

  • @user-jz4dr8sg7d
    @user-jz4dr8sg7d 9 місяців тому

    جئی صحابی ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی رضہ اللھ تعلق عنھ❤❤❤❤❤

  • @azizurrehman3575
    @azizurrehman3575 Місяць тому

    Hassan Allahyari you r great

  • @wellwisher7807
    @wellwisher7807 11 місяців тому

    اِس ناصبی مولوی سے بحث کرنا "ریت پر مُوتنے" کے مترادف ہے

  • @zafarmirza7517
    @zafarmirza7517 11 місяців тому +1

    Jo yeh kahta hai k shion k Quran 40pare k hai us par allah ki lanat ho

  • @syedfidaaliabedi4830
    @syedfidaaliabedi4830 11 місяців тому +7

    Ya Ali Madat

  • @MirzaSahab-jr5pk
    @MirzaSahab-jr5pk 11 місяців тому +5

    اللہ یاری زبردست گفتگو کرتا ہے

  • @arshiabrar2751
    @arshiabrar2751 8 місяців тому

    Makke m or sb se ziada hmara Quran Yani sunni Jo Quran prhte han

  • @javakawa9848
    @javakawa9848 10 місяців тому

    We shia and sunni are one

  • @qirratfatima5630
    @qirratfatima5630 10 місяців тому

    MashaAllah Allahyari Sahab,Allah ki rahmat se Imaan wale shakhs ko pata chl jata he k mere samne jo admi betha he wo moonaafiq he.

  • @irtizahaider1524
    @irtizahaider1524 9 місяців тому

    Why did you even invite this "Abu Jehal" in the first place??
    He is saying that he wants to convert but he is being "Sarcastic"
    Plus he doesn't know anything, we call this kind of person "kacha molvi"
    He is a true laeen 😂

  • @hokaifinn1565
    @hokaifinn1565 11 місяців тому +1

    Mashallah...Allahyari sir

  • @drkhalidaparveen
    @drkhalidaparveen 11 місяців тому +1

    Ali(A.S) ka likha hua Quran Paak Iran meusam mein hai

  • @syedazahid3926
    @syedazahid3926 11 місяців тому +1

    Ye bht jahil admi hy ser me dard hi kra dia hy is ny is ka mic bnd kr den or isy chalta bnae

  • @MDSamim-nn1kl
    @MDSamim-nn1kl 11 місяців тому

    عقیدہ شیعہ
    ۞ "حضرت علی خدا ہے"
    شیعہ کہتے ہیں اللہ نے اپنی عمر حضرت علی کو سپرد کر دیا ہے۔
    جیسی تما م مخلص کی روزی کی تقسیم یا اولڈ کی پیدایش وگیرہ حضرت علی جائیسا چاہتے ہیں ویسا ہی ہوتا ہے۔
    اس میں اللہ کو کسی قوم کا ڈاکل نہیں۔
    📚 (تذکرۃ العائمہ، صفحہ: 77)

  • @user-vs2zu4rx5f
    @user-vs2zu4rx5f 10 місяців тому

    اللّٰہ یاری زندہ آباد

  • @abdulrafay-jr8rj
    @abdulrafay-jr8rj 11 місяців тому +1

    Main khud ek sunni hon, Likn sari guftogu dekhny kay baad pata chala Umari Molvi sb na tajurbkar hian, or waqt ka ziya kar rahy hain, Allah inko hi dayat day

  • @mking1417
    @mking1417 10 місяців тому

    Allah Yaari Ap ka.saber krty hn Ap ka behavior bohat asha h. Bhaly hum Ap c.mukhalif hu pr.Ap.ka behavior bohat asha h

  • @BA_509
    @BA_509 10 місяців тому

    Molvi are not even ashamed🎉

  • @adnansattar851
    @adnansattar851 11 місяців тому +4

    Hassan Allahyari ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @WriterPoetPaintMakerContractor
    @WriterPoetPaintMakerContractor 11 місяців тому

    دیکھو مرنا تو ہم سب ہی کو ہے۔ لہذ موت میرے حساب میں کوئی سزا نہیں۔ اگر میں اللہ ہوتا تو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر ظلم کرنے والوں کے لیے یہی سزا تجویز کرتا کہ وہ ساری زندگی خود اپنے ہاتھوں خود کو مار مار کر لہولہان کرتے رہیں۔ بلکہ ان کی نسلیں بھی ایسا ہی کرتی رہیں۔ تاکہ رہتی دنیا تک اللہ کے پیاروں سے ظلم کرنے والوں کا انجام زندہ رہے۔
    کیا آپ کچھ اور سزا تجویز کرتے؟

  • @rock096
    @rock096 11 місяців тому +2

    Jab ham tak sahi Quran pohancha hi nahi tou saza jaza kesi

  • @junaidans6025
    @junaidans6025 11 місяців тому +1

    Plz koi bhai mola Ali alahe salam wala quran dekha do plz qayamat tak sirf yahe quran hai, mola Ali ka bhe or abu bukar raze tala anho ka

  • @IrshadAli-el3px
    @IrshadAli-el3px 11 місяців тому +5

    Kaise kaise jahilo koh jhel na padta hai. Hasan Bhai koh

  • @LiaqatAli-yw7jr
    @LiaqatAli-yw7jr 11 місяців тому

    Mein 1 ehlhadees aadmi hun mgr ye mulvi jhota h...mein ehl hdees honay k bawajod kehta hun Allah yari Sacha h

  • @ImranJami
    @ImranJami 11 місяців тому +1

    Aik hi možu per Doosri dafa Kisi ko programme mn na laya krn. Dekhne walon ka want zaya hota hy

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot 11 місяців тому

    مجھے اس شخص کی بات پر تعجب ھے، کہ یہ صرف مذاق، تذلیل اور تحقیر کر رہا ھے ۔۔۔۔۔۔ جب کہ موضوع انتہائی سنجیدہ ھے۔۔۔ قرآن کی آیات اس قدر واضح اشارہ کر رہی ھیں کہ جیسا کہ سورہ مریم میں اللہ سبحانہ تعالی نے انبیاء علیہم الصلوہ و السلام کی پیدائش، انکا دنیا میں رہنا، اور اس دنیا سے واپس جانا اور قیامت میں اٹھنا سب سلامتی کیساتھ ھے یہاں تک کہ انبیاء کے نام اللہ نے خود تجویز کئے ۔۔۔۔قرآن خود گواہی دے رہا ھے کہ حق کو باطل کے سر پر مار دیتے ھیں اور باطل کا سر کچل کر رکھ دیتے ھیں ۔۔۔

  • @shaxjani
    @shaxjani 11 місяців тому +1

    Hahah mai umri bakri ban jata hu dikhao Quran 😂😂

  • @monirshah1116
    @monirshah1116 10 місяців тому

    الهیاری بهای میرا رابطه مسلمان حتا جناب ابن ذعفر سے بھی ملاقت ھوتی گے اٻ کسی بھی ملوی کو حاضری کےلیے امادہ کو تا سب کھڄ دودھ کا دودھ ٻانی کا ڀانی

  • @arshiabrar2751
    @arshiabrar2751 8 місяців тому

    AP ne Hazrat Ayesha pr bht bari tohmat lagai ao ne Huzoor saw ki toheen ki ha

  • @jahanzebali7492
    @jahanzebali7492 11 місяців тому

    MashAllah Allahyaare bhai Allah ap salmat rekha very good 💯

  • @mirinayetalimazhermazher3978
    @mirinayetalimazhermazher3978 11 місяців тому

    Mr Allah yari please dont allow him next time.. he is not eligible for debate

  • @BawaKhan-qq8mu
    @BawaKhan-qq8mu 10 місяців тому +1

    Ye pagal he bhai is se behes mat Karo na isko dubara show me bulao

  • @allahbakhshmalghani2977
    @allahbakhshmalghani2977 11 місяців тому

    اللہ یاری صاحب وہ تو بات کر رہا آپ اسکو بات پوری ہی نہیں کرنے دیتے پھر بار بار اسی کو کہتے ہو کہ آپ بات پوری کرو۔ ارے محترم اسکو بولنے دوگے تب ہی اسکی بات پوری ہوگی۔

  • @zafarniazi3324
    @zafarniazi3324 11 місяців тому

    اللہ یاری صاحب حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو علم کا دروازہ سمجھتے ہیں تو کیا حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے پہلے خلیفہ تھے یا بعد میں آئے، جب بعد میں آئے تو حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ قرآن جاری کیوں نہ کیا جو انہوں نے خود جمع کیا ،حسن اللہ یاری آپ کا دعوٰی ہی غلط ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ والا اور قرآن ہے، مسلمانوں میں کیوں تفرقہ پھیلا رہے ہیں، اللہ تعالٰی سے ڈرو

  • @tanveerabbas7527
    @tanveerabbas7527 11 місяців тому +1

    Allah yari sb mola ap ko salamat rakhay (Ameen)