یہاں سے چلنے والی زیادہ تر ٹرین بلکل خالی ہوتی ہیں وجہ یہی ہے کہ ٹرین کے اوقات بلکل غلط ہیں اور سفر کا دورانیہ بہت زیادہ ہے ۔ زیادہ تر سٹیشن آبادی سے دور ویرانے میں ہیں جہاں دن پہنچنا مشکل ہے تو رات میں تو ناممکن ہے ۔ ریلوے کو چاہئے کہ ٹریک اور ٹرین کی حالت بہتر کرے اور ٹرین کے اوقات ایسے رکھے کہ لوگ با آسانی سٹیشن پہنچ سکیں
زبردست ویڈیو جی مسان ریلوے اسٹیشن سے میری پرانی یادیں ہیں جب مارچ 1993 میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں میں پشاور سے کراچی ملیر کینٹ تک پاکستان آرمی کی ٹرین کے ساتھ سفر کیا تھا اور وہ ٹرین دوپہر کے وقت تقریبا دو گھنٹے تک مسان ریلوے اسٹیشن پر رکی رہی تھی بہار کا موسم تھا اور ہم نے اس مسان ریلوے اسٹیشن کو خوب انجوائے کیا تھا۔ میں خود تو پاک آرمی سے نہیں ہوں لیکن فوجی بھائیوں کے ساتھ وہ سفر انتہائی دلچسپ رہا تھا اس ریلوے اسٹیشن پر ایک واقعہ بھی پیش آیا تھا جو یہاں نہیں بتایا جاسکتا۔ اس ٹرین کا روٹ پشاور سے اٹک ایم۔ایل۔ون پر اور پھر اٹک سے ایم۔ایل۔ٹو پر براستہ میانوالی کندیاں اور بھکر اور پھر کوٹ ادو شیرشاہ برانچ لائن سے ہوکر ایم۔ایل۔ ون پر اس ٹرین نے ہمیں پشاور سے کراچی چھ دن اور سات راتوں میں ملیر کینٹ پہنچایا تھا۔ رمضان المبارک کیوجہ سے وہ ٹرین سحری اور افطاری سے تین گھنٹے پہلے کسی اسٹیشن پر پڑاؤ ڈال دیتی تھی جبکہ آرمی کی اس یونٹ کے پاس کھانے پکانے یعنی سحری و افطاری کا ہر قسم کا بندوبست تھا یہاں تک کہ ان کے پاس لائیوسٹاک یعنی زندہ بکرے تک موجود تھے جنہیں وہ ذبح کرکے ٹروپس کو کھلاتے تھے اسی طرح پکوڑے بنانے کےلیے پاور فل اسٹوو اور روٹیاں پکانے کےلیے موبائل تنور تک موجود تھے جونہی ٹرین رکتی تھی تو ہر بندہ اپنی اپنی ڈیوٹی سنبھال لیتا تھا اور تازہ تیار کی ہوئی سحری اور افطاری ہر ایک کو ملتی تھی۔ مجھے یاد ھے کہ پشاور سے ہم رات کو روانہ ہوئے تھے اور ہم نے پہلی سحری اٹک جنکشن پر کی تھی اور پہلی افطاری ہم نے کندیاں ریلوے اسٹیشن پر کی تھی کچھ فوجی اہلکاروں خاصکر آفیسرز کے پاس کرکٹ کا سامان بھی تھا جن کے ساتھ ملکر ہم پلیٹ فارم یا ساتھ کسی گراؤنڈ میں اچھی خاصی کرکٹ کھیل لیتے تھے۔آرمی کی اسپیشل ٹرین کے بارے میں مجھے پتہ چلا تھا کہ اسے حالت جنگ میں سب سے پہلے جبکہ حالت امن میں سب ٹرینوں کے بعد روانہ کیا جاتا ھے جبکہ وہ ریلوے کے شیڈول کے مطابق نہیں بلکہ اپنے کمانڈنگ آفیسر کے آرڈر کو فالو کرتے ہوئے چلتی ھے کندیاں میں افطاری کے بعد ہماری اگلی سحری بھکر کے ریلوے اسٹیشن پر ہوئی تھی اس سے آپ ٹرین کی اسپیڈ کا اندازہ خود ہی لگا لیں؟ لیکن آپ یقین کریں کہ مجھے اتنے لمبے سفر کے باوجود مجھے زرا بھی تھکاوٹ نہیں ہوئی تھی کیونکہ چار چار گھنٹے کا کنفرم اسٹاپ ہوتا تھا اور ہم اسٹیشن سے باہر جاکر کسی حمام پر غسل کرکے کپڑے تبدیل کرکے دوبارہ سفر شروع کردیتے تھے اور ساتھ ساتھ کھیل کود بھی تو یوں وہ ریل کا سفر میری زندگی کا یادگار ترین سفر تھا جسے میں نے بہت انجواۓ کیا تھا۔
بہترین اور منفرد وی لاگ۔ ایک دور دراز علاقے کی ایک مشکل، کافی محنت طلب اور صبر آزما ویڈیو ۔ اس شاندار وی لاگ ہر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ علاقے اور اسکے مسائل سے بھی آگاہی ہوئی۔ آپکی ماڑی انڈس والی وی لاگ بھی شاندار تھی۔ ماڑی انڈس پسنجر کسی وقت ملتان سے ماڑی انڈس کے درمیان چلا کرتی تھی۔ میں نے دو تین مرتبہ اس پر سفر کیا ہے جب مجھے کلورکوٹ جانا ہوتا تھا۔ میں نے اسے کافی کامیاب ٹرین پایا تھا، اکثر کھچا کھچ بھری یوتی تھی، مقامی آبادی کو اس سے بہت فائدہ تھا۔ یہ ٹرین لازمی بحال ہونی چاہیے۔
Faheem Sir You deserve lots of appreciation for exploring vintage class of Railway Stations of PR. No one other than you will ever come forward to Provide such extraordinary and classic pasts. Thanks 👍🙏🙏 God bless you.
30:00 زبردست اسٹیشن ہیں سب ھی ML-2 پر اور جوان صیح کہ رہا تھا کہ چھوٹے اسٹیشنوں پر ٹکٹ ھوتے نہیں اسلیے عوام گاڑی کے اندر سے لیتی ھے ، ریلوے کو چاہیے کہ اپنا قبلہ درست کرے عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجاۓ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اسلام و علیکم ۔ ماشاءاللہ ، آپ کی معلومات، علم، محنت ، اس میں کوئی دو رائے نہیں ۔ پھر جب آپ کی بات ہوتی ہے۔ ریلوے حکام سے ۔ فریٹ ٹرینز پر توجہ کیوں نہیں ہے ۔ گورے دور میں بہت سے روٹ صرف فریٹ کے لئیے تھے ۔
آپ نے دلی خواہش پوری کر دی بچپن سے ابھی تک مسان اسٹیشن کے بارے میں تجسس تھا کہ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا اسٹیشن ھے میری عمر 53سال ھے اور ھمیشہ ملتان سے پشاور یا پنڈی کا اسی ٹریک پر سفر کیا ھے آپ کا شکرگزار ھوں آپ نے بہت بڑا احسان کیا ھم پر سدا خوش رہیں آمین
اب تو سولر پینل کا دور ہے ریلوے کو چاہیے کہ اس ٹیکنالوجی میں پیسے لگاۓ جائیں اور نہ صرف ریموٹ سٹیشن پر روشنی کا انتظام کیا جاۓ بلکہ بڑے سٹیشنوں پر بھی روشنی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ
السلام وعلیکم۔ الله سلامت رکھے۔ ویرانے مجھے بھی بہت پسند ھیں اور آپ نے بڑی ہمت دکھائی اس اسٹیشن کو دکھانے میں۔ اٹک پسنجر کو کونسی پاور لگی ہوئی تھی یہ بتایا نہیں آپ نہیں ۔ میرے خیال میں GMU 15 تھی یا GMCU15
Emphatically, a well-elaborated vlog and information about a small Railway Station. No doubt, Faheem Bhai is one of the legend and source to have us visited to such abandoned yet unique & olden period of PR.🍁❣
Very informative and fabulous video as always. The structure shown in the video is technically called “TRUSS” used for various load bearing members in steel structures like bridges, roofs and transmission line towers. Very famous Eiffel Tower, France is a classical example of Truss Steel Structure. That particular truss member shown in the video was used to construct temporary railway bridges meant for transportation of very huge quantities of material required for construction of Tarbela Dam by WAPDA during 1967 to 1971. Just for sharing of information please.
ریلوے اسٹیشن پاکستان میں پانی سے کوارٹر فائنل اسوقت کی بنیاد ڈالی ہیں ،1967 میں لے گئے ہیں الحمدللہ بارشوں سے متاثرہ افراد بیھڑ،میں بکریاں کرنے ممالک میں والے بیٹھے ہیں ،
very unique Railway station, But I see all the necessary things available at the station in a vantage position. Love to all staff working in Massan Station with the very hard condition. No Doubt Hitachi Company of Japan is a great company. Thanks for producing another informative video .. keep it up.
Really this is very hard to prepare Video of Massan, a how difficult Location to approach and Live here, a how difficult for Railway Employees as well, to Work, Thanks a Lot to Sites & Sounds and Mr Naveed Iqbal for this Presentation, Heartiest Best Wishes and Dua for all who prepared the Video.
❤❤❤❤❤❤❤ Faheem bahi bohat bohat zabardust Hats off yarr assy jagah phonchna bohat mushkill hota hai or ap wahan pora detail coverage ke hai ❤❤❤❤ Bohat payara or haseen porany zamany ke yaad tazza karta hai Masaan Railway Station ❤❤❤❤
Walaikum asslam faheem bhai kamal kar diya ap ne is tarha ka kam ap he kar sakte hai jis tarha se ap ne pakitsan ki trains or railway stations ko explore kiya hai such m boht mehnt talb kam hai zarort is amr ki hai k pakistan railway is rute pe trains ki timing ko zara behtr banae jis se is area k logo ko b faida ho or pakistan railway ko b meri dua hai ALLAH pak apko izat shohrat taraki ata farmae ameen pakistan zindabad👍🏻🇵🇰❤
Aoa Ye sab angraiz ki banaye howi cheezain hukmarano ko mun chira rahi hain.or ye sab hukmaran nalayek hain. Sab kuch baich khaya hai.jaise ghulam ahmad balor jaise siasatdaan. Apki or station k amly ki koshish ko salam. Keep it up. Ap in siasat daano ki nalayekiyan highlight karty rahain ❤❤❤ Lov frm lahor.
AoA, Faheem bhai kisi city ka old name Lawrencepur tha shaid wo rail link attock say ghazi brotha etc ka ho jo aap nay pull ki bakiyat kay toor per dikhaya.
Mana is satation par faslity nahi hai par shkun bahut hai ... Payara or bahut hi jazbvati video banataty hai aap Bhai... Aap bitay kal mai lay jattay hai.. sach mai LOVE FROM INDIA ❤❤❤
I have travelled couple of times vintage station and rough environment.The steel bridge in your video was dismantled from Lawrence pur Ghazi section when Tarbela dam was in construction stages.... lovely video
Mashallah ji Faheem bro you made a great video and focus on that railway station which we didn't see before! that's why i like to watch your videos because these are full of adventure , natural and entertainment! due to this i am inspired with your V log to watch!🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Great video sir Haven't been active for long for certain reasons... Great to see your vlogs... Long time needed to catchup... Firstly great that you have covered some of the most remote routes and undoubtedly exploring one of the most neglected routes of PR... Just compare it with ML-1, ML-1 route almost handles 90% of the traffic, comes in 2nd most priority is ML-2 on theoretically, but just compare it on reality both are mainlines but still the infrastructure is differences are of stone ages... And great that you chosen this place to represent, just look at the railway official's including SM ,under what hard circumstances and problem they are working on, deep respect for them...unfortunately almost every IR officials are also going through some hard circumstances where an LP and ALP of train has to work 9-15 hrs on one shift and gets only 4hr rest before the next shift and still people expect accidentless railways ... The circumstances might be different but still difficulties are difficulties and need to dealt with... Anyways lets hope Masan railway station will get another train with stops and the railway officials would get some better accomodities in future... Anyways great video sir cheers
Very exclusive and explanatory blog. We can say that it's a vintage blog. First of all, I can say that Railway 🚂 network started in the Historical era/regime of the then British periods regime of Lord Delhouzi's East India Company was based in Calcutta City of India before Indipendance period and later on the maintenance of the entire network took by both India and Pakistan Governments and at present the same maintenance work is going on till todate. Thanks to the Gangmen staff of both the countries. Thankyou Fahim Bhai for making this Google blog.
I am lucky to meet the future Assistant Commissioner in the form of Nabeel Iqbal🥺❤❤❤❤❤. Second Faheem Bhai this type of video is made by BBC Urdu or bbc english documentary department anyway you deserve congratulations.❤❤❤❤❤🙏🙏🙏☝☝
Very interesting. I found the station on Google Maps, and it does look to be very remote. I assume this is why this station had a railway lodge so that people could stay over in comfort having arrived late or wanting to catch the early trains.
Yes you are right, I took that train to ask authorities to schedule permanent train stoppage at this station, At that time 2 trains used to pass by without stoppage, but nowadays a trainhas schedule stoppage over there! On the day if travel we asked railway authority and they permitted us to get off the train
اسلام وعلیکم فہیم بھائی پتہ چلا رہا ہے عوام ایکسپریس پشاور سے کراچی جو چلتی ہے اس کا روٹ چینج کیا جارہا ہے اب عوام ایکسپریس پشاور سے لالا موسیٰ سے ہوتی ہوئی سرگودھا جھنگ شور کوٹ خانیوال ملتان کی طرف سے چلیا جائے گا اگر آپ کے پاس اس کی معلومات ہے تو پیلز اس ٹرین کی مکمل معلومات پر ایک ویڈیو ضرور بنائے گا بہت مہربانی ہوئی گی❣️❣️❣️
مسان ریلوے اسٹیشن پاکستان ،
ہارر فلم بنانے کے لیے انتہائی موزں لوکیشن ۔
یہاں سے چلنے والی زیادہ تر ٹرین بلکل خالی ہوتی ہیں وجہ یہی ہے کہ ٹرین کے اوقات بلکل غلط ہیں اور سفر کا دورانیہ بہت زیادہ ہے ۔ زیادہ تر سٹیشن آبادی سے دور ویرانے میں ہیں جہاں دن پہنچنا مشکل ہے تو رات میں تو ناممکن ہے ۔ ریلوے کو چاہئے کہ ٹریک اور ٹرین کی حالت بہتر کرے اور ٹرین کے اوقات ایسے رکھے کہ لوگ با آسانی سٹیشن پہنچ سکیں
بھائی یہ انگریز لوگ بنا گئے ۔ورنہ جو حالات بنے ہوئے ۔یہ بہ پرانے ٹریک سہی سے ٹھیک نہیں کر سکے نیا بنانے کی تو دور کی بات ھے۔۔
زبردست ویڈیو جی
مسان ریلوے اسٹیشن سے میری پرانی یادیں ہیں جب مارچ 1993 میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں میں پشاور سے کراچی ملیر کینٹ تک پاکستان آرمی کی ٹرین کے ساتھ سفر کیا تھا اور وہ ٹرین دوپہر کے وقت تقریبا دو گھنٹے تک مسان ریلوے اسٹیشن پر رکی رہی تھی بہار کا موسم تھا اور ہم نے اس مسان ریلوے اسٹیشن کو خوب انجوائے کیا تھا۔ میں خود تو پاک آرمی سے نہیں ہوں لیکن فوجی بھائیوں کے ساتھ وہ سفر انتہائی دلچسپ رہا تھا اس ریلوے اسٹیشن پر ایک واقعہ بھی پیش آیا تھا جو یہاں نہیں بتایا جاسکتا۔ اس ٹرین کا روٹ پشاور سے اٹک ایم۔ایل۔ون پر اور پھر اٹک سے ایم۔ایل۔ٹو پر براستہ میانوالی کندیاں اور بھکر اور پھر کوٹ ادو شیرشاہ برانچ لائن سے ہوکر ایم۔ایل۔ ون پر اس ٹرین نے ہمیں پشاور سے کراچی چھ دن اور سات راتوں میں ملیر کینٹ پہنچایا تھا۔ رمضان المبارک کیوجہ سے وہ ٹرین سحری اور افطاری سے تین گھنٹے پہلے کسی اسٹیشن پر پڑاؤ ڈال دیتی تھی جبکہ آرمی کی اس یونٹ کے پاس کھانے پکانے یعنی سحری و افطاری کا ہر قسم کا بندوبست تھا یہاں تک کہ ان کے پاس لائیوسٹاک یعنی زندہ بکرے تک موجود تھے جنہیں وہ ذبح کرکے ٹروپس کو کھلاتے تھے اسی طرح پکوڑے بنانے کےلیے پاور فل اسٹوو اور روٹیاں پکانے کےلیے موبائل تنور تک موجود تھے جونہی ٹرین رکتی تھی تو ہر بندہ اپنی اپنی ڈیوٹی سنبھال لیتا تھا اور تازہ تیار کی ہوئی سحری اور افطاری ہر ایک کو ملتی تھی۔ مجھے یاد ھے کہ پشاور سے ہم رات کو روانہ ہوئے تھے اور ہم نے پہلی سحری اٹک جنکشن پر کی تھی اور پہلی افطاری ہم نے کندیاں ریلوے اسٹیشن پر کی تھی کچھ فوجی اہلکاروں خاصکر آفیسرز کے پاس کرکٹ کا سامان بھی تھا جن کے ساتھ ملکر ہم پلیٹ فارم یا ساتھ کسی گراؤنڈ میں اچھی خاصی کرکٹ کھیل لیتے تھے۔آرمی کی اسپیشل ٹرین کے بارے میں مجھے پتہ چلا تھا کہ اسے حالت جنگ میں سب سے پہلے جبکہ حالت امن میں سب ٹرینوں کے بعد روانہ کیا جاتا ھے جبکہ وہ ریلوے کے شیڈول کے مطابق نہیں بلکہ اپنے کمانڈنگ آفیسر کے آرڈر کو فالو کرتے ہوئے چلتی ھے کندیاں میں افطاری کے بعد ہماری اگلی سحری بھکر کے ریلوے اسٹیشن پر ہوئی تھی اس سے آپ ٹرین کی اسپیڈ کا اندازہ خود ہی لگا لیں؟ لیکن آپ یقین کریں کہ مجھے اتنے لمبے سفر کے باوجود مجھے زرا بھی تھکاوٹ نہیں ہوئی تھی کیونکہ چار چار گھنٹے کا کنفرم اسٹاپ ہوتا تھا اور ہم اسٹیشن سے باہر جاکر کسی حمام پر غسل کرکے کپڑے تبدیل کرکے دوبارہ سفر شروع کردیتے تھے اور ساتھ ساتھ کھیل کود بھی تو یوں وہ ریل کا سفر میری زندگی کا یادگار ترین سفر تھا جسے میں نے بہت انجواۓ کیا تھا۔
Ye mere aabao ajdad ka shehr he bht Khushi hui dekh kr
بہترین اور منفرد وی لاگ۔ ایک دور دراز علاقے کی ایک مشکل، کافی محنت طلب اور صبر آزما ویڈیو ۔ اس شاندار وی لاگ ہر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ علاقے اور اسکے مسائل سے بھی آگاہی ہوئی۔ آپکی ماڑی انڈس والی وی لاگ بھی شاندار تھی۔ ماڑی انڈس پسنجر کسی وقت ملتان سے ماڑی انڈس کے درمیان چلا کرتی تھی۔ میں نے دو تین مرتبہ اس پر سفر کیا ہے جب مجھے کلورکوٹ جانا ہوتا تھا۔ میں نے اسے کافی کامیاب ٹرین پایا تھا، اکثر کھچا کھچ بھری یوتی تھی، مقامی آبادی کو اس سے بہت فائدہ تھا۔ یہ ٹرین لازمی بحال ہونی چاہیے۔
Thanks 👍👍👍👍
Faheem Sir You deserve lots of appreciation for exploring vintage class of Railway Stations of PR. No one other than you will ever come forward to Provide such extraordinary and classic pasts. Thanks 👍🙏🙏 God bless you.
My pleasure bhai thanks a lot 👍
30:00 زبردست اسٹیشن ہیں سب ھی ML-2 پر اور جوان صیح کہ رہا تھا کہ چھوٹے اسٹیشنوں پر ٹکٹ ھوتے نہیں اسلیے عوام گاڑی کے اندر سے لیتی ھے ، ریلوے کو چاہیے کہ اپنا قبلہ درست کرے عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجاۓ
Great people developed this track. Sincere staff is running it and fortunate passengers traveling. Pakistan zindabad.
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
W Salam
Thanks 👍
بہت زبردست 👍 آپ کی ویڈیو کا عید پر بہت زیادہ انتظار کیا تھا
Thanks 👍
Bhaiya apko salaam namaste jai bharat ki,14,07,23,
Thanks 👍
Pakistan railway zindabad. Allah pak hukmarano ko hidayat de aur Pakistan railway ko down fall se taraqqi ki trf le jaye Ameen
Mashallah bohot hi khoobsoorat vedio bnaty Hain ap mai poori vedio seen krta hon ap ki
Faheem ! You thoroughly deserve appreciation for exploring and highlighting issues of this remote station of the relatively under explored ML-2
Thanks a lot 🙏👍
السلام علیکم ۔۔
بہت اچھی معلومات دی آپ نے مسان اسٹیشن کے بارے میں ۔۔۔
رات ہو گئی تھی تو آپ وہیں ٹہر گئے تھے؟
اسلام و علیکم ۔
ماشاءاللہ ،
آپ کی معلومات، علم، محنت ، اس میں کوئی دو رائے نہیں ۔
پھر جب آپ کی بات ہوتی ہے۔ ریلوے حکام سے ۔ فریٹ ٹرینز پر توجہ کیوں نہیں ہے ۔
گورے دور میں بہت سے روٹ صرف فریٹ کے لئیے تھے ۔
W salam Bhai thanks 👍
Bhai Mujhay is jagha pay Aasaib wagera lag Raha hay😮.....
جب یہ ریلوے اسٹیشن بنایا گیا تھا ۔جو کان کنی کی صنعت بھی عروج بھی تھا لیکن آب ذاول گیا تو لوگوں نے یہاں کے باشندوں توڑا ،
جب تک ML2 لائن کی کوئی ٹرین بحال نہیں ھوتی تب تک ML2 لائن اندھیروں میں ڈوبی ھوئی ہے
Agreed 💯
آپ نے دلی خواہش پوری کر دی بچپن سے ابھی تک مسان اسٹیشن کے بارے میں تجسس تھا کہ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا اسٹیشن ھے میری عمر 53سال ھے اور ھمیشہ ملتان سے پشاور یا پنڈی کا اسی ٹریک پر سفر کیا ھے آپ کا شکرگزار ھوں آپ نے بہت بڑا احسان کیا ھم پر سدا خوش رہیں آمین
Thanks a lot sir
اب تو سولر پینل کا دور ہے ریلوے کو چاہیے کہ اس ٹیکنالوجی میں پیسے لگاۓ جائیں اور نہ صرف ریموٹ سٹیشن پر روشنی کا انتظام کیا جاۓ بلکہ بڑے سٹیشنوں پر بھی روشنی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ
یہ ویڈیو اچھی لگی کہ خاموشی کا راج ہے ہر طرف سکون ہی سکون
Amazing video,thank you for showing massan railway station,love the vintage vibe,keep up the good work👍
Bohat zabardast. Thanx
Zabardast Video Faheem Bhai & Really Very Challenging Railway Station
Thanks 👍
Beautiful stations great achieve ment from British
H d pandav
Jalgaon Maharashtra India
Thanks 👍👍👍👍
السلام وعلیکم۔ الله سلامت رکھے۔ ویرانے مجھے بھی بہت پسند ھیں اور آپ نے بڑی ہمت دکھائی اس اسٹیشن کو دکھانے میں۔ اٹک پسنجر کو کونسی پاور لگی ہوئی تھی یہ بتایا نہیں آپ نہیں ۔ میرے خیال میں GMU 15 تھی یا GMCU15
W salam
Thanks a lot
Locomotive saf nazar aa rha hai sir
Beautiful informative video exploring new stations which were unexplored up to now.
Emphatically, a well-elaborated vlog and information about a small Railway Station. No doubt, Faheem Bhai is one of the legend and source to have us visited to such abandoned yet unique & olden period of PR.🍁❣
Very informative and fabulous video as always. The structure shown in the video is technically called “TRUSS” used for various load bearing members in steel structures like bridges, roofs and transmission line towers. Very famous Eiffel Tower, France is a classical example of Truss Steel Structure.
That particular truss member shown in the video was used to construct temporary railway bridges meant for transportation of very huge quantities of material required for construction of Tarbela Dam by WAPDA during 1967 to 1971. Just for sharing of information please.
Thanks a lot for the information 🙂
Thanks a lot for the information 🙂
Fahim sb vee log daikh k film sholy yad aa gye...aalaaa
I have kinda feeling while filming it
Thanks 👍
Zbrdast coverage...v nice video...❤
Thanks
Thanks for introducing Massan Railway Station to the rail fans
Thanks 👍
Very informative video 📸❤
Thanks 👍
Very hard work Faheem bahi app ki himat ca salam hy
Choty sy station par bohat bara Kam hy yah rail or Masan k lia
Thanks 👍👍👍👍👍
ریلوے اسٹیشن پاکستان میں پانی سے کوارٹر فائنل اسوقت کی بنیاد ڈالی ہیں ،1967 میں لے گئے ہیں الحمدللہ بارشوں سے متاثرہ افراد بیھڑ،میں بکریاں کرنے ممالک میں والے بیٹھے ہیں ،
Amazing vlog ALLAH Apko mazeed himmat dy AAMEEN
آپکا بیک گراؤنڈ میوزک بہت ہی لاجواب ہے
Thanks 👍
very unique Railway station, But I see all the necessary things available at the station in a vantage position. Love to all staff working in Massan Station with the very hard condition. No Doubt Hitachi Company of Japan is a great company. Thanks for producing another informative video .. keep it up.
Yes, you are right
Thanks 👍
Music NY TU start ma akhir kr di. Very informative video. Ye area àj tk hidden tha. Sirf stories ma e pdra tha
Greattt....Vlog so informative with Amazing loveable intro Music FAHEEM BHAI.... 10/10 Excellent.
Thanks a ton
Very nice efforts made by ur channel
great vudeo sir.....Respect from khanewal
Thank you 👍
Really this is very hard to prepare Video of Massan, a how difficult Location to approach and Live here, a how difficult for Railway Employees as well, to Work, Thanks a Lot to Sites & Sounds and Mr Naveed Iqbal for this Presentation, Heartiest Best Wishes and Dua for all who prepared the Video.
❤❤❤❤❤❤❤
Faheem bahi bohat bohat zabardust
Hats off yarr assy jagah phonchna bohat mushkill hota hai or ap wahan pora detail coverage ke hai ❤❤❤❤
Bohat payara or haseen porany zamany ke yaad tazza karta hai Masaan Railway Station ❤❤❤❤
Thank you 👍👍👍👍
Excellent vintage asset
Excellent coverage by Fahim Bhai
❤
Walaikum asslam faheem bhai kamal kar diya ap ne is tarha ka kam ap he kar sakte hai jis tarha se ap ne pakitsan ki trains or railway stations ko explore kiya hai such m boht mehnt talb kam hai zarort is amr ki hai k pakistan railway is rute pe trains ki timing ko zara behtr banae jis se is area k logo ko b faida ho or pakistan railway ko b meri dua hai ALLAH pak apko izat shohrat taraki ata farmae ameen pakistan zindabad👍🏻🇵🇰❤
Thanks a lot 👍
Aslam-e-kum Bhai 🚅 Kai view ⚡✨ hai
Mr Riaz the SM is very knowledgeable about rhe workings of his Railway Station.
Brilliant 👏 Covrige Of Remote Aria 😀
What a exploration of Massan , a nice video for cool and calm place. Marvelous Faheem bhai
Thanks for liking
This is 2023 and we are living in 18th century, ya Allah raham ker. Hum log kha gay is mulk ko
Bhai thoda hai Indian train ka per video banaa do ❤❤
Pigeon net se kia dia engine pilot ko zameen p kharay banday nay ???
Aoa
Ye sab angraiz ki banaye howi cheezain hukmarano ko mun chira rahi hain.or ye sab hukmaran nalayek hain.
Sab kuch baich khaya hai.jaise ghulam ahmad balor jaise siasatdaan.
Apki or station k amly ki koshish ko salam.
Keep it up.
Ap in siasat daano ki nalayekiyan highlight karty rahain
❤❤❤
Lov frm lahor.
W salam
Excellent work very nice 👍
Faheem bhai very unique and nice informative video thanks for it
So nice of you
Zabardast Vlog of remote area , very taf job.
Asslam alikum bhi ma Muaz ho ap ne Shalimar exp per faisalabad khab aana ha Date Bata Dina MA na ap se milna ha
AoA, Faheem bhai kisi city ka old name Lawrencepur tha shaid wo rail link attock say ghazi brotha etc ka ho jo aap nay pull ki bakiyat kay toor per dikhaya.
Mana is satation par faslity nahi hai par shkun bahut hai ...
Payara or bahut hi jazbvati video banataty hai aap Bhai...
Aap bitay kal mai lay jattay hai.. sach mai
LOVE FROM INDIA
❤❤❤
Buhat shukria ❤️
Hame to ye sab malum hi nahi hamto raily trake aur train why it is very lonly very danger to stay alone 😂bahut achchhe tarikese samja rahe ho.
وہ لوگ پاکستانی نہیں تھے... پر اپنے کام سے مخلص تھے.... اور
ہم ہیں اس پرانے اور عظیم سسٹم کو سنبھال نہیں پا رہے... 😭
Very nice all videos
I have travelled couple of times vintage station and rough environment.The steel bridge in your video was dismantled from Lawrence pur Ghazi section when Tarbela dam was in construction stages.... lovely video
Thanks for the info!
Mashallah very nice faheem Bhai 🇵🇰
Thanks 👍
You are doing remarkable job
Aslamo alikum faheem byi green line per AC STANDARD ka travel kra Rawalpindi sa Karachi ka
Nice presentation... very well narrated.
Thanks a lot
it is not false news
fahim sb you have filled the Jaan(life) in railway of pakistan wish you good luck
Amazing old vibes❤
کیا بات ھے اپ کی
Thank you 👍
Fahim bhai you are simply outstanding..im big fan of you
My pleasure brother
Thanks 👍🙏
zabardast video fahim bhai
Thanks 👍
What shot all view 💯🆕
Sir g bra dukh howa jo shalimar ko dobara fsdbad track dy dia
Mashallah ji Faheem bro you made a great video and focus on that railway station which we didn't see before! that's why i like to watch your videos because these are full of adventure , natural and entertainment! due to this i am inspired with your V log to watch!🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Thanks a lot 👍👍👍👍
Great video sir
Haven't been active for long for certain reasons... Great to see your vlogs... Long time needed to catchup... Firstly great that you have covered some of the most remote routes and undoubtedly exploring one of the most neglected routes of PR... Just compare it with ML-1, ML-1 route almost handles 90% of the traffic, comes in 2nd most priority is ML-2 on theoretically, but just compare it on reality both are mainlines but still the infrastructure is differences are of stone ages... And great that you chosen this place to represent, just look at the railway official's including SM ,under what hard circumstances and problem they are working on, deep respect for them...unfortunately almost every IR officials are also going through some hard circumstances where an LP and ALP of train has to work 9-15 hrs on one shift and gets only 4hr rest before the next shift and still people expect accidentless railways ... The circumstances might be different but still difficulties are difficulties and need to dealt with... Anyways lets hope Masan railway station will get another train with stops and the railway officials would get some better accomodities in future... Anyways great video sir cheers
Thanks a lot dear
Agreed 💯
Bahe please ap larkan say jo kambar sahzadkot railway line ha ous ko b explore kro 🚂🚂🚂🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Nice railfaning ❤ but afsos remote area
Yes, you are right
Thanks
VERY GOOD KEEP IT UP I AM PREAING FOR URs EFFORTS
Thank you
Yahan to staff k liay working bahut sakht hai. Railway Station per complete darkness hai...
Ap kon sa camera or kon se gimble use krty hai Fahim bhai?
Is k ilawa ap kon sa software use krty hai editing k liya
🥰🤲🏻🤲🏻🥰🤝🤲🏻🤝🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤝🤝🏞️🏞️🏞️🤝🤲🏻🤳🤳🤳🏏🏏🏏🤝🤝🏞️🏞️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰☝️☝️☝️☝️👍👍👍👍👉👉👉🤝🤝🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥰🥰🤲🏻🤝🤝🤳🤳🤳🤳🤲🏻🤝🤝🤝🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥰🥰🥰🤲🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰🥰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤳🤳👈👈👈
Thanks
Very exclusive and explanatory blog. We can say that it's a vintage blog. First of all, I can say that Railway 🚂 network started in the Historical era/regime of the then British periods regime of Lord Delhouzi's East India Company was based in Calcutta City of India before Indipendance period and later on the maintenance of the entire network took by both India and Pakistan Governments and at present the same maintenance work is going on till todate. Thanks to the Gangmen staff of both the countries. Thankyou Fahim Bhai for making this Google blog.
Buht shukria 👍
Good....... Making such videos needs a deep engraved passion which you showed time and again. Hats off for your hardwork.
Thanks
I am lucky to meet the future Assistant Commissioner in the form of Nabeel Iqbal🥺❤❤❤❤❤. Second Faheem Bhai this type of video is made by BBC Urdu or bbc english documentary department anyway you deserve congratulations.❤❤❤❤❤🙏🙏🙏☝☝
It's my pleasure
Thanks 👍
So definitely
Good work good video ❤
Many many thanks
Very interesting. I found the station on Google Maps, and it does look to be very remote. I assume this is why this station had a railway lodge so that people could stay over in comfort having arrived late or wanting to catch the early trains.
Yes you are right,
I took that train to ask authorities to schedule permanent train stoppage at this station,
At that time 2 trains used to pass by without stoppage, but nowadays a trainhas schedule stoppage over there!
On the day if travel we asked railway authority and they permitted us to get off the train
@@SitesandSounds Well done
اسلام وعلیکم
فہیم بھائی پتہ چلا رہا ہے عوام ایکسپریس پشاور سے کراچی جو چلتی ہے اس کا روٹ چینج کیا جارہا ہے اب عوام ایکسپریس پشاور سے لالا موسیٰ سے ہوتی ہوئی سرگودھا جھنگ شور کوٹ خانیوال ملتان کی طرف سے چلیا جائے گا اگر آپ کے پاس اس کی معلومات ہے تو پیلز اس ٹرین کی مکمل معلومات پر ایک ویڈیو ضرور بنائے گا بہت مہربانی ہوئی گی❣️❣️❣️
فہیم بھائی آپ نے جواب نہیں دیا
Marvelous!
Thanks 👍
Very nice Faheem bro 👍
Thanks for liking
Faheem bahi so beautiful
Informative video❤
Thanks 😊
Masha Allah bhai
Awesome video...loved it
Thanks
After long time
Fahim bhaee chaaaa gy aalaaa
Thank you 👍👍👍👍
please cover jhamat and chhab railway stations, it's harsh out there
Eid mubark 🎉
Thanks 👍👍👍👍
Very informative ❤
Thanks 👍